Why I Returned to Pakistan | Yousuf B Qureshi's Heartwarming Story
In this touching conversation, Rehan Allahwala asks Yousuf Bashir Qureshi (YBQ) the profound question, "Why did I come back to Pakistan?" YBQ shares his heartfelt journey and the reasons that brought him back to his homeland, Pakistan. Yousuf B Qureshi, also known as YBQ, was bo…
Transcription
Urduپاکستان میں کیوں رہتے ہیں؟ پاکستان میں کیوں رہتے ہیں؟ دیکھو بہت سے لوگ یہاں آتے ہیں سب گھر آتے ہیں مرنے کے لئے ہم نے بولا ہم تھوڑا زندہ رہ لیں تو اس لئے ہم گھر آئے ہیں پہلی بات ہے اور دوسری بات ہے کہ میرا سب سے قریبی دوست تھا میں پاندرہ سال سے امریکہ میں تھے وہاں میرے بزنس بچے سب کس چیز کا بھی؟ میرا فاشن ڈزائن گاہر تھا فیکٹری تھا گارمنٹ فیکٹر اچھا پھر میرے دو تین کبھی وقت لگ جاتے تھے تو کسی فلم کے لیے کوئی کاؤسٹیومز بنا دیئے کسی ویڈیو کے لیے کوئی کاؤسٹیومز بنا دیئے وہ بھی کام لیتی تھا اچھا I enjoyed it also تھوڑی سی پریٹیوٹی آپ کو دکھانے کا موقع ملتا تھا I mean it was fun لیکن main thing was میرا سب سے اچھا دوست تھا اس نے مجھے ایک دن call کی He never called me کبھی مجھے نہیں call یعنی کہ اس طرح نہیں کال تو ہوتی رہتی لیکن کبھی اسے کال کریں مجھے بولے یار تو اب بہت یاد ہے تو واپس آجائے اچھا واپس آجائیں پیٹر میں سوچا میں کہیار ابھی میں یہاں ہوں میں وہاں کسی کو جانتا نہیں ہوں پانہاں بیس سال ہو گئے میں وہاں جاؤں گا میں کیا کروں گا فیشن ڈیزائن کرنا سکوپ بھی نہیں ہے وہ ایک ورڈ سامنے آگیا سکوپ یہ ڈرانے والا ورڈ ہے بڑا سکوپ ماباب بہت ڈرکتے ہیں اپنے بچوں ہمیشہ کہتے ہیں ایسی چیز ہے جو کا سکوپ اچھا ہو جب میں نے سوچا سکوپ کس چیز کا ہے پاکستان میں وہ چاہتے ہیں پاکستان میں پوری دنیا میں ہمیں دیکھنے چاہتے ہیں سکوپ کس چیز کا ہے سکوپ صرف ایک چیز سکوپ is only for the best so if you are the best you will always be in demand تو میں نے لیا میں سب سے اچھا ہوں تو کس طرح سب سے اچھا ہوں سب سے اچھے وہ انسان ہوتے ہیں جو سب سے دلیر ہوتے ہیں جو سب سے دلیر ہوتے ہیں جھوٹ نہیں بولنا سب سے پہلے یہ کام کریں جھوٹ نہیں بولنا دلیر ہو جائیں اور پھر سب سے اچھے کیسے ہوں انسان کے پاس جو اللہ نے ذہن دیئے ایک کمپیوٹر دیئے ہم لوگ اب تو حضرت گوگل علیہ السلام ہے آپ کو سب سوال کے جواب مل جاتے ہیں ان سے لیکن یہ کہ وہ اس انفرمیشن کو آپ نے کرنا ہے کیا اس انفرمیشن میں نے کیا کرنا اس انفرمیشن کو جب میں کام میں لاؤں گا میں نے ایک چیز اخبار میں پڑھی گوگل میں دیکھی سکول میں مجھے بتایا گیا لیکن اس انفرمیشن کا فائدہ کیا ہوا جب تک میں اس کو یوٹلائز نہیں کروں جب تک اس سے بینفٹ نہ ہو جب اس سے بینفٹ ہوا میں نے کہا وہ نالج میں کنورٹ ہو گیا نالج بل ہو گیا knowledge it turns into wisdom web سے جواب آئیں آپ صرف جدہ جہد کریں اور صرف وہ ڈر نکال دیں کیونکہ وہ ڈر ہوتا ہے کہ یہ میری ٹیکنیک ہے اگلے کو بتاؤں نا وہ جب تک آپ بتائیں گے نہیں نا تب تک آپ آگے بڑھ نہیں سکتے اور تب تک آپ میں فیت نہیں آ سکتا کیونکہ آپ روکتے سے رسو اسے کہو لیاں یہ میری روزی ہے جب روزی کی ذمہ داری مالک نہیں ہوتی پھر ڈر کس بات کرا یہاں ہمارا یقین ہے یہ کہ جو میرا نصیب میں لکھا کوئی لے نہیں سکتا جو نہیں لکھا وہ کوئی دے نہیں سکتا تو پھر کیوں چیز چھپائیں اور جو میرا دن قبر کے اندر وہ باہر نہیں جو باہر وہ اندر نہیں تو پھر ڈر کس بات کرا تو پھر ہمیں دلیر ہو جانا چاہئے تو میرے اس دوست نے جب مجھے بولا میں نے بولا بچے میں رات کوئی سوچا میں نے صبح اپنی بیگمہ مولا میں نے یار چھے واپس جا چی خیر ہے کیوں کیا ہوا کہا آغا جی نے بولا میرے بیسٹ فرینڈ وز میرے گران فادر سب سے اچھا دوست میرے سب سے پرانا دوست اور سب سے اچھا دوست بھی ہوئی تھا میرے دو سال ہوئے میرے ہاتھ میں اس نے دم دیا میں نے اس کو غسل دیا میں نے اس کو قبر میں اتارا میں نے اس کو پیار کیا اگر میں وہاں ہوتا تو اس چیز سے میں بلکل محروم ہو جاتا میں بھی محروم ہو جاتا اور میری اولاد بھی محروم ہو جاتی اس کو سمجھ ہی نہیں آتا کہ یہ ہوا کیا یہ تعلق کیا تھا ایک آدمی کے پیچھے ایک آدمی میں سب کا اپنا چھوڑ کے کیسے آتا ان کو پتہ ہی نہیں تھا یہ تو آج وہ ویلیو کرتے ہیں تو میرا واپس آنے کا مقصد یہی تھا کہ ایک تو یہ تھا کہ تھوڑا زندہ رہیں اور ایک تھا کہ اپنے دوست کے ساتھ پتہ نہیں کتنا اس کا دن رہ گئے تو پانچ سال اس نے میرے ساتھ بڑے اچھے صحت کے ساتھ عزت کے ساتھ طاقت کے ساتھ محبت کے ساتھ پیار کے ساتھ اس نے گزارے تو میں مجھے یہاں بھی نہیں تھا اور جب واپس آیا تو کوئی بھی نہیں تھا سب نے بولا پاگل ہو پھر اوپر سے آگئے یہاں جگہ لے رہے ہو میرے باپ کے سب دوست نے بولا تمہاری اتنی پروپٹی ہے سب ہے لیکن بیٹا پاول ہے اس کو اتنا سارا پیسہ لگا دی پرانی بلڈنگ بنانے میں یہاں پلازا بنتا تھا میرے باپ نے مجھے بولا میرے والد بہت اچھا میرے دوست ہے میں ان کے ساتھ بیٹھا میں نے بولا کیا کرنا ہے پلازا بناتے ہیں پلازا بنایں گے کیا کریں گے پلازا بنائیں گے تو ہم لوگ کیا کریں گے پلازا سے کیا ہوگا جمعیلیں زیادہ ہیں لیکن ہوگا کیا پیسے آئیں گے بلکل آپ کی بات بلکل صحیح جتنے ہمارے پاس پیسے ہیں دو گاڑی میں ساتھ بیٹھوں دو بستر پر ساتھ سوں کیا کریں گا زیادہ پیسے کا کیا what will I do میرا لائفٹائل اگر چینج ہوتا تو ابھی اس کو گرائیں پلازا بناتے ہیں جو ہمارا لائسٹائل نہیں چینجنے جو ہمارا کام نہیں چینجنے جو ہم نے تین ٹائم سے پانچ ٹائم کھانا نہیں کھانا پھر مجھے کیا کرنا مجھے اس پیسے کے جو جمعے لگتی زیادہ لیتے ہیں اور میں بولا دوسرا ہمیں پرابلم کی کوئی رشوت نہیں دینی جھوٹ نہیں بولنا اس طرح کام کرنا کہ صرف تھوڑے سے وہ ہوں تو all these things was an amalgamation of creating the commune کہ ایسی جگہ بنائیں یہ سب آگے بیٹھیں اور ایسی صرف ایک جگہ نہیں ہونی چاہیے کراچی بہت بڑا ہے پاکستان میں بہت لوگ ہیں ایسی جگہ ہر محلے میں ہر کونے میں ہر گلی میں ہونی چاہیے یہ نہیں کہ صرف یہ جگہ تو سب یہاں آئیں اس کو دیکھ کے لوگ انسپائر ہوں اور کریں گیٹ خراب رہتے ہیں پاکستان میں جھنڈا لگاتی ہیں لاہور میں وہ لیجر کلا والے انہوں نے اپنا گیٹ سارے جنہوں نے پاکستان کی جنڈے کے پینٹ کر دیا تو اگر ہم کسی سے کوئی ہم سے کوئی اچھی چیز سیکھ رہے ہیں بس انسان کا مقصد یہاں صرف ایک ہی ہے اپنی طاقت کو پہچانے اور اس سے لوگوں کو فائدہ پہنچائیں پیسہ سب کماتے ہیں پیسہ پیسہ کتنے بلینز of people everyone is making money must be something simple that everyone is doing it آسان کام ہوگا جو سب کر رہے ہیں کیونکہ ہاتھ اٹھاؤ ٹانگ اٹھاؤ پیسہ تو ملتا ہے لیکن مقصد یہ ہے مقصد یہ ہے مقصد ہے اپنی طاقت کا پیش ہے کیونکہ یہ سپر نیچرل پاورز ہیں جو ہماری کمزوریاں ہیں وہ ہماری وہ طاقتیں ہیں جن پر ہم نے توجہ نہیں دی جو ہماری کمزوری ہماری ایکچل طاقت تھی جس پر ہم نے توجہ نہیں دی ہماری کمزوری بن گئی جیسے آپ کا بزنس ہے جیسے آپ کی صحت ہے جیسے آپ کی ساری چیزیں ہیں جیسے آپ کی محبتیں ہیں آپ نہیں محبت کرو گے تو محبت نہیں آئے گی آپ نہیں پیار کرو گے تو پیار نہیں آئے گا نہیں عزت کرو گے تو نہیں عزت آئے گی نہیں بزنس کو دھیان دو گئے صحت کو دھیان نہیں دو گئے کے ہ diesア دھیان leider ki آپ کی طاقت ہے آپ نہیں سارا دن اپ کو کرنا شروع جاؤ نہیں کھاو تیڑی میری چیزیں کھاو ایکساریomy کرو وہی جو آپ کی طاقت ہے brings heart lead cancer all these things that changes تو اقبال نے اس کو سمرہ حصہ کروں صرف سیلف اوئرنس سے بنتے ہیں مالک نے بولا میں تمہارے سینے کے اندر جب بادشاہ ہمارے سینے کے اندر تو ہم بھی بادشاہ ہوئے نا جب پیدا ہوئے تو بادشاہ تھا جتنے لوگ ہم لوگ یہاں پیدا ہوئے جب جشن تھا اٹھائیاں بٹیں نیازیں ہوئیں ایسے ایسے رشتداروں کے بھی فون کال ہے جو میں اچھے بھی نہیں لگتے انہوں نے بھی مبارک بات دیتے اور انشاءاللہ جب مریں گے تو بھی جشن ہوگا کندے پہٹھائیں گے کوئی اس طرح نہیں ٹھوڑا مار کے قبر میں ڈال دیئے اللہ خیر کرے ایسا نہ ہو یہ کہ پھول ہوں گے لوگ کھانے ہوں گے پھر لوگ روئیں گے ماتم کریں گے چالیسویں ہوں گے اچھے کام کیوئے ہر سال یاد کریں گے خراتیں کریں گے آپ کے نام کی تو مالک نے اپنا وعدہ پورا کیا کہ بھئی میں تمہیں پیدا بادشاہ کروں گا ماروں گا بادشاہ جو ٹائم تمہیں زندہ رہنا ہے بادشاہ کی طرح اس میں تمہیں کوئی بکاری نہ ہوگی اس میں تمہیں بس بکاری نہیں ہوگی اور یہ صرف اور صرف کام آئے گا محبت عشق سے عشق عشق of self لوگ اس کا مطلب غلط لے لیتے ہیں عشق of self ہے کیا اللہ نے اتنا آپ کو ایک بادشاہ بنایا اس کی قدر کرو that is عشق of self اپنی responsibility کو سمجھو that is عشق of self جو آپ نے کام کرنے ہو اس چیز کو سمجھو جب عشق سکھاتا ہے عداوِ خداگاہی کھلتے ہیں غلاموں کے اس رس سے مہت اچھی اس رس سے آتی ہے کپٹال پولیشا ��ولیشا سیڈ ویک بندیا آسمانہ دے اڑدے پنچھی پنجابی سمجھاتی ویک بندیا آسمانہ دے اڑدے پنچھی ویک تی سائی تی کر دیں ناں کر دے رس زخیرہ ناں پکھے مر دیں کدھے کسی نے اُڑدے پنچی پکھے مردے دیکھے نہیں بندے کردے رخص زفیرہ بندے پکھے مردے بس یہ اتنی چھوٹی زندگی ہے اتنا خوشی سے جیو لوگوں کو کچھ دو دعائیں لو اور انسان کا طاقت میں صرف دعا ہے اور ہماری طاقت میں کچھ ہی نہیں صرف دعا ہے دعا نیت ہے نیت محبت ملنے ہیں تم لوگ آج جمعہ خدا مل گئے ہاں
Related videos
10:49What do you need to be Happy? | Story of Yousuf B. Qureshi in English | EP - 160 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/what-do-you-need-happy-story-yousuf-b-qureshi-english-ep-160-18
9:53What Do You Need To Be Happy? Story of Yousuf B. Qureshi Narrated by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-do-you-need-happy-story-yousuf-b-qureshi-narrated-rehan-allahwala-3036
0:59Commune Art Colony in Karachi - by Yousuf B. Qureshi
videos.rehan.com/commune-art-colony-karachi-yousuf-b-qureshi-3114
10:47Art connects us with Humanity TED Talk by Yousuf B. Qureshi
videos.rehan.com/art-connects-us-humanity-ted-talk-yousuf-b-qureshi-4621
2:35The Quran by YBQ Yousuf Bashir Qureshi
videos.rehan.com/quran-ybq-yousuf-bashir-qureshi-6057
4:11Idea of Incubator by YBQ Yousuf Bashir Qureshi
videos.rehan.com/idea-incubator-ybq-yousuf-bashir-qureshi-6058
2:47A Wise Teacher's Lesson To Children at Rehan School | Short Story on AI
videos.rehan.com/wise-teacher-s-lesson-children-rehan-school-short-story-ai-458
2:58Dhananjaya Das invites to visit his temple in Karachi Special invite to Abid Beli, Yousuf B.
videos.rehan.com/dhananjaya-das-invites-visit-his-temple-karachi-special-invite-abid-3131