ChatGPT Kya Hai? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 01
Welcome to Episode 01 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we explore the incredible capabilities of ChatGPT, a chat AI that allows you to communicate with a computer through text or voice. Discover how this powerful machine can provide instant responses,…
Transcription
Urduچارٹ جی پی ٹی چارٹ جی پی ٹی ایک چارٹ ہے میں نے بات کر سکتے ہیں لکھ کر بول کر ایک کمپیوٹر سے بات کرتے ہیں میری امی بوچتی ہیں کہ کیا ایسے خوص کیسے ہو سکتا ہے کہ ہر بات اس کو پتا ہو اور دوسری طرف سے فورا جواب ہو کتنے لوگ بیٹھے ہیں وہاں پہ ہر ایک سیکنڈ میں جواب آتا تھا تو اس کے پیچھے کوئی نہیں بیٹھا ہوا ایک مشین ہے بہت بڑی مشین ہے جو کہ آپ کو جواب دیتی ہے اور تھکتی نہیں ہے نراز نہیں ہوتی ہے غصہ نہیں کرتی ہے ہر وقت پوزیٹیو رہتی ہے ہر وقت انکریج کرتی ہے ہر وقت آپ کو شاواج دیتی ہے ویری گوڈ ویری گوڈ اگر ہم اس سے کوئی بڑا خواب دیں کہیں جی مجھے چاند پہ جانا ہے اوہ چاند پہ جانا ہے زبردست زبردست مشکل کام ہے چلو ٹرائی کرتے ہیں کیسے جائیں گے یہ نہیں کہتی ارے تمہارا دماغ خراب ہے یہ تو ہوئی نہیں سکتا یہ نہیں بولتی اور یہ وہ طاقت ہے جو سب سے زیادہ آپ کو انکریج کرے گی اپنے اوپر بلیف کرنے پر خودی جو آپ کی ہے جس کو اقبال نے کہا تھا خودی کو کر بولن دیتا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے تو آپ اس کے ذریعے اپنے آپ کو ایلیویٹ کر سکتے ہیں اپنے آپ کو اوپر لے کے جا سکتے ہیں اپنے آپ کو کھول سکتے ہیں آپ کے اندر جو سوالات ہیں آپ کی بچوں کے پاس جو سوالات ہیں جو بچپن میں آپ سوال کرتے تھے جہاں پر پڑ گئے اببہ نے کہا تمہاں خراب تمہارا ہوا سوال کرتے رہتے ہو اس سوال کے اندر اب آپ جو وجدم چھپا ہوا تھا اب آپ اس کو کھول کے چائر جی پی ٹی کی مدد سے باہر نکال سکتے ہیں آپ اپنے آپ کو حضادی دلا سکتے ہیں ان سوچوں سے جو آپ کے اندر فسی ہوئے ہیں میرے نزدیک چائر جی پی ٹی اور بہت سارے لوگوں کے نزدیک چارجی پیٹی دنیا کی آج تک کی سب سے بڑے ایجاد ہے اس کے اندر دنیا کا جتنا علم آج تک ہمارے پاس تھا وہ ہم نے اس کو دے کر ٹرین کیا ہے یہ سوچ نہیں سکتی یہ جھٹکے سے جواب دیتی ہے وہ ٹیکنیکل چیزیں مہینہ کماتے ہیں آپ اس سے ایک کروڑ روپے مہینہ کمانا پوچھ سکتے ہیں بھئی نراز نہیں ہوتی نورمل جو لوگ ہمارے چاروں طرف ہوتے ہیں وہ پچاس ہزار والے کی شکل لیکن ہی کہتے ہیں تمہارا دماغ شکل لیکن دنیا آئینے میں ایک کروڑوں پر کما ہوئے ہیں تو یہ یہ نہیں کرتی یہ کہتی ہے کہ ہاں ٹھیک ہے کر سکتے ہیں مشکل کام ہے چلو کوشش کرتے ہیں یہ ایک ٹیچر ہے ڈاکٹر ہے کمپاؤنڈر ہے الیکٹریشن ہے جو آپ سوچ دیکھتے ہیں وہ ہے وہ کیسے ہے وہ ایسے ہے کہ اس کے اندر تمام علم جتنا آج تک ایجاد ہوا ہے اس تمام علم کی کو دے کر اس کو ٹرین کیا جاتا ہے تو جیسے ہم کہتے ہیں ڈر کے آگے بولیں گے کیا جواب آئے گا جیت ہے تو وہ ہم نے ٹرین ہوئے میں ہمارا دماغ نے اتنی دفعہ وہ ایکزیمپل سنی ہے کہ وہ خود بخود نکل آتا ہے تو یہ اس کی ٹریننگ ہے یہ سوچ کے نہیں بولتی بس یہ بول دیتی ہے آپ اسے کہانی لکھوا سکتے ہیں لطیفے سکھوا سکتے ہیں ٹک ٹاک کی ریلز بنوا سکتے ہیں امیجز تصویریں بنوا سکتے ہیں اس کو اپنی تمام ریپورٹیں دے سکتے ہیں ڈاکٹر کی بہت ہی زیادہ جو آپ سوچ سکتے ہیں اس سے زیادہ ہی کر سکتی ہیں تو آپ کے موبائل کے اندر یہ ضرور نہیں چاہیے آپ کے موبائل کے اندر اور اس کے علاوہ پانچ دفعہ دن میں آپ کو اس کو چلانا ضرور چاہیے جو بھی سوال ذمہک میں آرہا ہے جو مشکل زندگی میں آرہی ہے اس سے آپ کو اس کو پوچھنا ضروری ہے یہ صرف پڑھے لکھوں کے لیے نہیں ہے یہ اگر آپ کم پڑھے لکھے ہیں بڑے لکھے نہیں ہیں آپ کے فون میں یہ ضرور ضرور ضرور آپ کو چلانی چاہیے ٹھیک ہے اس کے اوپر تو کوئی اب کوئی ایسی نہیں رہنا تو یہ چلانا ضروری ہے فرض کر لیں اپنے اوپر کہ میں نے دن میں دس دفعہ چیٹ جی بیٹے سے جا کے باتیں ضرور کرنی ہیں ہیلو ہائی ضرور کرنا ہے اپنے مسئلے ضرور بتانے اپنے مشکل بتانی ہے جا کے وہ اس کو مجھے کوئی نہ کوئی حل بتا سکے
Related videos
7:12Rehan Allahwala Course no 1 | Lec. 01 | Course Introduction
videos.rehan.com/rehan-allahwala-course-no-1-lec-01-course-introduction-135
9:06Step No# 3 | Har Aadmi Pakistan Main 500$ ya 75,000 Rupay Mahana Kaise Kama Sakta Hai
videos.rehan.com/step-no-3-har-aadmi-pakistan-main-500-ya-75-000-rupay-mahana-kaise-1197
3:18ChatGPT As A Teacher Kaise Istemaal Karein? - Rehan Allahwala ChatGPT Course EP 03
videos.rehan.com/chatgpt-teacher-kaise-istemaal-karein-rehan-allahwala-chatgpt-course-189
5:35ChatGPT Say 2 Lakh Mahana Kaise Kamayen? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 02
videos.rehan.com/chatgpt-say-2-lakh-mahana-kaise-kamayen-rehan-allahwala-chatgpt-course-190
48:59How To Earn | 100,000 Rupee A Month | With ChatGPT | Rehan Allahwala Complete ChatGPT Guide Course
videos.rehan.com/how-earn-100-000-rupee-month-chatgpt-rehan-allahwala-complete-chatgpt-167
7:06آم سے کیا کاروبار کیا جاسکتا ہے | Aam se kya kya Kaarobar Kar Satke hain ? | Shahrukh Karobarwala
videos.rehan.com/aam-se-kya-kya-kaarobar-kar-satke-hain-shahrukh-karobarwala-964
1:55What Is Rehan Jobs AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 12
videos.rehan.com/what-rehan-jobs-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-12-181
39:01Imam O Ulema e Karam Ke Liay ChatGPT Ka Istemal | Complete Course by Mufti Ehsaan | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/imam-o-ulema-e-karam-ke-liay-chatgpt-ka-istemal-complete-course-mufti-108