videos.rehan.com

Enroll In Rehan AI Teachers Training Program - Hurry, Limited Spots Available!

videos.rehan.com/enroll-rehan-ai-teachers-training-program-hurry-limited-spots-1030:51Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Enroll in our 2-month certificate program today and become a certified AI teacher, offered exclusively by Rehan School System. Gain cutting-edge knowledge and skills to teach AI effectively. 💻📚 🌐 Limited spots available! 🎓 Start your journey now! For details and enrollment…

Transcription

Urdu

پاکستان میں تقریباً دو ملین تیچرز ہیں اور یہ اے آئی سے واقف نہیں ہے کہ اے آئی کے ساتھ کیسے پڑھانا ہے اسی لیے ہم نے ایک عدد کورس بنایا ہے جو کہ دو مہینے کا بوٹ کیم سمجھ لیجئے جو کہ آپ کو دو گھنٹے روز پانچ دن ہفتے میں کرنا ہوگا دو مہینے کے لیے اور اس کے اندر آپ کو ایک سیٹیفیکیٹ بھی ملے گا جس سیٹیفیکیٹ پروگرام کے نتیجے میں آپ انیبل ہو جائیں گے کہ آپ اے آئی کی مدد سے سٹوڈنٹس کو پڑھا اگر آپ چاہیں تو جلدی سے اس بینڈ ویگن میں اگر شامل ہو جائیں تو آپ دیر سے آنے والوں کے بجائے ایرلی اڈاپٹرز میں شامل ہو سکتے ہیں اس نمبر پہ کانٹیک کیجئے اور ہمارا اے آئی ٹیچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جوائن کیجئے اور اپنے آپ کو سب لاکھوں کرونوں سے ٹیچروں سے علایہ دا بنا لیجئے اور زبردست بنا لیجئے