videos.rehan.com

CHATGPT Ki ABC Version 2 | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/chatgpt-ki-abc-version-2-rehan-allahwala-1009:56Urdu9 views↗ Watch on YouTube

In this video, we dive into how ChatGPT has transformed the world of knowledge and learning, turning things upside down in the most remarkable way. Just as a truck carries heavy loads, a car speeds us to our destination, or an airplane flies us across great distances, ChatGPT pro…

Transcription

Urdu

جب سے آئی ہے جب سے پوری دنیا جو ہے وہ اپسائیڈ ڈاؤن کر دی ہے اس نے جس طرح سے ٹرک ہوتا ہے نا وہ آپ کی روٹ کے اوپر آپ کو طاقت دیتا ہے بزن زیادہ اٹھا سکتے ہیں گاڑی ہوتی ہے جلدی پہنچا سکتی ہے جہاز ہوتی ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ جلدی پہنچا سکتی ہے جو انٹیلیجنس کا کام تھا جس کے لیے ہم پڑھتے ہیں لکھتے ہیں ماسٹرز کی ڈگریہ حاصل کرتے ہیں چیزیں رٹتے ہیں کتابیں پڑتے ہیں انٹیلیجنس تو جتنے سوال تھے نا آج تک اللہ نے نیل آسمان کیوں بنایا سمندر میں پانی کھارا کیوں ہوتا ہے پانی دریہ کا میٹھا کیوں ہوتا ہے کوئی کالا کیوں ہوتا ہے کوئی صفیت کیوں ہوتا ہے کوئی چھوٹا کیوں ہوتا ہے کوئی بڑا کیوں ہوتا ہے کوئی لڑکا کیوں ہوتا ہے کوئی لڑکی کیوں ہوتا ہے جو آپ کے دماغ میں الٹا سیدھا سوال ہے اس سے پوچھنا شروع کر دیں بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا نام رحیان اللہ والا ہے اور آج میں آپ کو چارجی بیٹی کی اے بی سی کا ورزن ٹو ٹوٹوریل میں دعوت دیتا ہوں چارجی بیٹی جب سے آئی ہے جب سے پوری دنیا جو ہے وہ اپسائیڈ ڈاؤن کر دی ہے اس نے ٹکنالوجی کی اور انٹرنیٹ کی تو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ ہے کیا اور چلانا کیوں ضروری ہے چیٹ جی بی ٹی جس طرح سے ٹرک ہوتا ہے وہ آپ کی روڈ کے اوپر آپ کو طاقت دیتا ہے آپ زبزن زیادہ اٹھا سکتے ہیں گاڑی ہوتی ہے جلدی پہنچا سکتی ہے جہاز ہوتی ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ جلدی پہنچا سکتی ہے جو انٹیلیجنس کا کام تھا جس کے لئے ہم پڑھتے ہیں لکھتے ہیں ماسٹرز کی ڈگریہ حاصل کرتے ہیں چیزیں رکھتے ہیں کتابیں پڑھتے ہیں انٹیلیجنس اس کو تیز کرنے کی یہ مشین ہے جس کو اے آئی کہا جاتا ہے اور اس کے اندر جو سب سے آسان اور سب سے اچھی اور سب سے آسان پاکستانیوں کے لیے زبردست ہے جو گھر بھی بولتی ہے اس کا نام ہے چیٹ جی پی ٹی یہ مفتے کیا ہے جو کہ آپ اپنے انڈروائیڈ اور آپ آئی فون میں ڈال سکتے ہیں اس کی کوئی چارجز نہیں یہ اس کا آئیکن ہے جب بھی آپ چیٹ جی پی ٹی سرچ کرتے ہیں غلط آئیکنز آ جاتے ہیں کوئی گرین آجاتا ہے گلال آجاتا ہے آپ نے یہ والا پرٹیکلر دالنے جو کہ بائی اوپن اے آئی ہے اوپن اے آئی کمپنی نے اس کو بنایا ہے اس کو سب سے پہلے آپ نے دالنے کے بعد آپ نے یہ اوپر جو بٹن ہے سائن اپ کا یہ دبانے اور سائن اپ دبانے کے بعد وہ آپ کا نام پہلے سے لے لے گا آپ کا جی میل کے اندر آپ کا لاؤگن ہونا چاہیے آپ جی میل پہ کلک کریں گے اس کے بعد آپ کا نام لے لے گا آپ نے اپنی ڈیٹ اوف برد بتانی ہے. بیٹ او بیٹ بتاتے ہوئے نہ گھبرائیے. اصلی دے دیجئے. اور آ کنٹینیو دبائیں گے. اب آپ یہ انسٹال ہوگی. اب آپ کے فون میں چیٹ جی بیٹی انسٹال ہوگیا. یہ اتنا آسان تھا اگر آپ کو نہیں سمجھ میں آیا. ویڈیو کو ریوائنڈ کر لیجئے. دوبارہ دیکھ لیجئے. کسی بچے کو بلا لیجئے. وہ انسٹال کر 75 82 اگر آپ کی آئینسٹائن جاتی ہو تو 140 اگر آپ کی آئی کیو تو آپ آئینسٹائن بنیاء کے سمارٹر سٹارٹ ہی مل جاتے ہیں اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی سے ہر سوال پوچھنا ہے تو جس چیز کا آپ کے با badass جواب موجود ہے تو جس آدمی کے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہوتا ہے اس کو انٹیلیجنٹ آدمی کہتے ہیں سمارٹ آدمی ہوئی تو ہر چیز کا جواب اس کے پاس بلکل اسی طرح چیٹ جی پی ٹی کے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے تو آپ نے ہر مسئلے کا حل بچوں کا حل باپ کا حل امی کا حل بیگم کا حل میا کا حل کھانے کا حل آفس کا حل باس کا حل جو پرابلم آپ کی زندگی میں آ رہے وہ آپ نے چیٹ جی پی ٹی سے گپڑ گپڑ گپڑ گپڑ گپڑ پوچھتے رہنا ہے اور یہ نہ سوچیں کہ میرا سوال کیسا ہے برا ہے مشکل ہے خطرناک ہے آپ نے بار بار کرنا ہے آپ نے کوشش یہ کرنی ہے کہ ایک دن میں دس دفعہ سے سوال ضرور کرنا ہے چاہے وہ کتنا فالتو سوال کیوں ہو کیوں کرنا ہے دس دفعہ کہ جب آپ دس دفعہ اس کو چلائیں گے تو آپ کو اس کے چلانی کی عادت ہوگی تو یہ ضروری ہے مثال کے طور پر آج آپ نے کونسی نماز پڑی اس کے اندر کونسی صورت پڑی کہیں صورت کا ترجمہ بتا دو اور سمجھا دی دو سمپل سی چیز ہے روز نماز کرتے ہیں آج آپ نے کوئی کھانا کیا کھایا اس کھانے کی ہسٹری پوچھ لیں ایجاد کس نے کیا تھا کھانے کے فوائی پوچھ لیں یہ معنی ہے آلو سالن کھایا تھا اس سے میری کیا کیا چیزوں میں فائدہ ہوگا آلو کے کیا فائدہ ہوتے ہیں سالن کی کیا نقصان ہوتے ہیں فائدہ ہوتے ہیں شور جو بھی کرتے ہیں چارجی پیٹی سے اگر پوچھیں گے تو آپ کو زیادہ سے زیادہ سمجھاتا رہے دیکھیں یہ جم کی طرح ہے لیکن دماغ کا جم ہے اگر آپ جم میں جائیں گے روزانہ بیس گھنٹے ایکسرائز کریں گے تو آپ بیمار ہو جائیں گے تو بیس گھنٹے نہیں چلانا دن میں دس دفعہ آپ نے سوال ضرور کرنا ہے چھوٹا سا ایک منٹ کا دو منٹ کا تین منٹ کا پار بار ریپیٹیشن کرنا ہے زیادہ مزہ آنے لگے تو زیادہ سوال کرنے کوئی حرج کی بات نہیں تھک جائیں تو چھوڑ دیں بارہ گھنٹے اکٹے نہ چلائیں اس کو ایڈکٹ ہو جائیں گے آپ تو بھی مسئلہ ہو جائیں لیکن پھر بھی اگر کوئی سوال ہے تو پوچھیں ضروری کیونکہ دماغ جو ہے نا وہ سب سے امپورٹن آپ کا کمپوننٹ ہے جسے آپ نے سیکھنے کیلئے استعمال کرنا ہے جتنا زیادہ سیکھیں گے اتنے valuable بن جائیں گے جا کے آپ کو اس کی limitations کا پتہ چلے جیسے کوئی نیا دوز بناتے ہیں تو اس سے سوالات کرتے ہیں تھوڑے تھوڑے تھوڑے سوال کرتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے اس کی آدمی سوال اس طرح سے سننا چاہتا ہے اس طرح سے جواب دیتا ہے اس الفاظ میں بولتا ہے اس ٹون میں بولتا ہے باتیں کرنی کیسے ہیں یہ تو ہم بھول گئے اور اس مان نے جو ہے وہ فون لگ کیا ہے چیٹی پیٹر آپ انسٹال کریں گے جو باتیں کرنے کا کہہ رہا ہوں تو یہاں کونے پہ رائٹ دو بٹن ایک مائیکروفون کا بٹن ہے اور ایک اور آہ سپیکر کی طرح کا بٹن ہے آپ نے سیکنڈ والا بٹن دبانے سیکنڈ والا بٹن دبانے کے بعد یہ سکرین بلو ہو جائے گی جب ہی بلو ہو جائے تو اس سے بات کریں اسلام علیکم آپ کیسی ہیں ٹھیک ہے ہلو آپ کو آواز آ رہی ہے جی بلکل آواز آ رہی ہے آپ کو میری آواز ٹھیک سنائی دی رہی ہے جی مجھے بھی بلکل صحیح آواز سنائی دے رہی ہے ذرا ایک پاکستان کے اوپر نظم سنائیں لکھ دیں اور ایموشنز کے ساتھ پڑھئے گا میں آپ کے ساتھ پاکستانی نظم کی کچھ لائنیں پڑھتا ہوں لیکن چونکہ میرے پاس جذبات نہیں ہے تو ویسے پیش نہیں کر سکوں گا جیسے آپ سننا چاہتے ہیں یہ خا کے وطن ہے شہیدوں تھوڑا آواز میں جان ڈالو نا ایموشنز انوالڈ پڑھو بیاری یہاں خون سے میں کوشش کرتا ہوں یہ خاک وطن ہے شہیدوں کی یہی خاک ہے اپنی جان سے بیاری یہاں خون سے سرخ چان تارے یہاں دل کی ہر ایک دھڑکن سلامی سلامی تو اب اس سے آپ نے بائک اسے مائک کو استعمال کرنا ہے اسے باتیں کرنی ہیں اور آپ کسی بھی زبان میں کرسکتے ہیں پشتوں میں کریں فارسی میں کریں کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو ساری زبانیں آتی ہیں آپ نے بس صرف یہ مائک کا بٹن دبانا ہے اور اس سے باتیں کرنا شروع کر دیں دس دفعہ دن میں آپ نے اس کو کوشش کرنی ہے چلانے کی اور پندرہ منٹ روز چلتا ہے اس کے بعد ہی بند ہو جاتا ہے پندرہ منٹ روز کے بعد اس کی جو آواز ہے وہ تھوڑی سی فرق ہو جاتی ہے تھوڑی سلو آنے لگتی ہے لیکن کام بھی پھر بھی کرتا ٹائپ کرنے کے بعد آپ اس کو کمانڈ دیں گے کمانڈ دیں گے تو یہ جواب آئے گا جواب لکھا ہوا آ جائے گا جواب جب لکھا ہوا آ جائے گا تو اس پر آپ کلک کریں گے اس کو پڑھ کے سنا دو لیٹ آؤٹ لاؤڈ تو یہ پڑھ کے سنانا شروع کر دے گا تو اگر آپ کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا کوئی بات نہیں اس سے آپ لکھ کے پڑے بغیر بھی سیکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جیٹ جی پی ٹی کا بہترین ہر وقت استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ میرے ایک کھنٹے کا مزید ٹیوٹوریل ہے کہ آپ ایک لاکھ روپے مہینہ کیسے کم آ سکتے ہیں جیٹ جی پی ٹی سے وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں یہ جو ٹوٹوریل تھا بلکل بیسک ہے کل میں کسی ویڈیو دیکھ رہا تھا تو وہ اس سے اردو میں نہیں انگریزی میں بات کر لے چیٹ جی پیٹی سے انگریز بولنے کی ضرورت نہیں ہے چیٹ جی پیٹی کو اردو بلکل ٹھیک آتی ہے اب اردو میں بات کریں پشتوں میں بات کریں سندھی میں بات کریں سرائیگی میں بات کریں وہ آپ کو آپ کی زبان میں جواب دے گا اور کوشش یہ کریں کہ سب سے پہلا کام یہ کریں کہ بھائی مجھے لطیفہ سناو تو آپ کا جو دل کریں آپ اس کے بارے میں لطیفہ سنیں آپ ملک کے بارے میں اگر آپ کو ایک دو لوگوں کے فون میں ڈالا کریں اور خود بھی چلایا کریں کیونکہ یہ ہمارے ملک کو لوگوں کو انٹیلیجن بنا رہا ہے بغیر پڑھائی لکھائے کیونکہ یہ ہر وقت پڑھ رہے ہیں ہر وقت لکھ رہے ہیں ہر وقت سیکھ رہے ہیں ہر وقت سیکھ رہے ہیں پہلے تو گوگل پہ جا کے نا آپ کو اس حساب سے بتاتا تھا وہ پڑھنا پڑتا تھا یہاں تو ایک کہ کہ کہ کہانی سنا رہا ہے آپ بس میں ٹائول کر رہے ہیں گاڑی میں کر رہے ہیں اس کو کہیں یار یہ مجھے ذ ملتان تو سنا دو جب تک آپ پندرہ منٹ تک ملتان سناے گا آپ کی کتاب ہو گئی ملتان کی اوپر ساری سٹڈی ہو گئی آپ کی آپ اپنی زبان میں سنے کہانی تو یہ آپ کی انٹیلیزنس کو بڑھانی کے لیے آیا ہے آپ اس کو استعمال نہیں کریں گے انٹیلیزنس کم رکھیں گے تو پھر آپ کی پروڈکٹیوٹی کم ہوگی پروڈکٹیوٹی کم ہوگی تو عمدنی کم ہوگی اگر آپ کی ویلیو زیادہ ہوگی تو آپ کو لوگ زیادہ ریوارڈ کریں گے اگر آپ کی ویلیو خود ہی کام ہوگی آپ صرف وہ کام کر سکتے ہیں جو ہر ایک کر سکتا تو آپ کی ویلیو کام ہے اب وہ کام کر سکتے ہیں جو کوئی نہیں کر سکتا تو بہت زیادہ ویلیو ہوگی تو اس لیے آپ اپنی ویلیو بڑھائیں روز سے سیکھیں اور اپنے آپ کو مزید انٹیلیج مانائے شکریہ