videos.rehan.com

Aisa Madarsah Jahan Tablet ke Zariye Taleem Di Jati Hai | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/aisa-madarsah-jahan-tablet-ke-zariye-taleem-di-jati-hai-rehan-1581:09Urdu4 views↗ Watch on YouTube

In this video, I visit an innovative madarsah where education is imparted using tablets. Join me as I explore how this institution is integrating modern technology to provide contemporary education alongside traditional teachings. Witness the blend of old and new as students bene…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم امید ہے کہ آپ لوگ خرید سے ہوں گے میں اس وقت دیرکوٹ میں موجود ہوں اور یہاں پہ میں نے فرسٹ ٹائم پاکستان میں دیکھا ہے کہ یہاں کی جو سٹوڈنٹس ہیں قرآن شریف کی جو ایڈیوکیشن ہے وہ ٹیبلٹ کی طرح لے رہے ہیں جو کہ بہت ہی خوشحائن بات ہے بہت اچھی بات ہے اور بوکلیس سکول ہے یہاں پہ یہ لوگ پڑھ رہے ہیں اور بہت میں آپ تمام لوگوں سے یہ ریکویسٹ کروں گی کہ اگر آپ اپنے سکول میں بچے جہاں پہ قرآن حفظ کر رہے ہیں اگر وہ وہاں پہ اسی طرح سے ٹیبلٹ کی ترور ایڈوکیشن دی جائے تاکہ ان بچوں کو مزید نیو ٹیکنالوجی کا پتہ بھی چلے اور جو ایڈوکیشن قرآن شریف کے حوالے سے اسلام کی وہ سپلیٹ کرنے میں جتنے زیادہ ہوگا وہ پھیلانے میں اس میں کافی اچھا کر سکتے ہیں اور ہمارے انفورچنیٹلی ٹیکنالوجی کی اوئیننس تو ہوتی بھی ہے لیکن لوگ سٹیپ نہیں لیتے تو ایک قدم آگے بڑھا کر اپنے مائنسیٹ کو چینج کرتے ہوئے آپ بھی یہ قدم اٹھائیں اور انیشیٹیو لیں جس کے لیے نہ صرف آپ ترقی کریں گے ہمارا ملک بھی ترقی کرے گا شکریہ