videos.rehan.com

What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12

videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-1811:55Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 12 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we delve into "What Is Rehan Jobs AI GPT?" This innovative AI is designed to help job seekers in Pakistan find remote employment opportunities effortlessly. Key points covered in this episode: Di…

Transcription

Urdu

اچھا جی اب پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسائل ہے جی جابز لوگوں نوکری نہیں ملتی کیا کریں بھائی تو اس کے لیے میں نے بنایا ہے ریحان جابز کی اے آئی ریحان جابز کی اے آئی فورس کرتی ہے اس اے آئی کی ذریعہ آپ کو گھر بیٹھے نوکری ڈھنواتی ہے آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ اس کو اپنے جی پی ٹی میں جا کے ایکسپلور جی پی ٹی پہ جا کے اس کو آن کرنا ہے اس کے بعد آپ کے سامنے ریحان جابز اے آئی آجائے گی پھر آپ نے اپنا CV بنانا ہے CV اگر آپ کے پاس JPEG فارمیٹ میں ہے DOC فارمیٹ میں ہے PDF فارمیٹ میں ہے جس بھی فارمیٹ میں ہے آپ نے جا کے اس کو اپلوڈ کر دیں جیسی آپ اس کو اپلوڈ کریں گے وہ آپ کی CV کے حساب سے دنیا کے اندر سے تین جوبیں آپ کو within 5 second نکال کر دے دیگی کہ یہ تین جوبز ہیں ان کو آپ اپلائی کر دیں اور اس کے بعد آپ کو یہ بھی سجیس کریگی کہ آپ کیونکہ اکاؤنٹنٹ ہیں تو آپ accounting کے ساتھ ساتھ یہ course ہے فری کا course ہے یہ بھی کر لیں اس course کو کرنے سے آپ کے اندر value add ہو جائے گی تو آپ اگر ابھی پچاس ہزار کے ہیں تو آپ کی value ساٹھ ہزار ہو جائے گی ستر ہزار ہو جائے گی سی ہزار ہو جائے گی اور یہ کیونکہ remote job کے لیے بنایا ہے ہم نے تو یہ پاکستان کے اندر job ڈھونڈنے کے بجائے پاکستان سے باہر job ڈھونڈتا ہے جو کہ آپ remotely کر سکتے ہیں رہیں گے پاکستان میں کمائیں گے سنگاپور میں امریکہ میں آسٹریلیا میں یوکے میں تو اب آپ کو کہیں کچھ آنے کی ضرورت نہیں ہے آپ صرف جانا ہے اس سائٹ پہ آپ نے کلک کرنا ہے اور کلک کرنے کے بعد اپنا سی وی اپلوڈ کرنا ہے سی وی اپلوڈ ہونے کے بعد وہ آپ کو خود گائیڈ کرے گا اگر آپ کو تین جوبے پسند نہیں آئے آپ نے اپلائی کرنی ملے تیل میو تری مور تیل میو تین مور دس آپ کو اور نکال دے گا پانچ اور نکال دے گا بھی پیچھے پڑ جائے گا آپ کے جب تک کہ آپ کو نوکری نہیں لگتی زندگی آسان اب بھی کہہ رہے نوکری نہیں مل رہی بھائی تو بھائی آپ کے کچھ سر میں پرابلم ہیں آپ جرہ سائیکیٹس کو دکھائیں یا آپ جو ہے نا نمازیں پڑھنا شروع کریں عبادت شروع کریں چست ہو جائیں تھوڑی سستی دور کریں پڑھتے جائیں اور جوب حاصل کرتے جائیں اتنا آسان ہے جاب کا مسئلہ بھی حل ہو گیا