videos.rehan.com

Learn Networking with Rehan Allahwala | Conclusion

videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-conclusion-1373:07Urdu4 views↗ Watch on YouTube

In this final lecture, Rehan Allahwala, the Networking Ninja, wraps up the course with key takeaways and a summary of the essential networking strategies covered. Reflect on the valuable insights you've gained about building strong networks, leveraging LinkedIn, dealing with reje…

Transcription

Urdu

کنکلوزن اس پوری کتاب کا ویڈیو کا یہ ہے کہ آج کے دور میں جب انفرمیشن ایج جس کو ہم کہتے تھے وہ ختم ہو گئی ہے انفرمیشن کی جو ویلیو ہے انٹیلیجنس کی ویلیو ہے وہ نیر ٹو زیرو ہو گئی ہے چیٹ جی پیٹی کی وجہ سے آپ کو اب انٹیلیجنٹ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اب آپ کو کسی کو جاننا ضروری ہے ایکشن لینے کی ضرورت ہے تو نیٹ ورکنگ کی ویلیو پہلے بھی تھی اور ابھی بھی بہت ہے اور آہستہ آہستہ اس کی ویلی تھوڑی سی کم ہوگی کیونکہ یہ جو لینکٹن فیس بک ٹویٹر اس کے ذریعے ہماری نیٹوکن بہت جلدی ہو جاتی ہے پہلے ہم کسی پریزیڈنٹ سے بات نہیں کر سکتے تھے امریکن پریزیڈنٹ کو میسیج نہیں کر سکتے تھے اب تو ویڈیو بنا کے آپ امریکن پریزیڈنٹ کو برا بلا کہہ دیں اچھا بلا کہہ دیں جو آپ کو دل کرے کہہ دیں کرتے نہیں ہیں تو یہ سارے tools ہمارے پاس آ گئے ہیں ہم ان کا استعمال نہیں کر رہے ہیں تو ہم ان کا استعمال کر کے اپنے فائدے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں تو ان کا استعمال کرنا شروع کریے عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جہنم بھی یہ networking اپنی فطرت میں نہ اچھی ہے نہ بری ہے اس networking کو استعمال کر کے ہی آپ آگے لے کے جا سکیں لیکن networking کرنا ضروری ہے بغیر networking کے تو کروڑ پہ چاہیں گے تو آپ پیدا کر لیں گے کیوں اس لئے کہ آپ اس کے لئے بہت زیادہ سوچیں گے بہت زیادہ کام کریں گے ایکشن کریں گے بالکل اسی طرح سے اگر آپ کے باس کوئی مشن نہیں ہے تو ایک عام پاکستانی کا مشن ہوتا ہے شادی ہو جائے بیوی بچے ہو جائیں ہج عمرہ ہو جائے گھر آ جائے بچوں کے لیے بہت زیادہ تیر مال لوں گا تو ایک فری ہسپٹل بنا دوں گا ایک سکول بنا دوں گا یہ 99.9% دنیا کے لوگوں کا یہی گول ہوتا ہے دنیا گھومنی ہے لوگوں سے بس یہ کام کرنے لیکن جو 0.1% لوگ ہوتے ہیں وہ بڑا مشن لگاتے ہیں میرا آپ کو سیچیشن ہے اور بڑا کرنا ہے تو سو میلین لوگوں کی زندگی میں امپیکٹ ہو اچھے لوگوں سے نیٹ ورک کریں جو اس طرح کی مشنز پہ کام کرتے ہیں ابانڈنس تری سکسٹی کو گوگل کریں اس کے نیٹ ورک میں جو لوگ ہیں وہ ابانڈنس پہ کام کرتے ہیں غربت کے خاتمے کے لیے جو میں کام کرتا ہوں اس کے لیے کام کرتے ہیں سنگلارٹی یونیورسٹی کو اپنے ساتھ ایڈ کریں ان کے جو لیکچرز ہیں ان کو اٹینڈ کریں وہ سارے اس طرح کی سوچوں پر کام کرتے ہیں تو انشاءاللہ تعالی میں امید کرتا ہوں کہ اس کتاب سے آپ کو اس ویڈیو سے آپ کو فائدہ ہوگا اس کو بار بار دیکھنا پڑے گا اس کے اندر بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جو آپ کو شاید سمجھ میں نہ آئیں وقت ساتھ آ جائیں گی کریے ضرور اور اس کے اندر ہم ایڈیشن کرتے رہیں گے بہت بہت شکریہ