videos.rehan.com

What Is Rehan Hajj Guide GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT 2024 | EP 21

videos.rehan.com/what-rehan-hajj-guide-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-2024-ep-21-1721:03Urdu0 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Episode 21 of the Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024! In this episode, we introduce the "Rehan Hajj Guide - 21," an AI-driven guide designed to assist Muslims in performing the Hajj pilgrimage. This guide is your personal companion, helping you prepare for Hajj with…

Transcription

Urdu

ریحان حج گائیڈ ریحان حج گائیڈ ایک اور اے آئی ہے جس کا کام یہ ہے کہ آپ کو حج پہ لگے جائے ہر مسلمان پہ حج فرض ہے اس جی پی ٹی کے ذریعے آپ جیسی اندر جائیں گے وہ آپ کے بارے میں پوچھے گا کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں کب جانا چاہتے ہیں پیسے کتنے ہیں کتنے کی کاؤسٹ ہے یہ سب بتائے گا اور آپ کو ہیلپ کرے گا کہ آپ اتنے پیسے کمالیں جیسے دس ہزار ڈالر لگتے ہیں تقریباً تیس لاکھ روپے لگتے ہیں حج پہ جانے کے تو وہ آپ کو دس ہزار ڈالر کمانے کی ترقیبیں بتائے گا کہ آپ یہ کر سکتے ہیں یہ کر سکتے ہیں یہ کر سکتے ہیں پڑھائے گا بھی اور لے کر بھی جائے گا سمپل سی گائیڈ ہے کہ آپ حج پہ جا سکیں بہت آسانی سے جا سکیں ٹھیک ہے نا تو یہ اس جی پی ٹی کو ضرور استعمال کریں اپنی امی کو ڈال دیں اپنے اببہ کو ڈال دیں کیونکہ سب سے زیادہ بڑوں کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ مرنے سے پہلے میں حج کر لو تو وہ کیسے کریں وہ خود بھی سکھیں گے اور آپ کے لئے بھی ہیلپ کریں گے کہ جی دیکھو بیٹا اس نے یہ بتایا یہ کر لو یہ کر لو تو آپ آرام سے اس کے ذریعے یہ کام کر دیں گے کتنا آسان ہو جائے گا نا زندگی