videos.rehan.com

Stop Sending Kids to School | Before It’s Too Late

videos.rehan.com/stop-sending-kids-school-before-it-s-too-late-217:04Urdu10 views↗ Watch on YouTube

Stop Sending Kids to School | Before It’s Too Late Three years ago, a tool called ChatGPT entered the world. Everything changed. But our schools did not. We still teach: • Outdated knowledge • Industrial-age subjects • Memorization over thinking • Marks over skills Pakistan…

Transcription

Urdu

اور اس کے آتے ہی میں نے اس کو سمجھانا بتانا پڑھانا شروع کر دیا اس لیے چیٹنگ نہ کرے کہ وہ صحیح کام کرنا چاہتے ہیں تو میرا معاشرہ سڑ چکا ہے یہ زیادہ تر لوگوں کو معلوم پتھر مارتے ہیں، ٹماتر مارتے ہیں، ہنڈے مارتے ہیں، برا کہتے ہیں، برا آرٹیفیشل انٹیلیجن کو تین سال ہونے کے بعد اڈاپ نہیں کیا ہے سڑا ہوا علم، ختم شدہ علم، ناکام آنے والا علم کمپیوٹر خرید کر دے ان کو موبائل خرید کر دے ان کو ٹیبلٹ خرید کر دے قلمان ساتھ ہیں وہ یہ بات مانتے ہیں کہ یہ جو علم ہے یہ سڑا ہوا ہے یہ آگے بڑے کام نہیں کر سکیں گے کیونکہ آپ ان کو بڑے کام سوچنے کے لیے تیار نہیں کر رہے ہیں آپ ان کو چھوٹے کام کرنے کے لیے تیار کر رہے ہیں آخر میں مرنے کے بعد میں اللہ کو کیا مو دکھا ہوں بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاکن آمد ہو ایاکن استعین آج کی ویڈیو شاید میری زندگی کی مشکل ترین ویڈیوز میں سے ایک ہوگی اور یہ میں بہت مشکل سے بنا رہا ہوں بہت دل پر پتھر رکھ کے دماغ کو سمجھا کے بنا رہا ہوں اور بنا اس لیے رہا ہوں کہ اگر آپ کو پتا ہو کہ بہت زیادہ مشکل آنے والی ہے وہ بہت زیادہ خرابی ہے تو آپ اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو اپنی آواز اٹھاتے ہیں آج سے تین سال پہلے ایک ایپ آتی ہے انٹرنیٹ کے اوپر اس کا نام ہے چیٹ جی پی ٹی اور اس کے آتے ہی میں نے اس کو سمجھانا بتانا پڑھانا شروع کر دیا ہماری قوم کے پاس دو ملین سے زیادہ سکول ہیں ساٹھ ملین طالب علم ہیں اور شاید پانچ لاکھ سے لے کے ایک ملین کے قریب کچھ لوگ دو ملین بھی کہتے ہیں تیچرز ہیں اور کچھ ادارے ایسے ہیں جن اداروں کے پاس یہ طاقت ہے کہ وہ ایک ایک ملین لوگوں تک ڈائریکٹ سٹوڈنٹس ہیں ان کے ان تک آواز پہنچا سکتے ہیں تو آج میں آپ سے ریکویسٹ کروں گا کہ یہ ویڈیو ان تک ضرور پہنچا دیں ہو سکتا ہے اس کے نتیجے میں شاید میرے ساتھ کچھ گربڑ بھی ہو لیکن آخر میں مرنے کے بعد میں اللہ کو کیا موہ دکھاؤں گا کہ تمہیں پتا تھا اور تم نے وہی غلط کام کیا جو سب کر رہے تھے تو تم تو فیل ہو گئے ایسے یہ جیسے کلاس میں بہت سارے بچے ایزام ہو رہے ہیں اور چیٹنگ کر رہے ہوں تو ایک بچہ اس لیے چیٹنگ نہ کرے کہ وہ صحیح کام کرنا چاہتا ہے تو معاشرے میں تو وہ غلط ہی کہلاتا ہے فیل ہو جائے گا کیونکہ سب چیٹنگ کر رہے ہیں تو میرا معاشرہ سڑ چکا ہے یہ زیادہ تر لوگوں کو معلوم ہے اگر آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا ہے سڑاوا معاشرہ تو کراچی سے شریف لائیے آپ کو نظر آ جائے گا دوسری جو سڑی ہوئی چیز جب ملتی ہے جیسے پر ایگزیمپل آپ کو کہیں گدھے کا گوش مل رہا ابھی تک نہیں کر رہا شاید ان کو یہ بھی سمجھ نہیں ہے کہ وہ کیا نہیں کر رہے کیا غلط کر رہے ہیں حکومتیں اگر کسی دکان پہ سڑاوہ گوشت خراکوشت غنزیر کا گوشت مل رہا ہوگا تو آپ کیا کریں گے آپ اس کو بند کروا دیں گے اگر آپ کی گھر میں خراب کھانا ہے حالانکہ خنزیر کا گوشت حلال ہو جاتا ہے تین دن کے بعد اگر آپ بھوکے ہوں لیکن آپ شاید اپنے بچوں کو ہم مسلمان کی طور پر شاید پھر بھی تین دن کے بعد بھی خنزیر نہ کھنا حالانکہ وہ حلال ہو جاتا ہے تو جیسے میں نے کہا یہ مشکل ویڈیو ہے میرے لئے بھی بولنا مشکل ہو رہا ہے میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں آج مشکل ہے کل شاید جب یہ بات سمجھ آ جائے گی تو یہ بات مشکل نہیں رہے گی میں اس لئے بنا رہا ہوں کہ میں اپنے حصے کا کام کر دوں اور میرا ساتھ جو اللہ تعالیٰ کا ایک امتحان ہے جیسے ہمارے ایک نبی تھے ان کا امتحان تھا کہ ان کے جسم میں کیڑے پڑ گئے تھے اور وہ امتحان کو جب کیڑا گرتا تھا تو کتابوں میں آتا ہے کہ وہ کڑا اٹھا کے واپس لاتے تھے کہ رزق یہاں ہیں امتحان سے گزروا دیتے تھے اپنے آپ کو تو میں بھی اپنے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ میرا امتحان یہ ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی چیز آتی ہے میں بتاتا ہوں میری قوم کے لوگ مجھ پہ پتھر مارتے ہیں ٹماتر مارتے ہیں انڈے مارتے ہیں برا کہتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں تو اے آئی کے آنے کے بعد ابھی تک ہماری منسٹریوں نے ہمارے سکول کے مالکان نے ہمارے ایجوکیٹرز نے آرٹیفیشل انٹیلیزن کو تین سال ہونے کے بعد اٹاپ نہیں کیا یہ تین سال اتنے پاورفل تھے کہ اگر ہم اس کو تین سال میں لے اڈاپٹ کر لیتے تو آج ہماری قوم بہت آگے جاتی ہو گئی ہوتی شاید ہمارا جو مسائل ہیں فائنانچل قوم کے وہ شاید آدھے رہ گئے ہوتے اور اگلے تین سال میں یہ ختم ہو جاتے اور تین سال گزرنے کے باوجود بھی ہم وہی چیزیں پڑھا رہے ہیں جس کا آگے آنے والے ٹائم میں ضرورت نہیں ہوگی سڑا ہوا علم ختم شدہ علم ناکام آنے والا علم پتھروں کے دور کا علم یا انڈسٹریل دور کا علم اور میں کوئی عقل ایکل نہیں ہوں لیکن مجھے اتنی عقل ضرور ہے کہ میرے گھر میں اگر میرا بچہ بھوکا ہے اور مجھے اس کو کھانا کھلانا ہے تو میں فپوندی لگا ہوں اور اس کو پھر بھی نہیں کھلاؤں گا کہوں گا بیٹا یہ دودھ پی لو کہوں گا بیٹا یہ روٹی کھالو پیاز سے کھالو لیکن سڑا ہوا کیڑد پڑھتا ہوا علم یا کھانا میں اس کو نہیں کھلا ہوں اور آپ سے بھی آج یہی درخواست ہے کہ آپ اپنے بچوں کو خدا گراہ یہ علم نہ پڑھائیں اس کی جگہ آپ جو پیسے خرچ کرتے ہیں پرائیوٹ سکول ہوئے بھیجتے ہیں ان کو کمپیوٹر خرید کے دے ان کو موبائل خرید کر دے ان کو ٹیبلٹ خرید کر دے ان کو تیوشن سینٹر میں داخل جہاں پر ان کو کمپیوٹر کی تعلیم ملے اے آئی کی تعلیم ملے ان کو کسی کے پاس کاروباری کے ساتھ لگا دیں ان کو کسی محلے کی دکان میں نوکر لگا دیں وہاں پر جا کے یہ بیچنا سیکھے وہاں پر جا کے یہ بات کرنا سیکھے وہاں پر جا کے یہ اپنے اوپر کانفیڈنس لانا سیکھے اس کو انٹرپنور کی تعلیم دیں اس کو گھمائیں پھرائیں اس کو کسی بھی ادارے میں شاگردی کرا دیں لیکن یہ جو آپ پانچ گھنٹے سکول بھیج دیتے ہیں وہ سیکھنے کے لیے جو اس کو نکالنا مشکل ہو جائے گا اور آپ خود سیکھے ہوئے تو آپ سمجھتے ہیں یہ صحیح ہے یہ صحیح نہیں ہے خدارہ اس کو علم کو دیں ہی نہیں بند کر دے دینا اور اس کی جگہ گوگل کے اوپر بے دہاشا کورسیٹر کے اوپر بے دہاشا کورسز پڑھے ہیں جن کو آپ اپنے بچوں کو اور اپنی ٹیچروں کو فورس کر سکتے ہیں جن کو آپ پیسے دے کے سکول بھیجتے ہیں پڑھاتے ہیں ان ٹیچروں کو کہہ سکتے ہیں کہ مجھے یہ سب نہیں پڑھوانا آپ پلیز یہ والی تعلیم دیں آپ ان کو آرٹیفچل انٹیلیزنس کا سمجھائیں آپ ان کو انٹرپنورشپ کا سکھائیں آپ ان کو کھانا کھانا سکھائیں آپ ان کو زندہ رہنا سکھائیں آپ ان کو زندگی سیکھنا سکھائیں زندگی گزارنا سکھائیں جتنے بھی اسادزہ ہیں وہ عقل مند اسادزہ ہیں وہ یہ بات مانتے ہیں کہ یہ علم ہے یہ سڑا ہوا ہے خراب ہے لیکن ان کے پاس کوئی چارہ نظر نہیں آتا وہ مجبوری میں یہ کام کر رہے ہیں لیکن اب آپ مجبور نہیں ہیں میں پچھلے تین سال سے یہ ساری چیزیں سب کھا رہا ہوں بتا رہا ہوں اب میں نے کرکلم بنا دیا ہے کتابیں بنا دی ہیں آپ میرا نہ استعمال کریں آپ کسی کا بھی استعمال کریں کہ ایک آدمی جس نے چار ماسٹرز کیا ہے رکشا چلا رہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس نے وہ غلط علم حاصل کیا وہ زمانے کا یہی علم تھا لیکن اس کے باوجود بھی آج کے دور میں وہ اپلائی نہیں ہوتا تو جو آپ علم حاصل کرنا چاہتے ہیں علم حاصل کرنا چاہتے ہیں علم کی ویلیو ختم ہو گئی ہے اب عمل کی ویلیو شروع ہو گئی اس لئے میں کہہ رہا ہوں کہ آپ اپنے بچوں کو دکانوں پر واپس لگوا دیں جہاں کہ ان کو کچھ کام کرنا آ جائے ساری زندگی کے لئے نہیں تین مہینے سے چھ مہینے ایک دکان پر لگوایں پھر تین مہینے سے چھ مہینے ایک دکان پر لگوایں جیسے آپ میس پڑھاتے ہیں سائنس پڑھاتے ہیں انگلیش پڑھاتے ہیں اسی طرح سے یہ پڑھائیں زبانیں سکھوائیں ان کو زبانوں کے انسٹیٹیوٹس میں دالیں جتنے بھی چیزیں انسان نے کرنی ہے آگے آنے والے ٹائم میں وہ سیکھنی ہیں مشینوں کا دور جا رہا ہے یہ آیا تھا اور اب جا رہا ہے میرے ساب سے شاید تقریبا دو تین سال میں بلکل چلا جائے گا اور ایک چھوٹے بچے کو دس بارہ تیرہ چودہ سال کو اگلے تین سال کے لئے نہیں تیار کیا جاتا اگلے دس پندرہ سال کے لئے تیار کیا جاتا ہے اور یہ ویڈیو انہی لوگوں کے لئے یہ میں ماسٹر ایج والے کالج والے بچوں کو نہیں کچھ بھی سمجھانا چاہتا کیونکہ ان کو میری بات بلکل نہیں سمجھنے آئے گی لیکن جو اگلی نسل ہے اس سے اگلی نسل ہے آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ چودہ پندرہ ان کو خدارہ بچالیں اس سڑے ویرن سے کیونکہ یہ بہت تیز ہیں بہت سمارٹ ہیں ان کو آپ ان کی پاؤں میں وہ بیڑیاں کہ بیٹا سو میں سے سو نمبر لے آؤ یہ زمانہ سو میں سے سو نمبر کا نہیں ہے یہ زمانہ سو میں سے ہزار نمبر دس ہزار نمبر حاصل کرنے کا ہے کیونکہ جو سو نمبر کا سمان تھا وہ سایہ ہو چکے ہیں خراب ہے بیکار ہے ہم نے اپنے سکول میں جتنی کتابیں بنائی ہیں وہ ریحانسکول.com بکس پہ پڑی ہوئی ہیں آپ فری میں ڈاؤنلوڈ کر لیں آپ کو ہمارا سکول کافی کرنا ہے ریحانسکول.com کافی پہ جائیں سکول کافی کر لیں آپ کو ہم سے ٹیچریں ٹرین کرانی ہے ریحانسکول.com ٹیچر ٹرین ٹیچر ٹرین کرانے جتنی چیزیں میں دے سکتا تھا جتنی اللہ تعالی نے مجھے طاقت دی تھی میں نے وہ کر دی میں نے اپنے ریسورسز اپنے کروڑ روپے اپنے فیملی کے ایسٹس سب بیج باج کے اویلیبل کر کے یہ سب چیزیں کر دی ہیں اب مزید جو اتنا ہوگا میں پھر بھی کروں گا لیکن جو اب میرا دل دکھ رہا ہے سر رہا ہے تکلیف ہو رہی ہے وہ ان کو خراب چیزوں کو کھاتے ہو دیکھ کر ہو رہی ہے شاید آپ کو نہ ہو اور میری بات شاید بری بھی لگے جیسے میں نے شروع میں کہا تھا لیکن میں نے اپنا دل کو ہلکا کرنے کے لیے اپنے آقا کے پاس جا کے جواب دینے کے لیے یہ ویڈیو بنا دی اور آپ منیمم یہ کر سکتے ہیں کہ اپنے بچوں کو سکول سے اٹھا دیں اور ان کو ٹیوشنر لگوا دیں چیزوں کی جو میں نے بتائی ہیں یا ہمارے سکول میں دالنا چاہتے ہیں ہمارے سکول میں دال دیجئے لوگ مجھ سے مشورہ مانگنے کیلئے فون کرتے ہیں بلیج میں جو ٹائم دیجئے مجھے آدھا گھنٹہ دیجئے میرے پچھے کو سمجھا دیجئے دس ہزار ویڈیوز ہیں اب اس سے زیادہ میں نہیں سمجھا سکتا ہوں اور سارے سمجھانے کو میں نے ایک کرکلم کی شکال لے کے ابھی آپ کے سامنے بتا دیا کہ یہ بھی لے لیجئے میں one on one نہیں سمجھا سکتا میرے اندر طاقت نہیں ہے میں نے بے تہاشا لوگ ترین کی ہیں اور یہ دس centers بنا دی ہیں لرن کرنے کے لئے آئیں جوک در جوک بھر جائیں اس میں ساخل لیں سیکھ لیں وہ آپ سے کوئی کروڑوں روپے تو نہیں مانگ رہے ہم نے جتنے اس پر investment کیے وہ شاید اگلے دس سال میں بھی investment واپس نہیں آگئے لیکن ختم ہو جائے گی جو کچھ میں نے آج میں بتا دوں دوبارہ ایک اور چیز جو کچھ میں آج بتا رہا ہوں اس کی بھی value تین سال بعد ختم ہو جائے گی یہ بالکل دنیا بدل جائے گی دوبارہ تین سال میں یہ جب AGI آئے گی ASI آئے گی اس ہفتے world economic forum ہو رہا ہے جو چار بڑے لوگ ہیں جنہوں نے AI بنائی ہیں وہاں بیٹھے بار بار بول رہے ہیں اس سال AGI آئے گی اگلے سال آ جائے گی اگلے چار سال بعد کی دنیا کا نہ مجھے علم ہے نہ کسی اور کو علم ہے کسی کو نہیں ملوک ہے یہ علم ضرور ہے کہ جو ہمارے پاس یہ پھپون نہیں لگاوا علم ہے یہ ضائع ہے یہ سارا اے آئی پڑھ چکی ہے آپ اسے سیکھ سکتے ہیں جب ضرورت پڑے on demand learning کریں جیسے جب بھوک لگتی ہے تو اسی طرح سے علم آپ on demand حاصل کر سکتے ہیں اور اس علم کو حاصل کرنا آپ پر فرض ہے اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ بات مانیں یا عصا کریں شاید سمجھ آ جائے آپ کو اور شاید کہ دل میں اتر جائے مشکل ہے اللہ تعالیٰ نے میرا ڈیوٹی بہت مشکل ملک میں لگائی ہے اور پتہ نہیں کیوں اتنی مشکل ملک میں لگائی ہے لیکن بہت پیار کرنے والے انسان ہیں بہت عظیم انسان ہیں آج بھی ایک ساتھی کا فون آیا اور انہوں نے میسیج کیا کہ میرے علاقے میں پلیز آ کے میرا سکول کھول دیں لیکن پیارے بھائی میں آپ کے علاقے میں سکول کیسے کھولوں گا آپ کے ہاں شاگردی نہیں ہے مجھے کراچی شہر میں شاگرد نہیں مل رہا ہے مجھے لہور شہر میں شاگرد نہیں مل رہا ہے مجھے اسلام اپاس شہر میں شاگرد نہیں مل رہا ہے میرا وقت ابھی نہیں آیا ہے شاید میرے سے شاگردی لیانے والے لوگوں کا وقت ابھی نہیں آیا ہے شاید آجائے کچھ لوگ ہیں کچھ ساتھی جڑ گئے ہیں اس تین سو کڑوڑ کے تین سو ملین کے ملک میں شاید تین سو سٹوڈنٹ میرے پاس اور ان کا ریزلٹ آپ کو شاید ایک دو سال میں انشاءاللہ اچھا نظر آئے گا ان کی زندگی کل بچ گئی ہمارے ساتھ ایک ہماری یورپین ساتھی کام کرتی ہے کل میں سن رہا تھا وہ کسی کو بتا رہی تھی کہ اس کے اپنے بچے یورپ میں بڑھے ہوں کہ وہ کہا رہی تھی کہ میرے بچوں کا مدد پتا نہیں ہے لیکن ریان سکول کے بچوں کا فیوچر سیکیور ہے کیونکہ وہ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں کچھ بھی کر سکتے ہیں ان کے اندر حمد ہے طاقت ہے سوچنے کی صلاحیت ہے انٹرنیٹ کو چلانے کی طاقت ہے سوشل میڈیا چلانے کی طاقت ہے نیا گھر میں جاتے ہیں تو آپ ساری فالتو چیزیں چھوڑ کر جاتے ہیں صرف کام کی چیزیں لے کر جاتے ہیں ایک نیا گھر نیا زمانہ آگیا ہے آ رہا ہے اور ایک یقین نہیں ہے تو پچھلے زمانے کو یاد کر لیجئے کہ آج سے ڈیرہ سو سال پہلے شاید زندگی میں دو جوتے آتے تھے شاید زندگی میں پانچ جوڑے آتے تھے شاید گاڑیاں نہیں ہوتی تھیں میکانکس نہیں ہوتے تھے یہ الیکٹرکشنی سٹی نہیں ہوتی تھیں یہ موبائل نہیں ہوتے تھے یہ علم نہیں ہوتا تھا یہ بات میں آپ تک نہیں کر سکتا تھا اور میری بات آپ تک سالوں میں پہنچتی اب انسٹینٹ میں پہنچتی ہے فوراں پہنچتی ہے جب چاہے آپ پہنچ جاتی ہے اب یہ آپ کی اوپر ہے کہ آپ مانے یا نہ مانے آپ کو بہت بہت پیار آپ کے لئے بہت بہت عزت اگر میری بات سمجھ میں آ جائے تو عمل کر لیجئے گا بغیر عمل کرے کوئی فائدہ نہیں اور لیکن یہ امتحان ہوتا ہے قوموں کا حضرت نوح کی اولاد کا اور ان کی بیوی کا انتحان تھا وہ ان کے ساتھ نہیں کشتی میں سو آیا اور وہ ٹوگ گئیں غرق ہو گئیں اور یہ جو اب زمانہ آ رہا ہے یہ ایسے ہی ہے کہ حضرت نوح کے زمانے کی طرح سارا زمانہ غرق ہونے جا رہا ہے سب کچھ غرق ہونے جا رہا ہے غرق مطلب ختم ہونے جا رہا ہے یہ ستنا ہم کو آتا ہے سب ختم ہو چکے بس ابھی تک ریالائزیشن نہیں ہوئی ہے آپ کو بہت بہت شکریہ اسلام علیکم