Virtual Tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy | Mohsin Rathore Seowala | #rehanallahwala
Virtual Tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy | Mohsin Rathore Seowala | #rehanallahwala Welcome to the virtual tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy, an esteemed educational institution under the visionary leadership of Sir Rehan Allahwala. As a renowned entrepreneu…
Transcription
Urduبسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے الٹے ہاتھ کے اوپر بلکل سامنے ایک بہت خوبصورت سی بلڈنگ ہے اور اس بلڈنگ کے باہر انتہائی خوبصورت سا ایک انٹرفیس بنا ہوا ہے مریم اسماعیل مدرسہ اینڈ اکیڈمی یہاں پر تعلیم یہ دی جاتی ہے کہ بچے یہاں پر دین کے ساتھ ساتھ وہ تمام دنیاوی کام بھی سیکھیں گے جو آگے جا کر ان کے مستقبل کے لیے کام آئیں گے تو اب ہم چلتے ہیں اندر کی جانب اور دیکھتے ہیں کہ یہ جو مریم اسماعیل مدرسہ and academy ہے اس کے باہر کا تو میں نے آپ کو بتا دیا اب اس کے اندر ہم چلتے ہیں اس کا دروازہ کھلتا ہے اور اندر ایک انتہائی شاندار نظارہ ہماری آنکھوں کے سامنے آتا ہے وہ گرین وہ سبز جس کو دیکھ کر آنکھیں تھنڈی ہوتی ہیں اور اس کے اندر انتہائی خوبصورت دیواروں کے اوپر بنی ہوئی یہ پوری پینٹنگ اور یہ پورا دیوار کا ایک سسٹم نظر آتا ہے ایک طرف ہمیں وضوخانہ نظر آتا ہے یہاں پر پلٹے ہاتھ کے اوپر جہاں پر ٹوٹیاں لگی ہوئی ہیں جہاں پر بچوں کے بیٹھنے کے لیے ان کے وضو کرنے کا سمان ہے اور ہم تھوڑا سا آگے آتے ہیں تو ہم مین سہن کے اندر انٹر ہو جاتے ہیں اور اس سہن کو جب ہم دیکھتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے یہ تو بہت وائیڈ انگل کے اوپر پھیلا ہوا ہے انتہائی خوبصورت لوکیشن انتہائی خوبصورت اندر کا ایک منظر جسے دیکھ کے نا صرف طبیعت باغ باغ ہو جاتی ہے سمجھ میں آتا ہے کہ یہاں پر اور یہ کمرے میں ہم جیسی داخل ہوتے ہیں یہ کمرہ ہے اور یہ بہت شاندار قسم کا کمرہ ہے جہاں پر چاروں طرف انتہائی خوبصورت محرابوں کے ساتھ اور یہ ایرانی قرض تعمیر کا ایک شاہدار نظر آتا ہے جس پر ملمہ کاری اور یہ نقشنگاری کی گئی ہے انتہائی شاندار اور انتہائی خوبصورت کمرہ جس کی جتنی زیادہ جنہیں تعریف کی جائے کم ہے بہت خوبصورت نقشنگار آگے چلتے ہیں یہاں سے ہم جیسی کمرے سے باہر چلتے ہیں ایک سٹیپ اوپر اٹھاتے ہیں آگے میرے الٹے ہاتھ کے اوپر باتھروم ہے جو بچوں کے لیے یہاں پر بہت ضروری ہوتا ہے اور پھر ہم تھوڑا سا اور آگے آئے تو آپ کو یہ ایک practical room نظر آتا ہے یہ practical room ہے یہاں پر جب ہم گستے ہیں تو یہ total environment اس environment سے بلکل بدل جاتا ہے اور یہاں پہ آگے یہ لگتا ہے کہ یہ تو مدرسہ نہیں ہے یہ تو کوئی ایسی چیز ہے جیسے میں کسی technical lab میں آگیا ہوں اور اس طرح مجھے نظر آتا ہے ایک بہت خوبصورت جملہ لکھا ہوا مشن ون لیک پی کی آر ایمانت انکم فور ایبری پاکستانی ریحان اللہ والا اور یہاں ریحان اللہ والا کی میں میں آپ کو بات بتاتا چلوں کہ ریحان اللہ والا پاکستان کے سوشل میڈیا کے اوپر چھائیوی ایک ایسی شخصیت ہے ایک ایسے انٹرپرنر ہے جن کو پوری دنیا جانتی ہے وہ پورے گلوبل کے اوپر ایک ایسے شخص کے طور پر مشہور ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے درد بھرے الفاظ کے ساتھ پاکستانیوں کو نہیں پوری دنیا کے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ آپ پاکستان کے اندر لیڈرشپ پیدا کریں پاکستان کے اندر وہ انوائرمنٹ پیدا کریں کہ پاکستان جو ہے کسی طریقے سے ایک سفید رنگ کا بورڈ لگا ہوا ہے اور اس کمرے کا بھی انوارمنٹ بلکل ویسا ہے کہ چاروں طرف محرابیں بنی ہوئی ہیں بہت خوبصورت قسم کی یہاں پر کیلیگرافی کی گئی ہے یہاں کمپیوٹر والا ہے خیر اللہ خیر کرے آگے آپ کو لے کے چلتے ہیں دوسرے کمرے کی جانب اب یہ ایک اور کمرہ ہے ہمارے سامنے اب اس کمرے میں دیکھتے ہیں کہ یہاں پر کیا ہے اس کمرے کو جب ہم کھولتے ہیں تو یہاں پر آ کر ہمیں پتا کرتا ہے یہاں پر بھی القرآن الكریم لکھا ہوا ہے یہ مدرسہ ہے اور مدرسے کے ساتھ ساتھ اکیڈمی ہیں وہ اکیڈمی کے جو آپ کو تمام آنے والے وقت کا مقابلہ کرنے والی چیزوں کے ساتھ آپ کو مزین کرتی ہے اور آپ کے دل و کو جگاتی ہے اور اس ساری کے پیچھے جو ویژن ہے وہ سر ریحان اللہ والا کا ویژن کام کر رہا ہوتا ہے اور اس ویژن کی ہی بدولت یہ بچے اس زمین سے اٹھتے ہیں اور پھر اس جگہ پہ جاتے ہیں جہاں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس موجود ہے جہاں پر گوگل موجود ہے جہاں پر چیٹ جی پی ٹی موجود ہے جہاں پر وہ ساری چیزیں موجود ہیں جو مستقبل کے ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ان بچوں کو چاہیے آئیے باہر چلتے ہیں یہ جو جگہ ہے جو سہن یہ جتنی گرینڈی والا سہن ہے بیسیکلی اس کا مین پرپس کیا ہے یہاں بچے پیٹی کرتے ہیں مطلب پیٹی سے مراجعہ کے تھوڑی بہت ایکسسائز کرتے ہیں وارم اپ کرتے ہیں اپنے بدن کو کیونکہ ایک قوی مومن جو ہے وہ ضہیف مومن سے زیادہ بہتر ہے تو بچے قوی مومن بننے کے لیے یہاں پر کھڑے ہوتے ہیں ہاتھوں پاؤں کے وردش کرتے ہیں آپ کے اندر برداشت کی قوت آتی ہے آپ کو معاملہ حل کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے آپ کے اندر وہ ساری کی ساری چیزیں اجاگر ہو جاتی ہیں جو ایک اچھے انسان میں ہونی چاہیے بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اب ہم اپنے جو ہم نے جو کچھ آپ کو دکھایا ہے اس کو ہم کنکلوڈ کرتے ہیں میں نے آپ کو دکھایا اندر کا یہ سارا ویو مدرسے کے اندر گھسنے سے لے کر اندر سارے کمرے میں نے آپ کو ترتیب کے ساتھ دکھائے جب ہم ایک کوئی انیشیٹیو لے لیں کہ ہم نے دین اور دنیا دونوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے تو ہم یہ سارے کام آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں جن کے پاس بڑے اچھے وسائل ہیں ان کے لئے ایک پیغام ہے میری طرف سے کہ آپ اس طریقے کے مدرسے بنائیں اور اس مدرسے کو آپ اٹیج کر دیں اس ایک چھوٹی سی چیز کے ساتھ جیسی آپ اس نظام تعلیم سے اس کو اٹیج کریں گے وہ ایک جو چھاپ ہمارے اوپر لگتی ہے کہ مدرسے کا بچہ پڑھ نہیں سکتا اب یقین کیجئے یہ نہ صرف یہ کہ ان کو اس سے سیکھنے کا موقع ملے گا بلکہ وہ ان چیزوں کو سیکھ کر اپنے معاشی حالات کو اور زیادہ اچھا بنا سکتے ہیں اور زیادہ بہتر بنا سکتے ہیں ایک دفعہ اس مدرسے کا وزٹ لازمی کیجئے گا اپنے ساتھ اپنے اور لوگوں کو لائیں تاکہ آپ انکریج ہوں آپ کے اندر بوسٹ آئے اور آپ دوسروں کو دکھا سکیں اور یہ اس مدرسے کے لوگوں کی بھی حوصلہ وضائی ہوگی انشاءاللہ تعالیٰ امید ہے کہ آپ لوگ اس مدرسے والوں کے ساتھ ہم آپ کو تعاون کرنے کا نہیں کہہ رہے اس مدرسے والوں کے ساتھ ان کو حوصلہ دینے کیلئے لازمی وزٹ کریں گے اور ایک وقت آئے گا کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر جگمگائے گا پاکستان زندہ باد ومارین اللہ
Related videos
8:18Virtual Tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy | Mufti Mohsin Uz Zaman Khan | #rehanallahwala
videos.rehan.com/virtual-tour-mariam-ismail-madrasa-academy-mufti-mohsin-uz-zaman-khan-79
3:50Virtual Tour Of Mariam Ismail Madrasa And Academy | Saraiki Version | #rehanallahwala
videos.rehan.com/virtual-tour-mariam-ismail-madrasa-academy-saraiki-version-77
6:03Virtual Tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy | Noor Povertywali | Sindhi Version
videos.rehan.com/virtual-tour-mariam-ismail-madrasa-academy-noor-povertywali-sindhi-78
9:24Virtual Tour of Mariam Ismail Madrasa and Academy | Urdu Version | Noor Povertywali |#rehanallahwala
videos.rehan.com/virtual-tour-mariam-ismail-madrasa-academy-urdu-version-noor-85
29:45Har Madrase Kai Talib-E-Ilm Ko Mahana 100,000 Rupay Kamane Kai Liye Ba Ikhtiyar Banana | EP - 120
videos.rehan.com/har-madrase-kai-talib-e-ilm-ko-mahana-100-000-rupay-kamane-kai-liye-ba-97
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
2:34Digital Madrasah In Pakistan Where They Teach Quran On Tablets | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/digital-madrasah-pakistan-where-they-teach-quran-tablets-rehan-162
31:50First Madrasah Where Quran Education Is Given On Tablets | Rehan Allahwala Visits Al Quran Academy
videos.rehan.com/first-madrasah-where-quran-education-given-tablets-rehan-allahwala-160