Learn Networking with Rehan Allahwala | Introduction
Unlock the secrets of successful networking with Rehan Allahwala, known as the Networking Ninja and Hyper Connector. This comprehensive course is designed to equip you with essential skills and knowledge to become a networking expert. Whether you're new to networking or looking t…
Transcription
Urduاسلام علیکم میرے نام ریحان اللہ والا ہے اور مجھ کو لوگ رشتے والی آنٹی بھی بولتے ہیں میں بہت سارے لوگوں کو جوڑنے کا کام کرتا ہوں کنیکٹر کا کام کرتا ہوں اور جو لوگ ایسے کنیکٹر کا کام کرتے ہیں جو کہ کاروباری رشتے ہیں یا کسی کو کسی سے فائدہ ہو رہا ہووالے رشتے ہیں یہ سوسائیٹی کے بلڈرز ہوتے ہیں یہ سوسائیٹی کے اندر گروت کریٹ کرتے ہیں اس کام کو نیٹ ورکنگ بھی کہتا ہے میں نے اس کے بارے میں بہت حاشہ ویڈیوز بنائی ہیں لیکن یہ جو کورس اور کتاب میں آپ کو بنانے جا رہا ہوں اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ کتاب بقاعدہ طور پر پڑھائی جا سکے سمجھائی جا سکے کہ کیا ہوتا ہے مجھے بہت سارے لوگ پاکستان میں نیٹورکنگ ننجا بھی بولتے ہیں نیٹورکنگ کا ماسٹر بھی بولتے ہیں میں پاکستان کے اندر موجود ہائپر کنیکٹروں میں سے ایک ہوں ہائپر کنیکٹر سے بھی اوپر کی جیز ہے یعنی کہ وہ بہت زیادہ کنیکشن کے اوپر کام کرتے ہیں پچھلے بیس سال سے تقریبا بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ سے پچیس تیس سال سے انٹرنیٹ جب سے آیا ہے ای میل جب سے آئی ہے بلکہ اس سے بھی پہلے سے میں یاد کروں تو پہلا گھر میں میں نے نیٹ ورکنگ کا ڈینر کرائے تھا جب میں ساید پندرہ سال کا تھا تو نہاری کی پارٹی رکھی دشمنوں کو بلایا جو اپس میں لڑتے تھے ان کو ساتھ کھانا کھلایا تو اپس میں پانچ کھانوں کے بعد کی دوستی ہوئی تو وہاں سے میں نے نیٹ ورکنگ شروع کری اب میں فیس بک کے اوپر لنکٹن کے اوپر ویٹس ایپ کے اوپر بے تاشہ لوگوں کو کنیک کرتا ہوں فیزیکل سپیس میں کنیک کرتا ہوں اور میں سمجھانے کی کوشش کروں گا آج کی یہ کیوں کرتا ہوں کیسے کرتا ہوں اور اس کا فائدہ اور نقصان کیا ہوگا
Related videos
1:28:43How to Become a Connector in Society | Complete Course
videos.rehan.com/how-become-connector-society-complete-course-136
21:03Networking, Trust Score aur Business Kamiyabi ka Raaz | EP - 149 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/networking-trust-score-aur-business-kamiyabi-ka-raaz-ep-149-44
3:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Conclusion
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-conclusion-137
4:36Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 11 - Benefits of Networking for Wala
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-11-benefits-networking-wala-139
9:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 02 - Software for Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-02-software-networking-148
2:38Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 01 - What is Networking?
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-01-what-networking-149
21:10Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 10 - How Everyone Can Earn $500 Through Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-10-how-everyone-can-earn-500-140
3:27Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 12 - Small Things for Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-12-small-things-networking-138