videos.rehan.com

Rehan School ka Summer Camp Join Karen | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/rehan-school-ka-summer-camp-join-karen-rehan-allahwala-2082:00Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Welcome to the Rehan School Summer Camp 2024! This year is going to be exceptional because the year 2023 introduced the power of AI, and now, you have the opportunity to harness it. Join us for a comprehensive 2-month course where you'll learn to operate various AI tools and boos…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم ایفرگوان آہ دوہزار چوبیس بڑا انٹرسنگ سال ہے آرٹیفیجن انٹیلیجنس پچھلے سال آئی ہے دھوم مچائی ہوئی ہے آہ جو نیا چار جی بی ٹی فور بو ہے اس کے اندر تو ٹیچر بھی بلٹن ہے اگر ہم نے یہ چیزیں اپنے بچوں کو نہیں سکھائیں تو کافی بچوں کو نقصان ہوگا تو اسی سلسلے میں ہم نے سمر کیمپ کا ایک کورس لانچ کیا ہے دو مہینے کا ایک کورس ہے تین گھنٹے روز ہے آپ کا بچہ یا آپ خود اس میں شامل ہو سکتے ہیں بڑوں سے ہم ڈبل فیس لیتے ہیں کیونکہ بڑے ذرا مشکل سے سیکھتے ہیں تو بچوں کی فیس کم ہے آپ تشریف لائیے اور ہمارے دو کیمپسز ہیں کراچی میں ایک اسلام آباد میں اور ایک عدد خانے وال میں وہاں پر بھی شرکت کر سکتے ہیں اور یہ میں دعوت دوں گا تمام سکول والوں کو جتنے بھی پاکستان کی سکول وال ہیں کہ ہمارا کریکلم مفت ہے ریحان سکول ڈاٹ نیٹ پہ پڑا ہوا ہے آپ وہ کریکلم میں اور اپنے سکولوں میں بھی اے آئی کا سمر کیمپ لگایا ہے اور ہم نے جو لیول ون اپنا بنایا ہے اس کو کنڈنس کر دیا ہے کہ آپ دو مہینے میں وہی لیول ون کی ٹیسٹ کرا سکتے ہیں آپ کو پوری طرح جیپنی زبان نہیں آئے گی لیکن جیپنیز کی تھوڑی تھوڑی انڈسٹینڈنگ ہو جائے گی دو مہینے میں یہ شورٹ کورس ہے اس کے نتیجے میں آپ کو یہ پتہ چل جائے گا کہ آپ continue کر کے ہمارے system کو اگر follow کرنا چاہیں تو وہ بھی آپ کر سکیں گے یہ آپ کو test کرانے کے لیے summer camp ہم نے بنایا ہے تو میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے بچوں کو ضرور داخلہ دلائیں گے three hours a day is not a lot of time اور اس کے اندر یہ AI کی بہت ساری چیزیں سیکھ جائیں گے انگریزی بولنے والی AI ہے اردو بولنے والی AI ہے ہوم ورک کرنے والی AI ہے پڑھانے والی AI ہے ویڈیو بنانے والی اے آئی ہے ساری جو اے آئی ہیں ان سے انٹرڈکشن ہوگا اور پریکٹس کرائی جائے گی دو مہینے تک اور آپ کا یوٹیوب چینل بنے گندی ہیں اور فیس بک لنگٹن اس ساری چیز سوشل میڈیا کا بھی اس میں کبریج ہو جائے گا تو بہت انٹریسٹنگ ہے ضرور جوائن کیجئے گا کاش میں چھوٹا ہوتا تو مجھے بھی یہ والا کورس ملا ہوتا تو میں بھی ضرور جوائن کرتا ہوں