videos.rehan.com

Rehan Allahwala Announces New Admissions For 5th and 6th Grade at Rehan School Munawar Campus

videos.rehan.com/rehan-allahwala-announces-new-admissions-5th-6th-grade-rehan-school-2602:09Urdu5 views↗ Watch on YouTube

Join Rehan Allahwala, the visionary founder of Rehan School, as he announces the much-awaited admission opening for the new Munawar Campus situated at the Social Media Incubator. In this special video, Rehan invites aspiring students in grades 5 and 6 to be a part of this innovat…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم میرے نام ریحان اللہ والا ہے ہمارا ایک چھوٹا سا سکول ہے ریحان سکول کرنگی کیمپس اور اب ہم ایک اور کیمپس بھی کھول رہے ہیں جو کہ شہید ملت روڈ پہ سوشل میڈیا انکیویٹر کے برابر میں ہیں وہاں پر ہم کچھ ایڈمیشن سٹارٹ کر رہے ہیں لیکن سکسٹ کلاس اور ففت کلاس کے لئے کر رہے ہیں دونوں ایک ہی میں بٹھائیں گے اور جو ایڈمیشن کا کرائیٹیریا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کے پاس ایک عدد لیپٹاپ ہونا چاہیے جس کی کاؤسٹ آپ کو تقریباً چودہ ہزار روپے پڑے گی ایک عدد موبائل ہونا چاہیے جس کے اندر ٹو جی بی میموری ہو اور انگریزی آنی ضروری ہے اتنی انگریزی آتی ہو کہ آپ اپنا تاریخ کرا سکیں اپنا پسند کا کھانا بتا سکیں آپ کو جب میں باتیں کروں تو ٹوٹی پوٹی آپ انگریزی کی ٹانگ توڑ سکتے ہوں اتنے انگریزی اگر آپ کو آتی ہے تو ہم آپ کو admission دے دیں گے اور آپ وہاں پر آ سکتے ہیں fifth and sixth class کے بچے ہیں دس سے بارہ سال کے درمیان میں بچے ہیں لیکن ہم ایک کھٹا ہی بٹھائیں گے ان کو فیلحال یہ بچے جو ہیں basic computing سیکھیں گے computers چلانا سیکھیں گے basic canva سیکھیں گے basic AI basic youtubing basic chat GPT ٹیک ٹاک دیکھنا سیکھیں گے ایک سال لگا کے یہ بچے اتنے تیز ہو جائیں گے کہ اب ان کو ہم کسی سپیشلیٹی کی طرف لاسکیں گے اور کسی کسی خاص پرابلم سولونگ کی طرف ان کو ہم کمیٹ کریں گے ہمارا جو سکول ہے وہ باروی تک ہے تین تک نہیں ہے ہم امریکن سسٹم کو فالو کر رہے ہیں اور باروی کا ہم ان کو اگزام دلوائیں گے وہ بھی امریکن ہائی سکول کا اگزام دلوائیں گے تو اس کے بعد جو ان کو ڈگری ملے گی وہ امریکہ سے ہوگی وہ پھر اچھی سی آپ کو سیٹیفائی کرتے گی کہ آپ کو ایکولنسی مل جائے گا جسے آپ او لیول کرتے ہیں اے لیول کرتے ہیں ڈائریکلی آپ جو ہے وہ کہ ہمارا لکشنا پڑھنا ہم نہیں سکاتے سکول میں پڑھنا سکاتے of course بغیر پڑھے تو چیٹ جیویٹی بھی نہیں چلا سکتے تو اگر آپ اپنے بچوں کو دلوانا چاہیں تو آپ ضرور آسکتے ہمارے ساتھ رابطہ کر دیجئس نمبر کے اوپر admission کے لئے شکریہ