What Is Rehan Shadi GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT 2024 Course | EP 16
Welcome to Episode 16 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode titled "What Is Rehan Shadi GPT?" we explore the complexities of marriage in Pakistan and the innovative solutions offered by the Rehan Shadi GPT. This app revolutionizes the matchmaking process usi…
Transcription
Urduایک اور پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ ہے شادی ہمارے ہاں شادی کرنا اتنا مشکل کام ہے کہ میں کیا بتاؤں تو شادی کے لیے لڑکے کو لڑکی نہیں مل رہی ہوتی لڑکی کو لڑکا نہیں مل رہا ہوتا تو اب آپ کے لیے پیش خدمت ہے ریحان شادی ریحان شادی جی پی ٹی آپ انسٹال کریں گے اس کے بعد آپ اس پہ جائیں گے وہ آپ سے پوچھے گا آپ کون ہیں کتنی عمر کے ہیں لڑکا ہیں لڑکی ہیں اور آپ کو پانچ عدد دس عدد کینڈیڈ نکال کے دیتے ہیں آپ کو یہ بتائیں مجھے پاکستان میں چاہئیں پاکستان میں ڈھونڈ کے نکال دے گا آپ کہیں گے انڈیا میں چاہئیں انڈیا میں نکال دے گا آپ کہیں گے مجھے اس برادری کا چاہئے آپ کہیں گے شیعہ چاہئے آپ کہیں گے سنی چاہئے تو آپ جیسا جیسا دولہ ڈھونڈیں گے دولن ڈھونڈیں گے ویسے ویسے دولہ اور دولن کے لنکس آپ کو لادیں گا کیسے کرتا ہے انٹرنیٹ پہ جو رشتوں کے ویب سائٹس ہیں انہوں نے جو ڈیٹا پبلش کیا ہے اس ڈیٹا کو جاتا ہے پڑھتا ہے سمجھتا ہے اور آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈ کے آ کے سامنے رکھتا ہے تو آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈنا بھی آسان ہو گیا سمپلی جائیں ریحان شادی کی جی پی ٹی انسٹال کریں اور لڑکی تلاش کریں لڑکا تلاش کریں عشق کریں اور اے آئی کا استعمال کریں لڑکی ڈھونڈنے کے لیے بھی ٹھیک ہے نا اس کے علاوہ بہت مزیدی بات جو شادیاں ہو چکی ہیں اس میں لڑائیاں ہو رہی ہیں جھگڑے ہو رہے ہیں پھڑے ہو رہے ہیں تو وہ آپ کو ایزا کانسلر بھی کام کرتا ہے تو آپ جائیں بتائیں جی میری بیگم سے یہ لڑائی چلی ہے میری بیگم کے میں تو دور رہتا ہوں پریس کرتا ہوں ویریور جو ریزن ہے وہ آپ اس کو بتائیں وہ آپ کو اس کا حل بھی بتائے گا کہ بیگم کو کیسے پٹانا ہے منانا ہے سمجھانا ہے پڑھانا ہے جو بھی آپ کا دل ہے اسی طرح میاں آپ کی بات نہیں مان رہے تو وہ آپ کو ایزا کنسلٹن شادی کا کنسلٹن بھی کام کرتا ہے کیا زندگی ہو گئی ہے اے آئی نے تو زندگی بدل کے رکھ دی ہے
Related videos
16:55چیٹ جی پی ٹی کی اے بی سی ڈی | Learn Chat GPT ABCD Complete Course by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/learn-chat-gpt-abcd-complete-course-rehan-allahwala-398
5:58Speak with chatgpt | کے ساتھ بات چیت کریں ChatGPT
videos.rehan.com/speak-chatgpt-chatgpt-274
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
1:23What Is Pakistan Matric Exam Teacher GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 06
videos.rehan.com/what-pakistan-matric-exam-teacher-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-186
1:55What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12
videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-181
3:40Start Using ChatGPT and CallAnnie | Lec. 06
videos.rehan.com/start-using-chatgpt-callannie-lec-06-130
18:41What is CHAT GPT? And What Impact It Will Bring In Our Lives by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-chat-gpt-what-impact-it-will-bring-our-lives-rehan-allahwala-530
3:18ChatGPT As A Teacher Kaise Istemaal Karein? - Rehan Allahwala ChatGPT Course EP 03
videos.rehan.com/chatgpt-teacher-kaise-istemaal-karein-rehan-allahwala-chatgpt-course-189