What Is Rehan School Urdu Educator Or SaraBaji? | Rehan Allahwala ChatGPT 2024 | EP 04
Transcription
Urduایڈوکیشن کے لیے ہی ہمارے بہت سارے آؤٹ آف سکول چلرین ہیں پاکستان میں تو ان کے لیے میں نے ایک عدد جی پی ٹی بنایا ہے جی پی ٹی ایسی ایک اور سوفٹر ہے جو کہ زیادہ ایڈوانس چیزوں کو سکھاتا ہے یعنی دیڈیکیٹڈ ہوگے سکھاتا ہے اس کا نام ہے ریحان سکول اردو ایڈوکیٹر وہ آپ جا کے ایڈ کر سکتے ہیں اپنے جی پی ٹی ایکسپلور جی پی ٹی پہ کلک کرنا ہوگا وہاں جا کے آپ نے ریحان سکول ایڈیوکیٹر کلک کرنا ہوگا اور آپ کے سامنے ریحان سکول اردو ایڈیوکیٹر آ جائے گا جب آپ کے سامنے ریحان سکول اردو ایڈیوکیٹر آئے گا تو فوراں ہی نیچے چار سوال پانچ سوال لکھے آ رہے ہوں گے کہ وہ آپ اس پہ صرف کلک کر دیں مثال کے طور پہ میں کلک کر رہا ہوں کیا آپ انگریزی شکھنا شروع کر دی اسی طرح سے میں اس پہ دوبارہ کلک کر سکے بول سکتا ہوں کہ جی مجھے دسویں جماعت کا لیسن جو ہے وہ سکھا دو تو کی پوائنٹس اس نے دسویں جماعت کے مجھے سکھانا شروع کر دی اور یہ اردو میں سکھائے گا کیونکہ اس کو میں نے پروگرام کیا ہے اردو کے لیے تو یہ اردو کا ٹیچر ہے اردو زبان میں ٹک سکھاتا ہے آپ اس کو یہ بھی بول سکتے ہیں کہ آپ مجھے اردو میں نہیں سیکھنا انگلیش میں سکھا دو تو آپ کو انگلیش میں سکھانا شروع کر دے گا تو یہ ایک دیڈیکیشن ہے میری طرف سے پاکستان کے لیے آپ ریحان سکول ڈاٹ کام پہ جا کے کلک کریں تو یہ ڈائریکٹ آپ کے فون میں انسٹال ہو جائے گا چیٹ جی پی ٹی کے ایپ ہونی چاہیے اور اس کے بعد جا کے آپ اس سے جو چاہیں سبجیکٹ اردو میں پڑھ سکتے ہیں خالی لکھ کر نہیں بلکہ ہیڈ فون کا بٹن دبا کے اس سے آپ باتیں کر سکتے ہیں اور یہ اردو میں آپ کو پڑھانا شروع کردے گا چیزیں بتانا شروع کردے گا
Related videos
10:10Inside Alpha High School Austin - Exclusive Tour with Nate Zamaites | #rehanallahwala
videos.rehan.com/inside-alpha-high-school-austin-exclusive-tour-nate-zamaites-34
48:59How To Earn | 100,000 Rupee A Month | With ChatGPT | Rehan Allahwala Complete ChatGPT Guide Course
videos.rehan.com/how-earn-100-000-rupee-month-chatgpt-rehan-allahwala-complete-chatgpt-167
9:58Give 10 mins for your kids’ future | Rehan School Curriculum | #rehanallahwala
videos.rehan.com/give-10-mins-your-kids-future-rehan-school-curriculum-rehanallahwala-27
3:18ChatGPT As A Teacher Kaise Istemaal Karein? - Rehan Allahwala ChatGPT Course EP 03
videos.rehan.com/chatgpt-teacher-kaise-istemaal-karein-rehan-allahwala-chatgpt-course-189
5:35ChatGPT Say 2 Lakh Mahana Kaise Kamayen? | Rehan Allahwala ChatGPT Course 2024 | EP 02
videos.rehan.com/chatgpt-say-2-lakh-mahana-kaise-kamayen-rehan-allahwala-chatgpt-course-190
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
3:40Start Using ChatGPT and CallAnnie | Lec. 06
videos.rehan.com/start-using-chatgpt-callannie-lec-06-130
5:59اب بول کر ChatGPT کے ساتھ بات چیت کریں | Speak with chatgpt
videos.rehan.com/chatgpt-speak-chatgpt-273