What Is Rehan Kisaan AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 15
Welcome to Episode 15 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we explore "What Is Rehan Kisaan AI GPT?" This innovative AI aims to revolutionize Pakistani agriculture, helping farmers increase their income to at least $500 a month. Available in multiple langu…
Transcription
Urduاگلی ہماری جو جی پی ٹی ہے وہ ہے ریحان کسان اے آئی ریحان کسان اے آئی کیا ہے اگر آپ کو پاکستان کا ففٹی سیونٹی پرسنٹ لوگ کسان ہیں ہاری ہیں پریشان ہیں تو وہ کیا کریں گے کہ آپ نے ان کو یہ اے آئی چلانا سکھانی ہے اور ان کے فون میں آپ نے چار جی پی ٹی ڈال لائے ہیں اس کے بعد یہ والا اے آئی ڈال لائے ہیں اب وہ جائیں گے وہ سب سے پہلے پوچھے گا کہ آپ کہاں رہتے ہیں اس کے بعد آپ سے پوچھے گا کہ آپ کسی زمین کتی ہیں اور اس کے بعد وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کیا اگات ہیں پھر اس کے بعد پوچھے گا کہ آپ کی کمائی کتی ہوتی ہے اب یہ چار چیزیں لینے کے بعد وہ آپ کو سجیس کرے گا کہ اس جگہ کے اوپر اس زمین کے اوپر جہاں پر آپ ابھی گہوں اگات ہیں یہاں پر آپ اگر چاہیں تو یہ یہ چیزیں اگا سکتے ہیں اگر آپ چاہیں تو اس کو ایسے ایسے بیچ سکتے ہیں تو آپ کی انکم کیونکہ ہمارا گول ہے کہ ہر پاکستانی کم سے کم پانچ سو ڈالر مہینہ کمائے اور پانچ سو ڈالر پر اکڑ پر منت کمائے تو اب وہ آپ کو مدد کرے گا کہ پانچ سو ڈالر یعنی ڈیرھ لاکھ روپے مہینہ پہ کیسے لے کے جانے وہ آپ کو بتانا شروع کر دے گا آپ اس کو زبان بھی بتا دیں گے اپنی کہ مجھے اسی زبان میں باتیں کرنا شروع کردے گا اور آپ کی زمین سے جو کچھ آپ کر سکتے ہیں آپ اس کو مسئلے بتاتے جائیں وہ آپ کو جواب دیتے جائیں مسئلے بتاتے جائیں جواب دیتے جائیں میرے پاس پانی نہیں ہے کہ ایسے لے آؤ وہ کہے گا میرے پاس تو زمین پر پانی نہیں ہے زمین ہے پانی نہیں ہے میں کیا اگا ہوں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ آپ یہ والا پودا لگا لیں آپ کے پیچھے پڑ جائے گا جب تک کیا وہاں سے اگاتے نہیں ہیں تو اس اے آئی کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے کسان ہیں وہ کم سے کم پانچ سو ڈالر مہینہ کمائیں اور اس اے آئی کی مدد سے ہم بڑے آرام سے یہ کام کر سکتے ہیں آپ نے صرف ہی کرنا ہے کہ پانچ منٹ کسان کو یہ ٹریننگ دینی ہے اس کے فون پہ چائر ٹی پی ٹی انسٹال کرنا ہے پھر ریحان کسان انسٹال کر کے دینا ہے اور اس سے وہ آٹومیٹکلی وہ سیکھنا شروع کردے گا کہ میں اپنی زمین سے ڈیڑھ لاکھ روپے مہینہ پر اکڑ کیسے کماؤں اس وقت پاکستان کا کسان بڑی مشکل سے پانچ سے دس ہزار روپے مہینہ پر اکڑ کماتا ہے اور ہمارا گول یہ میرا ٹارگٹ ہے کہ ڈیڑھ لاکھ روپے مہینہ کمانے میں مدد کرے گی گائیڈ کرے گی کیونکہ اس کے بعد سارا علم ہے تو وہ سوچ کے سمجھ کے بتائے گی فوراں فوراں کہ آپ یہ کر سکتے ہیں
Related videos
16:55چیٹ جی پی ٹی کی اے بی سی ڈی | Learn Chat GPT ABCD Complete Course by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/learn-chat-gpt-abcd-complete-course-rehan-allahwala-398
5:58Speak with chatgpt | کے ساتھ بات چیت کریں ChatGPT
videos.rehan.com/speak-chatgpt-chatgpt-274
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
1:23What Is Pakistan Matric Exam Teacher GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 06
videos.rehan.com/what-pakistan-matric-exam-teacher-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-186
1:55What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12
videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-181
3:40Start Using ChatGPT and CallAnnie | Lec. 06
videos.rehan.com/start-using-chatgpt-callannie-lec-06-130
18:41What is CHAT GPT? And What Impact It Will Bring In Our Lives by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-chat-gpt-what-impact-it-will-bring-our-lives-rehan-allahwala-530
3:18ChatGPT As A Teacher Kaise Istemaal Karein? - Rehan Allahwala ChatGPT Course EP 03
videos.rehan.com/chatgpt-teacher-kaise-istemaal-karein-rehan-allahwala-chatgpt-course-189