videos.rehan.com

Video #5092

videos.rehan.com/video-5092-5092Urdu7 views↗ Watch on YouTube

Transcription

Urdu

اسلام علیکم یہ جو سامنے بلڈنگ ہے اس کا نام ہے الیبیما سٹیٹ ہاؤس جہاں سے سارے کانگریسمن اور جہاں سے سارے سینیٹرز بیٹھ کے کام کرتے ہیں ان کے آفیسز ہیں اس کے پیچھے جو یہ والی بلڈنگ ہے اس ہے دی کیپیٹول بلڈنگ اس میں بھی اجلاس ہوتا ہوگا جو سٹیٹ کا اجلاس ہوتا ہے وہ ہوتا ہوگا یہ سامنے ان کے آفیسز ہیں