videos.rehan.com

AI Gold Rush: How to Earn 5X to 10X More! Stop Looking for Jobs in Pakistan

videos.rehan.com/ai-gold-rush-how-earn-5x-10x-more-stop-looking-jobs-pakistan-214:12Urdu6 views↗ Watch on YouTube

In this powerful segment—recorded during Rehan Allahwala’s panel discussion at the 3-Day Mass Convention by Jamaat-e-Islami Pakistan at Minar-e-Pakistan, Lahore—Rehan Bhai shares the single biggest mindset shift Pakistan urgently needs. He explains why Pakistanis must stop limit…

Transcription

Urdu

ریحن بھائی آپ سے تو ایک سادہ سوال ہے وہ یہ ہے کہ یہ جو آپ کا ایمان ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ ایک ہزار ڈالر کمان سکتا ہے اور اس کے لیے آپ پچھلے سالوں سے آپ کے تین چار سلوگن پورے ملک میں پاپولر ہوئے ہیں تو اس یقین کی آپ کیا وجہ آپ کے ذہن میں ہے کہ ہم یہ کر سکتے ہیں اور یہ جو نوجوان اس اجتماع میں آئے ہیں تو آپ ان کو کیا راستہ دکھائیں گے اے آئی کے اس دور میں نمبر ایک اور تھوڑا سا نبید بھائی نے ذکر کیا تو یہ جو اے آئی کا ببل بھی آج کل ایک زیر بحث ہے تو اس کو بھی آپ اپنے جواب میں اڈریس کریں بہت شکریہ اقبال نے کہا تھا خیرت کو غلامی سے ازاد کر دیں جوانوں کو پیروں کا استاد کر دیں یہ جو خیرت ہے یہ ہماری سوچ ہے اور ہماری سوچ یہ ہے کہ ہم ایک اگریکلچر کنٹری ہیں انٹرنیٹ کو آئے بھی پچیس سال ہوئے ہیں اور ہمارے ہاں کوویڈ حضرت کوویڈ علیہ السلام نے انٹرنیٹ کو عام کیا ہے انٹرنیٹ پر روز فصل ہوتی ہے سال میں دو فصل نہیں ہوتی تو اس وجہ سے ہمیں عادت کیا ہے ستال میں دو فصل لینے کی تو ہم سمجھتے ہیں کہ اس سے زیادہ کی اوقات ہی نہیں ہو ہی نہیں سکتا ہے تو ہم اپنے آپ کو خود روک دیتے ہیں آگے جانے سے ارستو نے دھائیزار سال پہلے کہا تھا کہ انسان کوئی چیز نہیں ہے صرف عادتوں کا ایک مجموعہ ہے ہم آج اردو پشتو بنجابی عادتاً بولتے ہیں ہم جاپانی بولتے ہوئے تو نہیں بڑے ہوتے کیونکہ ہم نے سنا نہیں ہے تو کیوں کہ ہم عادتاً غریب ہیں تو ہم غریب ہیں میں آپ کو اس کی ریزن بتا دیتا ہوں ان کے سر پہ میں گیا تھا ملنے سینگ دیکھنے کے لیے نظر نہیں آئے گئی ہمارے جیسے لوگ ہیں ہمارے جیسے کام کرتے ہیں جس علاقے سے مونیز بھائی شفٹ انہیں واپس ہی امریکہ چھوڑ کے پاکستان آئے ہیں وہاں پر ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر اگر آپ کماتے ہوں تو آپ غریب کنسٹر کیے جاتے ہیں آپ کو حکومت اپارٹمنٹ دیتی ہے کہ بھائی لے لو غریب آدمی ہیں اس ملک میں اگر اس سب کے باوجود اگر اس ملک میں ہزار ڈالر سال انکم ہو تو نیچے جانے کی جگہ کہاں ہیں کانگو بننے جائیں گے اوپر ہی جا سکتے ہیں تو ایوریج انکم بڑے آرام سے جب دنیا کی دس ہزار تین سو ہے تو میرے جو سہین سمارٹ بچے ہیں انہوں نے کیا غلطی کیے ان کی کوئی غلطی نہیں سوائے اس کے کہ خیرت غلامی سے ازاد کر دیں پرانی سوچوں سے ہمیں ازادی لینی ہے 2 97 اسی نوکری کے آپ کو پانچ سے دس گنا زیادہ پیسے مل جائیں گے پھر ہم نے پڑھا لکھے نہیں ہماری آئی کیو کمزور ہے تو جب ٹانگ ٹوٹتی ہے تو نقلی ٹانگ لگواتے ہیں اب عقل ٹوٹی ہوئی ہے تو عقل لگوائے لیں اس کو artificial intelligence کہتے ہیں اس کو لگوائیے استعمال کیجئے عادت اندائلی ہے کہ ہر کام کرنے سے پہلے میں نے اے آئی سے پوچھنا ہے آپ محنت پیسے کمانے کے لیے کرتے ہیں تو کم پیسے کیوں کماتے ہیں زیادہ بھی کما سکتے ہیں اتنے ہی گھنٹے کام کرنا ہوگا اتنی ہی محنت کرنی ہوگی شاید اس سے کم کرنی پڑے اور علم کی ایویلیو ختم ہو چکی ہے سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نور ہے نہ ناری بہت شکریہ