Hukumat Say Darkhast: Affordable Laptops at Rs. 2800–Let's Remove Taxes for Tech Access in Pakistan!
Hukumat say Darkhast hai! Let's come together to make laptops affordable for all in Pakistan. Join the movement to eliminate taxes and make laptops available at just Rs. 9800. Aiming for a digitally inclusive Pakistan, where technology knows no bounds. 🇵🇰💻 #LaptopForAll #TechA…
Transcription
Urduایک غریب ملک میں مفت کا چیز چلی ہوئی بارہ ہزار روپے میں پہنچتی ہے یہ زیادتی ہے، ظلم ہے، یہ ایک لیپٹوپ نہیں ہے، یہ ایک سکول ہے، یہ ایک کالج ہے، یہ ایک یونیورسٹی ہے، یہ ایک مدرسہ ہے، یہ ایک فیکٹری ہے، یہ ایک دکان ہے ان سب سے ہاتھ چوڑ کے زخاس کرتا ہوں کو عام کیجئے اسلام علیکم میرے نام رحیان اللہ والا ہے میری خواہش ہے کہ ہر پاکستانی کے پاس لیپٹوپ ہو ایک سمپل سا کمپیوٹر ہو حالی میں میں دوبائی گیا اور یہ لیکٹپ میں لے کر آیا ہوں وہاں سے اس کی قیمت مجھے وہاں ملی دو ہزار آٹھ سو روپے کتنے دو ہزار آٹھ سو روپے اس کمپیوٹر کے اندر چار گھنٹے کا بیک اپ کیمرہ ہے کیبورڈ ہے ہر چیز موجود ہے یہی ایکزیک کمپیوٹر مجھے کراچی کے اندر دوارہ ہزار روپے کا ملتا ہے اور دوبائی میں مجھے ملتا ہے دو ہزار آٹھ سو روپے اگر میں دوبائی سے اور آگے چلے جاؤں امریکہ چلے جاؤں تو یہ وہاں پہ مجھے ملتا ہے مفت میں کتنے میں زیرو کاس میں یہ کودے کے طور پر امریکہ کے سکول پھیک دیتے ہیں وہاں سے کمپنیز اٹھاتی ہیں اس کو ریفربش کرتی ہیں پھر دوبائی لاتی ہیں اور ریفربش کرتے ہیں صفائی فائی کرتے ہیں سوٹنگ کرتے ہیں اور ان کو بیج دیتے ہیں پھر پاکستان پہنچتے پہنچتے اس کے اوپر قیمت کتی بڑھ گئی دو ہزار آٹھ سو روپے سے بڑھ کے بارہ ہزار ہو گئی اب اس کے اندر کون کون پیسے کمارا ہے کون کیا مسائل ہیں مجھے نہیں معلوم مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ امپورٹ کے اوپر اس کی ڈیوٹی دو سو ستر ڈالر ہے اسیسمنٹ اور بیگیج میں یہ آتا ہے سمگل ہو کے پانچ ہزار روپے سمگلنگ کے چارجز ہوتے ہیں اب آپ اس کو کھیپیا کے چارجز کہہ دیں سمگلنگ چارجز کہہ دیں آپ کی مرضی ہے اور پھر یہ بارہ ہزاریں پہنچتا ہے ایک غریب ملک میں مفت کا چیز چلی ہوئی بارہ ہزار روپے میں پہنچتی ہے یہ زیادتی ہے ظلم ہے میں حکومت پاکستان میں آرمی سے میں تمام گورنمنٹ کے امپلوئیز سے میں جتنے جو بھی لوگ اس سے کنیکٹڈ ہیں میں ان سب سے درخواست کرتا ہوں دسترات تک پہنچائیے کہ جو پچاس ڈالر تک کا کمپیوٹر ہے وہ ہمارے پاس بغیر ڈیوٹی کے آویلیبل ہو اس پہ کوئی ٹیکس نہیں ہوتے تھے کمپیوٹر پہ کسی بھی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں ہوتا تھا لیکن یہ پرانے کمپیوٹر آنے نہ دینے کی وجہ سے اس کو پینٹیم ٹو کنسیڈر کیا جاتا ہے بلکہ وہ جو کہ دو ستہ ڈالر کا تھا آج سے بیس سال پہلے تو بھائی اب بیس سال گزر گئے کمپیوٹر وہ وہ چیز ہے جو اٹھارہ مہینوں میں آدھی پرائس اور ڈبل سپیڈ کی ہو جاتی ہے تو اگر ایف بی آر میں ایویوشن غلط ہے اس کو کائنلی ٹھیک کروا دیجئے تو میں نہیں جانتا کسی کو کسی بھی دارے کے اندر آپ لوگ بہتر جانتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو تمام منسٹرز تک سیکیٹریز تک پہنچائیے حکومت تک پہنچائیے آرمی ��ک پہنچائیے خوب دبا کے اس کو ویٹس ایپ کر دیجئے ان کو کہ دیکھو میرے بھائی آپ کے گھر میں اگر یہ تین ہزار روپے کا کمپیوٹر آئے گا تو آپ کا بچہ اس پہ یوٹیوب بھی دیکھے گا اس پہ بڑھائی بھی کرے گا اس کے اوپر کوڈنگ بھی سیکھے گا اپنی تعلیم کے لیے حاصل کرے گا نہیں اس میں کیا برائی ہے کہ اگر وہ اس کو حاصل کرے اس کے علاوہ ہم نے اسی کمپیوٹر کو استعمال کر کے بہترین کورسز بھی آسان ڈاٹ آرگ کے اوپر ڈال لیں کہ آسانی سے کوئی سیکھ بھی سکے تعلیم بھی حاصل کر سکے اپنے لیے آمدنی بھی حاصل کر سکے کچھ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بڑے بڑے مسائل ہو جاتے ہیں کبھی کبھی سکندر اعظم کو ایک مچھر نے کٹا اور وہ اللہ کے پاس لے گئے ایک مچھر تو ہم ایسا نہ ہو کہ ہم ایک چھوٹی سے غلطی کی وجہ سے اپنے ملک کا ساتھ زیادتی کریں ایک چھوٹی سے غلطی ہے کہ ہم اس کمپیوٹر کو آج آنے نہیں دے رہے آج آئی ٹی کا دور ہے آئی آئی کا دور ہے اور ہم ابھی تک کمپیوٹرز ہی لوگوں کو نہیں دے رہے تو میری درخواست ہے عمر صاحب سے اور جو بھی منسٹرز ہیں سیکریٹریز ہیں کہ پلیز اس پہ تھوڑا سا کام کر لیں کہ یہ پاکستان میں تین ہزار روپے کا بکلنا شروع ہو جائے اور لوگ اس سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیں بس اتنی سی درخواست کرنی تھی جزاک اللہ خیر اسلام علیکم
Related videos
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
2:19Spain Mein Pakistanio ko Spain ki Hukumat Zabardast Smajhti hai | Rafiuzzaman Siddiqui
videos.rehan.com/spain-mein-pakistanio-ko-spain-ki-hukumat-zabardast-smajhti-hai-2011
19:43How to Remove POVERTY through Mobile Phone | موبائل فون سے غربت کو کیسے دور کیا جائے؟
videos.rehan.com/how-remove-poverty-through-mobile-phone-876
3:40Start Using ChatGPT and CallAnnie | Lec. 06
videos.rehan.com/start-using-chatgpt-callannie-lec-06-130
31:16What Is OLPP (One Laptop Per Pakistani)? Explained By Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-olpp-one-laptop-per-pakistani-explained-rehan-allahwala-339
5:43Add Friends of Rehan Allahwala, Write Your First Post On Social Media | Lec. 03
videos.rehan.com/add-friends-rehan-allahwala-write-your-first-post-social-media-lec-03-133
11:04Loving the enemy Translated in english by Mian Rehan hi. i don't know why my heart says no
videos.rehan.com/loving-enemy-translated-english-mian-rehan-hi-i-don-t-know-why-my-4919
Video #5090
videos.rehan.com/video-5090-5090