What Is Rehan Health Doctor GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 11
Welcome to Episode 11 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we introduce "Rehan Health Doctor GPT," a revolutionary tool available on rehanhealth.com. With Rehan Health Doctor GPT, you can easily upload your health reports, X-rays, and blood reports, and r…
Transcription
Urduاچھا جی یہ ہے جی ریحان ہیلتھ ڈاکٹر ریحان ہیلتھ ڈاکٹر جی پی ٹی جو ہے یہ آپ ریحان ہیلتھ ڈاکٹر پہ اس کا ہم نے جی پی ٹی کا لنک لگا دیا ہے اس کا فیس بک کے پیج پہ بھی لگا دیا ہے ویسے بھی آپ سمپلی جائیں جی پی ٹی سرچ کر لیں تو آپ کو مل جائے گا یہ کیا کرتا ہے آپ نے جانا ہے اور آپ کے پاس آپ کے گھر کی جتنی رپورٹس ہیں آپ کے ایکس رے ہے آپ کے بلڈ کی ریپورٹ ہے آپ کی امی کی پوری فائل بنی ہوئی ہے کہ یہ ہوا تھا آپ کے سب کے فوٹو کھیچنے فوٹو کھیچنے کے بعد آپ نے پلس کے اوپر کلک کرنا ہے ایک وقت میں چار تصویریں آپ اس کو دے سکتے ہیں اور ایک گھنٹے میں بیس تصویریں دے سکتے ہیں اگر آپ کی بہت ساری ریپورٹ ہیں تو تھوڑا سا ٹائم لگے گا اگر آپ کے پاس فری ورجن ہے یا پیڈ ورجن ہے دونوں صورتوں میں یہ بیس سے زیادہ فوٹویں نہیں لیتا اگر آپ کمپیوٹر پہ بیٹھ کے اس کو چلائیں گے تو کمپیوٹر پہ بیٹھ کے آپ اس کو پی ڈی ایف کی فائل دے سکتے ہیں پوری پوری یعنی آپ پہلے اس کو پی ڈی ایف بنانا پڑے گا لیکن وہ کمپلیکیٹڈ ہے تو میں آپ کو نہیں سکا رہا اس میں آپ نے صرف فوٹو کھشنا ہے فوٹو صاف ہونا چاہیے اور آپ نے اس کو اور اس کے لیے ہوم ریمیڈی کیا ہے گھر سے آئیو ویدک طریقے سے نیچل طریقے سے آپ اس کو کیسے کر سکتے ہیں حل اور ڈاکٹر کی جو آف در شیلپ یعنی جو ایسی دوائیاں ہیں جو کہ بغیر فسکرپشن کے مل جاتی ہیں وہ کونسی دوائیاں وہ آپ کو دوائی بھی سجیس کرے گا اور آپ کو گائیڈ کرے گا کہ آپ ہیلدی کیسے رہ سکتے ہیں اس کا کام ہے کہ آپ کی ہیلتھ کو اشور کرتا ہے اور اس کا کام ہے کہ میک شور کرتا ہے کہ آپ ہیلدی رہیں اور آپ کی صحت اچھی ہے تو یہ بہت بڑا آسانی ہو گئی کہ جتنے فون ہیں پاکستان کے اندر یہ سب ڈاکٹر بن چکے ہیں آپ نے صرف فوٹو کھچنی ہے ریحاند ہیلتھ کا جی پی ٹی پہ جانا ہے اور تصویریں دے دینی ہے اور یہ آپ کو پیچھے پڑھ پڑھ کے پڑھ پڑھ کے آپ کو پوری سامری نکال دے گا کہ آپ کو کیا پرابلم تھی کب تھی کسی سے احتیاط کرنی چاہیے کھانا کیا ہی کھانا چاہیے کھانا کیا کھانا چاہیے وہ ساری چیزیں آپ کی ریپورٹ کی بیسس پہ آپ کو دے دے گا کیا زبردستی ہے نا
Related videos
16:55چیٹ جی پی ٹی کی اے بی سی ڈی | Learn Chat GPT ABCD Complete Course by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/learn-chat-gpt-abcd-complete-course-rehan-allahwala-398
5:58Speak with chatgpt | کے ساتھ بات چیت کریں ChatGPT
videos.rehan.com/speak-chatgpt-chatgpt-274
1:55What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12
videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-181
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
1:23What Is Pakistan Matric Exam Teacher GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 06
videos.rehan.com/what-pakistan-matric-exam-teacher-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-186
3:40Start Using ChatGPT and CallAnnie | Lec. 06
videos.rehan.com/start-using-chatgpt-callannie-lec-06-130
18:41What is CHAT GPT? And What Impact It Will Bring In Our Lives by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-chat-gpt-what-impact-it-will-bring-our-lives-rehan-allahwala-530
3:18ChatGPT As A Teacher Kaise Istemaal Karein? - Rehan Allahwala ChatGPT Course EP 03
videos.rehan.com/chatgpt-teacher-kaise-istemaal-karein-rehan-allahwala-chatgpt-course-189