videos.rehan.com

Ustad ke bagair school kaise chal sakta hai? How is this Possible? | EP - 154 | #rehanallahwala

videos.rehan.com/ustad-ke-bagair-school-kaise-chal-sakta-hai-how-this-possible-ep-154-3534:07Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Ustad ke bagair school kaise chal sakta hai? How is this Possible? | EP - 154 | #rehanallahwala --- Ever wondered "how a school can run without a teacher in every classroom"? In this podcast, "Mudassar Majeed Ch" dives deep into the "Rehan School system" with guidance from "S…

Transcription

Urdu

کولوں میں یوٹیوب نہیں سکھاتے تھے لیپٹوپس نہیں استعمال کیے جاتے تھے خاص طور پر پاکستان میں پیچھے سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ جی پیٹی آگئی تو جب چیٹ جی پیٹی آئی تو کیونکہ میرا سارے ساری سندگی ٹیکنالوجی کے ساتھ گزرا ہے تو میں نے یہ دیکھا کہ چیٹ جی پیٹی is a very very big game change ہر چیز کا جواب دیتی ہے تو میرے پاس تو ہر چیز کا جواب نہیں ہوتا تو ہمیں پھر اس کو تیچر بنانا چاہیے جس کے پاس علم زیادہ ہو کہ پاکستان میں پچیس ملین بچے ایسے ہیں جو سکول نہیں جاتے تو ان کے لیے کوئی سسٹم ایجاد کیا جائے جا کے وہ بھی سکول جا سکے تو ہم نے یہ شروع کیا کہ ہمارے بچے پانچویں میں پانچ ہزار روپے کمائے سٹھویں میں اٹھائیس ہزار روپے کمائے اور ساتویں میں پچاس ہزار روپے کمائے اور آٹھے میں جا کے ڈیڑھ لاکھ روپے مہینہ یعنی پانچ سو ڈورا کمائے تو اگر ہم اپنے ملک میں دیکھیں ہمارے گٹر پانی بجلی یہی مسئلہ نہیں ٹھیک ہوئے ابھی تک ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو کہ بچپن سے بولیں جیسے ہم بولتے ہیں ہم بڑے ہوک انجینئر بنیں گے بڑے ہوک ڈاکٹر بنیں گے کوئی یہ نہیں بولتا میں بڑے ہوک بجلی کا پانی کا پرابلم سول کروں گا میں اپنے ملک سے پانی کا پرابلم سول کروں گا میں اپنے ملک سے روڈ کا پرابلم سول کروں گا اور جب مجھ سے کوئی کہتا ہے کہ زیادہ ہمبیشیس گول تو نہیں ہو گیا تو میں کہتا ہوں یار ایک آدمی ہے اس کا نام ایلون ہے وہ مارس پہ جانے کی بات کرتا ہے تو ملک کو ہی اندر چیزیں ہیں دنیا کے اندر ہی اچھی چیز کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ہم یہ چاہتے ہیں بچوں کو سیکھنا سکھا دیں اور پیسوں سے لیس کر دیں کہ جہاں بھی بھی جاؤگے future جیسا بھی ہوگا probably پیسے تو چاہیے ہوں گے تو کیوں نہ تم پیسہ کمانا سیکھ لو hello viewers this is madhasar madheed esl expert and media person from pakistan as you know that that every sunday i used to invite valuable guests from across the globe to explore thought-provoking topics that inspire growth learning and global understanding so stay tuned today i have invited a special guest Rehan alawala the owner of Rehan schools international So sir very warm welcome you in this session So sir how are you I am good. Do you want to speak in English or do you want to do it this in Urdu? Okay. Okay. Till today after the internet came no one has made the school from scratch جب بھی کوئی نئی چیز آتی ہے نئی ٹیکنالوجی آتی ہے مثال کے طور پر بجلی آگئی تو اب اگر پرانا گھر ہے تو آپ اگر کسی پرانے گھر میں گئے ہوں تو وہ پرانے گھروں میں اوپر سے بجلی چل رہی ہوتی تھی موٹے موٹے تاروں کے ساتھ اسی طرح سے جب آپ نئی چیز تکنالوجی آتی اس کو فرس فیزکس کے قصول ہے فرس پرنسپلز یعنی کہ آپ اس کو سکرات سے دوبارہ ڈیزائن کریں ری تھنک کریں تو میں ابھی بنائی رہا تھا انٹرنیٹ کے ساتھ کیونکہ سکولوں میں یوٹیوب نہیں سکھاتے تھے لیپ ٹاپس نہیں استعمال کیے جاتے تھے خاص طور پر پاکستان میں تو پیچھے سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ جی پی ٹی آگئی تو جب چیٹ جی پی ٹی آئی تو کیونکہ میرا سارے ساری سندگی ٹیکنالوجی کے ساتھ گزرا ہے تو میں نے یہ دیکھا کہ چیٹ جی پی ٹی is a very very big game change ہر چیز کا جواب دیتی ہے کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کا جواب نہیں آتا ہو تو میرے پاس تو ہر چیز کا جواب نہیں ہوتا میری ٹیچروں کے پاس بھی نہیں ہوتا میرے والدین کے پاس بھی نہیں ہوتا تو ہمیں پھر اس کو ٹیچر بنانا چاہیے جس کچھ کے پاس علم زیادہ ہو تو ہم نے ایک ایسا سکول بنا ایک ایکسپریمنٹل سکول بنایا جس کے اندر جہاں پر یہ دیکھا جائے کہ اے آئی کے آنے کے بعد سکول ہونا کیسے چاہیے تیوچر میں سکول ہونا کیسے چاہیے آ یہ جو سکول سسٹم ہم ٹیپکلی دنیا میں استعمال کرتے ہیں وہ انڈسٹریل ایج کی جاتی انڈسٹریل ایج کے بعد بہت ساری ایجز آئی ہیں اور اب اے آئی ایج کے لیے کسی نے سکول سکرات سے نہیں بنایا تو میں اس اسکول کو سکرات سے بنا رہا ہوں دیکھ رہا ہوں we don know exactly future we also don know future problem solve school نہیں جاتے تو ان کے لیے کوئی system اجاد کیا جائے جا کے وہ بھی school جا سکیں تو ہم نے یہ شروع کیا کہ ہمارے بچے پانچ وی میں پانچ ہزار روپے کمائے سٹی میں اٹھائیس ہزار روپے کمائے اور ساتھ وی میں پچاس ہزار اور آٹھویں میں جا کے ڈیڑھ لاکھ روپے مہینہ یعنی پانچ سو ڈورا کمائے اور وہ سپلٹ کر لیں سکول کے ساتھ تو اگر آپ ایک سکول کھول لیں مدرسر جس کے اندر سو بچے ہوں اور اس کے اندر بچہ ڈیڑھ لاکھ روپے یا ایک لاکھ روپے کماتا ہو آپ پچاس لاکھ روپے مہینہ کمائیں گے اس سکول سے تو آپ جاب کیوں کریں گے آپ ایک سکول بنانا پسند کریں گے تو یہ ایک موڈل کریٹ کیا گیا جا رہا ہے ابھی تیسرا جو پرابلم ہے وہ یہ کہ ہمیں اپنے ملک میں لیڈرشپ کا حکم نظر آتا ہے جیسے آپ نے اپنے آپ کو آئیز کا لیڈر بنایا ہے آپ انگلیش ایز سیکنڈ لینگوچ کے اوپر زیادہ کام کرتے ہیں تو اگر ہم اپنے ملک میں دیکھیں ہمارے گٹر پانی بجلی یہی مسئلہ نہیں ٹھیک ہوئے ابھی تک ہمیں ایسے لوگ چاہیے جو کہ بچپن سے یہ بڑے ہو گئے انجینئر بنیں گے بڑے ہو گئے ڈاکٹر بنیں گے کوئی یہ نہیں بولتا میں بڑے ہو کے بجلی کا کام پرابلم سول کروں گا میں اپنے ملک سے پانی کا پرابلم سول کروں گا میں اپنے ملک سے روڈ کا پرابلم سول کروں گا ہم اس کو لیڈر بائی ڈیزائن بنایں تو لیڈر کون ہوتا ہے جو زیادہ لوگوں کے لیے کام آتا ہے تو ہمارے سکول کے گولز ہیں کہ آپ کو گینیس بک میں نام ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ہر بچے کو دس لاکھ لوگوں کی خدمت کرنی ہے دس لاکھ لوگوں پر ایمپیکٹ ڈالنا ہے اور اپنے لیے ایک میلین ڈالر بھی کمانا ہے اٹھائیس کروڑ روپے بھی کما کے گھر لے کے جانا ہے یہ ایمبیشیس گول ہیں اور جب مجھ سے کوئی کہتا ہے کہ زیادہ ambitious goal تو نہیں ہو گئے تو میں کہتا ہوں یار ایک آدمی ہے اس کا نام ایلون ہے وہ مارس پہ جانے کی بات کرتا ہے میں تو ملک کوئی اندر چیزیں ہیں دنیا کے اندر ہی اچھی چیز کرنے کی کوشش کر رہا ہوں زیادہ سے زیادہ fail ہو جائیں گے اگلا آدمی زیادہ ambition تو اچھا ہونا کم سے کم کوشش تو کریں ستاروں سے آگے جہاں جھونڈنے تو صحیح جائے جیسا کہ آج میں نے ایک فیس بک پہ جو فلائر شیئر کیا تھا جس کے پر لکھا تھا کہ ریحان سکول جہاں پر کوئی استاد نہیں بڑھاتا تو سر مجھے آئے یہ بتائیے گا کہ اب سر لوگ یہی کہتے ہیں کہ آپ کے سکول میں کوئی ٹیچر نہیں ہے تو یہ کیسے پوسیبل ہے آپ ذرا ہمارے ناظرین کو بتائیے گا کہ کیا کوئی سکول ٹیچر سے بغیر چل سکتا ہے اگر چل سکتا ہے تو کیسے چل سکتا ہے ہمارے ناظرین کو اپنے آنا سکتے ہیں اچھا کچھ چیزیں ہوتی ہیں جیسے اگر آپ نے زندگی میں کبھی امرود نہیں کھایا نا تو میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ امرود کا مزہ کیسے ہے تو اس کے لیے آپ کو امرود کھانا پڑے گا اور دیکھنا پڑے گا اور چار پانچ دفعہ چکنا پڑے گا تب سمجھ میں آئے گا دماغ کو کہ یہ کیسے کیا ٹیسٹ ہوتا ہے تو میں آپ اب تو اللہ کا شکر ہے ہمارے پورے ملک میں سکول ہیں لاہور میں ہیں اسلام آباد میں ہیں پنڈی میں ہیں کوئٹا میں ہے کراچی میں ہے آپ آئیں اور اس کو خود experience کریں teacher کا کام تھا پڑھانا اور اب ہمارے school میں ہوتے ہیں facilitate کرنا guide جیسے آپ cricket کا coach ہوتا ہے football کا coach ہوتا ہے ہمارے schoolوں میں بھی coaches ہوتے ہیں جو کہ guide کرتے ہیں کہ آپ ایسے کر سکتے ہیں ایسے کر سکتے ہیں ایسے کر سکتے ہیں ان کو discipline کرنے میں مدد کرتے ہیں ہم teach نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ہم کو یہ نہیں ہم یہ سیکھنا باد میں رہتے ہیں اگر آپ دوبئی جا رہے ہیں اور آپ کو نہیں پتا کہ دوبئی میں کیا چیز کام آئے گی کون سے کپڑے لے جاؤں گرم لے جاؤں تھنڈے لے جاؤں تو آپ کیا کریں بہت سارے پیسے لے جائیں وہاں جا کے خرید لی جائے گا ہم یہ چاہتے ہیں کہ بچوں کو سیکھنا سکھا دیں اور پیسوں سے لیس کر دیں کہ جہاں بھی بھی جاؤ گے فیوچر جیسا بھی ہوگا پرابیبلی پیسے تو چاہیے ہوں گے تو کیوں نہ تم پیسہ گمانا سیکھ لو اور سیکنڈ یہ کہ سیکھنا سیکھ لو جو بھی پرابلم آئے اپنے آپ کو پیوٹ کر لینا اپنے آپ کو چینج کر لینا اپنے آپ کو ڈائیورٹ کر لینا رستہ چینج کر لینا شہروں میں تو فیصل آباد کے حوالے سے بھی یا کوئی فیصل آباد میں بھی ایہان سکول کا وہ کیپس لانچ ہونے جا رہے ہیں ہم ایک بلکل چھوٹا سا رنگنے والے بچے کی طرح ہیں ابھی اور انشاءاللہ تعالی جب تھوڑا سا اتاکت آ جائے گی ہم میں تقریباً سال کے تین کروڑ روپے اس پر انویسٹ کرتا ہوں اور ابھی یہ لوس میکنگ انسٹیٹیوشن ہے جب یہ پیسے کمانا شروع ہو جائے گا نوملی سکول پیسے کماتے نا آپ سکول کھولتے ہیں جی بڑا پیسہ کمارے ہیں یا الٹا حساب چل رہے ہیں تو جب یہ سسٹینیبل ہو جائے گا انشاء اللہ ایک سال بعد تو پھر ہمارا ارادہ دو سو سکول بنانے کا ہے ہر ڈسٹرکٹ میں ہماری خواہش ہے کہ ایک مائیکرو سکول ضرور بنائیں جا کے لوگ آکے اس کو چک سکیں دیکھ سکیں ایکسپیرنس کر سکیں دھائی سو ملین قوم ہے ہماری تو دھائی سو ملین کی اوپر ایک چیز سا بڑا شہر ہے پاکستان کا تو ڈیفنیٹلی یہاں پر اس اس سکول کی اچھا ضرورت ہوگی اور ڈیفنیٹلی آہ فیصل آباد کے شہری بھی اس حوالے سے بہت زیادہ مطلب آہ فہج مند ہوں گے جب وہ جل جل آئے ہو وہاں پر دو کیا ایک جو ہے دینس کے مستفید ہو سکیں سر آپ کا ایک سلوگن ہے کہ ہر بچہ کمائے گا ایک لاکھ رویہ تو اس میں کیا صداقت ہے یہ کیسے ممکن ہے ایک سکول کا بچہ کس طریقے سے ایک لاکھ رویہ پر منت کو کما سکتے ہیں کیسے بوسیت فیصل آباد ہو یا کوئی اور شہر ہو اس کے حوالے سے آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے کریکلوم کو اپنے سکولوں میں پڑھا سکتے ہیں ہماری ایک کتاب ہے جو اس کا نام ای سی سی ایل ہے جو بیسک ہماری کتاب ہے ایڈو نو ایف کین سی ایڈ اس کتاب کو آپ اپنے کمپیوٹر کی کلاس سے پھر ریپلیس کر سکتے ہیں اس کو آپ ہمارے ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر لیں ریہان سکول ڈاٹ کام سلیش بکس اور ہمارا ٹیچر ٹریننگ کے پروگرام ہے آپ اپنی ٹیچروں کو ٹرین کر کے اپنی سکول میں پڑھا سکتے ہیں آج آپ کا جو کالج ہے آپ نے مجھے یاسین صاحب کا نمبر دیا تھا ان کو پریزنٹیشن بھی ہم نے دے دی ان کو بتا بھی دیا کہ اس کس طرح سے یہ کام کرتا ہے اور اس کے بعد ہر سکول کے اندر جو سکول ختم ہو جاتا ہے اس کے بعد آپ اس کوریکلم کو پڑھا سکتے ہیں تو ہر سکول کے اندر یہ کوریکلم استعمال ہو سکتا ہے میں ہر جگہ سکول نہیں بنا پاؤں گا میرے لئے ممکن نہیں نہ کہ دو لاکھ سی ہزار سال دس گناہ ہم پیچھے ہیں امریکہ کا ایوریج ہے پچپن ہزار روپے سال ڈالر سال یعنی کہ تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ روپے سال مہینے کے آپ ڈیوائٹ کر لیجئے کہ بیس لاکھ روپے بنتے ہیں تقریباً سنگاپور کا ہے پچپن ہزار ڈالر سال لکسنبرگ کا ہے ایک لاکھ تیرہ ہزار ڈالر سال جو کہ بنتے ہیں تین کروڑ روپے سال جو کہ بنتے ہیں پچیس لاکھ روپے مہینہ اگر ایک انسان ہے اس کے دو کان ہے دو آنکھیں ہیں سر ہے اور وہ تیس لاکھ روپے کما سکتا ہے تو آپ کے آپ کو اپنے اوپر کیوں یقین نہیں ہے کہ وہ پاکستان میں بیٹھ کے انٹرنیٹ کے اوپر رہتے ہوئے ایک لاکھ روپے کما سکتا ہے آپ اس وقت انٹرنیٹ کے طور پر میرے سے باتیں کر رہے ہیں آپ کا میری جگہ کوئی اور ہو سکتا تھا کسی اور میں اس وقت پاکستان سے باہر ہوں میں کسی اور ملک میں بھی ہوں میرا کسٹمر کہیں بھی ہو سکتا ہے اگر آپ لوکل کسٹمر کو سرویس دیں گے تو آپ کو لوکل میں پیسے ملیں گے اگر آپ اپنے آپ کو الائن کر لیں کہ میں نے لوکل کو کسٹمر کو سرویس ہی نہیں دینی ہے میں نے باہر کے کسٹمر کو سرویس دینی ہے تو آپ کی عامدنی آٹومیٹکلی پانچ گناہ سے دس گناہ خود بخود بڑھ جائے گی کیونکہ آپ نے سرویس دینی ہی باہر ہے تو ہم کلاس فور میں ایک سال تک اس کو اے آئی کی مدد سے انگریزی ٹھیک کرتے ہیں کلاس ففت میں اس کو بیسک اے آئی بیسک کمپیوٹنگ بیسک فری لائنسنگ سکھاتے ہیں اور کیوں کہ اس وقت جو بہت بڑی چیزیں بچے ٹیوشن پڑھاتے ہیں بہنیں ٹیوشن پڑھاتے ہیں آپ انگریزی پڑھاتے ہیں ایسا سبجیکٹ جو کسی کو پڑھنا نہیں آتا ہو اس کی ہم ٹیوشن پڑھاتے ہیں اس وقت موبائل کی ٹیوشن سوشل میڈیا چلانے کی ٹیوشن آرٹیفیشل انٹیلیزنس کی ٹیوشن کی بہت بڑی سپیس ہے کیونکہ یہ کسی کو بھی نہیں آتی ہے چلانا تو ہم جو ہماری جو بیسک کتاب ہے سب سے پہلے ہم کہتے ہیں آپ نے اپنے ابباجی کو پڑھانی ہے پھر آپ نے اپنی اممہ جی کو پڑھانی ہے جس طرح سے اور ان سے پیسے مانگ رہے ہیں جس طرح سے آپ عیدی مانگتے ہیں آپ کو شرم نہیں آتی عیدی مانگتے ہوئے آپ کو ابباجی کو فیس کیوں مانگتے ہوئے شرم آتی ہے پھر جب ابباجی کو پڑھا لیں امماجی کو پڑھا لیں پھر اپنی کزن کو پڑھائیں پھر اپنے مامو کو پڑھائیں پھر اپنے چاچا کو پڑھائیں جب آپ کو بہادر ہو جائیں پانچ دس ہزار روپے کمانا شروع ہو جائیں تو پھر ہم آپ کو ویب سائٹ ہم نے بنائی ہے اس پہ جا کے اور ٹیوشنیں مل جائیں گی فری لینز کی مارکٹ پلیز بنا دیں گے جیسے جیسے آپ کا میں نے آپ کو بتایا لیولز ہیں کلاس فائیو کلاس سکس کلاس سیون کلاس ایٹ کلاس ایٹ یعنی چار سال ہمارے ساتھ جب کوئی گزار لے گا اس کے بعد جا کے آپ ڈیڑھ لاکھ روپے مہینے پہ پہنچتے ہیں پہلے دن سے نہیں پہنچ جاتے ہیں سیکنڈ یہ کہ ابھی آپ نے مجھے بتایا کہ آپ کا جرنی اس طرح شروع ہوا کہ آپ نے ہمارے سکول کی ایک سٹوڈنٹ کو انٹرویو دیا ڈیڑھ سال پہلے اس نے آپ کو سکین یارڈ بھی سکھایا اس نے آپ کو چلانا بھی سکھایا اب وہی student میری assistant ہے اور تقریباً ایک لاکھ روپے اس کی آمدنی ہو چکی ہے کیونکہ وہ جو adults ہیں ان سے زیادہ مجھے کام کر کے دے دیتی ہے اس سے زیادہ جلدی کر دیتی اس کی speed بہت زیادہ ہے کیونکہ اس نے اس نے ہر چیز نہیں سیکھ tutorial students batch تھے جو کہ بہتی زیادہ فینامنل ہو گئے ہیں میری خود سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسے کیسے ہو گئے ہیں جیسے آپ نے کتے انٹرویو کی ہیں آج تک مدد سے سب سے قریباً دو ہنڈرڈ پلاس سائی ہے ہمارے ہاں کلاس پائیو سے کلاس سکس میں جانے کے لیے ٹو ہنڈڈ پاڈکاس کرنی ہوتی ہے تو اب انحل کی ہو چکی ہیں ساڑھے چار سو پاڈکاس دوسرے سٹوڈنٹ کی چھے چھے سو ہو چکی ہیں تو اگر کوئی بچہ چھوٹا سا چھے چھے سو پاڈکاس کر کے بیٹھا ہوگا تو وہ کیا بن جائے گا جن کا بچہ ہی ہوگا نا جب اس کو بولنا سننا ڈھوننا سکھانا آگیا تو وہ پیسے بھی اچھے بن جائیں گے انشاء اللہ تعالی پیسے value سے ملتے ہیں پیسے آپ value جس کو جتی زیادہ value دیں گے وہ آپ کو زیادہ پیسے مل جاتے ہیں. چھوٹ آنس ہے کہ ہم پاکستان میں پیسے کمانا کو نہیں سکھاتے ہم کہتے ہیں آپ نے باہر سے پیسے لے کر آنے اور رہنا پاکستان میں کمانا globally ہے. بلکل ٹھیک صحیح کہا آپ نے. سر جیسا کہ ہمارے ہاں بہت سے traditional schools ہیں جیسے بہت سے public school ہیں پرائیوٹ سکولز ہیں تو وہاں پر جو جو جو سکول آنرز ہیں وہ کس طریقے سے جس طریقے سے آپ اپنے سکول میں جو ڈیفرنٹ بکس پڑھا رہے ہیں تو کیا وہ اس طریقے سے پڑھا سکتے ہیں اپنے سکولز میں جیسے کہ آپ نے اپنا کرکلم ڈیزائن کیا تو کیا وہ جو کرکلم ہے جو کہ اے آئی بیسٹ ہے تو کیا اس چیز کی جو ہے اڈاپٹیشن وہاں پر ہو سکتی ہے کیا تانسپیکن لیکن سب سے بڑا جو ابسٹیکل ہے ہمارے کوریکلم کو پڑھانے کا وہ یہ کہ ٹیچر جو ہے نا وہ ٹیچر پچاس ٹیچر رکھے اور ان میں اور دس سٹوڈنٹ تھے ان کو ٹرین کیا ان میں سے بہت سارے آئے بہت سارے چلے گئے بہت سارے آئے بہت سارے چلے گئے اب ہم نے پورا ٹیچر ٹریننگ انسٹیٹیوشن بنا دیا ہے اس کا وہ اور اس کا وہ پوری کتاب بنا دیا ہے پورا کریکلم بنا دیا ہے میں نے آپ کو بھیجی بھی آج جو بھی کر لے اس کے بعد وہ ہمارا کرکرم آپ کے سکول میں اپنے سکول میں پڑھا سکتا ہے اس کو بہت آسان ہے پڑھانا اتنا آسان ہے کہ آپ کو خود حلوہ لگے گا لیکن جو کام آپ نے کیا نہ ہو وہ حلوہ نہیں ہوتا حلوہ بنانا بھی ایک کام ہے اگر حلوہ بنانا نہیں آتا بلکل صحیح فرمایا سر میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گا جیسا کہ میں اس وقت فیصل آباد کے ایک مشہور سکول دویجنل ببلک سکولنٹ کالج فیصل آباد میں پڑھا رہا ہوں جہاں پر میرے پاس نائن ڈیمپس کی کلاسز ہیں اس کے علاوہ کالج کی فرسٹیئر سیکنریر کی کلاسز ہیں اس کے ساتھ ساتھ میں جیسی انورسٹی میں جیسی انورسٹی فیصل آباد وہاں پر بی ایس کی کلاسز پڑھاتا ہوں تو سر میں اپنے اس ٹیچنگ میں کہ اے آئی کو کس طریقے سے انکلکیٹ کر سکتا ہوں کسی طرح سے اس کو شامل کر سکتا ہوں اور یہ کس طریقے سے possible ہے کہ کیا یہ possible ہے میں اپنی metric کے بچوں کو یا inter کے بچوں کو یا BS کے بچوں کو AI کے طور پر آؤں اور یہ کیسی ہو سکتا ہے میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ ہمارا ایک چھوٹا سا course ہے ایک مہینے کا basic AI کا وہ کر لیں اور اس کے بعد آپ کو یہ بات سمجھ میں آ جائے گی کہ آپ AI کی AI چار جی پی ٹی اور جو باقی اللینز ہیں ان سب کا کمال یہ ہے کہ وہ پی ایج ڈی لیول کے ٹیچرز ہیں یا اس کے پاس اقل لیتری تو وہ کچھ بھی کتاب پڑھا سکتے ہیں اور یہ کیسے پڑھانی ہے اس کی بھی میں نے کتاب بنا دی ہے کہ یہ کیسے پڑھانی ہے وہ کورس ہے آپ آئیں جوائن کریں اور اس کو کر لیں اور کتاب ساری کورسز کی جتنی بھی کتابیں ہیں وہ فری آف چارج آپ ہماری ویب سائٹ سے ریحانسکولڈ.کام سلیش بکس پہ جا کے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان سب کی ریکارڈنگ یوٹیوب پہ پڑھی ہیں ہم آپ جتنی بھی کتابیں ہماری ہیں ہماری ہر کلاس لائیو ہوتی ہے ہر روز وہ کوئی بھی جوائن کر سکتا ہے اور وہ پھر بعد میں یوٹیوب پہ پڑھے رہتی ہیں اس کو آپ جا کے دیکھ سکتے ہیں کوئی بھی دیکھ سکتا ہے جی بلکل تو مطلب صحیح فرمایا آپ نے مطلب کہ ہم اپنے جو ہمارے اے آئی کی ٹولز ہیں اس سے ہم جو ہے اپنے اس کو اپنی لائف میں لے کر بہت ساری آسانیاں پیدا کر سکتے ہیں سر میں نے آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ بہت ساری جب اے آئی کو جی اپلیکیشنز ہوتی ہیں تم ان کو ڈالوڈ کرتے ہیں تو وہ ڈالوڈ ہوتی ہیں لیکن ساتھ ہی وہ اس کا سبسکرپشن مانتے ہیں تو کیا یہ مطلب کوئی اس طریقے میں اس کو ایسا ہل ہے کہ کیا مطلب سبسکرپشن کے بغیر پیر تیسے پیر کیے بغیر اے آئی کی ڈیفرنڈ اپلیکیشنز کو ہم اپنی سیل فون میں انسٹال کر لیں اور اس میں کچھ ہم جو ہے چیزیں بنا سکیں دوستی تصیب سکیں دیکھیں جب آپ بجلی استعمال کریں گے تو بجلی کا بل بھی آئے گا کھانا کھائیں گے تو اس کا بل بھی پی کرنا پڑے گا اگر آپ ای آئی استعمال کر رہے ہیں اور آپ کو بیس ڈالر تیس ڈالر خرچ کرتے ہوئے تکلیف ہو رہی ہے تو اس کی وجہ اپنی آمدنی کم ہے تو بجائے اس کے کہ آپ پیسے بچائیں آپ پیسے کمانے پہ فوکس کریں کہ بھئی آپ کا اگلا سوال یہ ہو سکتا ہے کہ سر مجھے یہ بتاؤ کہ میں پانچ سو ڈالر مہینہ بناتا ہوں مجھے پانچ ہزار ڈالر مہینہ چاہیے جاکے مجھے اے آئی سبسکرپشن بھاری نہ پڑے اگر ایک امریکن پانچ ہزار ڈالر مہینہ کما سکتا ہے تو پاکستانی بھی تو اسمارٹ ہے وہ بھی تو اقل مند ہے وہ کیوں نہیں کما سکتے تو یہ سم آسکتا ہوں پاکستان میں رہتے ہوئے اس کا آسان جواب آپ کے لیے ہی ہوگا مدد سے کہ آپ جب ہمارے لیول ٹو میں جاتے ہیں یا لیول ٹو کی کتاب آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں اس کے اندر سکھایا ہے کہ آپ نے اپنے آپ کو پانچ سو انگریز ٹیچروں کے ساتھ جوڑنا ہے جیسے آپ ابھی جوڑنے آپ کا میں نے ایک انٹرویو دیکھا آپ جوڑیں انہی میں سے کوئی نہ کوئی آپ کو آٹومیٹکلی ہائر کر لے گا انہی میں سے کوئی کہے گا مدرسل you are a fantastic teacher I would like to hire you for my school آپ اس کو hire آپ آپ hire ہو جائیں گے آپ کی انکم باہر سے آنا شروع جائے گی ابھی جب ہم نوکری ڈھونٹے ہیں آپ نے لکھا بتا کہ میں ہوں آہ آہ کونسے علاقے سے آپ originally سمندری فیصل آباد سمندری کا چینی ایریا ہے وہاں پہ فیصل آباد تو آپ سمندری سے نکلے فیصل آواز میں فز گئے اگر آپ اپنے آپ کو منٹلی کھول لیں کہ جی میرے پانچ سو تیچر فرینڈ ہوں یا سکول اونر فرینڈ ہوں سنگاپور میں تو آٹومیٹکلی وہ سنگاپور والا آپ کو ہائر کرے گا وہ کیوں ہائر کرے گا کسی آہ لیس ام کمپیٹنٹ کو ہم دنیا میں اب رہتے ہیں پاکستان میں نہیں رہتے جب اور نورملی نوکری دوستوں کے سروں ملتی ہے یا ریفرنس کے ساتھ ملتی ہے نہ ہمارے دوست ہیں باہر نہ ہمارے ریفرنس ہے باہر جب آپ ریفرنس بنائیں گے دوست بنائیں گے تو آپ کی نوکری بھی باہر ہو جائے گی automatically یہ simple سا formula ہے کوئی اس میں rocket science نہیں ہے سر مجھے یہ بتائیے گا کہ یہ جو آپ نے بھی syllabus design کی ہے اے آئی کا specifically students کے لیے تو یہ کس grade جو students ہیں ان کے لیے ہے کیا یہ مطلب اس کا جو implementation کس grade سے ہوگی grade 2 سے grade 3 سے grade 4 سے because کچھ چھوٹے بچے آج کل تو computer کے بارے میں ہمارا جو computer کا system ہے وہ ابھی بھی ہم وہ جو پرانی جو جو ڈیوائسز ہیں ان کے بارے میں بات کرتے ہیں جو چیزیں ایون کے اوبسلیٹ ہو چکی ہیں جو کہ ایون کے یوز بھی نہیں ہے وہ مطلب ان چیزوں کے بارے میں پڑھایا جا رہا ہے تو ہم یہ ہمارا سلیبس بھی یہ جو نئی چیزیں جو آپ بتا رہے ہیں ان کو ہم کیسے کر سکتے ہیں اور کیونکہ ہمارے جو نیشنل کریفلم ڈیزائنرز ہیں کیا ان کو یہ چیزیں پتا نہیں ہے کہ ہمیں جو بتاتے ہیں کہ یہ ہارڈسٹ ہے یا سمتنگ لائک یہ جو چیز ہے آپ تو ہارڈسک کے سے پہلے کی جو مطلب یہ چپ بورڈ ہے یا سمکھن لائک ڈسک کو یہ اس طرح کا کوئی فلاپی ڈسک سوری فلاپی ڈسک کے بارے پر آیا جاتا ہے فلاپی ڈسک کا تو آج کل کوئی ٹرینڈ بھی نہیں ہے نہاں کو ان کو لوگوں کے اس کے بارے میں مطلب پتا ہے تو یہ کیوں مطلب اس طرح کا جو پرانا سلیبرز ہے جن کا بچوں کی جس کی امپلیمنٹیشن بھی نہیں ہے تو وہ پرانی چیزیں ہمارے بچوں کو کیوں بار بار پڑھائی جا رہی ہیں ہمیں latest trends ہیں یہ technology کی طرف ہمارے national curriculum designer ہیں level books design کیوں نہیں پڑتا دیکھیں جی ایک رومی کا کال ہے بہت پرانا کہ پہلے میں بہت عقل مند تھا ساری دنیا کو بدلنے کی کوشش کرتا تھا پھر تھوڑی سی دانائی آگئی تو اپنے آپ کو بہتر کرنا شروع کر دیا تو وہ باقی لوگ کیوں کرتے ہیں یہ تو وہی بتا سکتے ہیں مجھے نہیں معلوم لیکن آپ کو اگر چیز مل جائے سہی تو پھر اس کو آپ کو اپنا لینا چاہیے ہم زیادہ در جو پاکستان میں اہل سنت روگ رہتے ہیں وہ امام ان کو جن کو جانتے ہیں وہ سبام امام یہی کہتے ہیں کہ اگر میرے سے اچھی کوئی چیز مل جائے تو اس کو فالو کرنا مجھے فالو نہیں کرنا تو اگر آپ کو کوئی اچھی چیز مل رہی ہے تو آپ اس کو فالو کر لیں آپ کیوں نیشنل کوریکلم کی پیچھے بھاگ رہے ہیں میں ایک دفعہ میرا انٹرویو یوٹیوب پہ پڑا ہوئے actually جب ایچی سی کے جو formal ابھی جو chairman retire ہوئے ہیں ان کے گھر گیا ان سے انٹرویو لیا انہوں نے مجھ سے کہا رہا ہاں تمہارے بل گیٹس دوست ہیں please ان سے کوئی ایک نیش ایک global university بنا دو تو global university کے اندر کوئی بھی جائے اور پڑھائی کر لے اسی طرح سے اب ہم نے global school بنا دی اس وقت ہمارے پاس سات ملکوں سے students online پڑھتے ہیں اور ہمارا target اس لیے ایک ملک سے سیکھنا کو بہت ملتا ہے ان کا کلچر سیکھنا کو ملتا ہے ان کی زبان سیکھنا کو ملتی ہے ان کے کھانے سیکھنا کو ملتے ہیں میں بہت ایکسائیٹ ہوتا ہوں نے سو سال پہلے کہا تھا خیرت کو غلامی سے ازاد کر دے سونج کو سونج کو غلامی سے ازاد کر دے وہ سونج کیا ہم سب غلام ہیں اور جوانوں کو پیرو کا استاد کر دے تو جب آپ ہمارے سکول جو جوین کریں گے میں نے آپ کو بتایا کہ ہمارے جو سکول کے اندر تمام سٹاف ہے وہ تمام ہمارے سکول کا سٹورنٹس ہیں ہمارے سکول کے پرنسپل بھی ہمارے سکول کے سٹورنٹس ہیں جو ایک سال ہو جاتا ہے ہم انہی سے کہتے ہیں تم نے یہ کام کرنا ہے تم نے یہ کام کرنا ہے دو دو تین تین مہینے کیلئے ہم پرنسپل بھی بچے کو بناتے ہیں فیسیلیٹیٹر بھی بچے کو بناتے ہیں ہم نے ابھی کولیج سٹارٹ کیا ہے اور کالج کے اندر تمام جو تیچرز یا فیسیلیٹیٹر ہیں وہ سکول کے بچے ہیں بارہ سال پندرہ سال سترہ سال وہ کالج والے بچے یوں پکڑ کے بیٹھے ہوتے ہیں کہ یار یہ ہم کو پڑھائے گا ہاں وہ زیادہ اچھا جانتے ہیں تو جدر سے بھی علم ملے ہمیں لے لینا چاہیے ایک عجیب و غریب قسم کے زمانہ آ گیا اس کا ہمیں بھرپور اپنی دنیا آپ پیدا گئی ساری باتیں علام اقبال بول کے گئے ہے تو آپ اپنی دنیا آپ پیدا کریں صرف شاعری کو یاد کرنے کے لیے تھوڑی انہوں نے کہا تھا عمل کرنے کے لیے یاد ہے عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جانتی ہے تو یہ سارے شعر ہم کو ساری چیزیں آتی ہیں لیکن ہم عمل نہیں کر پا رہے ہوتے ہوں سر میں آپ سے یہ پوچھا جاؤں گا کہ جیسا کہ ہماری سوسائیٹی میں ایک کیاس کی سیچویشن ہے لوگوں کے پاس ڈگریز ہیں اور بی ایس اور ایون ایم ایس کیا ہوئے ایون پی ایس جی کے لیے بھی کچھ لوگ کیے بیٹھے ہیں تو میں یہ پوچھنے تاںوں کے کہ آج کل ایک دور لگی ہوئی ہے کہ باہر کے ملک جانا ہے دیفرنٹ کنٹریز میں یوکے تو دیفرنٹ کے آج کل یہی سمجھ لے جیسا کہ آج کل ہم نے لاہور جانا ہے یا اسلامباد جانا ہے ہاریہ کا فیصلہ باد میں جو ایک ٹرینڈ ہے تو مطلب لائک دیٹ کہ یوں کے اب اتنا ہی آسان ہو گئے جتنا کہ آپ لاہور جا رہے ہیں یا اسلامباد جا رہے ہیں تو آپ کیا سجیسٹ کریں گے ہمارے نوجوانوں کو کہ جہاں پر اس لیول پر جو ایک کیوس کی سٹیٹ سیچویشن ہے اس سے ہم کس طرح سے باہر نکل سکتے ہیں کہ اب باہر جا کے ہی ہم بہتر پیسے کما سکتے ہیں کہ ہم پاکستان پر رہتے ہوئے ہمارے نوجوان جن کے پاس ڈگریز ہیں جنہوں نے بیٹلرز کیا ہوا جنہوں نے ماسٹرز کیا ہوا ہے ایمپل کیا ہوا ہے تو ان کے لئے پاکستان میں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کون کون سے روزگار کے طریقے ہیں جہاں پر وہ بہتر روزی کماسکتے ہیں اور باہر کے کابلے میں کماسکتے ہیں اور ان کو اب کیا پیغام دینا چاہیں گے آخر پر ہمارے نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہیں گے لازپر کہ آپ کیا سمجھتے ہیں آپ کی کیا مطلب وہ سپیشلی وہ لوگ جو فسٹریٹڈ ہیں وہ نوجوان لوگ جو کہ جنہوں نے بہت زیادہ انویسٹ اپنی ایڈیوکیشن پر انویسٹ کی ہے لیکن ان کا آؤٹ کم کچھ نہیں ہے بہت زیادہ پریشان ہیں یا تو وہ ایون کے گھر کی پراپورٹی سیل کر رہے ہیں یا سمینیگر ہیں تو وہ کہہ رہے ہیں کہ تیس چالیس علاقے پر یہ پلوٹ ہے تو اس کو سیل آؤٹ کر دو ہم میرے یوکے جانا ہے اور یا کسی ایک دو بچے کو بھیج رہو کیلئے کوئی سلوشن ہے سب کے پاس. جی میرا یہ پیغام ہے ان کے لیے پاکستان میں روڈ ٹوٹے ہیں کنسٹھے کداروں کی ضرورت ہے پاکستان میں ہر چیز خراب ہے ہے نا تو اس کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی مارس سے تو نہیں آئے گا امریکہ سے تو کوئی نہیں آئے گا ٹھیک کرنے کے لیے ہماری لوگوں میں سے کسی کو ملک ریاض بننا پڑے گا تو آٹومیٹکلی جو مسائل کی جگہ ہوتی ہے وہی پر اپورچنیٹیز ہوتی ہیں وہی پر گروت آتی ہے اور میں تو اب بڑوں سے کوئی مشورہ نہیں دیتا ہوں میں تو صرف بچے بڑھاتا ہوں اس لیے کیونکہ بچے خالی ایمٹی کاغذ ہوتے ہیں نا اس کے اوپر لکھنا آسان ہے بھریوی کاغذ کو میں کیا بھرو تو میرا مشورہ یہی ہے کہ جو بھا جانا چاہتا ہے وہ ضرور جائے اگلے سال سات ملین بچے پھر پیدا ہو جائیں گے ان میں سے ہم پڑھانے کی کوشش کریں گے ایک دن میں بائیس ہزار بچہ پیدا ہوتا ہے اگر ایک دو ملین ہر سال باہر چلے جاتے ہیں تو زیادہ کو جانا چاہیے کم سے کم دس ملین لوگوں کو ہر سال باہر جانا چاہیے کوئی حرچ کی بات نہیں ہے یہ تو کم جاتے ہیں زیادہ کو جانا چاہیے دنیا میں ایک ون ہنڈر اینڈی سیون کنٹریز ہیں اور اس میں سے تیس کنٹریز کا تو آپ کو ویزا بھی نہیں چاہیے آپ ٹکٹ کٹائیں نکل جائیں پھٹا پھٹ جائیں اور دیکھیں دنیا کو جا کے اور اس سے ایجوکیٹ ہوں آپ کو بہت مزہ آئے گا جیسے میں نے کہا کہ میری ایجوکیشن ہی ٹرابل ہے میں نے اتنی دنیا میں جب رہا ہوں تو پتہ چل اپنے ملک کی قدر ہی جب آتی ہے جیسے آپ کی جب شادی ہو جائے گی نا ہو جاتی ہے تو پھر آپ کو اپنی امی کی قدر آتی ہے کیونکہ آپ دوسری کی بیٹی لے کر آتے ہیں زمین تو اٹھ کے نہیں کہیں گا چلے جاتی آپ کے ابباجی نے صرف یہ تو بنائیتی ہے نا کہ آپ کے کام آج ہے نو پرابلم آپ بیجتے ہیں اس کو نکل جائیں خوش رہیں بس اگر یہاں نہیں خوش ہیں تو آپ جہاں جا کے خوش ہیں امیگریشن کی اپورچنیٹیز آویلیبل ہیں جائیں ضرور جائیں جی سر آپ کے قیمتی وقت کا بہت بہت شکریہ میں بہت ایکسائیڈڈ ہوں کہ آپ نے مجھے ٹائم دیا میں بہت کافی دیر سے آپ کے ساتھ جن کا اٹیچ تھا اور فانلی آپ نے آج مجھے وقت دیا میں بہت خوش ہوں اور آپ ایکسائیڈڈ اور ایون لوگی میرے جو ڈی پی ایس میں ایک دو کلیگز تھے انہوں نے مجھے ریگرسٹ کی تھی کہ آپ ایمپرنیشنل نیول پر کنیکشنز ہیں تو کیا آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ کنیکشنز نہیں ہیں تو میں نے کہا کہ کنیکشنز تو ہیں لیکن ٹائم لینا ان سے تھوڑا سا مشکل ہے تو اس حوالے سے تو میرے پاس آپ کا واتس اپ نمبر تھا تو میں نے آپ کو اپروچ کیا اور آپ نے تھوڑا اس میں کائنڈنس جوہ کی اور مجھے یہ ٹائم دیا سر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ دا کرتا ہوں کہ آپ نے سیشن کے لیے ٹائم دیا تو امید کرتا ہوں کہ آج کے سیشن سے ہمارے نوجوانوں کو بہت سیکھنے کو ملے گا لاکھ گیا اس حوالے سے سر نے جو ہے ایک سپین کیا تو بہت سارے سوالوں کے جوابات ہیں بلکہ کچھ سوالوں سے سوالات بھی پتلتے گئے تو میں نے کبھی احساس شامل کیا تو سر میری تینکس اور بہت شکریہ سلامتی کی آپ کا بہت بہت شکریہ اور میں آپ کو اور آپ کے سننے والوں کو پھر دعوت دوں گا کہ ہمارا سکول ضرور تشریف لائی ہے ہمارے بچوں کے ساتھ انٹریوز کیجئے ہر بچے کو روزانہ ایک انٹریوز کرنا ہوتا ہے اس کے آپ کے جتنے آپ کے جو سکول سسٹم ہے اس میں تین سو سے زیادہ تیچرز ہیں میں ان سب کو دعوت دیتا ہوں اور شیئر بھی دیتا ہوں کہ آپ ضرور آئیے اور ہمارے بچوں کو انٹیویوز دیجئے اور میں یہ بھی ریکویسٹ کروں گا کہ آپ کی جتنے بھی ٹیچرز ہیں دوست ہیں ان سب کے ساتھ آپ کو بھی انٹیویوز ضرور کرنا چاہیے اور آپ کے تمام جو سکول کے سٹوڈنٹس ہیں ان تمام سٹوڈنٹس کو ہمارے سکول کے بچوں سے سیکھنا چاہیے آپ نے سوال کیا تھا کہ کونسی کلاس سے ہم شروع کرتے ہیں تو ہم ففت کلاس سے شروع کرتے ہیں پڑھانا اور ہمارے پانچوی کے بچے سے مل کے آپ کو بہت دل خوش ہو جائے گا آپ ضرور ملیے آپ کو مزا آئے گا اور آپ انجوائی کریں گے اور ایک نیا دروازہ آپ کے لیے کھولے گا نئی اپورچنٹی کھولے گی ہمارے بچوں سے ملاقات کریں سر آپ کے کے موقع سے بہت بہت شکریہ سو ویئرز ملتے ہیں نیکس سیکشن میں آج کا سیکشن انتہائی شاندہ رہا اور میں ٹوٹلی فگن ہو گیا سو بہت شکریہ آپ کے کے ملے گا سٹی بلیس بج بائی