Agr Hum Ne AI Ko Bonyad Na Bunaya To Zamane Se Piche Reh Jayngay | Epi - 127 | #rehanallahwala
Agr Hum Ne AI Ko Bonyad Na Bunaya To Zamane Se Piche Reh Jayngay | Epi - 127 | #rehanallahwala In this engaging and thought-provoking podcast, Rehan Allahwala and Bakhtiar Mmani explore the rapidly growing world of Artificial Intelligence (AI) and discuss why it's essential for…
Transcription
Urduلفتر بھائی نے ایک بہت ہی اچھی بات آج ہم کر رہے تھے تو انہوں نے کہا انتشار اچھی جیز ہوتی ہے اب اس جگہ پر کیا کاؤس کرتی فرض کیجئے کہ کوئی آدمی دس کنال لینا چاہتا ہے اور وہاں فیکٹری لگاتا ہے تو کیا اس کے طریقہ کیا ہوگا میں اٹھ کے آج سلام علیکم بھائی میں چھوٹی سی یہاں پہ کارخانہ لگانا چاہتا ہوں دس میگا وارٹ میری بیشلی کی ریکوائرمنٹ ہے تو کیا طریقہ ہوگا ایک تریننگ کبھی جیسے فر ایگزیمپل آپ کا اجتماع ارکان ہوتا ہے ہر ہفتے قرآن کی کلاس ہوتی ہے میں نے کبھی نہیں سنا کہ آج اے کی کلاس ہوگی آج کمپیوٹر کی کلاس ہوگی آج سوشل میڈیا کی کلاس ہوگی کیونکہ آپ جو پھیلا رہے ہیں اپنا پیغام انہی ٹولز کے ذریعے پھیلا رہے ہیں تو یہ جو فنڈیمنٹل ہے آج کے زمانے کا آج سے صرف سو سال پہلے دنیا میں صرف ایک بلین لوگ رہتے تھے لیکن یہ وہ اپشن اب میں نہیں سمجھتا کہ وہ ٹائم رہ گیا ہے کہ آپ کریں کیونکہ ای آئی اگلے ایک سال میں اتنا تبدیلی لائے گی جتنے کی پچھلے بیس سال میں نہیں آئی السلام علیکم ایپی ون آج میرے ساتھ بختیار مانی صاحب ہیں اور یہ فارمر ایمینے بھی رہ چکے ہیں ان کا تعلق جو ہے مالا کنٹ سے ہے جو کہ اسلام آباد سے دھائی سے تین گھنٹے دور ہے سوات موٹر وے پہ اگر جا رہے ہو تو وہاں سے جب ختم ہوگا تو وہاں سے ان کا گھر دس منٹ ڈوری کر اوپر ہے بہت ہی سویٹ فانی اور بزنس آرینٹڈ آدمی ہیں اور آج ان سے کچھ ہمارے ملک کے بارے میں اپورچنیٹیز کے بارے میں کاروبار کے بارے میں بات کریں لفتر بھائی نے ایک بہت ہی اچھی بات آج ہم آف کیمرہ کر رہے تھے تو انہوں نے کہا انتشار اچھی جیز ہوتی ہے اب نارملی تو لوگ کہتے ہیں کہ انتشار یا سوچنا یا دو دو رائے ہونا بری بات ہے تو بختیار بھائی سے اسی بات سے شروع کرتے ہیں کہ بختیار بھائی یہ پہلے تو آپ کو بہت بہت شکریہ آپ نے ٹائم دیا اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ آج کراچی ہیں بلکہ علی محسن کا شکریہ کہ وہ پکڑ کے آپ کو یہاں لے آئے تو آپ تھوڑا سا اپنا تعارف بھی کرائیے اور یہ انتشار کا جو لفظ ہے جو لوگ اس کو نیگٹیو لیتے ہیں اس کو یہ اچھا کیوں ہے میرا نام تو بختیار مانی ہے اور پیشاور یونیورسٹی سے پلٹیکل سائنس کیا ہوا ہے معاف کرتا ہے اور پھر کچھ عرصہ کیلئے قومی سمبلی کا میمبر رہا ہوں کچھ عرصہ مطلب پچیس سال ڈائی سال اور اسلامی جمعی طلبہ بھی میں رہا صوبے کا جنرل سیکٹری رہا خیبر کا ابھی تو خیبر اس وقت سرحد ہوا کرتا تھا آپ نے انتشار کے بارے میں پوچھا ہے تو میرا یہ خیال ہے کہ وہ امن یا وہ سکون جس سے کسی کو کوئی فائدہ نہ ہو الٹا نقصان ہو تو اس کے مقابلے میں وہ انتشار مطلب دہی ہے تو آپ اگر اس سے مکہ نکالا چاہتے ہیں تو کچھ انتشار تو آپ نے کرنا ہوگا مکہ نکلے گا تو آپ کہیں کہ نہیں یہ پڑھا رہے تو پڑھا رہے گا مکہ نہیں بنے گا اسی قسم کا انتشار ہے جس سے کوئی فائدہ آپ کے ہاتھ آ جائے مطلب آپ ایک پرسکون زندگی گزار رہے ہیں گرمیں لیٹے ہوئے آرام سے صبح سے شام تک انتشار یہ ہے کہ آپ نکلیں رکشا ہے شور ہے بازار ہے گرد ہے غبار ہے آپ بندس کریں تو آپ کچھ کام کریں گے کچھ پازیٹیو کچھ چیز کر لیں گے تو یہ وہ انتشار ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں یہ سکون جس میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن کوئی چیز بھی ٹھیک نہیں ہے لیکن آپ مطمئن ہیں تو یہ اتمینان جو ہے یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے اچھا ہمارے لوگ زیادہ تر انتشار بہت زیادہ ایکٹیویٹی سلاتے ہیں بہت سال سے چلا رہے ہیں ہمارے ملک میں زیادہ تر اپنی لوگ اپنی جو بھڑاس ہے جو ان کی کیریٹیو انرجی ہے آہ جو ان میں صلاحیت ہے آگے بھڑنے کی کہیں کومنٹ میں ضائع کر دیتے ہیں یا گھر کے چائے خانوں میں آپ اس میں ہی لڑ لڑا کے غیر کر دیتے ہیں اس کو چینلائز آپ نے کیسے کیا آپ نے جیسے فر اگر آپ آہ وارٹر سے انرجی بنانے کا کام بھی کرتے ہیں اب بہت سارے ماشاءاللہ سوچ رکھتے ہیں ایسی جس سے اندر کریٹیوٹی نظر آ رہی ہوتی ہے زیادہ تر لوگ تو ہیں وہ اپنی کریٹیوٹی کو کسی وجہ سے باہر نہیں نکال پا رہے ہوتے وہ سمجھتے ہیں کہ نہیں یار یہ ہوگا نہیں آپ نے اپنے آپ کو کس طرح سے ٹیون کیا ہے تو کرنے کی کوشش کرو گا نہیں ہوگا پہلے تو یہ جو آپ ڈیٹا وائز میں بات کروں خیبر پختنخواہ میں مطلب چھ ہزار میگا وارٹ بیلی پیدا ہوتی ہے ساری ہیڈرل ہے تقریبا ایک روپے پی یونٹ ملتی ہے اور پورے صوبی کی ضرورت ہے ڈائیہ ہزار میگا وارٹ تو باقی مطلب ساڑھے تین چھار ہزار میگا وارٹ بیلی جو ہے وہ فالکو ہے خیبر سے فالکو ہے اٹھارویں ترمیم میں جنریشن اور ٹرانسمیشن صوبوں کا اختیار ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ صوبہ جو کچھ کرنا چاہے وہ کر سکتا ہے اب پازیٹیولی تو ہم وہاں کچھ نہیں کر رہے ہیں قدیہ سوچار کو رہا کرو تو اچھی بات ہے بری بھی نہیں ہے ٹھیک ہے ایک پارٹی کا لیکن جو صوبے کا وزیراعلا ہے اس کو تو یہ چاہیے کہ صوبے کے بلائی کیلئے سوچیں تو ہم اگر سوئی گیس سے فیکٹریاں چلا رہے ہیں یا کھانے پکا رہے ہیں یا پیٹرول سے گاڑیاں چلا رہے ہیں سر گیس سے بھی چلا رہے ہیں اسے کیوں چلا رہے ہیں بجلی سے کیوں نہیں چلا رہے ہیں پیٹرول بائی دو وے سال کا بائیس بلین ڈالر کا امپورٹ ہوتا ہے اور آرمی کا ٹوٹل خدسہ آٹھ بلین ڈالر اس سے بھی دین گناہ زیادہ پیٹرول کے سعودی بھائی کو دے جاتے ہیں سہانی کو بجائے نہیں لے لو اور پھر وہ جو اپنے امران خان بیچارہ ملائیشہ جا رہا ہوتا ہے وہاں سے فون آتا ہے کہ آپ نہ جائیں تو مہاتیر اور اردوگان بیٹھا ہوا ہوتا ہے اور یہ رہ جاتا ہے اس لیے کہ وہ پیشہ دیتا ہے تو آپ اپنی بیلی سے کیوں یہ سارا میں تو یہ سوچتا ہوں کہ ہمارا پورا کیپی کا ٹرانسپورٹ الیکٹرکل ہو جائے آپ کے پاس ایک روپے کے لوگ آٹھے آگئے سستہ اور کیا ہوگا سارا کانہ پہ کانہ ہمارا اس کے اوپر شفٹ ہو جائے گیس کی ضرورت ہی نہیں یہ کی کیا ضرورت ہے ہمیں وہ آپ پنجاب کے کارخانوں کو دے دیں ہم کوئی بھی کم قیمت پر پاور مل جائے دنیا میں مقابلے کی کمارڈیٹی ہم بنا سکیں پار پار لوگ فیکٹریاں بند کر کے ٹیکسٹائل والے اٹھ کے بنگلہ دیش چلے گئے کہ جی وہاں بجلی سستی ہے بھائی تو اوپر آ جاتا ہے یہاں بھی سستی ہے ایپی پیز کو آپ ہٹائیں چیلنج کہاں ہے میرا سوال یہ سب جن لوگوں کے ہاتھ میں ہیں ان کا یہ پرائیورٹی نہیں ہے ان کا پرائیورٹی یہ ہے کہ یہ جو مرغی روزانہ ایک انڈہ دیتی ہے اس کو جلد جلد ہم زبا کریں کہ اس کے اندر جو انڈے ہیں سارے ہم نکالیں کیونکہ اندر ایک بھی نہیں ہے یہ ایشو ہے ہر آدمی اپنے جیب کو برنا چاہتا ہے ادارے بھی برنا چاہتے ہیں ادارے اور افراد بھی اور یہ ادارے اور افراد یہ نہیں سوچتے کہ آپ یہ سارا سسٹم ٹیک کریں ہمیں بھی بہت ملے گا اداروں کو بھی بہت ملے گا انویڈیویجرس کو بھی بہت ملے گا سب کو ملے گا اس کے لیے تھوڑا سا انتظار کرنا پڑتا ہے کہ کل وہ انڈا دے گی ہو اس کے لیے کیوں تیار نہیں ہے میرے سوال یہ تھا کہ لوگ اپنے کریٹیو انرجی کو اپنے انتشار کو کیسے بزنس میں کنورٹ کریں کیسے تبدیل ہونے میں تبدیل کریں کیونکہ وہ جو آرام سے بیٹھا ہے وہ اس لیے بیٹھا ہے ہیں جو کر رہے ہیں لین بھی کر رہے ہیں کچھ کوشش بھی کر رہے ہیں بڑے پیمانے پر جو نہیں ہو رہی وہ تو یہی وجہ ہے کہ آپ ان ناسو علی دین ملوک ہیں لوگ اپنے بادشاہوں اور بڑے لوگوں کے طریقے پہ چلتے ہیں ان کو دیکھتے ہیں یہ پران ہے حدیث ہے حدیث حدیث رکھے ہیں تو سب لوگ اس کو دیکھ رہے ہیں کہ بھائی کرپشن سب لوگ کر رہے ہیں جلد جلد جلد بہت مال پیدا کرنا مطلب پلک جپکنے میں تو وہ سارے اس طرف چلے جاتے ہیں علماء چلے گئے ہیں یہ آپ کا کراچی سے شاید اس کا آغاز ہوا تھا یہ ڈبل شاید پھر اس کا نام تھا کربوں رو پہ لوگوں نے انویسٹ کیے کہ ہمیں مہانہ اتنے پیسے ملیں گے تو وہ ایسا ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہم آپ کی میری بات کرتے ہیں بجائے اس کے جس پہ کنٹرول نہیں ہے کنٹرول تو کیوں نہیں یہ بھی اس چیز کا ایک شخصانہ ہے کہ میں چاہتا ہوں آپ چاہتے ہیں کہ ہمیں بہت زیادہ پیسہ جلد جلد مل جائے اور میں کچھ نہیں کروں آرام سے بیٹھا ہوں تو اس لئے ہم شکار ہو جاتے ہیں یہ ہماری منٹلٹی بار آپ کی بات یہ ٹھیک ہے کہ وہ ہمارے اختیار میں تو ہے نہیں کس چیز کو روکیں لیکن ایک چیز کو ہمیں تو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ یہ غلط ہے یہ ٹھیک ہے لیکن نائنٹی پرسنٹ کام اس پہ کرنا چاہیے میرا خیال ہے کہ اپنے اوپر اور ٹین پرسنٹ دوسروں کو بتانے بھی کرنا چاہیے کیونکہ آخر میں سوال پہلے میرا ہوگا ہاں اور پھر باقی ہوگا ہوگا پہلے میری میری بارے میں پھر میری رہیت کے بارے میں اور پھر معاشرے کے بارے میں ٹھیک بات ہے اس لیے میں یہ سمجھ میں تو اس پاڈکاس کے نتیجے میں ہی چاہتا ہوں کہ کم سے کم ہزار لوگ آپ سے متاثر ہو کے آپ سے سیکھ کر مالا کنڈ کی پر کیپٹن کم کو بلانے کا کام کریں. اس میں یہ ہے نا کہ آپ اپنا پہلے اسسمنٹ کریں کہ آپ کے ساتھ کیا وسائل ہیں. نہیں میں یہ چاہوں گا کہ آپ بتائیں مالا کنڈ کے واسط کیا مسائل ہیں. لوگ کیسے آپ کے ساتھ اس وہاں پہ آپ کو کیا نظر آتی ہے. مالا کنڈ میں علاقے کے بارے میں گل بات کریں وہ یہ ہے ایک کراچی میں اگر آپ کو ایک کنال کی زمین ملتی ہے دس کروٹی کمرشل ایریا میں نا تو وہاں آپ کو ایک لکی مل جائے گی پہاڑی کے اوپر کسی تو آپ آجائیں ملاکن میں وہاں آپ جو ہے نا فضاء وہ آلودگی سے پاک ہے شور نہیں ہے خوبصورت علاقہ ہے آپ یہاں بجلی سستی ہے کہ نہیں بجلی سستی ہے یہاں سے تو سستی ہے نا مفت نہیں ہے مفت ہونا چاہیے وہ بھی ہو جائے گا جیسے اگر ساڑھے تین ہزار کلو وارٹ ضائع ہو رہی ہے تو وہ سوبے کو فری میں کیوں نہیں بار داتے یہی مسئلہ ہے نا کہ اب اس کو فری میں کیوں نہیں بار داتے اب قیمت کم کیوں نہیں کرتے قیمت کم کریں گے تو کارخانے چلیں گے بزنس ہوگی نا تو فائدہ ہوگا اگر میں اپنا ہائٹر پاور یونٹ ایسی جگہ پہ زمین لیتا ہوں جہاں میں بیٹی لگاتا ہوں جہاں میں اپنی بجلی بھی جنریٹ کروں. آہ. اور اپنی فیکٹری بھی جنریٹ کروں. تو اس کی اجازت ہے. اجازت ہے. اور وہ بجلی میں کسی کو بیچنے کی ضرورت نہیں ہے. نہیں. کوئی ضرورت نہیں. وہ میری ہے. تو اگر نالا چل رہا ہے اس پہ میں جنریٹ کر لگاتا ہوں. اس کے لیے کوئی مطلب پیپر ورک ہے تھوڑا سا. پرمیشن ہوتی ہے. پرمیشن. وہ آپ آپ کو آتا ہے کیسے کرتے ہیں ہم کر لائے ہم میں نے کیا ہے آپ ہیلپ کر سکتے ہیں کہ بھئی اب مثال کے طور پہ اب بہت سارے ڈیٹا سینٹرز ہوتے ہیں جس میں ہمارے گوگل چل رہا ہے ہمارا اے آئی چل رہا ہے ہمارا چیٹ جی پی ٹی چل رہا ہے ہمارا فیس بک چل رہا ہے اس کے لیے بہت بجلی چاہیے ابھی حالی میں مائیکیو سافٹ اور ایمیزون نے نیوکلئیر پاور کے پلانٹ آرٹر کیے ہیں کیونکہ ان کو بجلی چاہیے سستی بجلی چاہیے اور سٹیبلی چاہیے تو اب دریہ تو خوش نہیں ہو رہا یہ تو چل رہا ہے صبح سے شام تک بجلی بن رہی ہے ونڈ رک جاتی ہے سولر رک جاتا ہے لیکن پانی پانی چلتا رہتا ہے تو اب اس جگہ پر کیا کاؤس کرتی فرض کیجئے کہ کوئی آدمی دس کنال لینا چاہتا ہے اور وہاں فیکٹری لگاتا ہے تو کیا اس کے پری کیا ہوگا میں اٹھ کے آج سال ایک ہوں بھائی میں چھوٹی سی یہاں پہ کارخانہ لگانا چاہتا ہوں دس میگا وارٹ میری بیجلی کی ریکوائرمنٹ ہے تو کیا طریقہ ہوگا وہاں یہ ادارہ جو آہ بیجلی کے آپ کو اجازت دیتا ہے یا فیسیلیٹیٹ کرتا ہے پیڈو اس کا نام ہے پیڈو اس سے اجازت دینی ہوگی زمین مجھ جائے گی اجازت نہیں وہ آپ کو فیسیلیٹیٹ کرے گی آپ کو سمجھائے گی آپ کو آپ کا ہیلپ کرے گی نظریاتی طور پر اگر کوئی نہیں کرے گا تو وہ الگ کام کرے گا بائی لاؤ ان کا کام یہی ہے ان کا بیس پچیس کروڑ روپے پر میگا وارڈ کا ہے سٹینڈرڈ کاسٹ چھیک ہے جتنا میگا وارڈ ہے بناتے ہیں چلیں من میگا وارڈ کی میں لگاتا ہوں پچیس کروڑ لگائے میری بجلی فری ہے زمین کتنے کیا آئے گی زمین تو وہ تو depend کرتا ہے کہ اب کہاں کرو اندازن کٹی لگانی ہے آنا جانا آسان ہو کنال دو کنال ہے چار کنال تو آپ زمین بھی لے سکتے ہیں گھر بھی بنا سکتے ہیں رہ بھی سکتے ہیں بزنس بھی کر سکتے ہیں پاور جنریٹ کر سکتے ہیں ابسٹیکل کیا ہے لوگ کیوں نہیں آتے وہ بختیار مانی کو نہیں جانتے نہیں یہ ہیں یہ ویسے انسیکیور تو لوگ فیل کرتے ہیں ایک بندہ دوسرے علاقے میں کوئی مسئلہ ویسے ہے نہیں بھئی یہاں سے اٹھ کے دوبائی چلے آتے ہیں ترکی چلے آتے ہیں امریکہ چلے جاتے ہیں مالکن لاتے ہوئے کیا ڈر لگ رہا ہے یہ پورے ملک میں جو لا اینڈ آرڈر کا ایک ہے تو وہاں بھی ہیں کوئی خاص اتنا فرق نہیں ہے کہ یہاں کوئی بہت زیادہ آمن پڑے آپ کے اوپر آج تک نہیں یہی میں کہتا ہوں نا وہاں تو زیادہ آپ ایک بندے سے سلام دعا کی ہو تو وہ تو آپ اس کے مہمان ہوتے ہیں آئیے کراچی سے آئے ہیں ایسا نو ان کو تکلیف نہ پہنچے آپ کا خیال رکھیں گے ایسا نہیں ہے کہ وہ چڑھ دوڑیں گے کہ آئیے مہمان تو بچہ ہے ہاں تو لوگ کر سکتے ہیں اور کرنا چاہیے اسی طرح سے ہمارے لوگ پنجاب میں بھی دیہات میں جا رہے ہیں کم قیمت میں جہاں زمینیں ملتی ہیں بہت بڑی زمینیں لے کے وہاں کر بنا لیتے ہیں کٹی بڑی کرتے ہیں سن میں لوگ لے رہے ہیں فارمز بنا رہے ہیں بڑے بڑے مرگیوں کے بنا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ تو اسی طرح اگر کوئی کیپی میں آتا ہے تو ہم خوش آمدید کہتے ہیں اور وہاں خوش ہو گئے انشاءاللہ اللہ دین کا چراغ آپ کو مل جائے چل رہے تھے رگڑا آپ نے جن بھائی آئے ہاں وی تین خواہشات تو بتا رہے ہیں یہ نہیں ہے اس طرح کوئی آرام سے گزر رہی ہے بس کہاں پی رہے ہیں تو حال دین کو کہیں گے کہ اب جاؤ اپنے گھر یار کیوں ضرورت نہیں ہے سی ایم آپ کو فون کرتے ہیں کہتے ہیں اخزار بھئی میں نے آپ بڑی تاریخ سنی تین مشورے دیں میں ایک اچھا کام کرنا چاہتا ہوں یہ تو میں نے سارے جو باتی کی ہے سی ایم ہی اس میں انیشیٹ کر سکتا ہے نمبر ون یہ ہے کہ اپنے صوبے کے وسائل کو آپ مجتمع کر دو. مجتمع مطلب. اکٹھے کر دو. اور صوبے کے لوگوں کے اوپر خرچ کر دو. ایک بات. بلکہ اس سے پہلی والی بات یہ ہے کہ سب لوگوں کو ساتھ لے کر چلو. مطلب سی ایم عمومن ایک پارٹی کا ہوتا ہے نا. تو وہ اب پارٹی کا نہیں ہے نا. پارٹی کا نا. وہ تو سوبے کا ہو جاؤ. سب لوگوں کو جو سٹیک ہولڈرز ہیں یا پولٹیکل پارٹیز کے لوگ ہیں سب کو بٹھاؤ. مشورہ کرو. اس سوبے کو اس کے جوانوں کو اس علم کو اپلیفٹ کیسے کریں گے یہ ایک دوسرا اپنے وسائل معلوم کرو کیا ہیں کون کون سے ہم سے ضائع ہو رہے ہیں یا کسی اور سنیچ کر رہے ہیں ان کو قابو کر لو اپنے صوبے پہ لگاؤ یہ یہ دو کام کریں تیسری کی ضرورت نہیں ہے یہ دو کام ہوں گے نا تو آپ تین سالوں میں مطلب بہت بڑا چینج آپ کو نظر آ جائے گا کہ یہ کیا ہے یار یہ صوبہ تو بہت زیادہ آگے چلے گئے آپ کے تو یہ وسائل آپ کے پاس تو یہ علم ہے آپ کیا اگر آپ آج سی ایم ہوں تو پہلے تین کام کیا کریں کیونکہ آپ کی زندگی ہے نا بغیر مشورے کریں کیا کیا کریں کیونکہ آپ کو کچھ چیزیں تو کلیر معلوم ہیں یار یہ تو کرنا ہی کرنا ہے پہلی بات وہ جو میں نے آپ کو بتایا دوبارہ بتاتا ہوں یہ بہت اہم ہے ویسے آپ اچھے آدمی ہیں لیکن سب لوگ اگر آپ کے ٹانکوں کو کینچ رہے ہیں تو آپ کچھ نہیں کر سکیں گے نا تو وہ جو سیون ہیبٹس آف ہائیلی کیا ہے سکسیس ہوتی ہے ہاں قامیاب لوگوں کے ست ہیبٹس میں ایک ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا ون ون پروڈیشن نہیں کسی کو مقابل نہیں کرنا ہے سب کو ساتھ لے کے چلیں کہ بھائی آئے اس صوبے کو آگے لے جاتے ہیں اپنا اپنا سب کو ساتھ لے کر چلنا نمبر ایک اور دوسری بات پھر یہ ہے جو میں نے آپ کو بتائی ہے کہ جو ہمارے ہیں already was aile مطلب یہ بجلی وہ میرے ذہن میں زیادہ کٹکتی ہے سوئی گیس بھی ہے تیل بھی ہے مائنز بھی ہیں مینرل بھی ہیں ماربل بھی ہیں گرنائیڈو سب کچھ ہے لیکن یہ بجلی ایس ہے کہ یہ سب لوگوں کے سمجھ میں جلدی آ جاتا ہے نا اب اپنا پیسہ ہم پیٹرول پہ اور سوئی گیس پہ کیوں خواہی کریں یہ بند کریں ہمیں سوئی گیس کی بھی ضرورت نہیں ہے ہمیں پیٹرول کی بھی ضرورت نہیں ہے ہماری ساری گانیاں الیکٹرک اور ہماری ساری پکانا کانا پکانا اور پاور وہ سارا الیکٹرک کرخان ہے الیکٹرک نہ پولوشن نہ دھوان نہ نائز پولوشن ظاہر ہے الیکٹرک گاڑی ہوگی تو نائز پولوشن بھی نہیں ہے تو اس سے اچھا میرا نہیں خیال کہ کوئی دنیا میں پھر خطہ ہوگا ترقی آتا تیسرا کام میں جو کروں گا ویسے آپ کو بتاؤں کہ سولہ فٹ سے کم راستہ کم از کم نہیں ہوگا یہ بہت بڑا ایشو ہر جگہ ہے اتنے اتنے راستے ہیں گھڑی اس میں نہیں جاتی کیوں گوڑے کے زمانے کے راستے ہیں گوڑے گوڑے کے بھی نہیں گوڑا تو وہی ہوتا ہے جس کے اوپر آہ بار لڈا ہوا ہونا تو وہ تو آٹھ فٹ ہوتا ہے وہ جو آہ بغداد کے بارے میں یا آہ حضرت حنورانہ کے دور میں جو ہوتا تو یہ تھا کہ جس راستے میں دو لڈے ہوئے اونٹ آر پار جا سکتے ہیں کراس کر سکتے ہیں وہ راستہ ہے تو اب وہ تو سولہ سے بھی زیادہ ہو گیا بیس ہو گیا تقریبا تو کم از کم سولہ فٹ کا سے چھوٹا راستہ جہاں ہونا ہوں ان لوگوں کو جیل میں ڈال دیتے ہیں اب کیوں یہ چھوٹا راستہ چھوڑا ہے ایمبولنس نہیں آ سکتا نا اگر ایک آجے اور گاڑی راستہ سامنے آجے تیسرے ایک کروں گے انٹرنیٹ کے آپ بہت شہدائی ہیں اور جس پارٹی سے آپ بہت کام کرتے ہیں وہاں پر انٹرنیٹ کو بہت زیادہ ابھی تک بھی کوئی زیادہ اس کی طرف توجہ نہیں ہے آپ کو کیسے شوق آیا یہ انٹرنیٹ پہ چڑھنے کا فیس بک پہ آنے کا یہ تو ایک ظاہر تجربہ بھی ہے اور ایک شوق بھی ہے کہاں سے لگا یہ شوق تو ظاہر ہے وہ ریحان بھائی سے اگر ہمارے رابطہ سے بھی پہلے کیا لگا ہے میرا تو خیال نہیں میں نے لگا آپ نہیں میرا مطلب یہ ہے کہ اگر مجھے ہزار لوگوں سے ایک سیکنڈ میں رابطہ کرنے کی ایک سہولت ہے تو اس میں کیوں فیضہ نہ اٹھاؤنا یہ تو ہر پولٹیکل بندہ یا لوگوں تک بات پہنچانے ہوگا. وہ وائرس آپ کو لگ گیا باقیوں کو نہیں لگا. لگ گیا ہے. سب لوگوں کو لگاو ایسا نہیں ہے. لیکن سسٹیمیٹیکلی پارٹی کو اگر آج ویٹس ایپ کی کلاس ہوگی آج سوشل میڈیا کی کلاس ہوگی کیونکہ آپ جو پھیلا رہے ہیں اپنا پیغام انہی ٹولز کے ذریعے پھیلا رہے ہیں لیکن آپ کبھی ان کو پھیلانے کی اگر میں آپ کے کہوں کہ آپ امیر جماعت بن جائیں آپ کے صوبے کے اور آپ نے کبھی انٹر بھی نہیں کیا میٹرک نہیں کیا تو آپ کو نہیں بنائیں گے لیکن آپ کو سوشل میڈیا چلانا نہیں آتا تو کبھی بات نہیں وہ بچہ چلا لے گا تو یہ جو جو فنڈیمنٹل ہے آج کے زمانے کا آج سے صرف سو سال پہلے دنیا میں صرف ایک بلین لوگ رہتے تھے بلکل آپ نے ٹھیک بات کی ہے ریحان بھائی سوشل میڈیا کو اگنور کرنا جو ہے نا یہ تباہی ہے اس وقت یہ اخبار کو آپ نے ابھی تک اگنور نہیں کیا جو کہ کوئی نہیں پڑتا ہاں اور اخبار سارے آتے ہیں سب کو پڑا جاتا ہے سب کو ریویو کیا جاتا ہے لیکن اس کی ٹریننگ دی جاتی ہے کہ کیسے اخبار میں سپیچ دینا ہے کیسے پریس کانفرنس کرنی ہے لیکن سوشل میڈیا لائف کرنا پریٹر کا بہتر استعمال کرنا یہ ٹرانزیشن میں ہیں جماعت بھی یہ سب لوگ ہیں اور جتنا جلد یہ سیکھ جائیں ہم سب لوگ سیکھ جائیں کہ یہ بہت اہم ہے تو بعض لوگ سمجھ گئے ہیں ہمارے پارٹی کے اندر بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنا کچھ لوگوں سے تو ادارہ نہیں چلتا نہیں چلتا پورا ادارہ جو ہے نا مطلب یہ ہے کہ آہ یہ ریپورٹنگ ہماری جو سسٹم ہے نا کاغذات میں ہم برتے ہیں اب یہ ختم ہونا چاہیے سکرین پہ سب آنا چاہیے کہ ہمارے کہاں کہاں مقامات ہیں ایک بٹن سے آپ کو معلوم ہو جائے کہاں کہاں ہفتہ وارشتے ماہ ہوتا ہے کہاں کہاں نہیں ہوتا کون کون لوگ ہمارے ووٹر ہیں کون نہیں ہیں تو سارا کچھ ہمیں ایک کلک کے اوپر ملنا چاہیے تو ہمیں سہولت ہوگا اور ہم جو ہے نا کوئی ڈیسیجن میکنگ میں آسانی ہوگی اگر ہم یہ نہیں کریں گے تو پیچھے رہ جائیں گے اور پیچھے رہ گئے ہیں آپ کا جو زلائے اس میں کتنے ممبر ہیں ہمارا ایک تو ہوتے ہیں ارکان جس کو ہم مطلب ممبر کہتے ہیں انگلیش میں تو وہ چار سو ہیں ہاں ہاں تو پیسے دیتے ہیں نا چاہتے ہیں رکنیت دیتے ہیں سال کی فیس ہوتے ہیں نہیں ضروری نہیں ہے آیان اپ آیان اپ تو ورکرز بھی دیتے ہیں اچھا لیکن یہ ہم اس آدمی کو رکن بناتے ہیں کہ جو چند کتابیں پڑھ لیتا ہے اس کا ایک پروسس سے پروسس سے ہاں وہ چار سو ہیں اور ویسے ویسے ووٹرز ہوتے ہیں ووٹرز کوئی بیس ہزار اس کا ڈیٹا آپ کے پاس چار سو کا ہے یا بیس ہزار کا ہے ڈیٹا تو نہیں ہوگا چار سو کا ہوگا لیکن وہ بھی ذہرے کنونشنل کپی میں ہوگا ٹھیک ہے چیٹ جی پی ٹی چلا رہے ہیں آپ کیسا لگا دیکھ کر کیا پائدہ ہوا تھا آپ نے پچھلے دو سال بسیار ہے مطلب بیسک جو چیزیں ہم معلوم کرنا چاہتے ہیں ایک فسچن کے ذریعے ہمیں مل جاتی ہیں اچھی بات ہے پشتوں میں بات کرتے ہیں اردو میں کرتے ہیں انگلیش میں کرتے ہیں پشتوں میں کلی کرتے ہیں میں سوچتا ہوں انگلیش میں تھوڑا سا اس کو آسانی ہوگی اچھا نہیں میرا نہیں خیال ایسا ہے میرا یہ خیال ہے کہ اب وہ زبان کا جو بیریر تھا جو ختم ہو گیا ہے پہلے تو کہتے تھے کہ انگلیش میں مطلب عربی میں اب ختم ہو گیا ہے اچھا میں پوچھتا تھا تو کہتے تھے کہ عربی میں تو میں اتنا ہی بتا سکتا ہوں ہاں ایکچلی وہ اب رسٹکشنز لگاتے جارہے ہیں اچھا جیسے قرآن رسٹک کر دیا انہوں نے کہ ہم اب ریلیجن کی بات نہیں کریں گے کیونکہ اس سے لڑائیاں ہوتی ہیں تو وہ کچھ چیزیں اووائیڈ کرتے جارہے ہیں اچھا تو وہ نہیں لیکن زبان کا کوئی ایشو نہیں ہے جو اچھی بات ہے گوجل جیمنائی کا اس کے صرف ان کے ہونے سے آپ بائی پاس کر سکتے ہیں وہ جو جہالت کا زور تھا کہ اب ایک آدمی ٹیماتر اگار آئے وہ دو بیس ہزار روپے کمارے تو وہ اس سے پوچھ سکتے ہیں یار میں نے اسی ٹیماتر سے پشتوں میں پوچھ سکتے ہیں کہ میں نے بیس ہزار روپے کی جگہ دو لاکھ کمانا ہے مجھے بتاؤ کہ میں اپنے اندر کیا چینز کروں کہ وہ دو لاکھ ہو جائے وہ کہے گا دراس پہ جاؤ بیچو کہے گا سکھا کے بیچو کہ اگر چٹی بنا کے بیچو مربع بچا کے بیچو اس کو ایک ٹیچر چاہیے تھا وہ ٹیچر مل گیا فون میں ہے لیکن اس کو ہم نے ابھی تک کم لوگ یوز کرتے ہیں ینگ جنریشن کر رہی ہے میری ریکویسٹ ہے کیونکہ آپ میں سمجھتا ہوں کہ آپ ایک ایونجلسٹ ہیں ٹیکنالوجی کے پھیلاتے ہیں آئی ٹی کو سوشل میڈیا کو بہت پرموٹ کرتے ہیں میری ریکویسٹ ہے کہ آپ اس کی بقاعدہ کلاسے کروائیں ہفتے میں ایک دفعہ مہینے میں ایک دفعہ کیونکہ یہ بہت جلدی چینج ہو رہا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے علاقے کی پر کیپٹا انکم بڑھنا ہو جائے گی آپ کے اگر لوگ امیر ہوں گے تو وہ گاڑی خرید سکیں گے آہ کیا نام ہے بجلی والی وہ آپ کے جترے خواب ہیں اگر لوگ امیر ہوں تو آرام سے کر سکیں لوگ اگر بالکل غریب ہیں تو کہاں سے کہاں سے کریں آہ پیسے دیں گے تو اہلے تو اپنا پیٹ آتا ہے پھر اس کے بعد عقل آتی ہے بھوک میں تو دماغ کام نہیں کرتا تو میری ریکویسٹ ہے کہ آپ جماعت کے اندر بھی پوش کریں میرے خیال آپ شورا کا حصہ ہوں گے نہیں ہے تو بھی اس کے اندر آپ کو بقائدہ زبہ دستی زبہ دستی ٹریننگ کرانی چاہیے کچھ چیزیں ہوتی ہیں آپشنل لیکن یہ وہ آپشن اب میں نہیں سمجھتا کہ وہ ٹائم رہ گیا ہے کہ آپ کریں کیونکہ ای آئی اگلے ایک سال میں اتنا تبدیلی آئے گی جتنے کی پچھلے بیس سال میں نہیں آئی اور جس کا مطلب ہوا کہ جو دھائی سو سال میں تبدیلی آئی ہے وہ ایک سال میں آنے والی ہے جس کے لیے انسان تیار نہیں تو وہ لوگ فریسٹریٹ ہوں گے پریشان ہوں گے بہت چیلنج آئیں گے اس کے ساتھ کوپ کرنا ہے وہ اس کے لیے تیار بھی نہیں ہو رہے کہ اتنا تبدیلی کیسے ہو جائے گی تو بختہ بھی بہت بہت شکریہ آپ کا آپ آئے بہت اچھا درگا میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اس لیے کہ میں جماعت کے جتنے بھی لوگوں سے ملا ہوں ان میں آپ ان چند میں سے ہیں جو پروگریسیو ہیں آگے کی طرف دیکھتے ہیں فیچر کی بارے میں سوچتے ہیں پلاننگ کرتے ہیں اور موضوع سے ہٹ کے صرف پولٹیکس کے علاوہ آپ سوچتے ہیں کہ لوگوں کا فائدہ کیسے ہے آپ پہ جزاک اللہ فرشتہ یہ آپ کے سبائیوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کے اثر ہے
Related videos
1:32Super crops can be sold as ordinary agricultural commodities | Chef Asad Maroof | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/super-crops-can-sold-ordinary-agricultural-commodities-chef-asad-1909
2:21What Is Rehan Kisaan AI GPT? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 15
videos.rehan.com/what-rehan-kisaan-ai-gpt-rehan-allahwala-chatgpt-course-2024-ep-15-178
7:10How to become a Politician in 7 minutes?
videos.rehan.com/how-become-politician-7-minutes-2502
3:26Human Resource Incubator Group Of Pakistan By Rehan Allahwala
videos.rehan.com/human-resource-incubator-group-pakistan-rehan-allahwala-544
18:19Become Successful Human Being | A Documentary By Rehan Allahwala
videos.rehan.com/become-successful-human-being-documentary-rehan-allahwala-1031
1:56Add 200 Fiends of Rehan Allahwala, Comment and Like Their Content | Lec. 04
videos.rehan.com/add-200-fiends-rehan-allahwala-comment-like-their-content-lec-04-132
4:17Is There A Cure For The Corona-virus? | Dr. Safiuddin Siddiqui | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/there-cure-corona-virus-dr-safiuddin-siddiqui-rehan-allahwala-1754
10:35What is Corona-virus (COVID-19)? | Precautions | Dr.Safiuddin Siddiqui | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-corona-virus-covid-19-precautions-dr-safiuddin-siddiqui-rehan-1756