videos.rehan.com

Street Naming Opportunity: Apne Naam Ki Street Mansoob Karen | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/street-naming-opportunity-apne-naam-ki-street-mansoob-karen-rehan-1965:42Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Find out the amazing advantages of having a street named after you! In this video, we look at how naming a street after yourself may improve the aesthetics of your neighborhood and promote your personal or corporate brand. The Chairman of Jinnah Town, Rizwan, is providing a speci…

Transcription

Urdu

جی اسلام علیکم آج میرے ساتھ رزوان بھائی ہیں جو کہ جنہا ٹاؤن کے جنہا ٹاؤن کی چیئرمین ہے ٹاؤن ہم آج ایک سوٹا سا ایم اویو سائن کر رہے ہیں جس کے تحت ہم ایک روڈ ریحان اللہ والا روڈ کے نام سے منصوب کرنے جا رہے ہیں ان کے ٹاؤن میں جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ ٹاؤن کے پاس فائنانچل پرابلمز ہیں ٹاؤن کو کوئی پیسے نہیں ملنے سٹیز ہے میں چاہوں گا کہ اس پہ رزوان پہ خود ہی بتائیں کہ لوگ اپنی برینڈنگ کے لیے اس کو استعمال کر لیں مثال کے طور پر بہادر شاہ زفر روڈ جو بہادر آباد کا روڈ ہے اس کے اوپر درجنوں کے حساب سے بلکہ سو سے زیادہ دکانیں ہیں یعنی وہ دکان والے اور فلازا والے جب ایڈریس لکھیں گے تو وہ آپ کے نام پہ ایڈریس ہو جائے گا تو ابھی لکھتے ہیں دس بہادر شاہ زفر روڈ اس کی جگہ ہو جائے گا دس کوکا کولا روڈ دس پیپسی کولا روڈ دس کالا کولا روڈ دس ہارپک روڈ جو بھی آپ نام دیکھانا چاہیں جو کہ لیگلی سنسبل ہو وہ یہ کرنے کو تیار ہیں اور اس سے برینڈنگ ہوگی اور وہ جو پیسے آئیں گے یعنی دس لاگرو مہینے کے ساتھ سے اے ون پونٹ ٹو کروڑ جو سال کا آئے گا وہ اسی روڈ پہ خرچ کیے جائیں گے اور اس روڈ کی بطیاں جو ٹوٹی پڑی ہیں available contact town branding रोड का या कोई लेंस या मेन रोड जो है वो मनसूब होती है वहाँ के डिगनेटिवीज के नाम पे या हमार के बिजनस के जो लीडर्स हैं उनके नाम पे तो यह आइडिया हमने अपने जिना टाउन में फ्लोट किया है मैं हुदूत बता दूं जिना टाउन की यह अवामी मरकस से शुरू होता है including अवामी मरकस भी जिना टाउन की हुदूत में शामिल है और यह वहाँ से मौझूद है जू की दीवार तक जॉलोजिकल गार्डन जो है भाजा कराची का जूब वह भी इसमें शामिल है तो बहुत वसीह रखबा है और इसमें बेहत्यासा रोड्स गलियां है इसमें चौरंगी आइलेंड्स है इसमें ट्राइंगल्स है इसमें जो कि हम अब ब्रिजिस और अंडर पास हैं यह تو پھر آپ کی جو ہے اس بزنس کے لیے بوم بھی ہوگا اور ریکنیشن ڈیولپ ہوگا تو آج ہمارا ایک پہلا اگریمنٹ ہے قلم دیجئے گا کوئی آج ہم ہسٹری بنانے جا رہے ہیں رزوان بھائی کے ساتھ کہ پہلا میمورینڈم آف انڈسٹینڈنگ سائن ہو رہا ہے جنہ ٹاؤن کے ساتھ کہ اس جنہ ٹاؤن کے اندر پہلا روڈ ہم برینڈ کرنے جا رہے ہیں اور اس کے جو پیسے آئیں گے وہ پیسوں سے اب جو وہاں کے شہری ہیں جو اس علاقے میں رہتے ہیں وہ رزوان بھائی کی جو یو سی ہے اس سے رابطہ کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ انشاءاللہ تعالی وہ خوبصورت ہوگا اور جب وہ بحریہ ٹاؤن جیسا یا خوبصورت دھگنا سرو ہوگا تو انشاءاللہ آپ خود ہی دیکھیں گے کہ دوسرے ٹاؤن یا دوسری گلیاں ان کے اندر بھی ہمیں سپانسر ملیں گے ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے اس ملک کو ہم نے ہی سوارنا ہے یہ صرف گانے میں نہیں کرنا ہے یہ ملک ہمارا ہے اسے ہم نے سوارنا ہے تو ہم نے ہی کوشش کرنی ہے رضوان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ انڈرسٹینڈ کرنے کے لیے میں آج جو ہیں اس کو آہ ڈاکیمنٹ ہم کر رہے ہیں بھئی تالیہ آلیاں بجا دو یا برینڈ کرنا چاہتے ہوں تو وہ رضوان بھائی سے کانٹیکٹ کر سکتے ہیں اور رضوان بھائی کانٹیکٹ نمبر اگر کوئی بھائی تو بتائیں کانٹیکٹ نمبر جو ہے میں آپ سے شیئر کر لیتا ہوں اپنے کانٹیکٹ نمبر شیئر کر لیتا ہوں یہ زیرو ڈبل ڈبل سکس ٹو ون فور سری ون سیون تھری میرا نمبر ہے زیرو تھری زیرو فائف ٹرپل ایٹ سیون تھری ڈبل ایٹ آپ اس پر ٹیکس پر میسیج کر سکتے ہیں کہ میں بھی کوئی اس ایریہ میں رہتا ہوں اور میں اس کو سپانسر کرنا چاہتا ہوں منیمم آپ کو چار سال کے لیے سائن کرنا ایگریمنٹ کیونکہ جو ان کی ترم ہے اور اس کے اندر منتھلی آپ کو پیسے دینے جو کہ آپ ایک سال کی چار چیکس کی شکل میں دے سکیں گے انشاءاللہ تعالیٰ بہت بہت شکریہ زبان بھائی میں مبارک بات دیتا ہوں ان کے ٹاؤن کو میں اپنے ٹاؤن کو اندر نہیں کر سکا کیونکہ وہاں کی جو ٹاؤن کے جو نازم ہیں وہ میرے اکسیار میں نہیں ہیں انہوں نے یہ بریب ہیں انہوں نے بریبی چھیئے اور یہ رول موڈل پورے پاکستان میں پھیلنا چاہیے اس کو اگر آپ گوگل کر لیں سپانسر آمائل امریکہ کے اندر سپانسر امائل ہائیویز جو ہوتے ہیں موٹر ویز ہوتے ہیں اس پر آپ سپانسر شپ کرتے اس کی صفائی کی ذمہ داری آپ کی وجہ داری ہے بلکل اسی طرح سے اب ہم یہاں پر سپانسر سٹریٹ پروگرام اور سپانسر روڈ پروگرام شروع کر رہے ہیں پاکستان میں اللہ کرے کہ اللہ تعالیٰ جو ہے ہماری اس میں مدد کرو حامد ناصر ہو بہت بہت شکریہ بہت شکریہ