videos.rehan.com

Welcome to OLPP Project! - Rehan Allahwala

videos.rehan.com/welcome-olpp-project-rehan-allahwala-2612:32Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to ONE LAPTOP PER PAKISTANI!! Rehan Allahwala’s visionary initiative offers Chromebook laptops to every Pakistani at an affordable monthly installment of 1000 PKR. Starting with students and aspiring freelancers, this effort aims to democratize access to technology, fost…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم میرا نام رحان اللہ والا ہے میری خواہش ہے کہ ہر پاکستانی کے پاس ایک لپٹوپ ہو اور اسی کے لئے میں نے ایک پروجیکٹ نیا بنایا ہے اس کا نام ہے OLPP One Laptop Per Pakistani Welcome to OLPP یہاں پر ہم ایک ہزار روپے چارج کرتے ہیں اور ایک ازد لپٹوپ دے دیتے ہیں اور اس لپٹوپ کے اندر ہم اپنے پاس سے ایک سال کی وارنٹی دیتے ہیں کہ کوئی خرابی ہو جائے تو ہم ریسپانسبل ہیں ہم آپ کو اس کو چینج کر کے دے دیتے ہیں physical damage یعنی ٹوٹ جائے نیچے گر جائے اس کی guarantee ہم نہیں لیتے لیکن باقی زمان جتی بھی چیزیں خرابی ہو جائے کیمرے میں پرابلم ہو جائے کیورڈ میں پرابلم ہو جائے ماوس میں پرابلم ہو جائے تو ہم اس کو آپ کو بدل کے دیتے ہیں یہ warranty ہم اپنے پاس سے دیتے ہیں ہمیں پیچھے سے کہیں سے نہیں ملتی کیونکہ یہ used laptop ہم بیچتے ہیں اور اس کی قیمت جو full price ہے وہ 14000 ہے اور اگر آپ قسطوں پر دیتے ہیں تو ایک ہزار روپے ہیں اس پروجیکٹ کو کرنے کے لیے مجھے آپ کا تعاون چاہیے آپ سے ڈونیشنز چاہیے کیونکہ آپ سے ہم پیسے لے کے یہ کمپیوٹرز خرید کے آگے باتیں گے آگے دیں گے لوگوں کو سستے میں میرا مشن ہے کہ ہر پاکستانی کے پاس ہو تو تقریباً چوبیس کروڑ لیپٹوفز decide options ہائی اینڈ نہیں ہے یہ ہمارے لو اینڈ لوگوں کے لیے ہے تو میں چاہوں گا کہ آپ کا ادارہ آپ کی چارٹی آپ کی کمپنی اپنے بچوں کو اپنے students کو اپنے employees کو فیصال کے طور پر آپ laptop دینا چاہتے ہوں تو وہ پیسے آپ ہمیں دے دیں ہم آپ کے company کے لیے fund بنا دیں گے آپ کی company کے لوگ sign کریں گے اور ہم ان کو laptop issue کر دیں گے training بھی ہم مفت دیتے ہیں ہماری website ہے olpp.org یہاں سے جا کے لوگ free میں training بھی لے سکتے ہیں freelancing کر سکتے ہیں پڑھائی کر سکتے ہیں links ہیں اس کے اوپر different جگہوں کے جو کہ آپ حاصل کر سکتے ہیں میرے لئے دعا کیجئے گا کہ ہم اس میں کامیاب ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ خالی کمپیوٹر نہیں ہے یہ ایک سکول ہے یہ کالج ہے یونیورسٹی ہے آپ لوگوں کو اگر ڈونیشن دیتے ہیں پیسے دیتے ہیں کہ وہ پڑھ جائیں تو اس سے زیادہ اچھا کوئی یونیورسٹی نہیں ہے کہ آپ ہارورڈ ایم آئی ٹی سٹانفرڈ کی تعلیم گھر بیٹھ کے حاصل کر سکتے ہیں اس کے اندر کیمرہ بھی بلٹن ہے اس کے اندر بیکٹری بھی بہت اچھی ہے اور وارٹی بھی میں نے آپ کو بتایا کہ فول ہے تو اس سے ضرور فائدہ اٹھائیے اسلام علیکم