What Is Rehan Umrah Guide GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT 2024 Course | EP 20
Welcome to Episode 20 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we explore Rehan Umrah Guide GPT, a comprehensive guide for Pakistanis looking to fulfill their Umrah aspirations with ease. Discover how to secure Umrah tickets, earn the necessary funds, and nav…
Transcription
Urduپاکستان کے اندر زیادہ تر بچوں کی یہ میں نے دیکھا ہے کہ خواہش ہوتی ہے کہ میں اپنی فیملی کو لے کے عمرہ پہ لے کے جانا چاہتا ہوں حج پہ لے کے جانا چاہتا ہوں ٹھیک ہے تو میں نے ایک اور جی پی ٹی بنایا ہے جو کہ آپ کی مدد کرے گا ایک آپ کو عمرہ کی گائیٹ کرے گا دوسرا عمرہ کے ٹکٹ بھی نکال کے دے گا تیسرا پیسے کمانا بتائے گا کہ آپ اتنے پیسے کمالے کے آپ عمرہ پہ چلے جائیں یہ ہر پاکستانی کی سب سے بڑی دل کی خواہش ہوتی ہے کہ میں عمرے پہ چلے جاؤں تو ریحان عمرہ گائیٹ جی پی ٹی کا نام ہے اس کو آپ انسٹال کریں جیسی آپ اندر جائیں گے وہ آپ سے آپ کا سی وی مانگے گا یا اگر آپ کے پاس سی وی نہیں تو پوچھے گا کہ آپ کیا کیا کام کرتے ہیں پھر وہ بتائے گا کہ دیکھیں آپ اتنے سال کے ہیں آپ کے اوپر عمرہ فرض ہے اور اتنے پیسے آپ کو چاہیے اور اتنے پیسے آپ کیسے کما سکتے کہ آپ آرام سے جائیں دس دن کا عمرہ کر کے آئیں ایک مہینے کا عمرہ کر کے آئیں عرام سے جا سکتے تو یہ عمرہ گائیڈ جو ہے آپ کو پیسے کمانے کے لیے بھی مجبور کرے گا گائیڈ بھی کرے گا اور حج بھی وہاں پہ حج کا سیکشن بھی ہے آپ حج کے لیے بھی پیسے کما سکتے ہیں اگر آپ کی بہت بڑی ہر پاکستانی پہ حج فرض ہے ہر مسلمان پر حج فرض ہے تو وہ کیسے جائے اس کے باس پیسے ہی نہیں ہیں پیسے نہیں ہونے کے باس وہ حج پر نہیں جاتا تو آپ اس کے ذریعے یا حج گائیڈ کے ذریعے آرام سے حج پر جا سکتے ہیں حج کے اوپر کمانے کے لئے آپ کو مجبور کرے گا اور جب آپ پہنچ جائیں گے تو اس کے اندر جو کام آپ نے کرنا ہے وہ آپ کو آپ کے مذہب کے ساب سے آپ کے فرقے کے ساب سے آپ کے فقہ کے ساب سے وہ آپ کو گائیڈ بھی کرے گا یہ ایسے کرنا ہے یہ ایسے کرنا ہے لوگ گوئے لاسٹ ہو جاتے ہیں بہت مشکل سے یاد نہیں رہتی ہیں آیتیں سورتیں وہ ساری چیزیں بھی آپ کو بتائے گا ریحان عمرہ گائیڈ آپ کو عمرے پہ لے کے جائے گا انشاءاللہ
Related videos
16:55چیٹ جی پی ٹی کی اے بی سی ڈی | Learn Chat GPT ABCD Complete Course by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/learn-chat-gpt-abcd-complete-course-rehan-allahwala-398
5:58Speak with chatgpt | کے ساتھ بات چیت کریں ChatGPT
videos.rehan.com/speak-chatgpt-chatgpt-274
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
1:23What Is Pakistan Matric Exam Teacher GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 06
videos.rehan.com/what-pakistan-matric-exam-teacher-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-186
48:59How To Earn | 100,000 Rupee A Month | With ChatGPT | Rehan Allahwala Complete ChatGPT Guide Course
videos.rehan.com/how-earn-100-000-rupee-month-chatgpt-rehan-allahwala-complete-chatgpt-167
1:55What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12
videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-181
0:54Rehan Scholorship Guide GPT Inside ChatGPT | Rehan Allahwala ChatGPT Course | EP 23
videos.rehan.com/rehan-scholorship-guide-gpt-inside-chatgpt-rehan-allahwala-chatgpt-170
1:01What Is Rehan Immigration AI GPT | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 22
videos.rehan.com/what-rehan-immigration-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-171