videos.rehan.com

What Is Rehan Law AI GPT | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 14

videos.rehan.com/what-rehan-law-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-14-1792:15Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 14 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we explore "What Is Rehan Law AI GPT," a revolutionary tool designed to streamline legal processes globally. With over 30 million pending cases addressed, Rehan Law AI GPT offers comprehensive case…

Transcription

Urdu

اچھا جی ایک اور پرابلم جو ہمارا بہت آرام سے اب سول ہو گیا وہ ہے ہمارے لاؤ ہمارے تقریباً تیس میلین کیسز پینڈنگ میں پڑے ہیں حکومت کے حساب سے کوٹ کے اندر تو اگر آپ ان بیچاروں میں سے ہیں جن کے کوٹ میں کیس پسے ہوئے ہیں جن کی زمینوں کے مسائل ہیں جن کے کسی بھی کوئی بھی لاؤ کا مسئلہ ہے تو آپ ریحان لاؤ اے آئی انسٹال کر لیں ریحان لاؤ اے آئی کیا کرے گی آپ کے لیے کہ آپ جائیں گے وہاں اپنا کیس دیں گے جیسی اپنا کیس دیں گے وہ آپ کے کیس کی ساری سمری دے گا کیس کی سمری دینے کے بعد وہ بتائے گا کہ یہ والا جو کیس ہے میرے خیال میں ان ان پارٹیز کے درمیان میں اور بتائے گا کہ میرے حساب سے یہ والی پارٹی جو ہے وہ حق پہ ہے میری پارٹی میں حق پہ نہیں ہے اور اس کی ریزن بھی بتائے گا آپ کو کہ یہ اسی وجہ سے نہیں ہے تو یہ بہت ہی زباز دس ٹول ہے اس کے علاوہ وہ آپ کو انڈیا کی لوہ یو کے کی لوہVM یا امریکا کی لوہ اس کے ساب سے اسی dictionary Law certa tragen ہر وقت دوبائی کے بات کرتے ہیں انڈیا کی بات کرتے ہیں امریکہ کی بات کرتے ہیں یوکے کی بات کرتے ہیں تو آپ کو ان سارے کنٹریز کے حساب سے لاو بھی بتائے گا کہ اس ملک میں اگر آپ ہوتے تو یہ کیس اس طرح سے آپ کا حل ہوتا یا استعمال ہوتا یہ بھی بہت پاورفل ٹول ہے اگر آپ لائر ہیں اور آپ کے پاس کیسز ہیں تو اس پر دالیں اس کو سٹڈی کریں بہت مزہ آئے گا دیکھ کے اسی طرح سے آپ کوئی وکٹم ہیں آپ اس کو اپنا کیسز دے دیں تو وہ آپ کو اپنے کیس کے حساب سے چیزیں نکال کے دینا شروع کر دے گا تو یہ اے آئی نے ہماری زندگی کو بہت آسان بنانا شروع کر دیا ہے اور جتے بھی ہمارے مسائل تھے وہ بہت آرام سے اس نے حل کرنا شروع کر دی ہیں تو آپ اگر لو میں فسے ہوئے ہیں تو اگین آپ نے چائٹ جی پی ٹی انسٹال کرنا ہے چائٹ جی پی ٹی انسٹال کرنے کے بعد آپ نے ریحان لو اے آئی انسٹال کرنا ہے جی پی ٹی ایکسپلورٹ جی پی ٹی پی کلک کر کے پھر اپنا کیس دینا ہے پھر آگے وہ خود ہی آپ کو سکھانا شروع کرتے ہیں