Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 11 - Benefits of Networking for Wala
In this personalized lecture, Rehan Allahwala, the Networking Ninja, discusses the unique benefits of networking for individuals named Wala. Learn how networking can specifically enhance the personal and professional lives of Walas, providing them with opportunities for growth an…
Transcription
Urduوالے کا نیٹورکنگ میں فائدہ یہ والا کیا ہوتا ہے والا ایک سمپل طریقہ ہے آئیس بریکنگ کا تو اگر آپ کسی سے ملاقات کرتے ہیں اور میں میں نے کل ایک لسٹ میں ایک لڑکی کا نام دیکھا اس کا نام ریڈ ہے وہ صرف ریڈ کپڑے بہنتی ہے پچھلے تین سال سے چار سال سے اس نے نام ہی ریڈ رکھ لیا ہے اور اس نے اپنی برینڈنگ کے اوپر فوکس کر دیا کہ میں ریڈ ہوں اب جتنے بھی لوگ لال سے اٹریکٹ ہوتے ہیں وہ فٹا فٹ اس کے ساتھ کنیکٹ ہونا شروع ہو جائیں گے کیونکہ وہ یونیک ہو گئی والا کا بھی موڈل کچھ اسی طرح ہے کہ ہمارے ملک میں کشمیر کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ کہا جاتا ہے لیکن میں کسی ایک انسان کو نہیں جانتا جو اس نے ڈیڈیکیٹ کر دی اپنی زندگی کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے کہ جی میں کشمیر والا ہوں اور میں کشمیر کا ملسلہ جب تک حل نہیں کرتا میں آٹھ گھنٹے روز کے لیے کام کروں گا میں تو نہیں جانتا فلسطین ڈیڑھ بلین لوگ ہیں مسلمان ایک انسان کا میں نہیں جانتا dedicate peacefully 75 گٹر کا مسئلہ گیس کا مسئلہ ساری دنیا نے حل کر لی ہے ہم نے حل نہیں کرے تو میں ہی سب کو suggest کرتا ہوں کہ آپ جس چیز میں بھی اچھے ہیں جس چیز کے expert ہیں اس کا نام اپنے نام کے ساتھ لگا لیں اپنی کنیت بنا لیں جیسے غالب ہے ایسا دلل خان غالب تو غالب نے کنیت لگا لی تو اسی طرح نام والا جو ہے آپ کی instant identification بن جائے گی جب بھی کوئی آپ سے ملے گا اوہ you are water والا ok my cousin also have some water business آج بھی مجھے message آیا اوہ آپ solar کا کام کرتے ہیں please مجھے connect کر آجے اپنے team سے اوہ آپ podcast کا کام کرتے ہیں مجھے کسی سے connect کر دیں لوگ آپ کے نام کے ساتھ آپ کا کام یاد رکھتے ہیں آپ کون ہیں بہت سارے لوگ گلتے ہیں کام بولے گا آپ کا کچھ بولے گا نا کام ابھی سے کہاں سے بولے گا لیکن بچپن سے اگر بچے کو ٹرین کر دی جائے کہ یہ بچے نے بڑے ہو کے یہ ہی بننا ہے تو وہ خود بخود یہ کام کرنے لے گا میرے پاس ایک بچی آئی نو سال کہ میں دکٹر بن جاؤں گی تو آپ بن جائیں گی اگر آپ کو خود ہی یقین نہیں ہے کہ وہ قسمت میں ہوگا تو میں دکٹر بن جاؤں گی قسمت میں کہاں سے آگیا ڈھیٹ بن کے کام کرنا ہوگا قسمت آپ کے ساتھ ہوگی کل میں پڑھ رہا تھا ان کے بارے میں جنہوں نے جہاز بنایا سائیکلے بناتے تھے سائیکل سے جہاز بنا کے بیڑے پھر ایک اور پروجیکٹ ہے جیمز ویب کا شاید آپ نے ٹیلیسکوپ کا نام سناؤ بیس سال تیس سال پہلے آئیڈیا آیا بیس سال پہلے شروع ہوا اور بیس سال کے بعد پروجیکٹ لانچ ہوا اور دس بلین ڈالر لگی اور دس ہزار لوگوں نے اس پر کام کیا ایسے ہوگا فلسطین کا مسئلہ ایسے ہوگا فرشمیر کا مسئلہ بجائے اس کے لئے کہ دھونگ دھونگ دھونگ کرتے رہے بیس سال ڈیڈیگیٹ کریں دس ہزار لوگ پانچ ہزار لوگ مل کے کام کریں گے مسئلہ ہو جائے گا لیکن کام مل کے کرنا ہوگا ایک گول کی طرف نہ کہ میں مار دوں گا جان سے میں ان کو ایکزسٹ نہیں کرنے دوں گا میں جیمز ویم کے بارے میں پڑھ رہا تھا کہ 350 پلس تو اور پہلا جب راکٹ فیکا گیا انہوں نے تو وہ پھٹ بھی گیا گیا بھی نہیں آخر تک جہاں پھیجنا تھا سو کیپ ان ٹرائنگ ایوالا سے کیا ہوتا ہے کہ نیٹ ورکنگ آسان ہو جاتی لوگ آپ کو یاد رکھتے ہیں آپ کی یونیکنیس یاد رکھتے ہیں اکثر لوگ فوٹو نہیں لگاتے کپڑے اچھے نہیں پہنتے مناسب کپڑے پہنے یہ سب چیزیں کاؤنٹ کرتی ہیں مناسب گھڑی پہنے مناسب لباس پہنے جوتے پہنے میں شہروانی پہنتا ہوں اسی لئے کہ میں بالکل یونیک ہو جاتا ہوں کوئی شہروانی نہیں پہنتا ہوں شہروانی دیکھتے ہی آدھی پبلک جوہرہ پریشان ہوئی تھی اوہ یہ کون ہے جیسے بل کلنٹن پریشان ہو گئے تھے اور بل کلنٹن ملنے آگئے تو بالکل اچھی طرح سے یہ کچھ پوائنٹرز ہیں اس کے لئے میں آپ کو سجیس کروں گا ہاؤ ٹو میک فرینڈز ان انفلوینس پیپل ضرور پڑھیں کتاب لیکن یہ جو کتاب ہے یہ اس کی اوورال جرنل ہم نے چیزیں اس میں ڈسکس کریں ہم نے وہ چیزیں نہیں بتائیں چھوٹی چھوٹی جو کوئی آپ کو کرنی چاہیے انشاءاللہ تعالی اللہ موسیقی
Related videos
1:28:43How to Become a Connector in Society | Complete Course
videos.rehan.com/how-become-connector-society-complete-course-136
1:35Learn Networking with Rehan Allahwala | Introduction
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-introduction-150
23:16What is the 'Wala' concept by Rehan Allahwala in Rehan School?
videos.rehan.com/what-wala-concept-rehan-allahwala-rehan-school-580
14:01'Wala' 'Wali' Concept Kiya Hai? by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/wala-wali-concept-kiya-hai-rehan-allahwala-317
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
2:38Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 01 - What is Networking?
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-01-what-networking-149
9:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 02 - Software for Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-02-software-networking-148
7:30Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 06 - Networking through LinkedIn
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-06-networking-through-144