videos.rehan.com

Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 04 - Importance of Clothing for Networking

videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-04-importance-clothing-1461:47Urdu2 views↗ Watch on YouTube

In this insightful lecture, Rehan Allahwala, the Networking Ninja, delves into the often-overlooked aspect of networking: the importance of clothing. Learn how your attire can significantly impact the first impressions you make and how it can influence your networking success. Re…

Transcription

Urdu

اگر آپ کو کسی کو بڑا سمجھتے ہیں تو آپ اس کے چھوٹوں سے دوستی کر لیں مثال کے طور پر جس نے اپل کمپیوٹر اجاد کیا تھا وہ اب میرا دوست ہے ہیلو آئی والا فرینڈ ہے اس کا نام ہے سٹیو وازنیاک تو اب سٹیو وازنیاک کا فیس بک پہ آئی ڈی تھا اور مجھے اس کو فیس بک پہ فرینڈ کرنا تھا آسان طریقہ کیا ہے کہ آپ جہاں فرینڈ ریکویسٹ کر دیں وہ آپ کو ریجیکٹ کر دے گا کچھ بھی نہیں ہوگا اب میں نے کیا کیا میں نے جا کے اس کی فرینڈلس کھولی گئی تھی جو زمانے میں میں نے اس کی فرینڈلس کھولی جتنے بھی وہزنیے ملے ان سب کو فرینڈ ریکوز بھیجی اور اپنی امی کی فرینڈ ریکوز بنوائی ان سے بھی فرینڈ ریکوز بھیجی اور اپنے دوستوں کے لڑکیوں کی فرینڈ ریکوز بنوائی ان سے بھی فرینڈ ریکوز بھیجی پہلے میں نے بہت سارے کومن فرینڈ بنا لی ٹھیک ہے نا فرض کریں آپ کو کسی سے ملنا ہو تو آپ ان کے گھر میں کسی طرح پہنچ جائیں تو اگر آپ کو پرائیم منسٹر سے مل لائیں ان کے سارے بچے آپ کے دوست ہیں تو آپ گھر پہنچ گئے گھر پہنچ گئے تو بچے خود ہی ملوا دیں گے لو یہ اببا جی یہ میرے دوست ہیں ان سے ملیں ان کو پتہ ہے کہ آپ نے دوستی ان کے چکر میں کیے لیکن پھر بھی بچارے کیا کریں دوستی کر لیلیں تو میں نے وازنی ایکس اس طرح دوستی کری پھر اسٹیو کیس ہے جو دنیا کی فرسٹ مرڈر تھا امریکہ آن لائن اور سین این کا مالک تھا ٹائم ورنر برادرز ان کو مرڈر ہوا اس سے مجھے دوستی کرنی تھی تو میں نے اس کے بھائیوں سے اس کی بیگم سے اس کے بچوں سب سے دوستی کر لی وہ آج تک فرنڈ ہے تو اسی طرح سٹیو وازنیاک سے بھی میری پہ دوستی ہوئی کیونکہ وازنیاک کے سارے دوست میرے دوست تھے تیس سے زیادہ میرے فرنٹ ہے تو میری اس نے ایکسپٹ کر لیا فیس بک کے اوپر اس طرح سے آپ جو ہے اگر جس سے دوستی کرنا چاہتے ہیں ان کے دوست ان کے آراؤنڈ آراؤنڈ کے لوگوں کو دوستی کر لیں تو آپ کا آسان ہو جاتا ہے