videos.rehan.com

Learn Networking with Rehan Allahwala | Lecture 08 - How Many Times to Say Hi in Networking

videos.rehan.com/learn-networking-rehan-allahwala-lecture-08-how-many-times-say-hi-1426:49Urdu4 views↗ Watch on YouTube

In this practical lecture, Rehan Allahwala, the Networking Ninja, explores the etiquette of greetings in networking. Learn the importance of repeated interactions and how many times you should say hi and hello to build rapport and strengthen your connections. Rehan will provide t…

Transcription

Urdu

نیٹ ورکنگ میں ہائی ہیلو کتنے دفعہ کرنا ہے؟ دیکھیں اگر آپ کو خوبصورت لڑکی مل جائے اور آپ جاتی اس کو شادی کا پروپوس کر دیں گے تو وہ تحرف تپڑی مار سکتی ہے یا آپ کو ڈانٹ سکتی ہے یا آپ کو پولیس والے کو بلا کے پٹوا کے بھگا سکتی ہے اگر آپ کو کوئی کام ہونا کسی سے تو فورا نہیں بولتے تھوڑا سا اس کو ٹائم دیتے ہیں مجھ سے کوئی کام ہوتا ہے آپ ڈائریک بول سکتے ہیں مجھے پتہ مجھے رشتہ نہیں دینے والا ہے لیکن زیادہ تر لوگوں کو جن سے آپ کو long time relationship رکھنا ہے ان کو تھوڑا تھوڑا message کرنا چاہیے زیادہ message کریں گے تو وہ annoyed ہو جائیں گے اب زیادہ اور کم کتنا ہوتا ہے اگر آپ کو فرض کیجئے کہ ایک مہینے کے اندر کوئی کام کرانا ہے تو آپ ہفتے میں ایک تفہ message کر لیں کیسے ہیں ٹھیک ہیں بہتر یہ ہے کہ third time یا second time میں to the point بول لیں کہ یہ کام ہے اگر ٹائم کم ہے اور اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہے جیسے مجھے پرویز مشرف سے کوئی کام نہیں تھا سٹیب آزینک سے کوئی کام نہیں تھا تو آپ ان سے لانگ ٹرم ریلیکشنشپز بنانے کے لیے پہلے زمانے میں ہیپی برڈزے کا کارڈ ہوتا تھا عید مبارک کا کارڈ ہوتا تھا ہر عید پہ تو اتنے کارڈ آتے تھے اب ہر عید پہ تو اتنے واتس ایپ میسیجز آتے ہیں ان کو بھولنے نہیں دینا کہ آپ کوئی چیز ہیں اتنی سادہ میسج کریں گے کہ وہ آپ سے تنگ آ جائیں اور اتنی کم میسج کریں کہ وہ آپ کے نام بھی بھول جائیں آپ کی شکل بھی بھول جائیں تو آپ کے لنکٹن پہ فیس بک پہ انسٹا گرام پہ ٹوئٹر پہ سارے اس کے اپنے بھی زندگی کے کام ہیں وہ ہر جگہ پر آپ سے کنیک نہیں ہو سکتا تو آپ کو ایک ہی جیسی شکل رکھنی ہے نومنلی ہیپی برڈڈے پہ کوئی نراز نہیں ہوتا ہیپی اینڈرسٹری پہ کوئی نراز نہیں ہوتا تو آپ لنگٹن پہ فیس بک پہ سب سے اچھی فیاشی ہے کہ آپ ان کو یہ میسیجز کر سکتے ہیں برڈزے پہ کوئی نراز نہیں ہوتا کیونکہ برڈزے پہ سب ہی وش کرتے ہیں تو آپ بھی اسی سب ہی میں شامل ہو سکتے ہیں جنازے پہ جاتے ہیں آپ دیکھیں پاکستان میں پولیٹشن سب سے زیادہ کیا کام کرتے ہیں کبھی کسی پولیٹشن کے ساتھ ٹائم گزاریں وہ سب سے زیادہ جنازوں پہ جاتے ہیں یعنی میں نے بہت سارے پولیٹشنز کے ساتھ شیڈو کیا ہے میرے خیال میں سیونٹی پسنٹ ٹائم تو ان کا جنازوں پہ جانے میں نکل جاتا ہے کیونکہ جنازوں پہ جاتے ہیں تازیت کرتے ہیں وہ بندہ یاد رکھتا ہے کہ یہ میرے باپ کی جنازے پہ آیا تھا یا شادی پہ جانا ہوتا ہے دوسرا نیٹ ورکنگ کی امیٹ ہوتی شادی شادی جنازہ اور بچے پیدا ہونے کی اتقالات کم ہوتی ہیں اکیے گئی لیکن شادی اور جنازہ یہ وہ دو چیزیں ہیں جس پہ ہر پولیٹیشن کو سیونٹی پرسنٹ ٹائم نکالنا پڑتا ہے پاکستان میں میں تو کیونکہ پولیٹیشن نہیں ہوں نہ میں جنازے میں جاتا ہوں نہ میں شادی میں تو بلکل بھی اب نہیں جاتا کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کی شادی ہونی نہیں چاہیے لیکن بیسیکلی یہ نیٹ ورکنگ کی ایونٹس ہوتی ہیں اور وہاں جاتے ہیں اپنی شکل دکھاتے ہیں بندے کو یاد رہتا ہے یہ ہماری دکھ میں خوشی میں ساتھی تھا بہتر یہ ہے کہ ہم اچھے پولیٹیشنز کو اس لئے رکھیں کہ وہ جنازے میں نہیں آرہے بلکہ آپ کے روڈز بنوارے ہیں آپ کی چیزیں ٹھیک کرا رہے ہیں آپ کے بجلی سے جلا رہے ہیں آپ کے اچھے سکول بنا رہے ہیں نہ کہ یہ کہ آپ کے جنازے میں شرکت کر رہے ہیں تو آپ next time اس کو اپنے جنازے میں دیکھ پائیں گے ورنہ تو مشکل ہے خیر تو بہت often نہیں کرنا ہے بہت کم بھی نہیں کرنا ہے اصول سمجھ لیں کہ آپ کی شکل اور آپ کا نام بندہ بھون لے جائے تو اتنا بھی نہیں کرنا ہے کہ وہ annoy ہو جائے نہیں تو block کا button cut کر کے بنا دے گا unfriend ہو جائے گا جس طرح سے ایک salesman over sell کرے گا تو لوگ اس دکان میں نہیں جائیں گے اور اگر انڈر سیل کرے گا تو بھی دکان میں نہیں جائیں گے یعنی کوئی ویٹر آئی نہیں رہا بیٹھے ہیں وہاں دکان میں اور ایک دکان ہے وہاں ویٹر جائی نہیں رہا تو بھی دونوں صورتوں میں آپ دکان سے نہیں چیز خریدیں گے اوور بھی خراب ہے انڈر بھی خراب ہے درمیانہ راستہ balance سیدھا راستہ درمیانہ راستہ ہے جو ہم بار بار دینا سے رات المستقی center کا راستہ اتھیار کریں نہ over کرنا ہے نہ under کرنا ہے بلکل message نہیں کریں گے تو آپ اس کے لئے exist نہیں کرتے بلکل سلام نہیں کریں گے تو آپ اس کے لئے exist نہیں کرتے happy birthday بھی نہیں بولیں گے تو آپ اس کے لئے exist نہیں کرتے تو وہ کیوں آپ سے رابطے میں رہے گا you have to give them a reason آپ نے اگر پانچ دفعہ کسی کو happy birthday wish کیا تو اس نے بھی آپ کو مجبوری میں happy birthday wish کرنا پڑے گا social animal DNA designed social word African Ubuntu ٹھیک ہے یعنی ہم ہیں اس لیے کیونکہ سارے لوگ ہیں اگر سارے لوگ نہ ہوں مثال کے طور پر اب آپ کے پاس سو ارب ڈالر آجائے ٹھیک ہے اور آپ دنیا کے بادشاہ بن جائیں اور دنیا سے سب لوگ ختم ہو جائیں صرف آپ ہی ہوں تو نہ آپ کی وہ ڈالر کسی کام کی ہے نہ بادشاہت کسی کام کی ہے کیونکہ آپ کس کو کس کو بادشاہت کریں گے وہ پیسے خچ کہاں سے کریں گے آپ اگائے گا کون کھلائے گا کون آپ کو چیزیں کو ٹھیک کون کرے گا آپ کے لئے چلیں روبوٹس آگئے ہر چیز آگئی پھر بھی آپ اکیلے ہوں گے کیسی زندگی ہوگی صرف سوچیں تو جو ان لوگوں سے آپ نفرت کر رہے ہیں یا آپ ان سے انوائے ہو رہے ہیں یاد رکھیں انہی کی وجہ سے تو زندگی ہے انہی کی وجہ سے یہ دنیا ہے سب مل کے ہی ہم انسان بنتے ہیں اکیلہ انسان کوئی چیز نہیں ہوتی انسان کی شخصیت جو ہے وہ alone نہیں ہے ایک جانور ہے orangutans orangutans کے بارے میں میں پڑھ رہا تھا کہ وہ انسان کے اتنے smart ہوتے ہیں لیکن وہ social animal نہیں ہیں وہ اکیلے زندگی گزار سکتے ہیں انسان اکیلے زندگی majority انسان نہیں گزار سکتے ان کو طبیعت خراب جاتی ہے دپریشن ہونے لگتا ہے ان کو کوئی اگر تعریف نہ کرے تو دپریشن ہونے لگتا ہے کوئی ڈانٹے نہیں تو ہلتے نہیں اپنی جگہ سے عجیب غریب مخلوق ہے لیکن سوشل آئینیول ہے اس کو لوگوں کی ضرورت ہے آگے بڑھنے کے لیے کیونکہ کوئی پیچھ ہوگا تو آگے بڑھیں گے نا اسی سے اکیلے آگے بڑھ کے کھا جائیں گے تو یاد رکھیں کہ انسان سوشل آئینیول ہے