Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 06 - Networking through LinkedIn
In this comprehensive lecture, Rehan Allahwala, the Networking Ninja, teaches you how to leverage LinkedIn for effective networking. Learn how to optimize your LinkedIn profile, connect with the right people, and engage with your network to build strong professional relationships…
Transcription
Urduلنکٹن ایک فینومنل ٹول ہے آج کے زمانے کا جس کے ذریعہ بہت آرام سے بہت ساری نیٹوارکنگ کر سکتے ہیں اور سرچ اس کے اندر اتھیچی نہیں ہے تو ہم نے میں پرپلیکسٹی ابیوز کرتا ہوں پرپلیکسٹی ایک سرچ انجن ہے جس کے اندر آپ بول سکتے ہیں فور ایکزیمپل مجھے سکول کی ٹرینرز چاہیے تو میں جا کے لکھوں گا فائنڈ می سم سکول ٹرینرز ان لوس آنجلس and their linkedin id تو وہ جائے گا search کرے گا ان کی linkedin id ساری دے گا I am sure کہ ہم میری company یا کوئی اور company connector کی app بنا لے گی تھوڑے دن میں تو آپ کو ایمیل آئے کرے گی کہ آپ کو اس سے ملنا چاہیے آپ کو اس سے ملنا چاہیے اور وہ خود ہی algorithms جو ہیں وہ ڈھونڈیں گے کہ رشتے والی آنٹی کا کام algorithms کر دیں گے آپ کو ان سے ملنا چاہیے آپ خود بخود اپنے goals کی طرف جانا شروع جائیں گے ازلان کے اے آئی کو پتا ہو کہ آپ کا کیا گول ہے آپ کو تو پتا ہے نا آپ کا کیا گول ہے تو آپ کا جو بھی گول ہے آپ کو اس میں نیٹ ورکنگ کرنا چاہیے آپ کا جو بھی والا ہے آپ کو اس کی نیٹ ورکنگ کرنی چاہیے اور آپ سمپلی جائیں ویسے فر ایک زیادہ آپ پانی والا ہیں وارٹر والا ہیں تو آپ وارٹر سپیشلس لکھ کے لنگٹن میں سرچ کریں تو بہت سارے آ جائیں گے ہو سکتا ہے وہ تھرڈ پہ ہو ہو سکتے ہیں فورٹ ڈگری پہ ہوں پھر آپ دیکھیں ان کی کمپنی میں کون کام کرتا ہے اس کمپنی میں سے جو آپ کے کنیکشن میں آ رہا ہو سیکنڈ سٹیپ تھرڈ سٹیپ ان کو ایڈ کر لیں اور اس کو دو تین دن دیں پھر اس کے بعد دوبارہ جا کے اسی آدمی کو سرچ کریں تو وہ اگر اس پہلے تھرڈ والے نے ایکسپٹ کر لیا تو وہ دوسرا آدمی آپ کے سیکنڈ میں آ جائے گا سیکنڈ کنیکشن میں تو آپ کو ایڈ کر لے گا جب آپ کو ایڈ کر لے تو وہ آپ سے دوستی کر سکتے ہیں میں اسرائیل فلسطین کی دوستی کے لیے پچھلے دس سال سے کام کر رہا ہوں ایمبیسیڈر اتنے سارے ازرائیل کیسے دوست ہیں ایک ایجنٹ ہے گیا تو ایجنٹ تو میں ہوں ایجنٹ آف چینج ہوں ایجنٹ کا کام ہے کہ اس کو تبدیل کیا جائے اب وہ ایمبیسیڈر اگر بائیس ایمبیسیڈر میرے دوست ہیں اور ٹوٹل سو ایمبیسیڈر ہیں تو اگلے ایمبیسیڈر سے دوستی کرنا میرے لیے آسان ہے کیونکہ بائیس میرے دوست کے دوست ہیں چلو بھی تو میں آپ کو پچھلے والے چپٹر پہ لے جاتا ہوں سٹیو وازنییک پہ سٹیو وازنییک سے دوستی والے کو آپ دیکھیں گے یا پڑھیں گے تو آپ کو سمجھ میں آئے گا کہ یہ کیوں کیا تو جب اسی طرح سے مجھے فلسطین کے جہاں ایمبیسیڈر ملتے ہیں میں ان سے دوستی کرتا ہوں منسٹرز فلسطین کے میرے دوست ہیں سٹیزنز میرے دوست ہیں ہر طرح کے لوگوں سے میں دوستی اس لیے کرتا ہوں کیونکہ مجھے اگلے لیول پہ جانا ہے کلاس ون پہ جانا ہے پھر ٹو میں جانا ہے پھر تھری میں جانا ہے پھر فور میں جانا ہے پھر سینڈ ون میں جانا ہے پھر ٹین میں جانا ہے پھر ایم بی آ کرنا ہے پھر پی ایچ ڈی کرنا ہے سب کچھ کرنا ہے لیکن ہم آپ نیچے سے جب اوپر چلتے ہیں تو آپ کی بیس سٹرونگ ہوتی ہے آپ سارے مسئلوں کو دیکھتے ہیں اگر کوئی پرائم مینسٹر ڈائریک بن جائے بغیر کانسلر کا الیکشن لڑے تو وہ اچھا پرائمیسٹر نہیں ہوگا اگر وہ کانسل ممبر رہ چکا ہے پھر میئر رہ چکا ہے پھر ایم این اے ایم پی اے سب کر کے اوپر پہنچتا ہے تو اس کو سارے مسائل کا پتہ ہوتا ہے وہ جب اوپر پہنچتا ہے اس کے پاس اس میں تھا کہ چالیس سال کے بعد ویسی انسان کا دماغ ٹون ہونا شروع ہو جاتا ہے وہ سیکھی نہیں پاتا ہے فیزیکلی اس کے اندر طاقت نہیں ہوتی کہ وہ زیادہ سیکھ سکے اور اس کے بہت سارے ریزنز اتا ہے لیکن کچھ لوگ پھر بھی سیکھ سکتے ہیں اگر وہ constantly exercise کریں physical exercise, mental exercise نئی چیزیں سیکھیں, نئے کھانے کھائیں تو mental capacity dead نہیں ہوتی بلکہ alive رہتی ہے سیکھنے کی capacity اور unlearning کی capacity بھی وہ نہیں ہوتی جو بچپن میں ہوتی ہے بچوں کی لیکن پھر بھی رہتی ہے تو لنکٹن کے ذریعے آپ network بنا سکتے ہیں لنکٹن پہ جب آپ کا network بن جائے تو میں آپ کو strongly recommend کروں گا کہ اسی آدمی کو اس facebook پہ بھی add کریں فیس بک ایسا ہے جیسے کسی کو گھر پہ بلانا لنکٹن ایسا ہے جیسے کسی کو باہر ملنا تو لنکٹن پہ جب آپ کا وہ ایڈ ہو گیا تو چھوڑو باہر ایک طرف ملاقات ہو گئی ہیلو ہائی کرنے پھر اس کو آپ نے فیس بک پہ لے کے جانے فیس بک کا جو فرینڈ ہے وہ زیادہ انٹیمٹ فرینڈ ہے زیادہ کلوز فرینڈ ہے اور لنکٹن کا فرینڈ جو ہے نا وہ کم ہے اور اس کے بعد کونسا لیول ہے ویٹس ایپ کا فرینڈ یعنی پہلے لنگٹن آئے گا پھر فیس بک پہ آ گیا یا ہو سکے فیس بک پہ نہ ہو انسٹاگرام پہ ہو اور پھر وہ ویٹس ایپ اب اگر ویٹس ایپ پہ ون آن ون ہے آپ کے ساتھ کوئی آدمی آپ کو جواب دے رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی دوستی پکی پکی ہے آج کل کے زمانے میں تو میری جیسے آدمی تو پوری فیملی ویٹس ایپ پہ ہوتی ہمیں تو چائے بھی واتس ایپ پہ چاہیے ہمیں تو ہلو آئی بھی چارچ پہ چاہیے ہر چیز واتس ایپ پہ ہو رہی ہوتی تو اب واتس ایپ has become ایک پائپ لائن بن گئی ہے لوگوں کی کمیونکیشن کی واتس ایپ پہ بورڈر نہیں ہوتے تو جب واتس ایپ پہ بورڈر نہیں ہوتے تو آپ کے دماغ میں بورڈر کی ہوئے انہوں سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں آپ کہاں رہتے ہیں میں کہتا ہوں آپ کی فون میں رہتا ہوں میں کیا بنایا میں بہت سارے باؤنٹریز کھیچی میں یہ ادھر رہتا ہے یہ ادھر اس کا ہوتا ہے یہ ہوگا ٹیکس کے لیے نہ آپ کو ٹائم دیکھنے کی ضرورت ہے کہ بندہ کس ٹائم زون میں ہے کدھر ہے کیا کر رہے ہیں فون کے لیے ہاں آپ کو سوچنا سمجھ کہ فون کرنا چاہیے بہت سارے لوگ جو بڑے ہو جاتے ہیں میری طرح وہ خیر میں تو فون ریکال نہیں پسند کرتا لیکن وہ فون پہ رہنا چاہتے ہیں فون بار بار فون بار بار فون کال ریکارڈنگ ہو رہی نہیں فون پہ فون فون پہ فون جیسے کسی انتقال ہونے والے ہیں تو فون تو پتہ نہیں اب کیوں اس لیے کہ پہلے فون ہوتا تھا کوئی کونسپٹ نہیں تھا ٹیکسٹ میسیجنگ کا کوئی کونسپٹ نہیں تھا وائس نوٹ کا مجھے یاد ہے جب میں پہلی دفعہ وائس مشین نے خرید کر لیا تو آفس میں لگائیں تو سب پریشان تھے کوئی وائس نوٹ ہی نہیں چھوڑتا تھا پاکستان میں کال ریکارڈنگ کی مشین ہوتی تھی بقائدہ الگ سے لگانی ہوتی تھی ٹیلی فون لائن کے ساتھ کوئی میسیج ہی نہیں چھوڑتا تھا تو ہم نے میں نے اس کو بھی ایجوگیٹ خدا کے واسطے مشین پہ چھوڑ گو لیکن پاکستان میں کلچر آئے نہیں ہو سکپی ہو گیا کبھی بھی وائس مشین آئی نہیں آج بھی آپ دیکھیں کہ جو ٹیلی فون کی کمپنیاں ہیں وہ آپ کو وائس میل کا میسج دیتی ہیں لیکن نائنٹی پرسن لوگ نہ چھوڑتے نہیں سنتے وہ تو اللہ بھلا کرے ویڈ سائیب والوں کا ان کی وجہ سے وائس نوٹ کا تھوڑا تھوڑا کچھ لوگوں کو سیکھیں کہ وہ وائس نوٹ بھیجتے کہتے ہیں ابھی میں دو دین دن پہلے کسی ٹرینر کے ساتھ تھا بہت بڑے آدمی تو وہ پوچھ رہے تھے گی آر یہ وائش نوٹ بھیجتے کہتے ہیں اور سنتے کہتے ہیں تالہ کہ بہت مہنگا والا آئی فون تھا ان کے پاس تو بہت مہنگا آئی فون ہونے کا حدود بھی نہیں ہے کہ آپ خود اس کو استعمال بھی اچھے طرح سے کرتے ہیں ٹولز کا بہتر استعمال بہت امپورٹنٹ ہوتا ہے کیونکہ یہ وہ آپ کی سکس میں کامیابی کے قریب آپ کو لے جاتے ہیں
Related videos
1:28:43How to Become a Connector in Society | Complete Course
videos.rehan.com/how-become-connector-society-complete-course-136
1:35Learn Networking with Rehan Allahwala | Introduction
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-introduction-150
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
9:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 02 - Software for Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-02-software-networking-148
2:38Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 01 - What is Networking?
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-01-what-networking-149
5:43Add Friends of Rehan Allahwala, Write Your First Post On Social Media | Lec. 03
videos.rehan.com/add-friends-rehan-allahwala-write-your-first-post-social-media-lec-03-133
3:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Conclusion
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-conclusion-137
21:10Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 10 - How Everyone Can Earn $500 Through Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-10-how-everyone-can-earn-500-140