videos.rehan.com

What Is Rehan School | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/what-rehan-school-rehan-allahwala-913:09Urdu12 views↗ Watch on YouTube

In this video, Rehan Allahwala explains the real goals of Rehan School and why traditional education is no longer enough for today’s children. At Rehan School, we don’t focus on memorizing subjects like chemistry or biology that may never be used in real life. Instead, we are de…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم مرحبا بارکہ ریحان سکول آپ کا ہمارے سکول آنے کا بہت بہ شکریہ آج میرے ساتھ یہاں کے پرانے پرانے چاند اور ستارے بھی بیٹھے ہیں جو کہ تین سال دو سال اور ایک سال سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں آپ کے بچے اس سکول میں آکے اس چیز کی تربیت لیتے ہیں کہ آٹھ سال میں آپ کے بچے نے ایک پرابلم دنیا کا کم کرنا ہے ہمارے سکول میں ایک سو دس سے زیادہ پرابلم کی لسٹ ہے اس کو ہم والا والی لسٹ کہتے ہیں ہم اپنے سٹوڈنٹ کو لیول ون میں ڈیڈیکیٹ کرواتے ہیں قسم کھلواتے ہیں سائن کرواتے ہیں کہ آپ اور آپ کے بچہ ڈیڈیکیٹ کرتا ہے اپنی زندگی کو آنے والے آٹھ سے دس سال کے لیے کہ میں اس دنیا سے اور اس ملک سے اس پرابلم کو ختم کرنے کی پوری کوشش کروں گا اس کے علاوہ اسی پرابلم سے ریلیٹڈ دس لاکھ لوگوں کی زندگی کو آسان بناوں گا یا ان پر امپیکٹ دالوں گا تیسرا کہ اپنے لیے ایک سٹارٹ اپ کروں گا ایک بزنس کروں گا جو کہ ہم اس کی ہیلپ کریں گے اور اس کی وجہ سے اس کے بینک اکاؤنڈ میں ایک میلین ڈالر جو کہ آج کی کرنسی میں اٹھائیس کروڑوں پر بنتے ہیں وہاں پہنچیں گے یہ مشکل لگتا ہے یہ عجیب سا لگتا ہے میرے ساتھ فیصل عیدی بھائی آئے وے تھے عیدی صاحب کی بیٹی انہوں نے کہا بہت زیادہ فکشنل لگتا ہے فکشنل ہوتا ہے کہ منگھڑت لگتا ہے لیکن ہم پاکستانی ہیں اور ہم پاکستانی جو ہمارے ملک کی فاؤنڈر ہیں ان کا نام تھا علامہ محمد اقبال اور انہوں نے ہمیں بہت سارے خواب دکھائے اور ان خوابوں میں سے ایک خواب بھی بھی تھا کہ ستاروں سے آگے اور وہ ایلون ماسک کہتا ہے کہ مجھے مارس پہ جانا ہے آج تک دنیا کا کوئی انسان نہیں گیا ہے اور اس مارس پہ جانے کیلئے اس نے پہلے ایک ٹیسلا گاڑی بنائی کہ جی وہاں پہ گاڑیاں الیکٹرک سے چلنی چاہیئے کیونکہ الیکٹرک سولر جو ہے اس سے گاڑی چارج ہو سکتی ہے پھر اس نے ایک سٹار لنک کمپنی بنائی جس کے اندر انٹرنیٹ جو ہے وہ یہاں سے لے کے مارس تک چل سکے اور اسی طرح سے وہ ڈیفرنٹ چیزیں اجاد کر رہے ہیں مارس پہ جانے کے لیے اور اس کے نتیجے میں دنیا چیہ ہوتی جاری ہے کیونکہ وہ ٹیکنالوجیز اجاد ہو رہی ہیں جس کی یہاں ضرورت ہے اسی طرح سے ایک آدمی تھا اس نے کہا مجھے چاند پہ جانا ہے تو اس کی وجہ سے یہاں آج موبائل فون ہمارے پاس اجاد ہوئے سیٹلائٹس اجاد ہوئیں انٹرنیٹ اجاد ہوئے یہ زندگی یہ ویڈیو آپ جو دیکھ رہے ہیں یہ ساری ٹکنالوجیز اس لیے اجاد ہوئیں کہ کوئی انسان بڑا خواب دیکھتا ہے اور وہ بڑا خواب ایک دن میں پورا نہیں ہوتا وہ بڑا خواب چھوٹے چھوٹے چھوٹے چھوٹے طریقوں سے پورا ہوتا ہے اور اس کے بعد اس کے نتیجے میں بہت سارے اور چیزیں مسئلے سول ہو جاتے ہیں پاکستان کو ایک تھرڈ ورلڈ کنٹری کہا جاتا ہے اور میں اس کو خامخائے کا غریب ملک سمجھتا ہوں میں نے دنیا کے 88 سے زیادہ ملک دیکھے ہیں اور سات ملکوں میں میں ایزا ریزیڈنٹ رہا ہوں میں نے دیکھا کہ وہ ہماری جیسے تھے ان کی بھی دوکان تھے دوہاکے تھیں ایکناک تھیں اور ہماری طرح کام کرتے تھے اتنے گھنٹے شاید ہم سے کم کام کرتے تھے لیکن ان کا رسک کھلا ہوا تھا اور دینے نہیں جا رہے ہیں ان بچوں کو تیار کیا جائے گا کہ یہ بہرے بنائے ہوئے کریکلوم کو اڈاپٹ کر سکیں گے اور اس کے نتیجے میں اپنی زندگی اور آخرت کو مصر خروع کر سکیں گے اٹھائیس کروڑ روپے کا جو گول ہے وہ اس لیے ہے کہ اگر ایک بچہ اپنے آپ کو پانی کے پرابلم کے لیے ڈیڈیکیٹ کرتا ہے ایک سٹوڈنٹ میں تو کہتا ہوں ان کو بچہ نہیں کہ سمجھتا یہ ایک سٹوڈنٹ اگر اپنے زندگی کو پانی کے پرابلم کو سولس کرنے کے لیے ڈیڈیکیٹ کرتا ہے تو پانی کو سولس کرنے سے پانی گھر کا بلت تو نہیں آئے گا بجلی کا بلت تو نہیں پیار کیا جائے گا میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ financial freedom کی طرف early age میں چلے جائیں کہ ان کو پیسوں کی problem نہ ہو یہ اپنے 20 سال کی عمر سے پہلے پہلے اتنے پیسے کر چکے ہیں کہ آپ کے لئے ایک گھر اپنے لئے ایک گھر اور پھر مزید investment کر کے 20 بچے گھر خرید کے وہ کرائے پہ چڑھا دیں اور اس سے وہ اپنے زندگی بسر کر سکے اور اس کی value بھی بڑھتی رہی تو یہ ابھی تک کا ہمارا plan ہے 2026 میں میں یہ video بنا رہا ہوں اب تک اس plan کو ہم بہت بہت چینج کر چکے ہیں اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے جیسے میں نے اس کو کرنا شروع کیا تو میرے سامنے different مسائل آئے جیسے میں نے آپ سے کہا کہ چاند پہ جانے میں مارس پہ جانے میں کسی کو پتہ نہیں کہ کیسے کرنا ہے اسی طرح مجھے بھی exactly نہیں معلوم کہ یہ بچے اتنے سارے بچے ایک ہزار بچے ملینئرز کیسے بنے گئے ہاں لیکن مجھے آئیڈیا ضرور ہے میرا ایمان پکا ہے میرا بلیف پکا ہے میری کوشش صحیح ہے اور میرا دل سچا ہے اور اس پوری اور اگر نہ بھی بنیں تو اب تک جتنے بھی ہمارے پاس سٹوڈنس آئے ہیں جیسے میرے ساتھ یہاں منحل بیٹھیں گے منحل کھڑی ہوں تو یہ اس وقت پورے سکول کا تمام سوفٹر کو دیکھتی ہیں تمام پرنسپلز کو یہ سکھاتی ہیں ان کو صرف ساڑھے تین سال ہوئے ہیں اگر منحل کی امی ان کے ساتھ نہ ہوتی تو شاید یہ نہ کر سکے اس لئے آج آپ اپنے بچے کو دلوانے لائیں آپ کو بھی اس کا حصہ دار بننا ہوگا اسی طرح میرے ساتھ یہاں پہ آگے آسفہ بیٹھی ہے آسفہ ہاتھ لائیں آسفہ جو ہے ان کے ابو رحیمیار خان سے شفٹ کر کے اپنے پانچ بچے کو ہمارے سکول لے آئے تقریباً دیرہ سال پونے دو سال سے ہی ہمارے ساتھ ہیں اس وقت یہ ایک سوفٹ ایر بنا رہی ہے جو ہر حاکستانی کو کم سے کم ڈیڑھ لاکھ کمانے کے لیے اے آئی سکھائے گی ان کی ویب سائٹ ہے earn500dollar.com اسی طرح میرے پاس یہ ملتان سے شہزادہ تشریف لے کر آئے ہیں ان کی عمر جو ہے پندرہ سال ہے صرف لیکن اس نے اپنی زندگی کو پلکل 180 ڈگری چینج کیا ہے بہترین کوڈر بن گیا ہے اتنا سارے سوفٹ ایر لکھ چکا ہے ایک سو سے زیادہ سوفٹئر کی پلیٹ فارمز ہمارے بچے بناتے ہیں فیس بک لنکٹن یو ٹیوب ٹوٹر یہ سب یہ بناتے ہیں اکاؤنٹ نہیں بناتے جو کہ ایک عام انسان بناتے ہیں پورے پورے پلیٹ فارمز بناتے ہیں اور اس سے کیا ہوتا ہے کہ یہ بڑے بڑے مسائلوں کو سولف کرنے کے سوفٹئر کر سکیں گے میرے ساتھ یہ آہد ہیں آہد آہد آہد آہد آہد کے نانا انہیں جو ہیں وہ ایک مالی ہیں اور ان کی والدہ نہیں ہے آہد کے ساتھ ان کے بڑے بھائی ہیں آنے آن بھی ہاتھ اٹھائیں میرے پاس دو دن پہلے فیصل عیدی صاحب تشریف لائے جو کہ ایڈی کے چیئرمن ہے ایڈی صاحب کے بیٹے ہیں ہمارے پاس آئے کہ میں اٹھارہ سال سے ایک سوفٹر چلا رہا ہوں اور بڑے سارے بچے آتے ہیں اور پروگرامرز آتے ہیں وہ ہمارا سوفٹر ٹھیک نہیں کر کے دے پا رہے ہیں اپڈیٹ نہیں کر پا رہے ہیں تو میں نے آہد کو فون کیا آہد کو بلوایا اور وہ دیکھتے رہے پریشان رہے ہیں کہ یہ آہد کیسے بنا لے گا میں نے کہا یہ آپ کا سوفٹر بنا کے دے دے گا آپ کو دو دن میں میں نے کہنے لگے کہ میرے پاس پرانا سوفٹ ایر ہے میں نے کہا اپ گریڈ ہو جائے گا دو دن میں ان کو بات ہی نہیں حضم ہوئی اسی دن وہ ہم کو اپنے ساتھ لے گئے اور ساتھ لے جانے کے بعد میں نے انس کو کہا اب دو دن نہیں ساتھ دن میں بنے گا کیونکہ آپ نے اتھی دفعہ پوچھا ہے یہ کہ نہیں کر سکتا یہ کر سکتا یہ کر سکتا ان کو یقین نہیں آرہا تھا ان کی ٹیم کو بھی یقین نہیں آرہا تھا اور آج دوسرا دن ہے اور اس نے بنا کے ان کو بھیج دیا میں نے نہیں سکھایا انہوں نے خود سکھایا لیکن ان کی دیڈیکیشن ان کے والدین کی دیڈیکیشن ان کے ساتھ تھی یہ سکول ایک تربیتωار ہے یہ سکول صرف پیسے بنانے کی مشین نہیں ہے یہاں پر بچے اپنے کام کرنا سکتے ہیں کھانے پکانا سکتے ہیں صفائی کرنا سکتے ہیں اپنے اخلاق اچھا کرنا سکتے ہیں اپنے اندر تحمل پیدا کرنا سکتے ہیں اور یہ ایک بہترین تربیت گاہ بنتی جارہی ہے شاید یہ جو سسٹمز پرانے آپ کے پاس ہیں کہ میٹرک میں اچھے نمبر لے آئے او لیول کر لیا اے لیول کر لیا اچھی نرسٹی میں چلے گیا یہ سب آپ کیوں کرا رہے تھے یہ آپ سب کیوں کرانا چاہتے ہیں ہم نوکر بنانے کی مشینے نہیں بناتے ہم چاہتے ہیں کہ نوکری دینے والے بنیں جب ان کے پاس اپنے کاروبار ہوں گے یہ اس کاروبار کو بیچیں گے اس سے financial freedom حاصل کریں گے اور اس کے نتیجے میں یہ اور کاروبار بنا سکیں گے تو جیسے کہ میں نے بتایا کہ ہر پرابلم کے پیچھے پڑھ کے اس کو source کریں گے اب یہ پانی بجلی گٹر روٹ کے problem سے I am sure آپ بھی جان چھڑانا چاہتے ہیں تو اپنا ایک بچہ ہمارے ساتھ dedicate کر دیجئے وہ یہ کام سیکھے گا میں نہیں سکھاؤں گا میں ان کو سیکھنا سکھاؤں گا میں ان کو یہ سکھاؤں گا کہ دنیا کے جو ٹاپ ایکسپرٹ ہیں انہوں نے یہ پرابلم کیسے حل کی ہیں انہوں نے سال میں دو سو لوگوں کے ساتھ پاڈکاسٹ یعنی اس طرح گفتگو کرنی ہوتی ہے جیسے آج میں آپ کے ساتھ کر رہا ہوں اور اس ویڈیو کو ان سے ملنے کے نتیجے میں ان کی دوستی ہو جائے گی اور وہ منٹرشپ دیں گے ان کو کہ آگے کیسے لے کے جانا ہے میں نے ایک نیٹ ورک کریٹ کیا ہے اور دنیا میں جو سوشل میڈیا ہے اس کے ذریعے نیٹ ورک کے ذریعے ہم نے ان کو سکھانا ہے کہ کس طرح سے آپ یہ چیزیں سیکھ سکتے ہیں اگر آپ کو یہ ساری باتیں سمجھ میں آئیں ہیں اور آپ راضی ہیں کہ ساری چیزوں کو کرنے کے لیے اور کانٹریکٹ سائن کرنے کے لیے کہ میں اپنے بچہ ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں اس سکول کے قریب میں بہت سارے بہترین سکول کام کرتے ہیں آپ وہاں لے جائیے وہاں ان کو داخلہ کرائیے وہاں ان کو ایڈمیٹ کرائیے ہمیں صرف تھوڑے سے ایسے انسان چاہیے جو واقعی اس ملک کی زندگی کو حل کرنا چاہتے ہیں اس ملک کی زندگی کو بہتر بنا چاہتے ہیں اس ملک کے مسائل کو ختم کرنا چاہتے ہیں ایک چیز یاد رکھیے گا جب محرم آتا ہے تو ہم سب سبیلیں لگاتے ہیں پانی پلاتے ہیں کہ ثباب ملے گا یاد کیجئے کہ اگر آپ کا بچہ صرف اس ملک کے ایک ملین لوگوں کو پانی پلائے تو کتنا ثباب ملے گا اور کیا اس کی جنت پکی ہو جائے گی یا نہیں ہوگی یہ ضرور سوچئے گا کہ اگر یہ اس ملک سے بجلی کا مسئلہ ختم کرنے میں کامیاب ہو گیا تو کیا اس کی جنت پکی ہوگی یا نہیں ہوگی کیا اس کی دنیا اچھی ہوگی یا خراب ہوگی یہ بڑے خواب ہیں ہر ایک کے لیے نہیں ہیں بہت سارے لوگ نہیں دیکھ پاتے لیکن ان کے والدین نے دیکھے ہیں میرے ساتھ یہاں پر حالہ سے آئے وقت ہاتھ اٹھا بیٹھے بچہ بیٹھا ہے جو کہ اردو بھی نہیں بولتا تھا آج یہ انگریزوں پر انٹریو کرتا ہے اور ایک انگریز پاکستان شفٹ ہو گئی اس سے بات کرنے کے بعد تیتی متاثر ہوئی تو یہ سب وہ کیسز ہیں جو کچھ ہم نے پچھلے دو تین سال میں بنائے ہیں ہمیں بہت خوشی ہوگی کہ اگر آپ کا بچہ ہمارے ساتھ سکول میں پڑھے لیکن یہ سکول ہر ایک کے لیے نہیں ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ نارمل سکول جاتا رہے اور ساتھ میں ایک عدد آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور تھوڑے تھوڑے چیزیں جو انہوں نے بتائی ہیں وہ بھی سیکھ لیں صرف ایک گھنٹے کی کلاس ہوتی ہے وہاں پر ہم اے آئی سکھاتے ہیں کوڈنگ سکھاتے ہیں اور بہت ساری چیزیں جو دنیا سیکھنا چاہتی ہے وہ سکھاتے ہیں لیکن جو ریحان سکول ہے جیسے میں نے کہا ایک تربیت کا ہے درس کا نہیں ہے صرف درس نہیں دیتے تربیت بھی کرتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ سننے کے لیے آپ کا میری دعا کیجئے گا کہ میں نے ایک بڑا خواب دیکھا ہے اس ملک کے مسئلہوں کو حل کرنے کا مجھے تو نظر نہیں آیا تھا کہ بچہتر سال میں کوئی ایک بھی انسان اس ملک میں نظر آیا ہو جس نے کہا ہو کہ میں نے اپنی زندگی ڈیڈیکیٹ کر دی پانی کے مسئلہ ختم کرنے کے لئے میں نے اپنی زندگی ختم کر دیروں گا بجلی کا مسائل کرنے کے لئے اور میرا یہ ایمان ہے میں ایک مسلمان ہوں میرا یہ ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نیت پر ثواب دے دیتے ہیں میں نے تو نیت کر لی ہے کہ اس ملک کے چیزوں کو اچھا کرنا ہے میں تو اللہ میں ایسے ڈیمانڈ کروں گا کہ مجھے تو ثواب دے دیں اب آپ کی باری ہے آپ نیت کریں کوشش کریں ہمت مردہ مدد خدا اسلام علیکم