Siraj Ul Haq Visits World’s First AI School | Tour by Rehan Allahwala
Step inside the World’s First AI School in Pakistan as Siraj Ul Haq experiences an exclusive tour of Rehan School Munawwar Campus, guided by Rehan Allahwala. This isn’t just any school tour — it’s a unique look at the future of education in Pakistan, where AI technology and innov…
Transcription
Urduسننے کی تربیت کون سا سکول دیتا ہے؟ کوئی بھی نہیں اور بولنے کی تربیت بھی نہیں دیتا تو ہم کہتے ہیں ایک سو انٹرویو میں آپ نے ان کی صرف بات سننی ہے اور ایک سو انٹرویو میں آپ نے صرف ان کو سنانا ہے اور ستائیس ملین بچے پاکستان میں ایسے ہیں جو کسی سکول نہیں جاتے تی سی ایف جو پاکستان کا نہیں دنیا کا سب سے بڑا چیارٹی سکول ہے اس میں ون پوائنٹ سکس ملین بچے پڑتے ہیں چھبیس سو سکول ہیں ان کے اس کے باوجود ستائیس میلین سکول نہیں جاتے ہیں آج ہم شہید ملت والی بران سرحان سکول آئے ہیں سراج بھائی پہ لگے سراج بھائی یہ بچوں کا سکول ہے آٹھ سال کی عمر میں ہم لیتے ہیں اور اکیس سال کی عمر تک رکھتے ہیں اور یہ لیڈرشپ کا سکول ہے لیڈرشپ بائی ڈیزائن ہے یعنی کہ ہم یہاں میٹرک وغیرہ ان کو انٹر کے بعد کراتے ہیں جوتے اگر آپ باہر چھوڑ دیں تو آپ کی ملیشیا کی ٹریننگ ہو جائے گی ملیشیا میں جوتے اندر رہ جانا منع ہے تو ہماری جوتے اگر آپ اتار دیں آئیے اس سکول میں فارمل کلاس رومز نہیں ہوتے اور فارمل تعلیم نہیں ہوتی یعنی پانچویں جماعت میں میت سائنس انگلیشی سب ہم نہیں پڑھاتے ہیں اچھا ہم ان کو کمپیوٹرز ہی پڑھاتے ہیں اچھا کمپیوٹرز پڑھاتے ہیں مراغبہ پڑھاتے ہیں یوگا کراتے ہیں نماز پڑھاتے ہیں عربی پڑھاتے ہیں زبردست لیکن یہ جو میچ سائنس وغیرہ یہ ہم نے ہر بچے کو ایک سال میں دو سو پاڈکاسٹ کرنی ہوتی ہے یعنی دو سو لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر اس نے گفتگو کرنی ہے اچھا ان سے ون آن ون منٹرشپ حاصل کرنی ہے ان سے گائیڈنس لینے بجائے اس کی کہ ٹیچر سے لیں تو ہمارے سکول میں ہم کہتے ہیں ٹیچر نہیں ہیں فیسلیٹیٹر یا کوچز ہیں ہم کہتے ہیں کہ یہ ہم پڑھائیں گے ان کو ہم ان کے سوالوں کے جواب دیں گے اور ہر وقت اے آئی اے آئی کا استعمال کرتے ہیں ہر بچے کو ہاتھ میں موبائل دیتے ہیں ہر بچے کو لیپٹاپ دیتے ہیں کتابیں ہم نے اپنی بنائی ہیں نارمل کتابیں ہم استعمال نہیں کرتے ہیں اچھا اس کی میں آپ کو ریزن بھی بتاتا ہوں ایک اور سٹوڈیو تو یہاں تو کرسیاں بھی نہیں ہیں کلاس رومز ہی نہیں ہیں تو یہاں کیا کرتے ہیں یہ پاڈکاس رومز ہیں دیکھیں آپ آواز اس کے اندر گونجے کی کم سکون درہ زیادہ ہے تو آواز ریکارڈ کرنے کے لئے انٹرویوز کرنے کے لئے یہ جگہ یہ انیشلی ہم نے بڑوں کے لئے بچے آپ اس میں کرتے ہیں اچھا انہوں نے ایک سال میں دو سو بچوں کے ساتھ آدھا گھنٹے سننا ہے یعنی سننے کی تربیت کون سا سکول دیتا ہے کوئی بھی نہیں اور بولنے کی تربیت بھی نہیں دیتا تو ہم کہتے ہیں ایک سو انٹریو میں آپ نے ان کی صرف بات سننی ہے اس میں ایک سو پچیس بچے ہیں اس طرح کی دس سکول ہیں ہمارے اور ایک انٹرنیٹ پر ہے جس میں دس ملکوں سے بچے آتے ہیں ہم نے اپنا کرکلم ڈیزائن کیا ہے تو یہ کلاس روم اسی طرح ہے کہ سب دے خود کرنا یعنی کوئی لیکسر نہیں ہوتا کہ یہ آج کتاب نکالو اور آج ہم یہ پڑھیں گے ایسا نہیں ہے اور ہر جگہ پر artificial intelligence کا استعمال کیا جاتا ہے یعنی کہ ہر چیز کا teacher بھی AI ہے وہ ہر وقت individual جواب دیتی ہے یعنی آپ بات کریں گے تو سراج بھائی سے بات کرے گی آپ کی عمر کے ساتھ سے ان سے کرے گی تو الگ teacher تو اگر ہزاروں بچے ہوتے ہیں تو individualize نہیں ہو سکتی AI ہو سکتی اور 27 ملین بچے پاکستان میں ایسے ہیں جو کسی school نہیں جاتے تی سی ایف جو پاکستان کا نہیں دنیا کا سب سے بڑا چیارٹی سکول ہے اس میں ون پوائنٹ سکس میلین بچے پڑتے ہیں چھبیس سو سکول ہیں ان کے اس کے باوجود ستائیس میلین سکول نہیں جاتے تو میرے خواہش یہ ہے کہ ہم ایک ایسا سسٹم بنا لیں اور اس میں ہم بچوں کو بہار والوں سے ملے نہیں دیتے کیونکہ بچے ہیں تو انٹرنیٹ پر ملاقات کرا دیتے ہیں فیزیکلی کیونکہ ہاتھ لگانے کا مسئلہ اس کا مسئلہ ہے بچے ہیں وہ آوائٹ کرنے کے لیے سب کچھ انٹرنیٹ کے طور پر کرتے ہیں آئیے نیچے کا کیفٹ ایلک آئیے تراجن کو جگہ دیجئے اس کی تذہر لے لیں یہ جو فال ہے یہ میرے لئے شکر ہے شکر ہے یہ ان کا مراقبہ ہال ہے آلڈیٹوریم ہے صبح کو یہاں مراقبہ ہوتا ہے یوگا ہوتا ہے اسیملی ہوتی ہے السلام علیکم کیسے ہیں بچے یہ ہمارا کھانے کا ایریا ہے، کیفیٹیریا ہے۔ مراغبہ کے دیدے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ مراغبہ جسن کا ایکسسائز ہوتی ہے، یوگا، دماغ کی ایکسسائز کی فوکس ایسا ہے کہ بچوں میں اے ڈی، ایج ڈی بہت ہو گیا ہے، دماغ ہلتا رہتا ہے، باگتا رہتا ہے، فکس نہیں رہتا۔ وہ کر لیں۔ کر کے دکھاؤں؟ ہاں۔ پکڑنا بیٹے دے۔ تو آپ نے دس منٹ تک کمر سیدھی آنکھیں پکی آنکھیں پکی کھلنا اور کوئی خجلی ہو نہیں خجانا ہے کوئی سوچ آرہی ہو کہنا بھی میں مصروف ہوں پانٹ منٹ بار آنا آدمیوں کینیو لانگی نماز میں فوکس کرنا بلکل اسی طرح سے فوکس کرنا ہے ناک کے سانس کے اوپر جس کا Shiny آپ کو دیا گیا ہے؟ جس کا ہے جیسی ? کیا média کیا top ف abs چیلیblock ! کچھ دو چاہیے سے ہورتے ہیں ہر جھن,' Hi dressed جو آہی دکھ فیکن رہے ہیں جیسے کچھ آپ کیا کل stars کُچھ نہ باتا کچھ دال دیکھنے کیا کسی چاہیے spark اگر جیسے کوئی ساہی جد کی نماز پڑھ رہا ہے لمبی اور فوکس کے ساتھ پڑھ سکتا ہے جیسے حضرت علی کے بارے میں کہ جب ان کو تیر لگا تو انہوں نے کہا میں نماز پہ جاتا ہوں پھر نکال دوں جی جی، میں نے دس دفعہ دیکھے پوراپ میں کی ہیں، اس میں کھانا، اس میں ایک فرق کھانا ملتا ہے اور آپ کسی سے بات نہیں کر سکتے، دفعہ دیکھے، خود کی رہتے ہیں، تین دفعہ کیے ہاں، ایک دفعہ سری لنکا میں کیا ہے ایک دفعہ امریکہ میں کیا ہے ایک دفعہ دبائی میں کیا ہے تو اب انشاءاللہ دوبارہ ارادہ کرنے کا کہ اس سے جو اپنے ساتھ ٹائم گزارنے کے موقع ہوتا ہے بغیر لوگوں سے باتیں کریں اپنے اندر کی بات سننا ہے وہ بہارہ تو اس کو قریب لے آئیے بس اس کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارے ملک میں لیٹرز بائی ڈیزائن نہیں ہیں جیسے جمعیت ہے جماعت ہے لیٹرز بنانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن ہم جب دیکھتے ہیں کہ ایدی کہاں ہیں ہم دیکھتے ہیں نیکس جناہ کہاں ہیں ایڈیسن کہاں ہیں بل گیٹس کہاں ہیں بڑے کام کرنے والے لوگ کہاں ہیں تو اس سکول کا مقصد یہ مقصد بائی ڈیزائن یہ ہے جیسے ڈاکٹر کا سکول میں ہم ڈالتے ہیں تو ڈاکٹر نکلتے ہیں انجینئر کے سکول میں جالتے ہیں انجینئر نکلتے ہیں کوئی لیڈرشپ کا سکول مجھے نہیں معلوم کہ آپ ڈال دیں تو بائی ڈیزائن تھپا لگا کے لیڈر نکل آئیں اب لیڈر کیا ہوتا ہے آپ نے کہا تو بتایا تھا راہ دکھانے والا تو اب اس کے اندر ہمارا گول یہ ہے کہ بچہ نکلے تو دس لاکھ لوگوں کی زندگی پر امپیکٹ ڈال چکا ہو ایک ملین ڈالر اپنے لیے کمال چکا ہو اٹھائیس کروڑ روپے اپنے لیے کما چکا ہو اور اپنا نام گنیس بک میں دلوا چکا ہو دس ملین اور ہر بچے کو چھٹی کلاس میں ایک لائف مشن دیتے ہیں کہ بیٹا آپ نے اپنی ساری زندگی ٹرافک کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ڈیڈیگیٹ کرنی ہے ماسٹرز نہ کریں ابھی سے کرنے لیے اور وہ جو پاڈکاسٹ کرتے ہیں تو ہم کیا کرتے ہیں دوسرے سال سے اس کو دنیا کے ایکسپرٹ کے ساتھ ملا دیں جیسے آپ کو ہم نے کہا ٹونی گوزائن سے ملیں کیونکہ وہ دماغ کا ایکسپرٹ ہے تو اگر کوئی دماغ والا ہمارے پاس بچہ ہے تو اس کو دنیا کے تمام ایکسپرٹ کے ساتھ پاڈکاسٹ کرنی ہے دوستی کرنی ہے اس کی جاب ہے بچپن سے شروع کرنا ہے اور بچوں کے ساتھ بڑے لوگ آرام سے مل جاتے ہیں بڑوں کو ذرا ٹائم کم دیتے ہیں شک کرتے ہیں بچوں سے پتہ پتہ مل جاتے ہیں تو یہ ایک experimental school ہے چار سال پہلے شروع کیا ہے جو پہلے سمجھئے کہ دس بچے ہیں ان سے آپ ابھی اگر ٹائم لے کے آپ کا ویٹ کر رہے ہیں کتنے schools ہیں آپ کے ایسے دس کہاں کہاں پر ہیں ساہباد پنڈی کراسی میں تین ہیں کراسی میں چار ہیں لاہور اور خانے وال اور سلاموال اب ہمارا ارادہ دوبائی لندن اور نیورڈ سینٹرنس آپ نے ایسے سکول پہلے دیکھے تھے دنیا میں ایسا کوئی سکول نہیں میں ابھی ایک سال تک سکول ڈھونڈنے گیا تھا کہ میرے سکول کے قریب قریب کچھ ملے تو ایک سکول ملا امریکہ میں جس کی سال کی دو کروڑوں پہ فیس ہوتی ہے چالیس بچے بڑھتے ہیں لیکن وہ میں سمجھتا ہوں ہم اس سے تھوڑے سے اور اچھے ہیں بہت اچھا سکول ہے وہ آسٹن میں امریکہ میں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم کیونکہ ان کو پھر تمہیں آگے سال کے مقصد چھینک کرنا لیکن سیکھو یہ کہ سیکھا سائدہ لوگوں کو کیسے پہچا میں آپ کو کچھ کتابیں یہاں ہیں بیٹا ہماری سکول کی سالوں خاص طور پر کیوں کہ تارا تارا تو یہ جو نسال ہے یہ کہاں بنایا ہے آپ کو کس نے بنایا ہے مجھے بنانے والے تو بنانے والے اس میں آپ کا بھی contribution ہے کیونکہ ہم جس سے ملتے ہیں ایک گھنٹہ میں سمجھتا ہوں تھوڑے سی اس کی چیزیں ہم آج میں آپ کو ایک کم اور بنیادی بات بتا دوں. جی آگے کی بات ہے. میری بات یہی ہے کہ پکڑو آپ کا جو دماغ ہے. جی. نہیں تعلق کیا ہے. جی. آپ کی آنکھیں. جی. آپ کی آپ کی زبان آپ کی کانیں آپ کے ہاتھ آپ کے پاؤں یہ آپ کے نوکر ہے نوکر کس کے ہیں دو چیزوں کے یا اس نے میدے کا نوکر بننا ہے یا اس نے دل کا اگر ایک انسان کی زندگی کا مقصد صرف میدہ برنا ہے چیونٹی کی طرح یا ہاتھی کی طرح اون کی طرح شیر کی طرح کی طرح لومڈی کی طرح ریچ کی طرح تو ان کی بھی ہاتھ ان کے پاؤں ان کے آنکھیں ان کی داریں سارے میدے کے خاطر کام کرتے ہیں اور کامیابی کے ساتھ کرتے ہیں اور اتنے تیز ہے کہ وہ انسانوں کی طرح کل کلی کوئی چیز جمع بھی نہیں کرتا ہے وہ پڑھتا بھی نہیں ہے ڈگری کا محتاج بھی نہیں ہے اس لئے کہ سارے نوکر ہر وقت آویلیبل ہیں ان کو انسان کی لائف کا جو دوسرا اہم چیز ہے وہ ہے دل اب اگر ایک انسان کہ یہ آزا یہ نوکر دل کے غلام ہے تو پھر وہ ہمیشہ وہی کام کرتے ہیں جو ان کا دل چاہتا ہے اس میں اب اعتدال کی بات کیا ہے ہمارا دین کہتا ہے کہ وَلَا تَنْسَ نَسِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا جو دنیا میں تمہارا حصہ ہے اس کو نہ بولنا نہ چھوڑنا اس کو ضرور لے دینا اور بہت مشہور دعا ہے جو آپ کو بہت یاد ہے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَا مجھے اچھی دنیا دے دے تو اس کا ایک مطلب یہ ہوا کہ میدے کو برنے کے لیے بھی کام کرنا ہے لیکن اللہ نے دل کو اوپر رکھا ہے اس لیے کہ جب تک آپ دل کو سکون سرور پھر بھی آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس کریں گے آپ کا دل اگر پریشان ہے اس لیے شرح امواد غریبوں کی دنیا میں نہیں ہے یہ بڑوں کی دنیا میں ہے یہ مالدار ممالک میں ہے تو میں نے اور آپ نے کیا کرنا ہے ہم نے ایک ایسا نظام دینا ہے جس میں دل کی بادشاہت بھی ہو اور میدے کے تقاضی اور ضروریات بھی پوری ہو اقبال نے تو خیر یہی کہا تھا کہ تمہارا اپنا پیسلہ ہے کہ دل لیتے ہیں یا شکم تو یہ ایک ادوری بات ہے اصل میں دونوں کو ساتھ ساتھ چلانا ہے لیکن بنیادی جو چھلی ہے کہ جو روح ہے روح اس روح کو مطمئن کرنا اس کو سکون پہنچانا اب سوال یہ ہے کہ روح کب مطمئن ہوتا روح کب خوشحال ہوتا روح جو ہے نا اس وقت خوشحال ہوتا ہے کہ جب وہ سمجھتا ہے کہ میں جہاں پہ رہتا ہوں جس جسم کے اندر وہ جہنم سے آگ سے خدا کی ناراضگی سے محفوظ ہے اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ نہیں جس جسم کے ڈانچے کے اندر میں موجود ہوں وہ جہنم کی طرف جا رہا ہے اللہ کے ساتھ بغاوت کی طرف جا رہا ہے پھر یہ روح پریشان نے بڑے اچھے کام لیے خاص کر بچوں کو نئی سوچ دینا ویجن دینا اور کم عمر میں ان غموں سے اشنا کرنا کہ لوگ تیس سال چالیس سال بعد ان چیزوں کو جانتے ہیں جن کا تذکرہ آپ بچوں کے سامنے کرتے ہیں مثلا ہمارے ملک میں عام روٹین یہی ہے کہ جب تک ایک طالب علم میٹرک نہ کرے پھر ایم میں نہ کرے وہ یہ سوچتا نہیں ہے کہ میں نے کمانا ہے آپ ابتدائی سے اس مسئیبت میں ڈالتے ہیں کہ آپ نے کمانا ہے چلے میں اس سے اختلاف نہیں کروں گا لیکن سجیس کرتا ہوں تجویز دیتا ہوں کہ انسان کی روحانی دنیا اور انسان کی مادی دنیا دونوں کو ملہوز رکھنا ہے یہ جتنے نظام ہے زندگی میں اب سوشلزم کیا ہے میدے کی گرد گونتی کمونزم میدے کے گرد سرمایہ دارانہ نظام میدے سیکولر سیاست میدہ لیبرل سیاست میدہ یہ ساری دنیا ملکوں کے لڑائی ایک دوسرے کے پروپرٹیز پر قبضہ کرنا پہاڑوں پر قبضہ کرنا مادینیات پر قبضہ کرنا یہ صرف ایک چیز کے لیے کہ کسی طریقے سے میدہ یا میرے ملک کے عوام کی جو میدے ہیں وہ بھر جائے اور اس کے نتیجے میں دنیا میں فساد ہے ہر سوال کا جواب موجود ہے لیکن عمر واقعہ یہی ہے ریالٹی یہی ہے سچائی یہی ہے کہ انسان کا ایک دل ہے جو بادشاہ ہے اور ایک ان کا معدہ ہے جو ہر روز بر جاتا ہے ہر روز خالی ہو جاتا ہے اور یہ جو دماغ ہیں آنکھیں ہیں آپ کے زبان ہیں یہ سارے یا دل کے نوکری کریں گے یا میدے کے نوکری کریں گے شکریہ اجازت ہے یہ کتاب ہیں ہماری اس میں یہ تیس سیکنڈ کی ہیبٹس ہیں جو کہ بچوں کو آہستہ آہستہ ڈالی جاتی ہیں کہ آپ نے آج سے ایک سال کے بعد آپ کے اندر سو ایسی عادتیں آنے چاہیے جس سے آپ کی روح بھی اچھی ہو آپ کی عادتیں اچھی ہو آپ کی زندگی بھی اچھی ہو اس میں والدہ کو سلام ہے پیار ہے نمازیں ہیں سب چیز کی عادتیں کرکلم میں ہیں پھر یہ کوڈنگ کی کتاب ہیں اس کے ذریعہ آپ اپنے سوفٹ ایرز بنا سکتے ہیں خود سے بنا سکتے ہیں پھر ہمارے ہاں بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی پڑھائی کرنے ضروری ہے اس کی بھی الگ کتاب ہے یہ کیا ہے جو بچوں کو سیکھنا ہوتا ہے وہ والدین اگر نہیں سیکھیں گے تو بچوں کو بھی نہیں کرنا دیں گے کیونکہ جس طرح آپ نے کہا موبائل تو بہت خراب چیز ہے لیکن اگر آپ کو خود اس کا بہتر استعمال آ جائے تو آپ بچوں کو کہیں گے نہیں بیٹا تھوڑا سا ضرور کرنا چاہیے تو اس لئے ہفتے میں دو گھنٹے والدین کو بھی پڑھنا ہوتا ہے تو یہ کتاب ہم نے بنائی ہے عام شکولوں کے لیے کہ ہر شکول میں کمپیوٹر کی کتاب ہوتی ہے اس کی جگہ یہ اپگریٹڈ کتاب ہے کمپیوٹر ہے اس میں اے آئی ہے اس میں ایکوڈنگ ہے اس میں کانفیڈنس ہے اس میں اپنے اوپر خود اعتمادی ہے اس میں یہ ایک جو نورمل بچے یہ پوری کر لیتے ہیں پھر ہم ان کو اگلے لیول میں لے جاتے ہیں یہ ہمارے لیول دو کی کتاب ہے تو اس طرح سے یہ آپ نے خود بنایا ہماری بائیس کے قریب کتابیں بن چکی ہیں اور بہت سب کچھ ہم نے اس کے لیے آپ نے کوئی ایکسپرٹ ڈونڈنے ہیں یا کیا کیا میں نے اپنی زندگی کے تجربوں کے بیسس پر یہ چیزیں بنائی ہیں میں نے جتنے بھی ایکسپرٹ سے میں ان سے دور رہتا ہوں کیونکہ وہ ایک ہنری فورٹ صاحب تھے جنہوں نے گاڑیاں دنیا میں آم کری تھے انہوں نے کہا کہ اگر کچھ چیز ختم اور برباد کرنی ہو تو ایکسپرٹس کو پوچھ لو وہ طریقے و دست بتا دیں گے کہ کیسے خراب کرنا تو جب آپ کوئی نئی چیز اجاد کر رہے ہوتے ہیں تو اس کے اندر ایکسپرٹ نہیں چاہیے کیونکہ ایکسپرٹ کو وہ آتا ہے جو ہو چکا ہے ہمیں تو ایک نیا نظام کریٹ کرنا ہے ایڈیوکیشن کا سسٹم آپسلیٹ ہو چکا ہے آپ اپنے بچے کو میٹرک میدے کے لیے ہی بھیج رہے تھے روح کے لیے نہیں بھیج رہے تھے تو میں چاہتا ہوں کہ روح بھی شامل ہو مشن بھی شامل ہو تماغ بھی شامل ہو کام بھی شامل ہو عمل بھی شامل ہو اور یہ جو خامخائی کی غربت والے ملک میں ہم رہتے ہیں اس سے دان چھوڑ جائے تو اس لیے میں ایسے اگر ٹیچر کے پاس جاؤں گا جس کو اس کا نہیں پتا تو وہ بجائے اس کے کہ مجھے گائیڈ کرے گا وہ مجھے پہلے تو روکے گا بھائی بریک دباؤ پہلے تو بتا دیجئے گا خراب لگے گا تو بتا دیجئے گا ابھی پوچھوں گا تو کیوں کہ ان کے تصور سے بھی زیادہ فرق چیزیں ہیں سمجھنے کے لیے جیسے خود ٹیچر ہیں ان کا تعلق ایجوگیشن سے جنہوں نے شروع میں کہا مجھے آ کے بیٹھ کے تسلی سے سمجھنا پڑے گا کہ آپ کر کیا رہے ہیں کیونکہ ایسی کوئی چیز ہم نے کبھی سنی بھی نہیں ہے دیکھی بھی نہیں ہے تو اگر میں آپ کے ساتھ جاپانی بات کرنا شروع کر دوں اور اردو کا ایکسپرٹ لائے بٹھا دوں اس کے ساتھ تو وہ مجھے جاپانی گرامر پڑھائے گا چھوڑی اردو گرامر پڑھائے گا جاپانی کیسے پڑھائے گا ہاں ایک اور چیز ہوتی ہے آدھے گھنٹہ روز یہاں صفائی بھی کرنی ہوتی باتروم بھی دھونا ہوتا ہے تو جو کہ ہماری آگین کھائی جاتی ہے تو وہ بھی ایک ہماری آگین کمپلسری چیز ہے کہ سکول کی پرنسپل کو بھی باتروم دھونا ہوتا ہے اس کی ویڈیو بنانی ہوتی انٹرنیٹ پر لگانا ہوتا ہے یہ جاپان میں کمپلسری ہوتا ہے تو ہم نے کہا ہماری آگین بھی کمپلسری ہونے چاہیے کیونکہ ہم گندگی سے بھرپور ایک ملک میں رہتے ہیں اور باہر ملک جاتے ہیں تو ہم گندگی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں کدھر گئی اور ادھر رہتے ہیں تو لگتا ہے کہ صفائی کرنا بھی ایک بڑا مشکل کسی مسجد چلے جائیں تو تکلیف ہوتی ہے تو وہ ہمارے اندر سے کی جو روح کی گندگی ہے اس کو میں کوشش کر رہا ہوں کہ وہ بھی باہر صافت چلیں نماز کلی
Related videos
29:32Story of Siraj Ul Haq | Rehan Allahwala talks to Siraj Ul Haq | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/story-siraj-ul-haq-rehan-allahwala-talks-siraj-ul-haq-rehan-allahwala-2485
14:00Siraj Ul Haq’s Perspective on Modern Education | EP - 161 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/siraj-ul-haq-s-perspective-modern-education-ep-161-rehanallahwala-17
9:58Give 10 mins for your kids’ future | Rehan School Curriculum | #rehanallahwala
videos.rehan.com/give-10-mins-your-kids-future-rehan-school-curriculum-rehanallahwala-27
10:10Inside Alpha High School Austin - Exclusive Tour with Nate Zamaites | #rehanallahwala
videos.rehan.com/inside-alpha-high-school-austin-exclusive-tour-nate-zamaites-34
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
9:44Rehan Allahwala Takes You To Rehan School Korangi Campus Tour | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-takes-you-rehan-school-korangi-campus-tour-31
2:05Welcome To Rehan School - The First AI and Internet School On Planet Earth
videos.rehan.com/welcome-rehan-school-first-ai-internet-school-planet-earth-239
2:01Welcome To Rehan School - The First AI and Internet School On Planet Earth
videos.rehan.com/welcome-rehan-school-first-ai-internet-school-planet-earth-243