videos.rehan.com

Give Me 22 Minutes And I’ll Change The Way You See Yourself

videos.rehan.com/give-me-22-minutes-i-ll-change-way-you-see-yourself-621:46Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Give Me 22 Minutes And I’ll Change The Way You See Yourself Most people are not weak. They are just programmed. Since childhood, society, family, teachers, and friends keep telling us what we cannot do. Slowly, self doubt grows. We start believing we are average. We stop dreami…

Transcription

Urdu

پہلے دس سال میں یعنی دوست سے لے کے تیس میں مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا تھا اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ میرے اندر قابلیت نہیں تھی گوشت کا لو تھڑا بیدا ہوتے ہیں اس میں ایک برین ہوتا ہے کہ آپ کا نام آتھ سے ریحان ہے الفاظ سنتا ہے یہ اچھا ہے یہ برا ہے تم ایسے ہو تم ایسے ہو تم اگلی ہو تم خوبصورت ہو تم ہنسرم ہو تم ہنسرم نہیں ہو چیزیں لپرٹتے گئے لوگ تم ایسے ہو تم ایسے ہو تم ایسے ہو تم ایسے ہو انہی لوگوں میں رہتے ہیں جن کے ساتھ وہ پیدا ہوتے ہیں ماں باپ تیچرز معاشرہ بدلتے نہیں جگہ لوکیشن چینج نہیں کرتے تو آپ نے بلیف کر لی کہ میں یہ ہوں لیبریشن آپ کو نہیں جاتی آپ ازار ہو جاتے ہیں اور آپ اپنے خوابوں کے لئے کام کیا کرو وہ خواب جو تم پورا دیکھنا چاہتے ہو اس کے لئے کام کرو یا گناستین میں خالی یا گناستین جب بھی پڑھتا ہوں تو لوگ نراض ہو جاتے تو اس لئے میں نے آج پوری الحمد پڑھ دی اقبال کا ایک شعر ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے میری عمر 52 ہو گئی ہے اور یہ شیر میں شاید 30 سال سے تو سن رہا ہوں 10 20 30 25 اور مجھے اپنے اوپر اتنا بھروسہ نہیں تھا کہ میں پریزیڈنٹ بن سکتا ہوں حالانکہ تھا تو میں ہی پریزیڈنٹ لیکن کتابوں میں جگہ میں ہم لکھتے تھے کہ یہ سی او اس کو بنایا ہے پریزیڈنٹ نہیں بنایا ہے اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ میرے اندر قابلیت نہیں تھی اس کی وجہ یہ تھی کہ میرے اندر خودی نہیں تھی اور مجھے اپنے اوپر یقین نہیں تھا بلیف نہیں تھا جس کو خودی کہتے ہیں وہ نہیں تھا یہ خودی کیا ہوتی ہے ایک دفعہ میں لیکچر اٹینڈ کرنے گیا تو ہمارے ملک کے بہت ہی نامور لوگوں نے اس لیکچر کو ایکسپلین کیا اور وہ کہنے لگے دو گھنٹوں لگ جاتے ہیں خودی کو سمجھنے میں مشکل کر دیتے ہیں لوگ سمجھنے میں اور خودی کے اوپر لوگ کتنی کتنی کتابیں لکھ چکے ہیں چلیں ہم اس کو آسان آج سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں خودی ہوتی کیا ہے اقبال نے یہ شیر کہہ کہ ہمارے لئے مشکل کردی تتنے بھی اقبال کے شیر ہیں وہ ہمارے لئے مشکل کردی چلے گئے ہیں کیونکہ اس میں نہ اردو ہوتی ہے نہ انگریزی ہوتی ہے جو ہمارے ملک میں زبانیں فارسی ہوتی ہے اور کچھ الفاظ انہوں نے خودی کا لفظ ہے خودی ایجاد کر دیا ہے مجھے لگتا ہے اب خودی نارملی ہماری ہوتا ہے کہ خود کرنے کو خودی کہتے ہیں تو اس شعر میں جو اقبال کہنا چاہ رہے ہیں اور جو دعا مانگ رہے ہیں اور یہ میسج دینے ہیں یا پیغام لوگوں کو دے رہے ہیں وہ کیا ہے اس میں ایک برین ہوتا ہے اور اس برین کو لوگ بتاتے ہیں کہ آپ کا نام آج سے ریحان ہے چھوٹے سے بچے کے ساتھ بولیں چھوٹی پوٹی پوٹی ریحان کتا بیارا ریحان کتا بیارے خدیجہ وہ بچہ سمجھنے لگتا ہے کہ میرا نام ریحان ہے خدیز ہے بڑا ہو جاتا ہے الفاظ سنتا ہے یہ اچھا ہے یہ برا ہے تم ایسے ہو تم ایسے ہو تم اگلی ہو تم خوبصورت ہو تم ہینسم ہو تم ہینسم نہیں ہو تم کبوتر کے بچے جیسے ہو تم مغیر کے بچے جیسے ہو تم ایسے ہو تم ویسے ہو وہ تو ایک دبا تھا خالی ایک انڈروئیٹ فون ایک آئی فون ایک خالی کمپیوٹر کی دیوائس تھی جس کو ہم نے بتا بتا کے بتا بتا کے ویسا بنا دیا جیسا ہم سمجھتے تھے کہ وہ ہے ہمارے پورے معاشرے نے اس کی پروگرامنگ کر دی الفاظ کے ساتھ اور اس پروگرامنگ کی وجہ سے وہ انسان اپنے آپ کو وہی سمجھنا شروع ہو گیا جو کہ اس نے سنا تھا وہ وہ تھا نہیں وہ وہ بنا دیا گیا اور اس کے اوپر میری ایک اور ویڈیو میں سمجھایا کہ ایک ممی کی طرح جیسے ایک ممی ہوتا ہے ایک ایجپشن مامی ہوتا ہے اس کے اوپر کپڑے لپیٹ دیتے تھے اور دفنانے سے پہلے مامی فائے کر دیتے تھے تو اسی طرح سے ہمارے اوپر ساری زندگی چیزیں لپیٹتے گئے لوگ تم ایسے ہو تو انسان سمجھنے لگتا ہے میں ایسا ہوں اور کیونکہ اوہ ہاں ذات ہو تم تو پتھان ہو تم پنجابی ہو تم پاکستانی ہو تم امریکن ہو تم انڈین ہو تم سندھی ہو تم وڈیرے ہو تم مزارے ہو تم دلتھ ہو تم اوپر کاسٹ کے ہو تم نیچے کاسٹ کے ہو جو بھی ان کو پتا ہوتا ہے وہ اس کے اوپر ڈالتے رہتے ہیں اب وہ انسان جو بھی انسان ہے اکیس بائیس سال کا وہ سمجھتا ہے میں یہی ہوں اب وہ اس یقین کے ساتھ جا کے اس یقین کو ڈیفنڈ کرنا شروع ہوجاتا ہے اس کو ہم ایگو بولتے ہیں وہ ایگو کا جو لیئر ہے اس کا کام ہے جو میرے ایک ٹیچر نے سمجھایا کہ اس کا ایک کام ہے کہ آپ کے یقین اور بلیف کو پروٹیکٹ کرنا ایسا نہ ہو کہ آج آپ نے مجھے بتا دیا کہ آپ مسلمان ہیں آپ سنی ہے آپ سندھی ہیں آپ سندھ میں پیدا ہوا ہیں آپ کراچی آئیٹ ہیں آپ ایسے ہیں آپ ایسے ہیں اور میں اس کو اب دیفنڈ کر رہوں میرا نام ریحان ہے میں اس کو دیفنڈ کر رہوں منصفیت میں اس کو دیفنڈ کر رہوں میری ایگو کا یہ کام ہے ایسے ایک انٹی وائرس Early IT software we are installing on the computer on this computer you can lock and not add anything ایڈ نہیں ہونا چاہئے تو کچھ بھی ایڈ کرنے کیلئے بھی اجازت نہیں دے ہے software. وہ ego کی لیئر ہے۔ لیکن خودی کیا ہے۔سوائی اس belief کے کچھ بھی نہیں ہے جو آپ نے beliefs کر لی کہ میں یہ ہوں۔جب آپ نے believe کر لیا کہ میں یہ ہوں اور یہ کر سکتا ہوں اور یہ نہیں کر سکتا ہوں, yes یہ کر سکتا ہوں, yes یہ نہیں کر سکتا،میںcoming-u less John بول سکتا حکم بول سکتا میں پاکستانی statementsreteam بول سکتا ہی میں یہ نہیں ہوں میں یہ ہوں میں یہ ہوں میں یہ ہوں میں یہ ہوں تو بلیف کر لیا ہے ساری چیزیں اور اس بلیف کی بیسس کے اوپر اب آپ ساری زندگی اوزانا شروع ہو جاتا ہے اور that's it آپ کی زندگی پوری ہو جاتی ہے آپ کا پیکج کمپلیٹ ہو گیا 21 تک آپ کا پیکج کمپلیٹ ہو گیا اسی لئے ووٹ کی اجازت نہیں ہے کہ 21 میں آپ پکے ہو جاتے ہیں اب آپ کا بلیف پکا ہے اب آپ جائیں ووٹ دیتے ہیں یہ 18 سے پہلے آپ شادی نہ کریں آپ کو پتہ ہی نہیں اچھا برا کیا ہے اچھا برا تو کسی کو بھی نہیں پتا سب کچھ بتایا گیا ہے اس بچارے کو کیا معلوم کہ اچھا کیا برا کیا ہے اس کے چاروں طرف کے لوگوں نے اس کو پروگرام کر دیا چاہے وہ کتاب سے پروگرام ہو کوئی کتاب پڑھ لیتا ہے کیا کتاب تھی کیا بلیو تھے میں ایسا ہو گئی ہوں تو آئیڈیاز گھج جاتے ہیں میرے ایک دوست ہیں وہ کہتے ہیں آئیڈیاز وائرس کی طرح ہوتے ہیں وائرس کیا ہوتا ہے؟ وائرس کیا کرتا ہے کہ اورجنل خلیہ کے اوپر جا کے اٹیک کرتا ہے اور وہ اس کے اوپر قبضہ کر لیتا ہے اور ہمیشہ کے لیے وہ خلیہ اب وہ وائرس کے ماتحت رہتا ہے اس کے ڈی این اے پر کنٹرول کر لیتا ہے اگر آئیڈیا میرا یہ ہے کہ میں مسلمان ہوں میں پاکستانی ہوں میں مرد ہوں میں ایسا ہوں میں ویسا ہوں تو اب یہ آئیڈیا میرے دماغ میں چھپگ گئے اور میں اس کے لیے اپنی جان دینے کو تیار ہو جاؤں گا اپنا مال دینے کو تیار ہو جاؤں گا اپنا کام ساری زندگی اس پر ڈیڈیکیٹ کر دوں گا اگر وہ آئیڈیا میں نے یہ آئیڈیا نے میرے اوپر قبضہ کر لیا تو اب وہ آئیڈیا میں ہوں خیال ہوں اور کچھ بھی نہیں ہوں میں ایک سیٹ آف انفرمیشن ہوں اور یہی ایک خودی ہے میری اب اقبال خودی میں بلند کرنے کو کیا کہہ رہے ہیں اپ اور ڈاؤن میں اسی طرح سے ایک اور صاحب ہے ابراہیم مازلو ابراہیم مازلو اور انہوں نے ہائر کیو نیڈز کا چارٹ بنایا ہے اور ان دونوں چارٹوں میں آپ کو بلند ہونا پڑتا ہے اوپر جانا ہوتا ہے یعنی آپ اس کا سکور ٹوئنٹی سے شروع ہوتا ہے اور تھاؤزن پہ جب آپ جاتے ہیں ڈیویڈ ہاکنگز کے چارٹ میں تو آپ لیبریشن آپ کو مل جاتی آپ ازاد ہو جاتے ہیں اور آپ خدا کے ساتھ مرج ہو جاتے ہیں جو صوفیزم میں کہا جاتا ہے کہ آپ ایک انلائٹنڈ ہیومن بن جاتے ہیں اور اسی طرح سے ابراہیم مازلو بھی یہی کہتے ہیں کہ پہلے آپ کو روٹی کپڑا مکان بیسکس ٹھیک کرنے ہوتی ہیں پھر آپ کو سوچنے کا ٹائم ملتا ہے اور آہستہ آہستہ آپ اوپر آتے ہیں اور آپ enlightened human بن جاتے ہیں ہندوزم میں بھی اسی طرح ہے کہ آپ enlightened human بن جاتے ہیں جب آپ کسے کسی کو تکلیف نہ پہنچے جب آپ کی زبان سے آپ کے ہاتھوں سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے مسلمان بھی یہی ہے کہ اچھا مسلمان وہ ہے کہ کسی کے ہاتھ سے کسی اچھے مسلمان یا مومن کے ہاتھ سے کسی دوسرے انسان کو تکلیف نہ پہنچے نہ الفاظ سے نہ زبان سے نہ ہاتھ سے یہی سارے دھرم ریلیجن فلوسفیز یہی سمجھاتی ہیں اب اس سارے کو کرنے کے بعد اقبال کیا کہہ رہے ہیں کہ خدی کو کر بلند اتنا کون کرے گا ہمیں اپنے اوپر ہی کام کرنا ہے اور آہستہ آہستہ اپنے لیویلز کے اوپر لے بھی جانا ہے خدی کو کر بلند اتنا اوپر جاؤ اتنا کہ خدا بندے سے خود پچھے بتا تیری رضا کیا ہے آپ کیا چاہتے ہیں دنیا سے enlightened human مسلمان ہیں بلیف کرتے ہیں تو اس روح کے اندر اس کی خواس بھی ہمارے اندر ہے اور ان خواس میں ایک کن کی طاقت بھی ہے ہم سوچتے ہیں اور وہ ہو جاتا ہے ایک اور ہماری دوستیں ہوں کہتی ہیں کہ اپنے خوابوں کے لیے کام کیا کرو وہ خواب جو تم پورا دیکھنا چاہتے ہو اس کے لئے کام کرو تو اسی طرح سے جو خواب ہمیں معاشرے نے دے دیئے یا ہمیں سوتے میں آگئے یا ہمیں جاگتے میں آگئے یہ ہمارے خواب بن گئے اور یہ ہمارے خودی کا حصہ بن گیا اور اس خودی کے لئے ہم اپنی ساری زندگی گزارتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ہم مانگ سکتے ہیں جو ہم مانگنا چاہیں لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ آپ کو اپنے اوپر اتنا بھروسہ ہونا چاہیے کہ آپ اللہ سے مانگ سکیں مانگنا ہے دمان کرنا ہے اللہ میہ مجھے جنت الفردوس میں ہی جانا ہے آپ خادر ہیں آپ کر سکتے ہیں اور آپ سے میں دمان کر رہا ہوں میں آپ کی مخلوق ہوں starsfar colours demand کر رہا ہوں کہ میں جنرل فی دوس میں جانا چاہتا ہوں میں اپنے ساتھ سارے لوگوں میں جانا چاہتا ہوں تو اقبال اس میں اپنے سننے والوں کو کہہ رہے ہیں کہ اس کو بلند کرو اتنا یہ جو اکثر لوگ ملتے ہیں تو کچھ بھی نہیں ہوں میں یہ ہوں میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں میرے اندر طاقت نہیں ہے میں کیا کر سکتا ہوں یہ جو پوری قوم کی programming founder of اکبال کے جو ٹیچر رومی وہ کہتے ہیں کہ تم رینگتے کیوں ہوگی جب تمہیں پر دیے گئے ہیں تم اشرف المخلوقات ہو تو اشرف بنو نا بھائی کیوں کیڑے بن رہے ہو تو مجھے شاید اس پوری بات کچھ اس کو میں نے شاید نو منٹ میں بارہ منٹ میں ایکسپلین کر رہا ہے آپ کو پوری زندگی کے شاید تیس بتیس سال لگے ہیں سمجھنے میں کیونکہ مجھے کوئی سمجھانے والا ریان اللہ والا نہیں ملا تھا اس طرح سے ریان اللہ والا کو اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں سے ملوایا کہ وہ اب آسان الفاظ میں چیزوں کو سمجھاتا ہے اور اتنا آسان کر دیتا ہے میرا یہ خیال ہے بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ سننے والا میں توڑ کے آسان الفاظ میں سمجھاتا ہوں یہ سمجھ آجاتی لوگوں بہت سارے لوگ کچھ کو نہیں بھی آتی لیکن میں نے بہت زیادہ پڑھائی نہیں کری مجھے بہت زیادہ موٹے الفاظ نہیں آتے میں زیادہ لے پیٹا لپاٹی نہیں کرتا دریکٹ سروس کو آسان الفاظ میں سمجھانے کوشش کرتا ہوں اور میں آپ کو یہ اس لیے سمجھا رہا ہوں کہ جو تیس بتیس سال لگا کے میں نے اڈلٹ ہوت اپنی یہ سیکھا ہے یہ ساری فلوسفی ایک طریقہ اکار میں کنورٹ کر کے میں نے ریحان سکول بنایا ہے کہ میرے سکول کے بچوں کو میں بچپن سے ان کی خودی اوپر لے کر آتا ہوں ان کا کانفرنس اوپر لے کر آتا ہوں ان کا سیلف بلیف اوپر لے کر آتا ہوں ان کا نیٹ ورک اوپر لے کر آتا ہوں جا کے وہ بلند ہو جائیں پھر وہ اللہ سے ڈیمینڈ کر سکے اور اللہ بولے ہیں کہ بتا کیا چاہتے ہو جو آپ چاہیں گے وہ آپ کو پروردگار عالم نے دے دینا یہ کائنات ہماری لیے ہی تو بنائی گئی ہے کسی اور کے لیے تو نہیں بنائی گئی اگر پروردگار عالم نے سب میں روح دالی ہے تو ہم سب سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنی کہ کسی بل گیٹ سے کرتے ہیں کسی ریچرڈ برانسن سے کرتے ہیں کسی ایڈیسن سے کرتے ہیں ضروری تو نہیں ہے نا کہ صرف گوری چمڑی والی کے ساتھ ہی محبت کی کریو سب کے ساتھ ہی پروردگار نے بنایا تو ہمیں محبت ہے ان کو بھی تو اب اس محبت کا تقاضی یہ ہے کہ آپ کو اگر پروردگار سے محبت ہے تو اپنے اوپر کام کریں کیونکہ اس نے آپ کو نفس دے دیا ہے اور اس نفس کو کنٹرول کریں اور یہ سب کیسے کرتے ہیں یہ درزگاہوں میں کبھی سکھایا جاتا ہوگا کبھی خانکاہوں میں سکھایا جاتا ہوگا اب نہیں نظر آتے ایسے ادارے تو اس لیے یہ ادارہ بنایا گیا ہے کہ یہاں پر ایک ہزار ایسے انسان بنائے جائیں جو کہ رول مارڈل ہوں دنیا کے لیے جیسے ایڈیسن ہے، بل گیٹس ہے ہم یہ ٹی شرٹ لے کے پھرتے ہیں اس پہ ہم بل گیٹس، ٹیب جابز، ایڈیسن، جنہ اور ایڈی لکھ کے پھرتے ہیں کہ یہ ہمارے رول مارڈلز ہیں ان جیسا ہم نے بنانا ہے کیونکہ انہوں نے بڑا امپیکٹ لے کر آیا ہے انہوں نے ایک انسانوں نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی زندگیاں کو اوپر امپیکٹ دالا ہے اور وہ امپیکٹ ہماری زندگی کو آسان مناتا ہے بہتر مناتا ہے کل جو آنے والا ہے وہ پچھلے والی کل سے انسانیت کا بہتر ہو جاتا ہے تو پریانسکول.کم ویب سائٹ ہے اب ہمارے سیمپل سکولز بن گئے ہیں پورے ملک کے اندر ہر کیپٹل میں پہنچ گیا ہے آپ کو دعوت ہے کہ آپ آئیں دیکھیں میرے پاس کیا ہے مجھے نیٹ ورک بنانا آتا ہے مجھے علم کو سیکھنا آتا ہے مجھے پرابلم کو دیکھ کر آتا ہے کارس کو سولف کرنا آتا ہے اور یہی چیزیں ہیں اور جو کانفیڈنس میں وہ انسان ہوں جو صرف پندرہ سال پہلے کسی کی طرف مو کر کے بات نہیں کر سکتا تھا اور آج میں آپ کے سامنے آنکھوں میں آنکھیں دال کے بات کرتا ہوں یہ ویڈیوز میں نے اس لیے بنانا شروع کری تھی کہ میں اپنے آپ کو بہتر کرنا چاہتا تھا اور میں شاید اس میں تھوڑا سا بہتر ہو گیا ہوں اور اب جو کچھ مجھے بہتری آئی ہے مجھے کسی ایک ٹیچر نے سکھایا تھا کہ آپ کے سامنے جو مسئلے آتے ہیں وہ اس لیے آتے ہیں کہ آپ نے اس سے کچھ سیکھنا ہوتا ہے تو میرے سامنے مسئلے تھے نہ مجھے بولنا آتا تھا نہ میرے پاس بہت دولت ہوتی تھی نہ میرے پاس مجھے سولف کرنا آتا تھا پرابلم کو میرا دل ٹوٹتا تھا کڑتا تھا ان چیزوں کو دیکھ کر اور ابھی بھی کچھ میرے اندر بہت خرابیاں ہیں جو اس کو میں ٹھیک کرنے کی کانسٹنلیس کی جہد کوشش کرتا ہوں اور اسی کوشش کے نتیجے میں یریان سکول بنایا ہے اور میں اس سے بہت سیکھ رہا ہوں میرے اندر تحمل اور صبر آیا ہے پچھلے تین سال میں اور مجھے بہت زیادہ صبر کی ضرورت ہے کیونکہ میرا دل درد کر رہا ہے تکلیف ہو رہی ہے کوڑ آئے تمام بچے جو ضائع ہو رہے ہیں ان کو دیکھ کے ایک ایک ڈاکٹر کے سب سے زیادہ مجھے لگتا ہے تکلیف جب ہوتی ہے جب اس کے آگے آنے والے زمانے کیلئے اور اسی لئے ہم نے اگر میں دھائی ہزار سکول بھی بنا دوں تو اگر میں سٹیزن فاؤنڈیشن کے ٹکر کے سکول بنا دوں تو بھی صرف 1.6 ملین لوگوں تک سیٹیزن فارمڈیشن پہنچ پایا ہے 28 سال میں 25 سال میں تو میں تو پورے ملک تک نہیں بہن سکتا اسی وجہ سے میں نے اپنا تمام علم ڈاکیمنٹ کر کے ریحانسکول.کم سلیش کافی پر دال دیا ہے یوٹیوب پر دال دیا ہے کتابیں نشر کر دی ہیں اب یہ کام ہے مشکل کام ہے سب کو ایکسٹریک کرنا لیکن میں نے پراسیسز بنا دی ہیں سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اور آپ کی وائف اس سکول میں دو مہینے کے لیے داخلہ لیں اور ہم نے جس کو ہم تیچر ٹریننگ پیرنٹ ٹریننگ کا پروگرام کہتے ہیں اس کے اندر آئیں تو اس سے آپ کی خودی کا لیول ٹوئنٹی پسنٹ بڑھ جائے گا آپ کو اپنے سے محبت ہونے لگے گی کل مجھے یہاں پر ایک تیچر نے بولا جو کی عمر چالیس سے زیادہ ہے اور وہ ایک دس پارہ پندرہ سال سے شاید تیچر تھی ایک مزدور کی بیوی ہے اور خود پڑھی لکھی ہے انہیں کہا ریان بھائی مجھے پہلی دفعہ اس اسکول میں آکے احساس ہوا کہ میں بھی کچھ ہوں اور یہ ویڈیو میں اسی لئے بنا رہا ہوں کہ آپ کچھ نہیں ہیں آپ بہت کچھ ہیں آپ اشرف المخلوقات ہیں اور اگر آپ اپنے آپ کو کمزور اور اشرف المخلوقات اور جتنی آپ کو اللہ نے طاقت دی وہ استعمال نہیں کریں گے تو قیامت والے دن آپ کیا جواب دیں گے آپ کو طاقت ملی ہے آپ نے اس طاقت کا بھرپور بہترین استعمال کرنا ہے ہر چیز آپ نہیں کر سکتے اپنی پوری سنسیریٹی کے ساتھ جس کے باوجود سینکڑوں غلطیاں میں کرتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پروردگار مجھے معاف کردے گا کیونکہ میں جانبوچ کے غلطی نہیں کرتا آپ کو بھی یہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ایک ٹول ہے artificial intelligence جو ہمارے پاس نہیں تھی آج میں اے آئی کے ذریعے اتنا کچھ سیکھتا ہوں اتنا پڑھتا ہوں کہ میں خوشی کے مارے میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ مجھے مزہ آتا ہے سیکھنے میں کیونکہ وہ ساری غلطیاں مجھے کرنے کی ضرورت نہیں ہے جو مجھے دس دس پندرہ پندرہ سال میں سیکھنا تھا میں یوں سیکھ جاتا ہوں کم سے کم سیکھ جاتا ہوں کرنا کے بعد پوری طرح سیکھتا ہوں سمجھ تو آ جاتا ہے تو اس موقع کو حائدہ میں کنورٹ کریں ضئع نہ کریں وقت کو ضائع نہ کریں یہ ایک کرٹیکل ٹائم ہے اس ملک کے لیے ہمیشہ ہی رہتا ہے کرٹیکل ٹائم اس لیے کہ یہ ایک ایسا اپورچنٹی ہے اس ملک کے لیے کہ ہم اس کا قایہ پلٹ سکتے ہیں ہم اس کو دس گناہ پچاس گناہ امیر بنا سکتے ہیں ہم اس کے مسائل کو واقعی محل کر سکتے ہیں کیونکہ ہمیں اب کسی کی محتاجی نہیں ہے علم کی محتاجی نہیں ہے علم ہمارے ہاتھ میں ہے عمل ہمارے ہاتھ میں ہے عمل سکھانے کے لیے یہ سکول بنایا گیا ہے اس کی تربیت گاہی ہے پلیس ضرور تشریف لائیے گا آپ کو مزا آئے گا ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کیجئے اپنے گروپس میں شیئر کیجئے فیس بک پر یوٹیوب پر اپلوڈ کیجئے شیئر کا بٹن دبائیے اگر آپ کو یہ کام نہیں آتا تو ہمارے سکول آئیے بچوں سے سیکھئے آپ کو مزہ آئے گا ان بچوں سے مل کے مجھے بہت مزہ آتا ہے ان بچوں سے مل کے یقین آتا ہے کہ میں کچھ صحیح کر رہا ہوں کیونکہ جب میں یہ آٹھ آٹھ نو نو دس دس بارہ بارہ کے سٹوڈنٹس کو ملتا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ یہ جن بھوتوں والے کام کر رہے ہیں جو مجھے نہیں آتے تھے اور ابھی بھی نہیں آتے وہ یہ کر جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے مجھے لگتا ہے کہ آگے آنے والے ٹائم میں یہ اس ملک کے لئے کوئی چدھنیاں کے لئے اچھا ہی کریں گے اور ہاں آگلا شہر ہے کہ ستاروں سے آگے جہان اور بھی ہیں بہت سارے لوگ پریشان ہیں کہ نوکریاں کیسی ہوں گی تو ستاروں سے آگے جہان اور بھی ہیں ان ستاروں پر اپنا نام ڈال دیجئے ان کو بک کر دیجئے یہ میرا ستارہ ہے میں اس پر جاؤں گا نہیں تو میری آگے والی نسل جائے گی جس طرح ایلون نے ایک مارس پر اپنا ٹکٹ لگا دیا جی میں جا رہا ہوں مارس پر آگ جائے نہ جائیں تو جب ارادے بڑے ہوں تو اللہ کی مدد ہوتی ہے السلام علیکم