Write Your First Book with ChatGPT | Complete Step By Step Method
Write Your First Book with ChatGPT | Complete 2-Hour Method Many people want to write a book… But they don’t know where to start. In this video, I share a simple and practical method to write your first book using ChatGPT in just 2 hours. Here’s what you’ll learn: • How to w…
Transcription
Urduبسم اللہ الرحمن الرحیم بہت سارے لوگ کتابیں لکھنا چاہتے ہیں اور ان کو سمجھ نہیں آتا کہ وہ کتاب کیسے لکھتے ہیں تو میں آج آپ کو چیٹ جی پی ٹی سے کتاب لکھنا سکھاؤں گا یہ ایک بہت ہی مزیدار کام ہے اور میں اس کو بہت انجوائی کرتا ہوں اور میں آپ کو یہ بھی بتاؤں گا کہ میں اس کو کیوں انجوائی کرتا ہوں چیٹ جی پی ٹی کو کھولیں اور کھولنے کے بعد اس میں مائک کا بٹن دبائیں مائک کر بٹن دبانے کے بعد آپ آکے مند کر کے آنکھیں کھول کے جیسا آپ کو دل کرے سب سے پہلے دیباچہ لکھیں دیباچہ بتائیں اس کو کہ یہ کتاب کیوں لکھ رہا ہوں یہ کتاب کا کیا فائدہ ہوگا یہ کتاب کس کے لیے ہے یہ کتاب کا خیال مجھے کیوں آیا وغیرہ وغیرہ جو جو آپ کے دل میں باتیں ہیں وہ ساری اس کو بتا دیں وہ سارے کو ٹرانسکرائب کرے گا اردو میں بولیں انگریزی میں بولیں سب کو ٹائپ کر کے لاکے وہ اپنے پاس لے جائے گا جب وہ لے جائے سارا اپنے پاس تو اس کے بعد آپ دیکھیں کہ جو آپ نے بتایا وہ صحیح لکھا ہے یا غلط لکھا ہے اگر اس نے صحیح لکھا ہے اب اس کو کہیں کہ اس تیباتچے کو یا فور ورڈ کو ایک فور ورڈ لکھو اور اس کا بہت ایموشنل بنانا بہت مزاہیہ بنانا بہت سنجیدہ بنانا جو ایموشن آپ اس کو دینا چاہتے ہیں وہ دیں اور یہ میں اپنی کتاب لکھ رہا ہوں اس کتاب کا یہ نام ہوگا یا تم کتاب کا نام سجیس کر دو اور اس کے بعد وہ اتنا پیارا آپ کو فور ورڈ لکھے دے گا کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے یہ کیا فور ورڈ ہے میں موجود ہیں اس کتاب کو آپ اس لیے لکھ رہے ہیں کہ آپ کچھ ڈیلیور کرنا چاہتے ہیں کوئی بات سمجھانا چاہتے ہیں کوئی تجربہ شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ ساری چیزیں ہو گئیں تو اب آخیر والا ورڈ آپ اس کو لکھوا دیں ہاں کنکلوزن کہہ لیجیے اس کو کہ کتاب کا کنکلوزن لکھنے کے لیے ایک اور ورڈ ہوتا ہے وہ آپ نے اس کے اندر لکھوانا ہے اور وہ ساری باتیں پھر آپ آنکھیں بند کریں اور ساری باتیں اس کو بتا دیں وہ بھی پھر اس کو کہیں کہ میں نے یہ بتایا ہے اور اس کو اس کتاب کا انڈ بنا دو چپٹر نہیں کتاب کا انڈ بنا دو اب اس کو کتاب کا سٹارٹ بھی بتا ہے اور کتاب کا انڈ بھی بتا ہے ٹھیک ہو گیا اگر آپ نے اس کو بولنا ہے کہ اس کے چپٹرز لگ دو صرف چپٹر کے ٹائٹل لگ دو اس کو کہیں کہ اس کتاب کے مجھے تم چپٹر کے ٹائٹل لگ دو تو اب وہ جائے گا اور اپنے حساب سے چپٹرز کے ٹائٹل خود ہی لکھ کے لے آئے گا ہو سکتا ہے دس لکھے ہو سکتا ہے پچاس لکھے میں نے ایک کتاب لکھوائی اس نے ففٹی تھری چپٹر بنایا اور ایک کتاب بنوائی اس میں چودہ چپٹر بنایا یہ آپ کی اوپر ہے کہ آپ کتنی موٹی کتاب بنانا چاہتے ہیں اگر آپ کو بہت سادہ چپٹر چاہیے کیونکہ آپ کو معلوم ہے ہو سکتا ہے آپ بیوگرافی لکھ رہے ہوں ہو سکتا ہے آپ کسی مسئلے پر کتاب لکھ رہے ہوں fed contempt To blossoms Mihgoub کشووےfriendly قُتل خرین مدیر مجمل خ کی کوئی پوری قیمت سرسоне صورت غیر آجائیں تو سوری ایک چپٹر آجائے تو پھر اس کے اندر جو ایڈجسمنٹ آپ کو کرانی ہے وہ ایڈجسمنٹ کر دیں وہ ایڈجسمنٹ کرنے کے بعد پھر وہ چپٹر بن تیار ہو گیا اب آپ چپٹر ٹو چپٹر تری چپٹر فور جو جو آپ کو چپٹر لکھنا ہے آپ دیکھیں گے کہ جیسے جیسے آپ چپٹر لکھتے جا رہے ہیں وہ زیادہ اچھا چپٹر لکھتے چلے جارہی ہے اس کو ایسا رہے گا کہ اس کو کیسے باتیں سارے معلوم ہیں اور مجھے بھی حیرت ہوتی ہے کہ اس کو یہ سارے باتیں کیسے معلوم ہیں لیکن پتہ ہی چلا کہ دنیا میں زیادہ تر لوگوں کے ایک ہی اسم کے مسائل ہوتے ہیں خیر تو آپ ہر چپٹر کو تھوڑا تھوڑا ایسا ایڈٹ کریں اور جو جو آپ کو اس میں کمی لگ رہی ہے ذاتی لگ رہی ہے میں نارملی موبائل اٹھاتا ہوں واک پہ نکلتا ہوں اور ایک گھنٹے کے بعد میری کتاب ready ہو جاتی ہے تو اس طرح سے میں تو کتاب لکھتا ہوں اور سارے سارے chapters دیتے چلے جائیں دیتے چلے جائیں اور آپ کی کتاب ہو گئی تیار اب یہ ساری کتاب تیار ہو گئی اور اب آپ کو اس کو publish کرانا ہے تو نیچے یہاں پر ایک share کا button ہے اس share کے button کو آپ دبائیں اور آپ کسی VA کو hire کر لیں کسی freelancer پہ hire کر لیں کسی کو اور اس کو کہیں کہ یہ پوری کتاب ہے یہ final اس کے chapters ہیں اور اس کو تم کتاب کی صورت میں کمپوز کر دو ویسے آپ چیٹ جی پی ٹی کو بھی بول سکتے ہیں کہ اس پورے فائنل چپٹروں کی اب آپ اس پی ڈی ایف کو اچھی طرح سے پروف ریٹ کر لیں سائی ہے اب آپ کسی پبلیشر کو ہائر کریں وہ آپ کی کتاب بنا دے گا سب سے آسان ہے کہ آپ اس کو ایمیزون پہ پبلیش کر لیں اور ایمیزون پر پبلش کرنا بھی بہت آسان ہے کوئی آپ کو یوٹیوب پر ویڈیو مل جائے گی نہیں تو پھر آپ کسی فری لینسر کو ہائر کر لیں ہمارے کسی سٹوڈنٹ کو ہائر کر لیں اور یہ آپ کو کتاب بنا دے گا یہ ہو گئی جی آپ کی زندگی کی کتاب تیار ہے اس ٹوٹل پروسس میں آپ کے دو گھنٹے لگیں گے اور اس دو گھنٹے میں آپ کی زندگی کا پورا نچوڑ دو گھنٹے میں آ جائے گا تو میرے جتے تیچر سن رہے ہیں میری ٹیم کے لوگ جو سن رہے ہیں میرے جو سکول کے بچے سن رہے ہیں سب کو ہمارے تو سکول میں ریکوائرمنٹ ہم نے دال دی کتابیں لکھنی ہوتی ہیں ہر بچے کو کتاب لکھنی ہے تو یہ طریقہ ہے لکھنے کا اور آپ اگر اس سے فائدہ نہیں اٹھائیں گے تو دنیا کا پاورفل ترین آپ کو ٹول مل گیا ہے اس کو آپ فائدہ نہیں اٹھا رہے ہیں اسی طرح ریحان بکس ڈاٹ کام کے اوپر ہم نے ٹول بنایا ہے وہاں پر یہ کتاب جب آپ ڈالیں گے تو وہ لوگ آرڈر بھی کر سکیں گے اور وہاں پر بیٹھ کے سن بھی سکیں گے تو اوڈیو کے فارم میں بھی یہ کتاب آویلیبل ہو جائے گی تو یہ دنیا بہت حسین ہوتی جاری ہے اے آئی کے بعد آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور کیوں نہیں اٹھاتے مجھے نہیں معلوم لیکن یہ ایک ٹکنیک آپ کو مل گئی کتاب لکھنے کی تو اب آپ کے پاس جو دماغ میں چیزیں پھسی مئے ہیں آپ اپنی زندگی پہ کتاب لکھیں اپنے دادا با پہ کتاب لکھیں اپنی نانی امم پہ کتاب لکھیں اپنے گاؤں پہ کتاب لکھیں اپنے شہر پہ کتاب لکھیں ہمارے ملک میں کتابیں ہے ہی نہیں تو آپ کتاب لکھنے والے بن جائے اور ایمیزون کو بھر داریں اپنی کتابوں سے اور اس لیے نہ لکھیں خریدے گا اس لیے نہ لکھیں کہ کوئی پڑے گا اس لیے کریں کہ آپ کے پاس وہ گفت ہے اللہ تعالی نے دے کے بھیجا ہے آپ کے پاس خیال آرہے ہیں نا اس کتاب کا اس کو بنا دیں اور اگر اس کو آپ ڈیلے کرتے جائیں گے میری پاس ایک لسٹ ہے جو میں نے کتابیں لکھنی ہے جب بھی میں دوبارہ کھولتا ہوں میں بھول چکا ہوتا ہوں یہ کتاب میں مجھے لکھنا کیا تھا میں وہی بھول چکا ہوتا ہوں کیونکہ وہ ٹاپک بھول جاتا ہے آدمی تو نومنی لوگ زندگی میں ایک دو کتابیں لکھتے ہیں میں اب تک کوئی I don't know 30-40 کر چکا ہوں تو آپ بھی کتاب اس طرح سے لکھ سکتے ہیں چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے لکھیں یہ بھول جائیں کہ چیٹ جی پی ٹی لکھ رہا ہے لوگ باتیں بنائیں گے وہ چیٹ جی پی ٹی سے لکھوائیے لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا آپ اپنی کتاب بنائیں اس کو ایمیزون پر پبلش کریں اس کو اگر لوکر پرنٹ کرانے کرائیں اور اویلیبل کریں لوگوں تک جا کے آپ عمر ہو جائیں آپ ہمیشہ کے لئے زندہ رہیں گے اگر آپ کی کتاب دنیا میں موجود ہوگی شکریہ
Related videos
28:14How to Write a Book Using ChatGPT | Chatgpt ki Madad se Ap bhi Apni Kitab Likhein | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/how-write-book-using-chatgpt-chatgpt-ki-madad-se-ap-bhi-apni-kitab-198
5:22Dollars Will Rain If You Learn Coding With Ai | Coding Books | #rehanallahwala
videos.rehan.com/dollars-will-rain-if-you-learn-coding-ai-coding-books-rehanallahwala-64
5:43Add Friends of Rehan Allahwala, Write Your First Post On Social Media | Lec. 03
videos.rehan.com/add-friends-rehan-allahwala-write-your-first-post-social-media-lec-03-133
48:59How To Earn | 100,000 Rupee A Month | With ChatGPT | Rehan Allahwala Complete ChatGPT Guide Course
videos.rehan.com/how-earn-100-000-rupee-month-chatgpt-rehan-allahwala-complete-chatgpt-167
45:47Chat GPT Complete Course By Rehan Allahwala
videos.rehan.com/chat-gpt-complete-course-rehan-allahwala-486
1:44:10Pakistan Ko Promote karo video Banao, Dollar Kamao Course by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/pakistan-ko-promote-karo-video-banao-dollar-kamao-course-rehan-399
39:01Imam O Ulema e Karam Ke Liay ChatGPT Ka Istemal | Complete Course by Mufti Ehsaan | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/imam-o-ulema-e-karam-ke-liay-chatgpt-ka-istemal-complete-course-mufti-108
4:14Understanding Code Interpreter by ChatGPT | 10X Your Productivity with Code Interpreter
videos.rehan.com/understanding-code-interpreter-chatgpt-10x-your-productivity-code-369