videos.rehan.com

What Is Pakistan Matric Exam Teacher GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 06

videos.rehan.com/what-pakistan-matric-exam-teacher-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-1861:23Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 06 of Rehan Allahwala's ChatGPT Course 2024! 🌟 In this episode, we introduce you to the Pakistan Matric Exam Teacher GPT. This innovative tool is designed to help students prepare for Pakistan's Matric exams across various subjects. Whether you're gearing up…

Transcription

Urdu

اگلا جی پی ٹی جو ہے وہ ہے پاکستان میٹرک ایگزیم ٹیچر یہ پاکستان کے میٹرک ایگزیم کو پڑھاتا ہے اگر آپ کسی بھی بورڈ کا میٹرک کا ایگزیم کی تیاری کرنا چاہتے ہیں میٹرک تک کسی بھی سبجیک کی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو اس جی پی ٹی کو اپنے فون میں ڈال لیں اور اس کے بعد آپ اس سے سوال کرتے رہیں وہ آپ کو جواب دے گا پڑھائے گا یعنی اس کی ڈیوٹی یہ ہے کہ آپ کو صرف اور صرف پاکستان کے میٹرک سسٹم کے حساب سے آپ اس کو ایکزیم دے سکتے ہیں موک ایکزیم بنا سکتے ہیں موک ایکزیم دے سکتے ہیں کسی سبب سکتے ہیں پڑھ سکتے ہیں سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کیسے ہوتا ہے تو اس کے اندر بھی ہم کلک کر لیتے ہیں فر ایکزیمپل اس کے اندر جو پہلے سے ہم نے سب کوئیسٹینز آ لی ہیں اس میں ہے show me a question from chemistry of 10th grade from SIN board تو اب اس نے chemistry کے سوال نکال کے جواب دینا شروع کر دی ہے اور آپ کو اس کا جواب بھی دے دی اب آپ سے باتیں کریں مجھے سمجھ نہیں آرہا مجھے کہانی بنا کے سمجھاؤ مجھے اس طرح سے مجھے ابھی بھی سمجھ میں نہیں آرہا تو وہ different انداز سے سمجھائے گا آپ اسے بھی پوچھ سکتے ہیں مجھے آپ کیسے سمجھا سکتے ہیں اس کو کیونکہ آپ کی عمر نہیں پتا تو آپ اپنی عمر بتا دیں آپ کو اردو زبان ہے کوئی اور زبان ہے وہ بتا دیں تو آپ کو اس زبان میں پڑھانا شروع کر دے گا ضروری نہیں ہے کہ آپ اس سے صرف اردو میں پڑھیں انگریزی میں پڑھیں آپ اس سے پشتو میں پڑھ سکتے ہیں بنجابی میں پڑھ سکتے ہیں سرائیکی میں پڑھ سکتے ہیں جو زبان آپ کو پسند ہے یہ میٹرک کا ٹیسر ہے