Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 01 - What is Networking?
Welcome to the first lecture in our series with Rehan Allahwala, the Networking Ninja! In this essential video, we explore the basics of networking and why it's crucial for both personal and professional success. Learn what networking is, the different types of networks, and how…
Transcription
Urduنیٹ ورکس دیفینیشن کیا ہے اس کی نیٹ ورکس ایسے میں تو اس کو آج کے زمانے کا موٹر وے ہائی وے کہوں گا جس کے اوپر آپ ایک جگہ سے دوسری جگہ بہت جلدی پہنچ سکتے ہیں پہلے زمانے میں نیٹ ورکس کیا تھے قبیلے تھے آپ کا یہ میرے قبیلے کا ہے یہ میری ذات کا ہے یہ بھی نیٹ ورکس تھے آپ اپنے نیٹ ورک کے اندر بیٹھ کے کام کرتے تھے چاچا بھپی خالہ کے لڑکی سے کیوں شادی کرتے ہیں کہ وہاں پر ٹرسٹ ہوتا ہے تو نیٹورکس ایسی چیز ہوتی جس کے ذریعے ٹرسٹ کو بیلڈ کے جاتا ہے ملک بھی ایک نیٹورک ہے پروہنس بھی ایک نیٹورک ہے شہر بھی ایک نیٹورک ہے ذات بھی ایک نیٹورک ہے آپ کی جو آپ میل ہیں فی میل ہیں یہ بھی ایک نیٹورک ہے آپ کا سکول ایک نیٹورک ہے آپ کا کالیج ایک نیٹورک ہے آپ کا مدرسہ ایک نیٹورک ہے آپ کے محلے کی مسجد ایک نیٹورک ہے آپ کا خاندان ایک نیٹورک ہے جو قبیلہ ہے آپ کا جو آپ کی ذات ہے وہ بھی ایک نیٹورک ہے یہ سارے نیٹورکس جو ہیں ایک دوسرے کے اوپر انٹر کنیکٹ ہوتے ہیں تو آپ کو اگر کسی سے کوئی کام ہوتا ہے کہتے ہیں ایک ریفرنس نکال دو نا تو نیٹورکس میں ہم جھانکتے ہیں کون کسی نیٹورک میں کون ہے جو ہمارا فلانا کام کرا دے ہمارے گھر کا پانی کا نلکہ خراب ہو جائے تو ہم مامو کے لڑکے ہو گئے ہیں اب اسی طرح سے آپ کو کوئی رشتہ کرنا ہوتا ہے تو آپ ڈھونڈتے ہیں کہ کون سی پھپو کا خالہ ہیں جو سب کے رشتے کراتی ہیں کیونکہ ان کے کان ہر وقت کھڑے رہتے ہیں کہ کس کے گھر میں لڑکا ہے کس گھر میں لڑکی ہے کون کیا کرتا ہے کون کیا نہیں کرتا وہ فٹا فٹا فٹا فٹا رشتے کراتے رہتے ہیں اسی طرح سے کسی کو آپ کو پتا سلیا کہ جوبیں لگواتا ہے تو اس کو پتا ہوتا ہے کہ اس طرح کا لڑکا یا لڑکی چاہیے اس کمپنی کو جوبیں لگواتا ہے یہ نیٹورکس ہیں ان نیٹورکس کو جاننے سے کیا ہوتا ہے کہ آپ کا کام آسان ہو جاتا ہے آپ موٹر وے کے ذریعے پہنچتے ہیں موٹر وے بننے سے پہلے کیا تھا چھوٹے روڈ تھے چھوٹے روڈ بننے سے کیا تھا گھوڑے والے روڈ تھے گھوڑے والے روڈ سے پہلے کیا تھا پگڈڈیا تھی پہلے چلنے والی اس سے پہلے کیا تھا جنگل تھے تو جس جگہ پہ آپ کچھ ہی کو نہیں جانتے وہ جنگل کی طرح ہیں آپ کچھ نہیں جانتے کہ کیا ہو اور آپ کو پہلے پودوں کو کٹنا ہوتا ہے پھر پکڈنڈی بنتی ہے پھر اس پہ کچھا روڈ بنتا ہے پھر اس پہ بڑا روڈ بنتا ہے پھر ایک موٹر وی بن جاتی ہے تو اب آپ کو اگر کوئی کام ہو تو آپ ان موٹر ویز کی اوپر سوار ہوگے اے سے لے کے بی تک بہت جلدی پہنچ سکتے ہیں
Related videos
1:28:43How to Become a Connector in Society | Complete Course
videos.rehan.com/how-become-connector-society-complete-course-136
1:35Learn Networking with Rehan Allahwala | Introduction
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-introduction-150
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
9:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 02 - Software for Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-02-software-networking-148
7:30Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 06 - Networking through LinkedIn
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-06-networking-through-144
4:36Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 11 - Benefits of Networking for Wala
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-11-benefits-networking-wala-139
3:07Learn Networking with Rehan Allahwala | Conclusion
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-conclusion-137
21:10Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 10 - How Everyone Can Earn $500 Through Networking
videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-10-how-everyone-can-earn-500-140