videos.rehan.com

What Is Rehan $5000 a Month Maker GPT | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 19

videos.rehan.com/what-rehan-5000-month-maker-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-1741:14Urdu2 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 19 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, discover how you can potentially earn $5000 a month through a structured program designed to analyze your skills and guide you toward lucrative opportunities. From CV submission to personalized cou…

Transcription

Urdu

ایک اور اے آئی ہے جی ریحان پانچ ہزار ڈالر امنٹ میکر پانچ ہزار ڈالر امنٹ میکر میں آپ جیسی لاؤگن کریں گے وہ آپ نے اس کو سب سے پہلے اپنی سی وی دینی ہے سی وی دینے کے بعد وہ آپ کو انالائز کرے گا اور آپ کے لیے دیکھے گا کہ آپ کی سی وی میں طاقت ہے کہ آپ پانچ ہزار ڈالر مہینہ کما سکیں پھر آپ اس کے بعد وہ آپ کو کورسز اسائن کرے گا وہ کورسز کریں اور ساتھ میں ریموٹ جابز جھونکے دے گا اور بزنسز سجیسٹ کرے گا کہ کس طرح سے آپ پانچ ہزار ڈالر مہینے پہ جا سکتے ہیں اس کا کام یہ ہے کہ یہ آپ کو پانچ ہزار ڈالر پہ لے جائے اگر آپ محنت کر رہے تو آپ پانچ ہزار ڈالر پہنچ جائیں گے اگر آپ نہیں پہنچ رہے تو یہ آپ کو دھکا دیتا رہے گا پلان بنا دے گا ویکلی پلان بنا دے گا مطلی پلان بنا دے گا ائرلی پلان بنا دے گا سارے questions میں نے dump کیا ہیں اس میں آپ نے صرف اندر جانا ہے button پہ click کرنا ہے how do I get to 5000 dollars a month make me a one week plan make me a five year plan make me a one year plan آپ کو مدد کرے گا کہ وہاں پہ لے جانا چاہتے ہیں آپ حج پہ جانا چاہتے ہیں اس کے لئے آپ کو 10,000 dollars چاہیں 10,000 dollars کیسے آئیں گے یہ آپ کو دھکا دے گا کہ میں آپ کو حج پہ لے کے جائے گا ٹھیک ہے تو اس GPT کو بھی استعمال کریں اس سے آپ 5000 dollars میں انہیں پہ پہنچ جائیں گے