videos.rehan.com

Welcome To Rehan School - The First AI and Internet School On Planet Earth (Urdu Version)

videos.rehan.com/welcome-rehan-school-first-ai-internet-school-planet-earth-urdu-2162:24Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to Rehan School, the First Internet school on the planet Earth! Founded by the visionary Rehan Allahwala. This isn't your typical school—it's a revolutionary hub of creativity and empowerment. At Rehan School, we're rewriting the education rules for the post-AI world. No…

Transcription

Urdu

کیا آپ نے ایسے سکول کا تصور کیا ہے جہاں تعلیم درسی کتابوں کی بجائے دور جدید کے تقاضوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے دی جائے؟ ریحان سکول نے خوش آمدید دنیا کا پہلا اے آئی اور انٹرنیٹ فرسٹ سکول یہ کوئی عام سکول نہیں بلکہ بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور انہیں بااختیار بنانے کا ایک انقلابی مرکز ہے ہم ریحان اسکول میں اے آئی کے بعد کی دنیا کی ایڈوکیشن کے اصول اور ذوابط کو پھر سے لکھ رہے ہیں جہاں بچوں میں موثر کمیونکیشن، ایکشن اور انٹرنیٹ اور اے آئی سے فائدہ اٹھانے کی حوصلہ وزائی کی جاتی ہے ریحان اسکول میں ہر تعلیم علم ایک لیپٹوپ، سمارٹ فون اور انٹرنیٹ سے لیس ہے وہ محض سیکھنے والے نہیں بلکہ اس دور جدید میں ایک فعال حصہ لے رہے ہیں ریحان اسکول کے ہر سٹوڈنٹ کو ایک SDG گول دیا گیا ہے جس کے نسبت سے ان کے نام کے آخر میں والا یا والی لگا دیا گیا ہے SDG TEDx कि हम अपनी कॉम को जबरदस नेटवरकर्ट्स, मुकरररीन और सामाईन दे सकें। मुस्तक्बिल के मुहमद अली जिना, गांधी, मलाला और क्रेटा फुनबर्क दे सकें। आईए, इस सफर में हमारे साथ शामिल हो जाएं। हम आपको दावद देते हैं कि आएं और रिहान स्कूल की सहर अंगेजी का तज़रवा हासिल करें। हमारी ग्लोबल कम्यूनिटी का हिस्सा बनें। रिहान स्कूल की आवाज दुनिया में फेलाने के लिए हमारे सफीर बनें। आईए और इस तबडिली का हिस्सा बन जाईए जो आप दुनिया में देखना चाहते हैं आज ही रिहान स्कूल तश्चिफ लाएं