Networking, Trust Score aur Business Kamiyabi ka Raaz | EP - 149 | #rehanallahwala
Networking, Trust Score aur Business Kamiyabi ka Raaz | Rehan Allahwala & Atiq ur Rehman Ki Goftgo | EP - 149 | #rehanallahwala --- Discover the power of "networking, trust, and collaboration" in this insightful conversation between "Rehan Allahwala" and "Atiq ur Rehman". This…
Transcription
Urduہمارے زمانے میں نیٹ ورکنگ ایک ہی ہوتی تھا جس میں ہم کمپیوٹر کو کمپیوٹر سے جوڑ دیتے تھے نیٹ ورکنگ کا مطلب ہے وہ کام جو ہم کسی کے ساتھ مل کے کریں وہ چاہے دو کریں چار کریں پانچ کریں یعنی کہ اگر میں کسی صاحب کو اپنا ریفرنس دوں گا تو میں نہ صرف ریحان صاحب کو اس کا بتاؤں گا بلکہ ان صاحب کو جن کو میں نے یہ نیٹ ورکنگ کا لیڈ دیا ہے ان کو فالو بھی کرواؤں گا اور ریحان صاحب سے ان کو کنیک کر آکے وہ بزنس کو مکمل کرنا پی بی صاحب سے ان کا ایک ٹرسٹ کیپیٹل تھا وہ روڈ پہ جاتے تھے کہتے تھے کہ اگر میں ایچ آدر کھولوں تو پانچ کروڑ روپے ایک گھنٹے میں جمع ہو جائے کیوں جمع ہوتے تھے کہ لوگوں کو ان پہ ٹرسٹ تھا اور وہ ٹرسٹ کیپیٹل کی بیسس کے اوپر لوگ اس کو کیش میں کنورٹ کرتے تھے تو ہمیں بہت درجہ سے کوشش کر رہے ہیں کہ ایک سپورٹ بنایا جائے کہ عدیق صاحب کا سپورٹ کیا ہے ریحان صاحب کا سپورٹ کیا ہے اور سپورٹ کے بیسس کے اوپر ہم ان سے وہ کر سکتے ہیں اسلام علیکم آج میں عدیق بھائی کے ساتھ ہوں اور عدیق بھائی کہہ رہے ہیں کہ میں جو ہوں وہ بزنس نیٹورکنگ لوگوں سے جڑنے کا ایکسپرٹ ہوں تو بھائی یہ نیٹورکنگ کیا ہوتی ہے بزنس نیٹورکنگ ہاں بہت اچھا سوال ہے ہمارے زمانے میں تو نیٹورکنگ ایک ہوتی اس میں ہم کمپیوٹر کو کمپیوٹر سے جوڑ دیں نیٹ ورکنگ کا مطلب ہے وہ کام جو ہم کسی کے ساتھ مل کے کریں وہ چاہے دو کریں چار کریں پانچ کریں لیکن اس کے لیے بنیادی ضرورت ایک کلپ کی گروپ کی یا دس لوگوں کی آٹھ لوگوں کی ہوتی ہے جو کہ ایک دوسرے سے کنیکٹ ہو کر کام کرتے ہیں اس نیٹ ورکنگ کے کچھ بنیادی اصول ہوتی ہیں جن اصولوں کے تحت سب سے پہلے کہ اس کو سٹرکچرڈ ہونا پڑتا ہے یعنی کہ continuity ہونی چاہیے نمبر two اس میں جس کے ممبر ہیں ان کو ایک دوسرے کے اندر trust ہونا چاہیے اگر کم سے کم networking trust networking ہم بلیو اس لیے نہیں کرتے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ شاید نیٹوکنگ کسی ذاتی مقصد سے کی جاتی ہے یعنی کہ میں اگر کسی کے ساتھ نیٹوکنگ کرتا ہوں تو شاید میں اس لیے کرتا ہوں کہ مجھے اس سے بزنس صحیح ہے یقیناً بزنس ایک بنیاد ہے لیکن نیٹ ورکنگ کا جو اصول نمبر ون ہے وہ ہے گیورز گین جس میں کہ اگر ہم پانچ لوگ ہیں تو ہم لوگ یہ تحیہ کرتے ہیں کہ ہمارا بیسک گین جو ہے وہ گیف کرنے سے ہوگا یعنی کہ میں کسی کو کچھ دوں گا اور وہ کیا دوں گا وہ دوں گا اس کو ریفرنس دوں گا یعنی کہ میں اس کو بزنس بڑھانے کے لیے ریفرنس دوں گا اس کو بتاؤں گا کہ یہ چیز جو ہے آپ ان صاحب سے خریدیں اور اس کے ساتھ اپنے کانفیڈیس بھی دوں گا خالی ان کو ان کا نام نہیں دے دوں گا ورنہ تو میں ریحان بھائی کو اگر وزنس دینا چاہوں تو میں مسٹر اے بی سی کو اپنا کارڈ دے دوں کہ یہ لیجئے آپ ریحان صاحب سے رابطہ کرنے یہ نیٹ ورکنگ نہیں ہے نیٹ ورکنگ پورے نیٹ ورک کو پورا کرنا ہو یعنی کہ اگر میں کسی صاحب کو اپنا ریفرنس دوں گا تو میں نہ صرف ریحان صاحب کو اس کا بتاؤں گا بلکہ ان صاحب کو جن کو میں نے یہ نیٹ ورک کا لیڈ دیا ہے ان کو فالو بھی کرواؤں گا اور ریحان صاحب سے ان کو کنیکٹ کرا کے اس بزنس کو مکمل کرواؤں گا تو اگر اس وقت میں دینے کے موڈ میں آ جاتا ہوں اور میرے گروپ کے اندر سب لوگ دینے کے موڈ میں آ جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ سب لوگ کچھ نہ کچھ گین کر رہے ہوں گے اب جو وہ گین ہے وہ کیا ہے وہ ہے سب سے پہلے ہمیں یہ پتا ہونے چاہیے جس کے ساتھ ہم نیٹ ورک کر رہے ہیں وہ ہے کون اگر مجھے ریحان کے گولز کا ہی نہیں پڑے ریحان کن چیزوں میں انٹرسٹ رکھتے ہیں ریحان کا نیٹ ورک کیا ہے یا وہ کون سے نیٹ ورک کے پارٹ ہیں جیسے مثال کے طور پر اگر ریحان مجھ سے بات کریں گے کہیں گے اتیق بھائی پاکستان ایسوسیشن آپ کا نیٹوک ہے ریحان کو پتا ہے اسی طرح ریحان کا کیا نیٹوک ہے مجھے پتا ہونا چاہیے اور آخری چیز سکل کہ مجھے یہ پتا ہو کہ ریحان کیا کرتے ہیں ان کی سکل کیا ہے یہ ساری جب ناصر مکمل ہوتے ہیں تو میرا گین ہو جائے گا یعنی کہ مجھے یہ پتا لگ جائے گا یہ چیزیں ہیں جو میں کسی بھی آدمی کو ریحان کے بارے میں بتایا ہوں اور یہ وہ نیٹ ورکنگ کی پاور ہے جس پاور کے ذریعے ہم بے تہاشا بزنس ایک دوسرے کو ایکسچینج کر سکتے ہیں اس کے بعد اس کے بہت سارے عداب ہیں اس میں سب سے پہلے دوسروں سے ملنا اس گروپ سے ملنا لگتار ایک خاص وقت سے پھر یہ تیع کرنا کہ میں نے ان صاحب کو ریفرل دینے ہیں میں نے ان صاحب کو ہیلپ کرنی ہے یہ میں اپنی کمیٹمنٹ کرنی ہے اور آخری چیز جو سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہے وہ یہ ہے کہ مجھے ان لوگوں سے کیسے پیش آنا ہے یا ریحان صاحب کے بارے میں جب بات کرنی ہے تو میں نے کن عداب کے ساتھ پیش کرنا ہے تاکہ یہ میک مشہور ہو یہ نیٹوکنگ کی ایک بنیاد ہے اس کی ضرورت ہے اور یہ ایک سائنس ہے اور یہ بہت بڑی سائنس ہے دنیا میں بہت بڑے نیٹوکس کام کر رہے ہیں بہت کامیاب ہیں اور جو نیٹوکس بھی بہت strong ہیں ان networks میں یہ continuously چیزیں ہوتی ہیں lifelong learning business exchange science networking in AI artificial اور اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا یعنی مثال کے طور پر اگر جن لوگوں نے پانچ لوگوں نے بیس لوگوں نے ایک خاص سی ڈسپلن میں اپنا آرٹیفیشن انٹیلیجز کو کمپلیٹ کیا ہے ایک کورس کو کمپلیٹ کیا ہے ان کا نیٹوک بنا دوں گا اور وہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کے لیے جڑ جائیں گے ابھی تک ون پارٹی ایسٹو ملٹیپل ہے یعنی کہ ایک طرف انسٹیٹوٹ ہے اور ایک طرف وہ لوگ ہیں لیکن جو جوگر نیٹوکنگ سیکھ جائیں گے تو وہ سارے کے سارے لوگ ایک بہت بڑا نیٹوک بنائیں گے اور ایک دوسرے کو بزنس پاس ہون کریں گے اور جب وہ ایک دوسرے کو بزنس پاس ہون کریں گے اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرا کام ہے دوسروں کو بزنس دینا لیکن اگر آپ غور سے دیکھیں تو میں تو پچاس لوگوں کو بزنس دے رہا ہوں جواب ہے مجھے پچاس لوگ بزنس دیں گے تو کیا وہ میرے پچاس سیز ایگزیکٹیو نہیں بچ جائیں گے جو کہ مجھے خالی بزنس دیں گے نہیں میرا اعتبار بڑھائیں گے میرا confidence develop کریں گے اور میرا trust pass کریں گے جس سے سب کو business ملے گا تو میں اس کے لئے تیار ہوں جیسے ریحان بھائی نے کہا میں آزر ہوں اور میں اس کام کا بیڑا بھی اٹھاتا ہوں اس networking میں اگر اس networking کو پڑھنا ہے اس کو سیکھنا ہے اس کے course develop کروں گا اور یہ میں course یا یہ بھی continue کر سکتا ہوں اور جیسے کہ آپ کا بہت زبردست podcast کا concept ہے تو میں podcast دینے کے لئے تیار ہوں میں interviews دینے کے لئے تیار ہوں کیونکہ وہ آپ کے ریسورس انفرمیشن بن رہے ہیں یہ سارے انٹریوز آپ کے انفرمیشن ریسورس بن رہے ہیں جو جو بھی انٹریو لے رہے ہیں although کہ یہ آپ کے part ہے آپ کے سیکھنے کا اے آئی سیکھنے کا part لیکن ارجنلی یہ آپ کا ایک ریسورس بن جائے گا آپ اس کے قریب آئیں گے تو مثال کے طور پر جب آپ مجھ سے انٹریو کریں گے اور میرا جب آپ مجھ سے بات کریں گے تو میرا انٹریسٹ مثال کے طور پر بلیاں پالنا ہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اچھا کہی مجھے بھی بلیاں پسند ہیں تو ایک دوسرے کا انٹریسٹ سے قریب آئیں گے اور ایک دوسرے سے دوستی بڑھے گی لیکن یہ سارے کام سوشل نہیں ہیں یہ سارے بزنس نیٹورکن سارے بزنس نیٹوکنگ میں یہ ساری چیزیں بہت اہم ہوتی ہیں کیونکہ اصل چیز انسان ہوتا ہے جو کاروبار کرتا ہے دنیا کے جتنے بھی بڑے لوگ ہیں چاہے وہ چیف ایکزیکٹیو ہو چاہے وہ چیرمن ہو چاہے وہ کتنا بڑا بھی بزنس لڈ کر رہے ہو اند آف دے ڈے وہ انسان ہوتا ہے ان تک پہنچنا ان تک کمیونکیٹ کرنا اور ان سے اپنے بزنس کو ایسک کرنا اس میں کوئی حرش کی بات نہیں جیسے ریحان صاحب کہتے ہیں کہ بھئی مانگنے میں کیا حرج ہے ہم کیا مانگ رہے ہیں بھئی میں یہ کاروبار کر رہا ہوں مجھے اس کا بزنس دیں میں آپ کو اچھا کر کے دوں گا اور اگر میں ٹرس وردی ہوئی نہیں مجھے کاروبار کرنا ہی نہیں آتا تو میں فیل ہو جاؤں گا نیچرلی میرا ٹرس بھی فیل ہو جائے گا میرا نیٹ فوک بھی فیل ہو جائے گا لیکن ایسا کیوں ہوگا میں ریحان صاحب کو کیوں ریکومنٹ نہیں کروں گا کیونکہ میں ریحان کو جانتا ہوں اور اگر میں جس کو جانتا ہوں کیا میں اس کو ریکومنٹ کروں گا اگر آپ غور سے دیکھیں دنیا کے سارے کاروبار ایسے ہی ہوتے ہیں اگر آپ ایک شرٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ کے دوست اگر گھر میں آتے ہیں وہ آپ کو کہتے ہیں ارے چھوڑے چھوڑے چھوڑے میں لے کے چلتا ہوں آپ میں فلانے آپ کو شاپ پہ لے کے جاتا ہوں وہ زبردست جو ہے نا وہ چیزیں آپ کو دیں گے تو کیا وہ آپ کو کسی فیلڈ شاپ پہ لے کے جائیں گے پتہ نہیں بلکل بھی نہیں تو آپ کے کوالیفائیڈ بزاک اللہ اچھا عطیق بھائی بہت آپ نے اچھا سمجھایا مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ کے ماسٹرز بلکہ پی ایج ڈی ہیں مجھے آج پتا چلا ہے جو پاکستان میں پرابلمز ہیں ان میں بڑا پرابلم اور نیٹورکس کے اوپر میری احساس سے جو ہیں وہ فری وے کی طرح موٹر وے کی طرح ہوتے ہیں اس کے اوپر ربندہ اے سے بھی چلدی سے پہنچ سکتے ہیں اور وہی چیز آپ نے اس کی سائنس کو دیفائن کیا کہ کیسے نیٹورکنگ کی جاتی ہے لیکن لوگ کرتے نہیں ہیں جسے آپ نے یہ بھی بتایا کہ لوگ کرتے نہیں تو میں نے ایک انکیو بیٹر بنایا ہے اور اس کا گول یہ ہے کہ پاکستان میں ایسے پورٹلز کریٹ کی جائیں ایسے پلاکونگ کریٹ کی جائیں جس کے اندر نیٹورکز کریٹ ہوں جیسے فور اگزامپل ایک اوبر ہے یا کرین ہے وہ ایک نیٹورک ہے اس میں ڈرائیور اور کسٹمر کو ملایا جاتا ہے اور بیچ میں ایک اوبر کی سرویس ہے جو ٹرسٹ کریٹ کرتا ہے تو یہ جو چیز آپ نیٹورک بتا رہے ہیں اس کا ایک اور ٹرمینالوجی ہے سوشل کیپیٹل اس کا ایک اور terminology ہے trust capital جب آپ کسی کو کسی سے introduce کرتے ہیں تو آپ اپنا trust transfer کرتے ہیں from A to B وہ آپ کو جانتا ہے ہمارے ساتھ وقت لائی بیٹھے ہیں تو آپ ان کو پہلے نہیں جانتے تھے اگر میں نے کہا ان کو آپ کی سامنے بھی کہ بھائی یہ کام ہے تو اگر انہوں نے ان کو cheat کیا تو میرا trust capital reduce ہوجائے گا کہ آپ نے ایک ایسا بندہ دیا تھا جس نے مجھے cheat کر دیا یہ trust capital ہے اس کا ایک اور میرا دوست ہے PhD था वो रोड पर जाते थे और कहते थे कि अगर मैं चादर खोलूं तो पांच करोड़ रुपए घंटे में जमा हो जाएगी क्यों जमा होते थे कि लोगों को उन पर ट्रस्ट था और वो ट्रस्ट कैपिटल की बेसिस के ऊपर लोग उसको कैश सब्सक्राइब चाहिए अपने इसको मेजर करके यहां से किस लाइक अगर एक आदमी है वह किसी अगर इलेक्शन में लड़ा है और प्रेसिडेंट एलेक्शन लड़ा है तो उसको उसका स्कूल माइनिस में तो उसको तो इजाज़त नहीं होनी चाहिए इस तरह से एक बिजनेस करने की इजाज़त नहीं होती अगर एक बैंकरप्ट आदमी है तो बिल्कुल उसी तरह अगर एक आदमी का माइनस ट्रस्क चोर है डाकू है झूटा है और उसको मैजर नहीं किया जा सकता तो वह इस तरह के प्लाटफॉर्म अलावता तो दो चीज हो एक तो प्लाटफॉर्म की बात मैं चाहूंगा कि आप इसके पर सोचे और दूसरा यह कि मैं चाहूंगा कि आपके साथ एक स्टार्टअप शुरू किया जाए इसके अंदर जो कुछ आपके पास इल्म है उसको एक प्लैकफॉर्म की शकल में क्रिएट किया जाए जैसे आपने एक अच्छा से एक्रम मनाया और भी आपके पास अगर 10 मिनट में आपने अपना बताया तो आपके पीछे तो माशाला बहुत सारा समान रखा हुआ ना चलो मैं चलता हूं तो आपके बास तुम्हारा काम हो जाएगा वह लेकर चलता हूं तो यह बात कर रहे थे कि हम एक नई सिटी बना लेते हैं एडुकेशन की आप ले जाएंगे मैं भी ले जाऊंगा और वह प्रोपोजल लेंगे और पास करा भी यार यार यह जो आपने बिल्लियां पालने का जो ट्रस्ट क्रिएट किया उस पर कि यार यह बंदा झूटा नहीं है तो आप खंड़ा दबा सकें उसको यह इसका काम कर दो यह आर्ट है पूरी साइंस है जैसे आपने बताया इसको अपने लॉजिकली कनवर्ट करना है कि यह डिजिटली कैसे स्केल हो सकते इस पर आप सोचिए अभी और इस पर एक अगर आप मुनासिक समझे तो इस टाइप करते हैं आप चाहते हैं हां मैं आपकी बातों से ना कुछ चीजें अनलाइटमेंट ले कुछ चीजों को कनेक्ट करता हूं सबसे पहली बात यह के मेरी जिंदगी के कुछ एहम उसूल है हुई है कि मैं कोई अपने आइडियाज नहीं पेश करता हूं मैं टेस्टिट ट्रायल मॉडल्स का ही जिकर करता हूं वह चीजें जो दुनिया में हॉट हो चुकी है उन्हीं कि बात करता था तुम एक नजरिया नहीं पेशक और जब वह चीजें हुई हुई है तो उनको संघिरा भी करता हूं ऑप्वर्टल भी करता हूं कॉपी भी करता हूं नए उसे बनाता हूं और उसका हों सकता हूं जब मैं उसे बोलूंगा तो वह नॉलेज होगा और टेस्टेड नॉलेज है जो आपने बात कही है इसमें ہنڈر ڈین ٹن پرسنٹ حد سے چاہیے اور یہ صرف ہمارے ملک میں ہی ٹرس ڈیفیسٹ نہیں ہے یہ پوری دنیا میں بزنس کے اندر ٹرس بینفیٹ ڈیفیسٹ موجود ہوگا اس کے لیے ایک بہت اچھی چیز ہے وہ یہ ہے کہ اگر ہم آپ نے پورٹل کی بات کی اس کا مطلب ہے کوئی ڈیٹا ہوگا اور کوئی فگرس نوٹ بھی کی جائیں اگر ہم یہ تیع کر لیں کہ ہم نے جو نیٹورک بنانا ہے وہ پچیس لوگوں کا ہوگا ان پچیس سے ان لوگوں کے پچیس تک جائیں گے اور پھر ہم ان لوگوں کے پچیس تک جائیں گے یہ کہنے میں بہت آسان لگتا ہے لیکن حقیقت میں کرنے کے لیے اس کے پیچھے کوئی سٹرکچر چاہیے جیسے مثال کے طور پر میں نے ریحان اللہ والا کو ایک ریفرل دیا تو میں اس کو فالو کروں گا اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں صرف معلوم کروں گا ریحان صاحب آپ سے بات ہوگا اگر کام ہو گیا نہیں میں اس کو انٹرن آف ریونیو پوچھوں گا ریحان صاحب میں نے آپ سے جب بات کروائی تھی اس سے آپ نے بزنس کیا تو ریحان صاحب کہاں ابھی میری بات چل رہی ہے ایک بار آپ کو دوبارہ جانا پڑے گا یا میں دوبارہ فلانے صاحب سے بات کروں گا یا میں ابھی اس کو کوٹیشن دے رہا ہوں یا میں اس کو ابھی اپنا کانٹرکٹ بھیج رہا ہوں کسی سٹیج پر ہوں میں اس کو جانے نہیں دوں گا میں اس وقت تک نہیں جانے دوں گا جب تک کہ ریحان صاحب جو آپ نے مجھے ریفرنس دیا تھا وہ کنورٹ ہو گیا اور مجھے پچاس ہزار روپے کا کانٹریکٹ مل گیا یہ وہ فگر ہے جس کو آپ ابھی بھی ذکر کر رہے تھے یہ وہ کریڈٹ پوائنٹس ہیں لازم بات ہے وہ پچاس ہزار میں نے تو اس میں سے کمیشن نہیں لینا میرا تو اس سے کوئی تعلق وستہ نہیں ہے میں تو پورے کانفیڈنس سے نیٹوک کی پاور کو ٹرانسفر کر رہا ہوں اور جب میں پچیس کو ٹرانسفر کر رہا ہوں تو میں ایک دوسرے کے ساتھ ڈسکس کریں گے تاکہ جب ہماری اگلی میٹنگ ہو تو میں اس میں میرے ریکنگنیشن بھی ہو مجھے مانا بھی جائے مجھے جانا بھی جائے انسان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی کیوں ریکرگنشن ہے تو یہ سوال بھی کہہ جا سکتا ہے کہ بھائی ہم نے پچھلی مرتبہ یہ یہ یہ ریفرنس دیئے تھے اور اس میں سے پچیس ہزار پوائنٹس میں نے ون کیے وہ ون کیا ہے جو ریحان صاحب نے مجھے پچیس ہزار روپے کی تاریخ کی وہ پچیس ہزار پوائنٹس میں نے ون کیے یہ آپ کے لیے ایک ڈیجیٹل پوائنٹس جس کو آپ ذکر کر رہے تھے عبان صاحب اور یہ بہت سرونگ پرس پوائنٹس ہیں یہ آسان بات نہیں ہے یہ اس ٹرس نیٹورک کا انڈ گیم ہے تو اگر ہم یہ چیز سیکھ لیں گے اور اس کی ہم پریکٹس کریں گے تو ہمارے پاس یہ ایک وہ پوٹل ڈیولپ ہوگا جہاں اگر آپ کہتے ہیں کہ مجھے وہ لوگ دیں گے تو میں ان لوگوں کے ذریعے وہ نیٹورک ڈیولپ کرواؤں گا ان نیٹورک کے اندر ان لوگوں کو ایک ٹاسک دوں گا اور اس ٹاسک کے ذریعے ان کو وہ کام پورا کرنا ہوگا تو جب یہ کام ہو رہا ہوگا اور اس کو آپ ڈیٹا میں capture کر رہے ہوں گے یا کسی app میں capture کر رہے ہوں گے تو اس کا جو آپ کو ہاتھ میں جو چیز آئے گی اس سے وہ trust deficit ختم ہوگا نہیں یار اسے نہیں ہے کیا کبھی کوئی آپ کو یہ کہتا ہے کہ پاکستان میں trust deficit نہیں ہے میں کہوں گا آپ کو پاکستان میں trust deficit لگتا ہے آئیے اب ہمارے واقفیت سے کسی کا نلکہ ٹھیک کروانے کا کام شاید ہم اچھا نہ کر سکیں لیکن ہم کسی کو بزنس لا کر دیسیں جیسے ابھی ہماری بات ہو رہی تھی ہمارے ساتھ ایک صاحب بیٹھے تھے تو اگر یہ صاحب ہمارے پانچ بچوں کا داخلہ کرا دیں گے اور ان پانچ بچوں کے داخلہ کرنے سے فرض کریں دو لاکھ روپے بچ جائیں گے تو دو لاکھ کا کریڈٹ بن جائے گا دو لاکھ کے پوائنٹس بن جائیں گے اس نیٹورک میں تو کیوں میں ان کو اپنے نیٹورک میں شامل نہ کروں ایک بات دوسری بات یہ کہ نیٹورک کو بڑھانا پڑے گا اس نیٹورک میں کوئی کمپیٹٹر نہیں ہوگا ایک جیسی سرویس کوئی نہیں آفر کر رہا ہوگا یعنی کہ اگر یہ پچیس لوگ ہیں تو یہ پچیس یونیک سرویسز آفر کر رہے ہوں یہاں پہ آپ کے ادارے کی بات آ جاتی ہے کہ ان لوگوں میں سے والا کا جو کونسپٹ ہے تو وہ ہر والا اس پر ڈیفرنٹ ہوگا اگر اس میں اے آئی والا ہوگا تو ایک ہوگا اگر اس میں فری لانس والا ہوگا تو ایک ہوگا اگر اس میں یہ والا ہوگا تو ایک ہوگا تاکہ یہ پچیس لوگ یونیک ہوں اور سب کو یہ پتا ہو کہ بھئی مجھے اگر یہ کام آئے گا کروں میں اس کو transfer کروں اچھا اس network کو اب ہم بڑھا سکتے ہیں اس پچیس کا ایک network ایک ہے ایک اور network کھول دیں گے جس میں ایک اور والا ہوگا اس میں ایک والا دوسرا آ جائے گا تیسرا network کھول دیں گے اور پھر یہ network ایک دوسرے کو connect کر سکتے ہیں یہ پوری ایک science ہے مانی جانی science ہے اور دنیا اس پر کام کرتی ہے اور اس کا نتیجہ نکالتی ہے جس سے کہ انتہائی strong trusted team کم سے کم تیار کر دیں گے جو کہ میشریبل جن کا ڈیٹا ہو رہا ہو وہ ایک خاص اس سے فریکونسی سے مل رہے ہوں اور وہ ایک خاص فریکونسی سے کوئی ریزلٹ کو پاس کر رہے ہوں کیونکہ یہ نیٹوکس کے اس نیٹوکس کے زیادہ تر میمبران وہ ہوں گے جو کہ اے آئی سے یا آئی ٹی سے کنیکٹڈ ہوں گے اس لیے فگرز کو جمع کرنا ان کے لیے کوئی بڑی بات نہیں رائی اور وہ کون ہوگا جو کہ شکریہ نہ ادا کرے رائی تو اگر ہم نے ایک ایپ بنا لی جس میں لکھا کہ شکریہ پچیس ہزار تو پچیس ہزار پوائنٹس ٹرانسفر ہو گئے کس کو جس نے وہ جس کی وجہ سے وہ ہوئے رائی تو یہ چیز جو ہے بہ آسانی develop کی جا سکتی ہے اگر آپ اس میں یقیناً میں آپ کے ساتھ ہوں آپ مجھے بتائیں اگر کمپنی بنانی ہے نیٹ ورک بنانا ہے تو میں بالکل ready ہوں اور ویسے بھی میں اب تھوڑا سا free ہوں Saturday Sunday میرے پاس ہوتا ہے completely شام ہوتی ہے میرے پاس completely اور یہ میرا وقت بھی ہے payback کرنے کا ان بچوں کو ہمارا وقت بھی تو ہے ہمارے ملک نے ہمیں اتنا کچھ دیا ہے تو ہم اپنے ملک کو اس صورت میں ادائیگی ایسے ایسے پی بیک ٹائم. تو میں بہترین ہوں. آہ دو الگ الگ پوٹلز کا میں نے ایکچولی آئیڈیا جیا تھا. پہلا والا تھا جو آپ نے ابھی دوسرا والا تھا کہ لنکٹن کی طرح کا پلیٹ فارم ہو اور اس کے اندر لنکٹن کے اندر کچھ کمزوریاں ہیں. وہ آپ پورا کر لیں. وہ آپ بتائیں کہ یہ کس کس ہے. دو الگ الگ سٹارٹ اپس ہیں. جی. تو میں دونوں کے لیے آپ کو اگر آپ کو ایک گھنٹہ یا آدھا گھنٹہ رول دیتے ہیں تو وہ کام میں اپنا کڑی ہے۔ جدہ کرلیں بہت شکریہ
Related videos
1:28:43How to Become a Connector in Society | Complete Course
videos.rehan.com/how-become-connector-society-complete-course-136
1:35Learn Networking with Rehan Allahwala | Introduction
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-introduction-150
27:04Aladin Ka Charagh | Pakistan Ki Kamyabi Ka Raaz | Ep - 138 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/aladin-ka-charagh-pakistan-ki-kamyabi-ka-raaz-ep-138-rehanallahwala-68
23:16What is the 'Wala' concept by Rehan Allahwala in Rehan School?
videos.rehan.com/what-wala-concept-rehan-allahwala-rehan-school-580
0:44Main Ne Rehan School Main Kya Seekha? | Manahil Remotejobwali |#rehanallahwala #rehanschool
videos.rehan.com/main-ne-rehan-school-main-kya-seekha-manahil-remotejobwali-7450
15:0290% Startups Kyun Nakam Hotay Hain? | Pakistan Mein Kamiyabi Ka Raaz | Ep - 139 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/90-startups-kyun-nakam-hotay-hain-pakistan-mein-kamiyabi-ka-raaz-ep-67
0:53Aladin Ka Charagh | Pakistan Ki Kamyabi Ka Raaz | #rehanallahwala
videos.rehan.com/aladin-ka-charagh-pakistan-ki-kamyabi-ka-raaz-rehanallahwala-7436
0:38Main Ne Rehan School Mein Kya Sikha? | Alamdar Upworkwala | #rehanallahwala #rehanschool
videos.rehan.com/main-ne-rehan-school-mein-kya-sikha-alamdar-upworkwala-rehanallahwala-7455