What Makes Rehan School Stand Out From Other Schools? Altaf Educationwala, Principal of Rehan School
What Makes Rehan School Stand Out of Other Schools? Altaf Educationwala, Principal of Rehan School Altaf Hussain Educationwala is a the principal of Rehan School Korangi campus. In this short documentary video, he explained some factors that make Rehan School stand out from othe…
Transcription
Urduبسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میں ہوں الطاف ایڈوکیشن والا ریحان اسکول کرنگی کے انپس کا پرنسپل دو ہزار اٹھرا انیس کے دوران میرا افتدسیٹی آب نولیج اسکول میں ایز اے پرنسپل میں ہائر ہوا تھا جو کی ایک ٹریڈیشنل ایڈوکیشن سسٹم تھا میرے تین سال ہونے والے تھے ایک منیجمنٹ ریحان فونڈیشن کی اور اس کے ساتھ ساتھ مجھے بتایا گیا کہ ہمارا جو فانڈیشن ہے وہ اس طرح کا ایک سکول اس طرح کا ایک ادارہ قائم کرنا چاہ رہے ہیں جس پہ ہم انٹرنیٹ کے ذریعے سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کا لیپٹاپ کے ذریعے موبائل کے ذریعے ہم آپ کو سکھانا چاہتے ہیں جو کی میرے لئے ایک مشکل کام تھا جب مجھے انٹرنیٹ سے دوستی کرنی پڑی مجھے لیپٹاپ سے دوستی کرنا پڑا موبائل فون کے ساتھ دوستی کرنا پڑا تو مجھے جو میرا کام ہبتوں میں ہو رہا تھا وہ دنوں میں ہونا لگ گیا جو اسکول کے بچے تھے ان کے ساتھ بھی یہ پریکٹس کرنا سٹارٹ کیا ہمارے جو بچے تھے ان کو بھی ایک بلکل ایک نیا ماحول تھا جس کے اندر بچوں کو آنا تھا تو پیرنٹس کو بھی بہت زیادہ شکایات تھی بہت زیادہ پرابلم تھی کہ ہمارا بچہ میٹرک کیسے کرے گا بغیر میٹرک کیسے ہمارا بچہ کچھ کر نہیں سکتا ریحان اللہ والا جو کی ہمارے منٹور ہیں اس کے انڈر بیٹھ کے ان چیزوں کو ہم نے ٹھیک کیا اور ان سے وقفن وقفن ہدایت لیتے رہے آئی تو مجھے پورا سمجھ آیا پھر ایک دفعہ میں اپنی لائف میں پیچھے گیا جب میں انٹر گریجوشن کیا تو مجھے یہ نہیں پتا تھا میرا مشن کیا ہے میرا گول کیا ہے تو میں نے سنچا اگر اس بچے کو اس وقت یہ گول دیا جائیں اور اس پر کام ہو جائیں تو بہت بہتر ہوگا پھر اس میں ہمارے پاس جو بچے تھے ان لوگوں نے دیفرنٹ پروبلنز کے اوپر کام کرنا ذمہ داری لے جس طرح اس کے ساتھ ایک والا لگا جیسے کہ انٹروڈیکشن میں کہا تھا میرا نام الطاف ایڈوکیشن والا ہے اسی طرح پانی والا گلز والا سولر والا جس کی وجہ سے بچوں کو اپنی فیلڈ کے حساب سے کام کرنے میں بہت آساری ہوئی ساتھ ساتھ جب آپ ریحان سکول وزٹ کریں گے تو آپ کو اس چیز کا اندازہ ہوگا ہمارے پاس ایک بہترین قسم کا اے آئی روم بنا ہے ہمارے پاس سٹارٹ اپ روم بنا ہے ہمارے پاس میکر سپیس بنا ہے سٹارٹ اپ ہے جہاں پہ آپ بزنس پیسے لگائے بگیر بزنس کیسے کر سکتے ہیں اس روم کے اندر آپ اسے ماحول ملتا ہے جہاں پہ آپ آرام سے اس چیز کو فیل کر سکتے ہیں سب سے بہترین بار سکول کے اندر مجھے یہ لگا کہ آپ کو سیکھنا کیسے ہے آپ کو پڑھنا کیسے ہے یہ سکھایا گیا جو کہ ہمارے پاس بچوں کو سمجھایا جو کہ ایک بہتری اور فیوچر کی ایجوکیشن حاصل کر دی
Related videos
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
9:14A Conversation Between Jana Simonikova and Manahil Remotejobwali
videos.rehan.com/conversation-between-jana-simonikova-manahil-remotejobwali-295
10:10Inside Alpha High School Austin - Exclusive Tour with Nate Zamaites | #rehanallahwala
videos.rehan.com/inside-alpha-high-school-austin-exclusive-tour-nate-zamaites-34
9:58Give 10 mins for your kids’ future | Rehan School Curriculum | #rehanallahwala
videos.rehan.com/give-10-mins-your-kids-future-rehan-school-curriculum-rehanallahwala-27
2:50Why Public Schools Fail Students | Gabriel Valles & Rehan Allahwala Talk Education | #rehanallahwala
videos.rehan.com/why-public-schools-fail-students-gabriel-valles-rehan-allahwala-talk-36
0:55Pakistan's Unique School Where Kids Are Empowered With Internet and Networking - Rehan School
videos.rehan.com/pakistan-s-unique-school-where-kids-empowered-internet-networking-7713
1:13:29Interview with Altaf Educationwala Principal Rehan School Korangi Campus
videos.rehan.com/interview-altaf-educationwala-principal-rehan-school-korangi-campus-8573
1:35:35Rehan School Mein Fiverr Or Upwork Par $5,000 se $10,000 Mahina Kamane Wale Bachay Tayyar | EP - 121
videos.rehan.com/rehan-school-mein-fiverr-upwork-par-5-000-se-10-000-mahina-kamane-wale-96