videos.rehan.com

What Is Rehan School Assistant GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 05

videos.rehan.com/what-rehan-school-assistant-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-1871:11Urdu0 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 05 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we explore "What Is Rehan School Assistant GPT?" This innovative tool is designed to introduce users to the Rehan School system, helping them navigate its curriculum, track progress, and even pract…

Transcription

Urdu

اسی طرح سے ایک اور ہم نے بنایا اس کا نام ریحان سکول اسسسٹنٹ ریحان سکول اسسسٹنٹ جو ہے وہ آپ کو ریحان سکول سسٹم کا لیول ون بتانا شروع کردے گا آپ جیسی اس میں جائیں گے تو وہ آپ کو ریحان سکول کے بارے میں سب چیز بتانا شروع کردے گا آپ کو فورس کرے گا کہ آپ ریحان سکول کا کوریکلم کو سمجھیں اور پڑھیں اور آپ اس کو اپنا سکور بھی یاد کرا سکتے ہیں کہ جی میں نے یہ کر لیا یاد رکھنا وہ آپ کہیں گے مثال کے طور پر آپ نے انٹرویو کرنا نہیں آرہا آپ کو تو آپ کو انٹرویو کرنا سکھائے گا آپ کو اگر اے آئی سے ویڈیو بنانا نہیں آرہی آپ کو اے آئی سے ویڈیو بنانا سکھائے گا جو کچھ ریحان سکول میں ہم سکھاتے ہیں وہ ساری چیزیں آپ ریحان سکول اسسسٹنٹ کی اے آئی سے سیکھ سکتے ہیں ایک نئی ایپ ہے جیسے جیسے ٹائم گزرے گا ہم اس کو ایڈوانس کرتے جائیں گے اور یہ اردو بھی بولتا ہے انگیزی بولتا ہے پنجائی بولتا ہے پشتو بولتا ہے ہر زبان بولتا ہے اور ہیڈ فون کا کلک کر کے آپ بٹن کو اس سے باتیں کر کے بھی سیکھ سکتے ہیں جو ہمارا اگلا ورژن آئے گا وہ آپ کی کمپیوٹر میں انسٹال ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ جب کمپیوٹر پر کام کر رہے ہوں گے وہ ہر وقت ٹیچر کی طرح آپ کے ساتھ بیٹھا رہے گا اور آپ سے باتیں بھی کرتا رہے یہ جی ریحان سکول اسسسٹنٹ کی جی پی ٹی تو آپ نے اس کو ضرور استعمال کرنا ہے