Siraj Ul Haq’s Perspective on Modern Education | EP - 161 | #rehanallahwala
In this powerful and insightful episode, Siraj Ul Haq visits Rehan School – the world’s first AI-based school and shares his honest thoughts after experiencing the future of education firsthand. Hosted by Sir Rehan Allahwala, this podcast dives deep into modern education, AI lea…
Transcription
Urduہمارے دین میں یہی ہے کہ وہ آدمی تباہ ہو گیا ہے جس کا آج گزشتہ کل سے بہتر نہ ہو کمال ہے آپ اس پر عمل کرتے ہیں کہ گزشتہ کل سے آج بہتر ہو اور آنے والا کل آج سے بہتر ہو جو تیچرز آتے ہیں ہمارے پاس آتے ہیں اور وہ پریشان ہو جاتے ہیں دیکھ کے کہ آپ یہ بھی نہیں کرا رہے یہ بھی نہیں کرا رہے ان کا میٹرک کیسے ہوگا ان کو وہی پرانے سسٹم میں فسے ہوئے ہونے کے وجہ سے وہ اپنے آپ کو چھڑانی پڑتے ہیں حکومتوں کو بلڈنگز پر زیادہ خرچ کرنے کی وجہے اے آئی کی ذریعے بچوں کو پڑھانے بچوں کو بہت بڑی عمارت دینے کی وجہے لپٹاپ پہنچانے اور نیٹ کی سہولیات دینے پر خرچ کریں بسم اللہ الرحمن الرحیم شکریہ مراج بھائی کا کہ ان کی وجہ سے آج آپ کھراتی آئے اور عرفان کا کہ انہوں نے ہمیں بلایا کہ پتہ چلا کہ آپ آئے ہیں تو ہم نے اغوا گیا آپ کو آج اللہ کا شکر ہے اللہ نے اپورچنٹی دی اور آپ کا شکریہ آپ نے ٹائم نکالا ہمارے لئے اور ہمارا سکول کا وزٹ کیا اور بچوں سے ملاقات کری میں چاہوں گا کہ تھوڑے سے اپنے تاثرات ایک تو سننا ہوتا ہے اور ایک پھر خاص طور پر سکول کا مقصد بچوں کی تعلیم کرنا ہوتا ہے اور ابھی انشاءاللہ ان کا تیسرا سال ہے یہ آٹھ سال کے بعد آپ کو چھوٹے پرکٹ میں بڑا دھوکہ ملیں گے تو کیا کچھ اپنے تاثرات پہلے تو بتا دیجئے بسم اللہ الرحمن الرحیم بنیادی چیز جو یہاں میں نے محسوس کی وہ انسانیت کی خیرخواہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کے سکول میں مسلمانوں کے بچے بھی ہیں اور غیر مسلم بھی دوسری بات ہے کہ جو میں نے محسوس کیا ہے کہ لوگوں کو فرج سے اٹھا کر عرش تک لے جانا تو آپ نے ایک کارپنٹر یا ایک ٹیلر ماسٹر کو اٹھایا اور اتنا پڑھایا سکھایا کہ وہ یہاں کا پرنسپل بن گیا تیسرا چیز میں نے یہ محسوس کی کہ یہاں جتنے بھی بچے ہیں آپ کے اس ادارے میں زیر تعلیم وہ اگر اٹھارہ سال کے ہیں تو وہ ساٹھ سال کے مشاہدہ رکھنے والے تجربات رکھنے والے انسان کی طرح سوچتا ہے تو آپ نے ٹائم سے بہت زیادہ آگے بچوں کو لے گئے ہیں تو یہ بچپن میں جو منٹل ایج ہے اس کا اضافہ کرنا یہ بہت عظیم کارنامہ ہے جبکہ انوائرمنٹ نہ ہو تو لوگوں کا عمومی طور پر منٹل ایج جو ہے وہ پیزیکل ایج سے پیچھے رہ جاتا ہے تو یہاں میں نے آپ کے بچوں کو جو اور بچوں کو انٹروی کیا تو اس کا منٹل ایج میں نے بہت آگے پایا تو اس پر میں شاباش رہتا ہوں اور ظاہر ہے آپ خود بھی وقت کے ساتھ ساتھ سیکھتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں کمال ہے آپ اس پر عمل کرتے ہیں کہ گزشتہ کل سے آج بہتر ہو اور آنے والا کل آج سے بہتر ہو زندہ بات جزاک اللہ خیر آپ ہمیشہ جیسے کہ آپ نے عثمان کو بتایا کہ اپریشیٹ کرتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ سراج بھئی یہ آج سے کوئی پچیس سال پہلے انٹرنیٹ آیا تیس سال پہلے ہم نے فائدہ نہیں اٹھایا چالیس سال پہلے کمپیوٹرز آئے ہم نے خائدہ نہیں اٹھایا کرونا آیا تو بیس ملین فون تھے کرونا کے بعد سو ملین فون ہو گئے تو میں تو دعائیں دیتا ہوں کرونا کی وجہ سے ہم دیجٹل کنٹری بن گئے پاکستان کی ایوریج ایج بائیس سال ہے اور لوگوں کی عبادی پڑھ رہی ہے جبکہ جپان کوریا میں عبادی گھٹنا شروع ہو گئی ہے اور وہاں پہ ایک مسئیبت پڑ گئی ہے ان کو کہ بچے بیدا نہیں ہو رہے ہیں بچے لوگ نہیں بنا رہے ہیں اور ہمارے جو بچے ہیں جو ہم مستقبل کے میمار لٹرلی بنانا چاہ رہے ہیں یہی تعلیم وہ تعلیم ہے جو کہ ایک امریکہ کا بچہ بھی حاصل کر سکتا ہے اور پاکستان کا بھی وہ جو آرٹیفیشن انٹیلیجنس پڑھا رہی آپ کو ہم نے دکھایا کہ یہ سب اے آئی کی مدد سے ہم کر رہے ہیں تو ہم ایسا نہیں کرتے کہ اے آئی ہی کو پڑھاتے ہیں ہم بیسکلی تو ان کو زندگی کا مقصد حیات دیتے ہیں اور اس میں لیورج کراتے ہیں جیسے ہم نے کراچی سے پشاور جانا ہے تو جہاز کے ذریعے جلدی پہنچ جائیں گے تو اسی طرح سے یائی کے ذریعے جائیں گے تو انٹرنیٹ کے ذریعے جائیں گے تو آسانی سے پہنچ جائیں گے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جو اور سکولز ہیں پاکستان میں لاکھوں سکول ہیں جو کام کر رہے ہیں میں چاہوں گا کہ آپ ان کو اگر دعوت دے دیں کہ وہ آکے ہمارے سکولوں کو ایکسپلور کریں بچوں سے ملاقات کریں اس کوریکولم کو دیکھیں اور اس میں سے جو اچھا لگے جو مناسب ان کو لگتا ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ جو تیچرز آتے ہیں ہمارے پاس آتے ہیں اور وہ پریشان ہو جاتے ہیں دیکھ کے کہ آپ یہ بھی نہیں کرا رہے یہ بھی نہیں کرا رہے یہ ان کا میٹرک کیسے ہوگا ان کا ان کو وہی پرانے سسٹم میں فسے ہوئے ہونے کے وجہ سے وہ اپنے آپ کو چھڑا نہیں پہتے آپ نے کیونکہ تھوڑا سا ٹائم ایک دو گھنٹے لگائے تو آپ نے کچھ محسوس کیا کہ ہاں اس طرح کا کچھ ریزلٹ فرق آ رہا ہے اور یہی اس سکول کا ایکچل بنیادی مقصد تھا کہ وہ سسٹم کریٹ کیا جائے نیا جو کہ آگے والے ٹائم کے لیے ہو نہ کہ پچھلے انڈسٹریل ایج کی ایجوکیشن ہم دے رہے ہیں جو آپ نے اپنے میٹرک پر حاصل کری اگر آپ کے پانچویں سے لے کے دسویں تک آپ کو تعلیم یہ دی گئی ہو تھی کہ جماعت اسلامی کا صدر کیسے بننا ہے یا ملک کے پرابلم کیسے سولف کرنا ہے پرٹیکلر تھے آپ بتاتے ہیں کہ میں دو دو گھنٹے تو پہاڑ پہ چڑھ کے جاتا تھا یاد کرتا تھا محنت کرتا تھا یاد کرنے کے لئے اب تو یاد کا زمانہ چلا کہ اب تو صرف دریافت کا زمانہ آ گیا ہے تو آپ ان کو کوئی اگر ہماری طرف سے امبیسٹرشپ دیں میسیج دیں کہ وہ آ کے دیکھ ضرور لیں میں تو یہی پیغام دوں گا کہ حکومتوں کو بلڈنگز پر زیادہ خرچ کرنے کی بجائے اے آئی کی ذریعے بچوں کو پڑھانے بچوں کو بہت بڑی امارت دینے کے بجائے لپٹاپ پہنچانے اور نٹ کی سہولیات دینے پہ خرچ کریں دوسری بات یہ ہے کہ میں آج کے پروگرام میں یہی میسج دوں گا کہ پہلے مرحلے میں تو جو سکولز کالیجز چلانے والے ہیں خاص کر پرائیویٹ تعلیم ادارے اس لیے کہ سرکاری ادارے لگے بندے نظام کے تحت چلتے ہیں لیکن پرائیویٹ سکولز کے جو پرنسپلز ہیں ان کو مشورہ دوں گا کہ آؤ آ کر ریحان اللہ والے کے اس ادارے میں چند گھنٹے گزارے میرے طرح تو آپ یوں محسوس کہیں گے کہ آپ زمین سے چل کر ایک نئے سیارے میں گئے ہیں جہاں معلومات کی دنیا ہے اور معلومات تک رسائی کی دنیا ہے اور جہاں امکانات کی دنیا ہے اور جہاں ہر مایوس طالب علم کو ایک امید کی شمع ان کے ہاتھ میں تمانی کی دنیا ہے اگر ہم یہ کام نہیں کر سکے تو ہم دنیا جو اس وقت ایک گلوبل مارچ میں ہے ہم اس میں پیچھے رہ جائیں گے تو اس کا مثال میں یوں ہی دوں گا کہ اگر ہمارے ملک میں مادینیات ہیں ہم نے استعمال نہیں کیا تو ہم باہر سے وہی چیزیں منگوائیں گے اور اپنے مادینیات آئندہ نسلوں کے لیے ہوں گے تو کیوں نہ ہم اپنے مادینیات کو خود ہی استعمال کریں اسی طرح آج یہ انٹرنیٹ کے ذریعے اور اے آئی کے ذریعے جدید معلومات کی دنیا نہیں بلکہ سمندر موجود ہے تو قطرے پر اکتپا کرنے کے وجہے ہم سمندر میں غوتہ لگائیں فائدہ زیادہ ہوگا تو ایک بار پھر میں ریحان اللہ والا کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں انشاءاللہ کہ آپ شاباش کا محتاج نہ رہے چلتے رہے چلتے رہے چلتے رہے تاریخ آپ کا نام سنیری عروب سے لکھی گئے تاریخ کی دھتی فکر نہیں ہے ان بچوں کی بہت فکر ہے جو پچیس سببس ملین سکول نہیں جاتے اور پچاس ملین بچے ایسے ہیں جو دو ہزار روپے والے سکول میں جاتے ہیں اس دو ہزار پہلے سکول میں یا ہزار پہلے سکول میں تعلیم کی کوالٹی اچھی ہو نہیں سکتی کیونکہ انفرسٹرکچر مسنگ ہے ٹیچر کو دنخواہ نہیں ملتی تو ہم وہ پورا فریم ورک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تو اب یہ بتائیں گے کہ یہاں جو بچہ داخلہ لیتا ہے اس سے آپ کیا لیتے ہیں یعنی ادارہ کس چیز پر چلا رہے ہیں بہت شکریہ آپ نے سوال کیا جب ہم نے سٹارٹ کیا تھا ادارہ تو ہم ایک ہزار روپے فیس لیتے تھے اور ہماری جو کاؤسٹ آ رہی تھی پر بچہ تقریباً پینتیس ہزار روپے پر بچہ کاؤسٹ آتی تھی ایک ہزار لیتے تھے اور آپ کا خرچ پینتیس ہزار روپے آتا تھا پر بچہ کیونکہ ہر بچے کو ہم لیپ ٹاپ دیتے تھے انٹرنیٹ دیتے تھے ہمارے ٹیچرز تھوڑے سے جو شروع کے تھے وہ تم نے مہنگے رکھے ہوئے تھے پھر آہستہ آہستہ ہم نے اور سکول بنائے اور خاص طور پر جب ہم نے انٹرنیٹ پر آن لائن سکول بنایا تو اس کی کاؤسٹ ہماری نسبتاً کم تھی کیونکہ ایک جگہ سے ہم نے دو سو تین سو بچے اب ہم پڑھا لیتے ہیں تو وہ ساری دنیا سے فیس ہم زیادہ لے لیتے ہیں باہر سے فیس لیتے ہیں ہم سو ڈالر مہینہ اٹھائیس ہزار روپے مہینہ پچاس ہزار روپے مہینہ اور جو ٹارگٹ ہے وہ یہ کہ اب جب ہمارے پاس بچے آتے ہیں وہ ہم پانچ ہزار روپے مہینہ لیتے ہیں اور بیس ہزار ان کو ادھار دیتے ہیں یہ سب اٹھائیس ہزار روپے مہینہ والے ہیں یہ سب وہ کماتے ہیں اور اگر میں ان کو بزار میں شروع دوں تو شاید ڈبل کمالے شاید پانچ گنا کمالے کیونکہ یہ جو بچہ بیٹھا ہوئے سامنے یہ خود چھے لاکھ روپے پچھلے دو سال میں کمات چکا ہے یہ اس کا بھائی ایسا کوئی سکول میں نہیں جانتا جو کہے کہ آپ کا بچہ چھے لاکھ روپے کمالے گا اس کے والدہ تو نہیں ہے نانا مالی ہے پندرہ دار روپے ان کی عامدنی ہے یہ چھے لاکھ کمات چکا ہے اور نانا نہیں کمات پاتے جو مقصد ہے وہ یہ کہ ایک نیا موڈل یہ جو سکول پرائیوٹ سکول کا سسٹم ہے وہ پیسوں پر چلتا ہے ہم کسی سے ڈونیشن لیتے ہیں اور وہ سکول چلاتے ہیں میں کیونکہ کاروباری بیک گراؤنڈ سے ہوں تو میں چاہتا ہوں نہیں بریانی کی دکان کھولوں تو ڈونیشن پر چلتی ہے ایسی ویلیو دوں کہ وہ لوگ پیسے میں یہ کمائیں اور گھر پیسے لے کے جائیں تو آپ دعاوں کی ترخواست بہت سخت ہے کہ یہ جو میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں ایجاد کرنے کی کوشش کر رہا ہوں سسٹم کہ چھٹی میں بچہ پچیس ہزار کمائے ساتھویں میں پچاس ہزار کمائے اور آٹھویں میں ایک لاکھ روپے مہینہ کمائے اور آدھے سکول کو دے اور آدھے گھر لے جائے اب امیجن کیجئے غزالی سکول کا ہر بچہ پچاس ہزار روپے فیز دینا شروع کر دے تو پورا سکول کا انفرسٹرکچر مجھلہ سب کچھ چینج ہو جائے گا اور وہ جیب سے نہیں دے رہا بلکہ وہ تین گھنٹے ایکسٹرا دیتا ہے سکول کا اور گھر بھی پیسے لے کے جائے اور وہاں بھی دیتے ہیں ایسی طرح سے ماشاءاللہ جماعت کے زیر اطمام جیسے عثمان پبلک ساڑھے تین ہزار روپے کچھ علاقوں میں فیس لتا ہے اسی جگہ اس کو پچاس ہزار ملنا شروع ہو جائے تو عثمان پبلک کی بلڈنگ کیسی ہوگی پارک کیسا ہوگا انفرسٹرکچر کیسا ہوگا وہ سب چیزوں کے لیے پیسہ چاہیے ہوتا ہے تو وہ سسٹم ہی کیوں نہ ایسا بنایا جائے کہ وہ کر لے یہ پوری کوشش اس کام کے لیے ہے نہ کہ یہ کہ میں اپنا سکول چلا لوں یا میں کوئی اور سٹی سکول بن جاؤں یا بیکن آنز بن جاؤں یہ میرا ایم یا گول نہیں ہے ابھی تک جتنا اس پر خرچہ آتا ہے ہم نے کبھی کسی سے پیسے نہیں لی تو یہ ہمارے اپنے جو فیملی کے پیسے ہیں اسی سے ہم اس کو خرچہ کرتے ہیں اور کچھ ہمارے بچے جو انٹرنیشنل سٹوڈنٹس آتے ہیں ہمارے پاس جیسے آپ باہر جائیں تو ان کو کہیں آپ نے بچوں کو ہمارے سکول میں دال دو تو ایک گھنٹہ بھی پڑھیں گے تو وہ تیز ہونا شروع ہو جائیں گے ان کی فیس کیونکہ ہم دنی جیسے فر ایکزیمپل کراچی میں بریانی تین سو روپے کی ہے تو لندن آپ جائیں گے تو چھ ہزار روپے کی ہو جائیں گے تو ان کو فیس کم پڑھتی ہے تو وہ چیز وہی ہوتی ہے انٹرنیٹ پر پڑھ رہے ہوتے ہیں تو اس طرح سے ہم ان سے بھی ڈونیشن نہیں لیتے ان کے بچے کہتے ہیں آپ پڑھوالیں ہم سے زیادہ پیسے دیتے ہیں اس طرح سے چلا رہے ہیں ابھی تک تو تقریباً ہمارا جیب سے چالیس لاکھ روپے نکل جاتا ہے مہینے کا آپ کی جیب سے پینتالیس لاکھ روپے مہینے کا نکل جاتا ہے ڈونیٹ ہو جاتا ہے اس ادارے کو اس ادارے کو لیکن جو کام آپ نے کیا ہے کہ ریمیار خان کے دادو کے سکر کے غریب علاقوں کے بلکہ دیہاتوں کے بچوں کو اٹھا کر آپ نے اس کو لندن اور واشنٹنگ کے بچوں کے برابر لے آیا اس سے آگے لے گئے اگر آپ ملیں تو ان سے آگے لے جا رہے ہیں اس پر کتنے بار آپ کو میں مبارک بات دوں شکریہ دا کروں کم ہے لیکن بارہ اللہ آپ کو عجر دے جزاک اللہ
Related videos
29:32Story of Siraj Ul Haq | Rehan Allahwala talks to Siraj Ul Haq | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/story-siraj-ul-haq-rehan-allahwala-talks-siraj-ul-haq-rehan-allahwala-2485
23:36Siraj Ul Haq Visits World’s First AI School | Tour by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/siraj-ul-haq-visits-world-s-first-ai-school-tour-rehan-allahwala-7
1:17Stop showing negative news, Buzan adviced Siraj Ul Haq
videos.rehan.com/stop-showing-negative-news-buzan-adviced-siraj-ul-haq-7397
3:33Religious Scholar Embraces Technology & Social Media: Maulana Sami Ul Haq Speaks
videos.rehan.com/religious-scholar-embraces-technology-social-media-maulana-sami-ul-haq-352
29:45Har Madrase Kai Talib-E-Ilm Ko Mahana 100,000 Rupay Kamane Kai Liye Ba Ikhtiyar Banana | EP - 120
videos.rehan.com/har-madrase-kai-talib-e-ilm-ko-mahana-100-000-rupay-kamane-kai-liye-ba-97
1:46Siraj ul Haq's Message To The Youth of Pakistan-HD
videos.rehan.com/siraj-ul-haq-s-message-youth-pakistan-hd-4176
2:12I had the honor of spending 3 days day and night with Sirajul Haq Official in his home in Pes
videos.rehan.com/i-had-honor-spending-3-days-day-night-sirajul-haq-official-his-home-3254
5:14My open video letter and letter to Siraj ul Haq 3 small suggestions for Jamaat-e-Islami Pakist
videos.rehan.com/my-open-video-letter-letter-siraj-ul-haq-3-small-suggestions-jamaat-e-3557