videos.rehan.com

Dollaron Ki Barish Hogi Agar Aap AI Ke Saath Coding Seekh Lain | Coding Books | #rehanallahwala

videos.rehan.com/dollaron-ki-barish-hogi-agar-aap-ai-ke-saath-coding-seekh-lain-coding-655:32Urdu5 views↗ Watch on YouTube

Dollaron Ki Barish Hogi Agar Aap AI Ke Saath Coding Seekh Lain | Coding Books | #rehanallahwala Aaj ke digital daur mein AI aur coding dono hi aapki life ko badalne ka zariya ban sakte hain. Is video mein Sir Rehan Allahwala ne apne *Rehan School System* ki books ke hawale se b…

Transcription

Urdu

بسم اللہ الرحمن الرحیم چینج کر لیا وہ کیا کیا کہ اب ہم نے سٹوڈنٹس جو چھوٹے عمر کے تھے ان کو ان کے لئے کتابیں ہم نے اپنے سکول ریحان سکول کے لئے بنائی اور اب وہ کتابیں آپ کے پاس ایفیلیبل ہیں جو کہ آپ پریکٹس کر کے آگے پڑھ سکتے ہیں یہ چار ادت کتابیں ہیں یہ کتاب آپ پانچویں کلاس کے اندر سٹوڈنٹ اگر ہوں تو ہم ان کو کر آ رہے ہیں یہ بک ون ہے بک سکس ہے بک سیون ہے اور بک ایٹ ہے ان کتابوں کیوں کرنے کے بعد اور یہ اے آئی کی تھرو کوڈنگ ہوتی ہے یہ کوڈنگ ویٹ اے آئی کی کتابیں ہیں اس میں آپ کو جو ایکچل سکھایا جا رہا ہے وہ خوف نکالا جا رہا ہے کہ آپ زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم تو گوگل نہیں بنا سکتے ہم فیس بک نہیں بنا سکتے ہم یوٹیوب نہیں بنا سکتے اس کی سکسٹ بک میں مقصد اس کا کوڈنگ سے بھی زیادہ وہی ہے کہ ہر چیز میں تو کہو بھائی یہ تو ہو نہیں سکتا وہ تو گورے بابائی بنا سکتے ہیں وہ تو یہودی بنا سکتے ہیں وہ تو نسرانی بنا سکتے ہیں ہم نہیں بنا سکتے یہ ذرا زیادہ ہو گیا تو اس چیز کی لڑائی کے لیے میں نے یہ کتابیں design کی ہیں اور اب یہ آپ کتابیں مفت میں download کر سکتے ہیں rehanschool.net slash books کے اوپر جا کے وہاں پر اس کے اندر step by step کی چیزیں لکھی ہیں کہ آپ کیسے basic coding کریں گے پہلے calculator بنائیں گے پھر game بنائیں گے اور یہ جو کتاب ہے book 6 ہے اس کے اندر ہم non working versions بناتے ہیں یوٹیوب کا non working ورزن ہے چیٹ جی پی ٹی کا نون ورکنگ ورزن ہے پھر جب آپ سکس میں پہنچتے ہیں سیون میں پہنچتے ہیں تو اسی کتاب کے اندر جو جو چیزیں تھے ان کو ورکنگ ورزن کرنا ہوتا ہے ڈیٹا بیس لگا کے اب ہم نے اپنا پی پیل بنایا ہے اپنا واتس ایپ بنایا ہے اپنا ٹوٹر بنایا ہے چلتا وہ تو سٹوڈنٹس بنا رہے ہیں جیسے فر ایک زیمپل پاکی ڈاٹ کام کے اوپر جو اب ٹوئٹر چل رہا ہے وہ ایک سٹوڈنٹ نے بنایا اور یہ جو ایک بک ایٹ ہے اس کے اندر آپ کو تھوڑا سا کمپیوٹر یہ سارے کام آپ کروم بک پہ کر سکتے ہیں سات ہزار والے چھ ہزار والے لیپ ٹوپ پہ کر سکتے ہیں اور انڈرویڈ کی ایپس بناتے ہیں اور اس کا بنایا وہ انڈرویڈ کا ایپ پاکی ڈاٹ کام کا جو ہے وہ انڈرویڈ سٹور پر موجود ہے ان کتابوں سے کیا ہوگا ان کتابوں سے یہ ہوگا کہ آپ کا جو student ہے یا آپ کا بچہ ہے جو کہ fifth class کا ہے دس بارہ سال کا ہے وہ یہ proof کر دے گا آپ کو کہ میں google بنا سکتا ہوں میں facebook بنا سکتا ہوں میں youtube بنا سکتا ہوں اور یہ چلتا ہوا ہوگا ہمارے یہ کچھ تین ننے مننے سے students ہیں ان کی آپ facebook پہ جائیں ان کے linkedin پہ جائیں تو آپ کو یہ چلتا ہوا نظر آرہا ہوگا کہ یہ اپنے youtube بنا چکے ہیں اور میں نے آپ سے کہا پاکی ڈاٹ کمپیٹوٹر بنا چکے ہیں اور بے تاجہ اس میں جو ایپس ہے وہ بنا سکتے ہیں تو میں آپ کو یہ سجیس کروں گا کہ آپ اپنے سکول کے اندر اس کتاب کو ضرور لگائیں اگر آپ کا سکول پر موڈ نہیں کرتا تو آفٹر سکول بیٹھ کے آپ کریں روزانہ ہماری فیس بک پر لائیو کلاس ہوتی ہے فری ہوتی ہے اس کو آپ جوائن کر سکتے ہیں اور اس کے ذریعے کوڈنگ ویٹ اے آئی کے ذریعے آپ یہ ایپس بنانا سیکھ سکتے ہیں جب ہم گاڑی کو دیتے ہیں بچے کے ہاتھ میں تو اس کو انجن کیسے کام کرتا ہے یہ نہیں بتاتے ہم اس کو کہتے ہیں کہ گاڑی کو چلانا سیکھو جب تھراب ہو جاتی تو میکانک کے بعد جاتے ہیں یا ڈیپر جگہ بھی جاتے ہیں اے آئی کے آنے کے بعد تو پھر آپ یہ نہیں کہیں گے کہ یہ نہیں ہو سکتا آپ کہیں گے یہ میں کر چکا ہوں ٹھیک ہے تو آپ کے اندر کے اندر جو خوف تھا وہ نکل جائے گا کہ میں یہ نہیں کر سکتا ہوں اور اس سے آپ کے دماغ میں مزید وسطیں کھلیں گی کہ اچھا اگر میں یہ کر سکتا ہوں تو میں یہ نئی ایپ کیوں نہیں بنا سکتا اس وقت ای آئی کی مدد سے آپ اور آپ کے بچے مل کر ملین ڈالر ٹین ملین ڈالر ہنڈر ملین ڈالر کی ایپس صرف چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے بنا سکتے ہیں کلاوڈ کی مدد سے بنا سکتے ہیں اور لاؤنچ کر سکتے ہیں کوئی آپ کو روک نہیں رہا ہے کوئی رستہ ایسا نہیں ہے جو مشکل ہو اس کو کرنے میں اور اے آئی ایک موجزہ ہے ایک طرح کا انٹرنیٹ جیسے ایک موجزہ تھا موبائل جیسے ایک موجزہ تھا ٹی وی ایک موجزہ تھا اسی طرح سے بجلی ایک موجزہ تھی آج یہ اے آئی کا موجزہ ہمارے پاس آیا ہے جو اللہ کی قدرت سے ہمیں مل گیا ہے تو ہمیں اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے اور ملٹائی ملین ڈالر کی سرویسز اور کمپنیز بنا کے آپ لاؤنج کر سکتے ہیں جو کہ global companies ہو کوئی بھی idea جو آپ کے دماغ میں پھسا ہوا تھا اب time ہے کہ اس کو آپ deploy کریں اور چلا لیں میں امید کرتا ہوں کہ آپ ان کتابوں کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اپنے پاس لگوائیں گے اور بہت ہی آسان ہو گیا ہے اب یہ سب کرنا please کر لیں السلام علیکم