videos.rehan.com

Video #5089

videos.rehan.com/video-5089-5089Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Transcription

Urdu

اسلام علیکم آپ میں سے بہت ساروں نے وائٹ ہاؤس دیکھا ہوگا یہ والا وائٹ ہاؤس بہت ساروں نے نہیں دیکھا ہوگا یہ امریکہ کا پہلا وائٹ ہاؤس ہے the first vice out of the conf... confederacy something یہاں پر جو ہے 1861 میں یہ وائٹ ہاؤس بنایا گیا تھا اور جن لوگوں نے نہیں دیکھا ہوگا یہ پیچھے ہمارے جہے ہے پرانا وائٹ ہاؤس ہے یہ چھوٹا گھر ہے کسی کا بٹ اس کا نام وائٹ ہاؤس ہے اور اسیز دہ دہ فرسٹ وائسٹ ہاؤس آف کانفیڈریٹس امریکہ میں دو تھے ایک نوردن نوردن تھے ایک سادرن تھے تو آپ آج کل جو جورجیا ٹینیسی نورتھ کیارلائنا یہ سب کانفیڈریٹس تھے اور جو یہ آہ باقی کے نیچے کے لوگ تھے یہ ان کا فرسٹ وائٹ ہاؤس ہے اس کے سامنے جو ہے وہ سٹیٹ ہاؤس ہے جو یہاں کی کانگریس ہے ابھی یہ ریگولر کانگریس ہے اس کی طرح کے لگ رہا ہے سارا کیپٹل ایریا ہے میں اس وقت مانڈ گامری الہاباما میں ہوں اور یہ فیسٹ لائٹ ہاؤس ہے تو میں کوشش کروں گا کہ سامنے جا کے بھی دو چار اور فوٹو بھی لے لوں but welcome to the first white house