Hum Kuch Bhi Kaise Seekh Sakte Hain? Why Learning New Skills Important? Explained by Rehan Allahwala
In the video, Rehan Allahwala began by delving into the etymology of the word "Sikhism," explaining its roots in the term "seekh," which means to learn. He elaborated on the broader significance of this concept, emphasizing that continuous learning is essential for personal and p…
Transcription
Urduسیکھنا ایک مذہب ہے اس کا نام ہے سکھ ہزم جو گرو نالک جنہوں نے مذہب بنایا تھا سکھ ہزم وہ کوئی انوینٹر آف ریلیجن نہیں تھے کوئی مذہب نہیں بنا رہے تھے بلکہ وہ ایک استاد تھے اور وہ لوگوں کو کہتے تھے تو میں سیکھنا ہوں آج بیٹھو سکھو بھائی سکھ سکھ سکھ سکھ سکھ وہ سکھ ہزم بن گیا سیکھنا بہت بہت بہت ضروری ہے کیونکہ ہم نے جو کچھ آتا ہے آج وہ بدل چکا ہے پچھلے والے کال سے جو گزر جاتا ہے اور جو آگے آنے والی چیزیں ہمیں سیکھنی ہیں کرنی ہے اس کے لیے لازم ہے کہ آپ کو نئی چیزیں سیکھنی پڑیں اگر آپ سوفٹ انجینئر ہیں نئی لینگوچ سیکھنی ہوگی اگر آپ ویب ڈیزائنر ہیں نئی لینگوچ نئی سوفٹر سیکھنے ہوگی اگر آپ ویڈیو ایڈیٹر ہیں نئے سوٹر سکھنے ہوگے آپ کیمرمن ہیں نئے کیمر سکھنے ہوگے آپ کے پاس موبائل ہیں موبائل پرانا ہو جائے گا ہمیں اپنے اندر کریٹیوٹی پیدا کرنے کے لیے انوویشن پیدا کرنے کے لیے سیکھنا ضروری ہوتا ہے اسی لیے ہم کہتے ہیں تعلیم یافتہ تعلیم حاصل کریں تعلیم حاصل کریں اور آج کے دور میں ہمیں لائف لانگ لرنر بننا پڑتا ہے یہ نہیں کہ ہم نے مٹرک کر لیا ہے پیش ڈی کر لیا ہے ہمیں آ گیا ہے جو کچھ آپ نے سیکھا ہے وہ اپسلیٹ ہو چکا ہے اگر آپ نے کوئی بھی کتاب ایسی ٹیکنالوجی سے ریلیٹڈ پڑی ہے جو چار سال پرانی ہے تو وہ ایسی اپسلیٹ ہو چکا ہے نئی چیزیں آ چکی ہیں آ چکی ہیں اب آپ کو پرانی چیزوں کو بھولنا اور نئی چیزوں کو سیکھنا شروع کرنا پڑے گا اگر آپ یہ نہیں کریں گے تو آپ کا بہت نقصان ہو اگر آپ اپنی کمپنی کے اندر انوویشن نہیں لارہے ہیں تو آپ کمپنی کو یوں نہیں لے کے جارہے بلکہ یوں لے کے جارہے یوں بھی نہیں ہے ہر آدمی کو اپنے پانچ پرسنٹ کا ٹائم بہت مشکل ہے اور اس کے اندر ہمیں لائف لانگ لرنر بننا ہے کانسٹنٹلی لرن کرنا ہے آپ فائیو پرسنٹ ٹائم نہیں دے سکتے ون پرسنٹ ٹائم دے دیجئے ون پرسنٹ ٹائم نہیں دے سکتے 0.1% time دیتی سے لیکن سیکھئے ضروری میں نہیں چاہتا کہ آپ میری سننے والے میرے بھائی میری بہن دنیا میں پیچھے رہ جائیں اور آخر میں پیچھے رہ جائیں سیکھتے رہیے سیکھتے رہیے اور سکھاتے رہیے سکھاتے رہیے سیکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ جو کچھ آپ نے سیکھا ہے وہ آگے سکھاتے ہیں teachers are the best learners teachers are the best learners جو تیچر ہوتا ہے وہ سب سے زیادہ سیکھتا ہے تیچر always learns the most اگر میں کسی کلاس میں بیٹھا ہوں کسی کے ساتھ کچھ سکھان لیکچر جانے جاتا ہوں یا آپ سے بات کرتا ہوں تو آپ کی جو کومنٹس ہیں جو سکھانے والا ہوتا ہے وہ سب سے زیادہ سیکھتا ہے تو سیکھنا اور سکھانے کا عمل سب سے زیادہ اپنای ہے جہاں کہ آپ انوویٹیو ہوں آپ آگے ہوں دوسروں سے بہت آگے بھی کر جائیں اور حضور کی حدیث بھی ہے کہ علم حاصل کرو چاہے اس کے لئے چین جانا پڑے اب چین جانے کی ضرورت نہیں ہے پھر موبائل تک جانا ہے موبائل نکالیں یوٹیوب پہ جائیے ٹیڈ لکھئے اور جو نیکس ٹیڈ کی ویڈیو آئیے سبسکرائب کر لیجئے اور آپ کچھ میں کچھ روزانہ سیکھتے رہیں گے اور بے کوشش ہی کیجئے کہ آپ کسی ایک شعبے کو پکڑ لیں اور اس کے بارے میں سپیشلائز کریں اور اس کے بارے میں سیکھتے رہیں سیکھتے رہیں اور اس کے 20% ٹائم آپ جو ہے دفنٹ چیزوں کو بھی سیکھیں اس سے ریلیٹڈ چیزوں کو بھی سیکھیں یا کسی اور سبجیک کو بھی سیکھیں 80% ٹائم اپنا اسی چیز کو دیں جس میں آپ سپیشلائز کرنا چاہتے ہیں اپنی زندگی میں جس میں آپ کو مزا آتا ہے
Related videos
5:32Dollaron Ki Barish Hogi Agar Aap AI Ke Saath Coding Seekh Lain | Coding Books | #rehanallahwala
videos.rehan.com/dollaron-ki-barish-hogi-agar-aap-ai-ke-saath-coding-seekh-lain-coding-65
0:57Tehnology ne Hamari Zindagi Ko Kaise Badla | تکنالوجی نے ہماری زندگی کو کیسے بدلا
videos.rehan.com/tehnology-ne-hamari-zindagi-ko-kaise-badla-7691
0:41Main Ne Rehan School Mein Kya Seekha? | Hijab Upworkwali |#rehanallahwala #rehanschoolkorangicampus
videos.rehan.com/main-ne-rehan-school-mein-kya-seekha-hijab-upworkwali-rehanallahwala-7457
40:031000 Bachay Jo Pakistan Ke 300 Masail Hal Karein: The Use Of Chatgpt Is Essential | Epi - 125
videos.rehan.com/1000-bachay-jo-pakistan-ke-300-masail-hal-karein-use-chatgpt-essential-91
7:3775,000 Rupay Gao Main koi kaise kama Sakte Hain | Course | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/75-000-rupay-gao-main-koi-kaise-kama-sakte-hain-course-rehan-allahwala-1201
0:44Main Ne Rehan School Main Kya Seekha? | Manahil Remotejobwali |#rehanallahwala #rehanschool
videos.rehan.com/main-ne-rehan-school-main-kya-seekha-manahil-remotejobwali-7450
2:44Hum Pakistan ko kaise Badal Sakte hain? | Rehan Allahwala | 4th Industrial Revolution
videos.rehan.com/hum-pakistan-ko-kaise-badal-sakte-hain-rehan-allahwala-4th-industrial-1285
0:57Manzil Se Zyada Safar Ki Kahani Qeemti Hai | Haroon Dosani | #rehanallahwala
videos.rehan.com/manzil-se-zyada-safar-ki-kahani-qeemti-hai-haroon-dosani-7440