videos.rehan.com

Rehan College | 4-Year Residential Program for Future Leaders | #rehanallahwala

videos.rehan.com/rehan-college-4-year-residential-program-future-leaders-rehanallahwala-299:33Urdu6 views↗ Watch on YouTube

Rehan College | mustaqbil ke rehnumaon ke liye 4 saala rehaishi program | #rehanallahwala --- Rehan College | 4-Year Residential Program for Future Leaders | #rehanallahwala You are not just young — you are a "spark". But no one ever taught you how to control your fire. At…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم میرا نام رحان اللہ والا ہے اور میں اب ایک ٹیچر ہوں دنیا کے اٹی سکس ممالک گھومنے کے بعد سات ملکوں میں کاروبار کرنے کے بعد بہت حاشہ کاروبار کرنے کے بعد پاکستان کے اندر اب ایک کالج بنا رہا ہوں ایک ایسا کالج ہے جہاں پر بچے شاگرد چار سال کے لیے آگے رہیں گے اسی طرح سے جیسے پرانے زمانے میں منٹورز کے بعد والدین اپنے بچوں کو بھیج دیا کرتے تھے کہ اس کو رگڑیں اس کی تربیت کریں اس کو جوتے لگوائیں اس سے باترون دھلوائیں اس سے تربیت کر کے دیں اس کو ایک اچھا انسان بنا لیں یہ کالج آپ کو اچھا نہیں بہت اچھا انسان بہت ہی ستھرا انسان بنا کے نکالے گا اس کالیج کے اندر آپ اٹھارہ سال کے ہوں محنت کر سکتے ہوں اپنی راناک کو زمین پر رگڑ سکتے ہوں اپنے استاد کی اوپر بھروسہ کر سکتے ہوں اور اپنے آپ کو مجوانے کے لیے ترشوانے کے لیے کوہنور بننے کے لیے تیار کر سکتے ہوں تو یہ کالیج آپ کے لیے ہے اس کالیج کا گول یہ ہے کہ یہاں سے جب آپ آئیں اور جب آپ نکلیں تو ایک دیفرنٹ انسان ہوں آپ کے والدین بھی کہیں کہ یہ تو وہ بچہ نہیں ہے جو ہمارا بچہ تھا چار سال پہلے ہم اس کے اندر آپ کو بے تہاشا کام کروائیں گے different کام کروائیں گے اس کے اندر maintenance کا کام بیچنے کا کام خریدنے کا کام شاگردی کا کام اور freelancing کا کام artificial intelligence graphic designing coding management accounting ایک بہترین کاروبار کرنے کے لیے اور ایک بہترین لیڈر بننے کے لیے چاہیے ہیں وہ سارے اس کے اندر ڈالے جائیں گے اگر آپ میرے سگے بچے ہوتے تو بھی میں آپ کو یہ سارے کام کروا دوں اور یہ وہ سارے کام ہیں جو میں اپنے سا کے بچوں سے کرواتا ہوں اور میں نے خود بھی کی اپنے ہاتھ سے اور مجھے رگڑا گیا میرا تعلق دہلی پنجابی صداغان برادری سے ہے ہم لوگ کاروباری ہوتے ہیں بچپن سے اپنے بچوں کو شاگرتی بھی بٹھاتے ہیں میں نے بھی اپنے بچوں کو بٹھایا خود بھی بٹھا روتا تھا روز آگ کے گھر پہ امی سے کہ یہ مجھ سے پیٹیاں کیوں اٹھوا رہے ہیں مجھ سے باتروں کیوں دھلوا رہے ہیں میں تو ایک امیر گھر کا بچہ ہوں مجھے کیا ضرورت پڑی ان سب کرنے کی تو میری امی مجھے وہ سمجھا نہیں پائیں لیکن میرے والد کا شکریہ کہ انہوں نے مجھ سے یہ سب کام کروایا آج میں حمل ہوں میرے اندر کوئی ایگو اس طرح کی نہیں ہے کہ کوئی کام بڑا اور چھوٹا ہوتا ہے ہاں میری فیزیکل فیزیک کی وجہ سے شاید میں دماغی کام زیادہ کرتا ہوں اور جسمانی کام بہت اچھے نہیں کر سکتا تو اسی طرح سے یہ سٹوڈنٹس میں جو چاہیے جو میرے ساتھ آئیں اور میرے سکول کو بڑا کرنے میں میرے کالجز کو بڑا کرنے میں میرے ملک کو بڑا کرنے میں میرے ملک کے لوگوں کی آمدنی کو بڑا کرنے میں اپنی آمدنی کو بڑا کرنے میں میری مدد کریں میں یہ وہ ایسے شاگرد بنانا چاہتا ہوں جن کے پر مجھے فخر ہوگی یہ دیکھو میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے شاگرد ہیں اور میں آپ کو خوب رگڑوں گا اور اگر آپ رگڑوانے کے لیے تیار ہیں میری خواہش ضرور ہے کہ یہ ایک سسٹینیبل ادارہ بنے جس کے اندر کوئی بھی آئے اور اپنے آپ کو زبردست بنا سکے یہ دل سے چلانے والا ایک کام ہے یہ دماغ سے کرنے والا کام نہیں ہے اگر آپ کے سماغ میں بہت سارے سوال ہیں کہ اس میں کیا ہوگا اس میں ایسے کیا ہوگا تو یہ کالج آپ کے لیے ہے ہی یہ کالج ان کے لیے ہے جو درد رکھتے ہیں جو مجھے جانتے ہیں جو مجھے سمجھتے ہیں اور نہیں سمجھتے تو جائیں یوٹیوب پہ جائیں میری دس ہزار سے زیادہ ویڈیو ہیں میری کوئی ریحان ڈاٹ کام سلیش بکس پہ جائیں میری کوئی تیس سے زیادہ کتابیں ہیں میرے پاس جو کچھ ہے نا میں نے باٹ دیا اب آپ شاگردی کرنے کو تیار ہیں تو آجائیں اگر آپ اپنے آپ کو مجوانے کیلئے تیار ہیں تو آجائیں مجھ پہ بھروسہ ہے تو آجائیں اور اگر بھروسہ نہیں ہے اور سوال ہیں تو ابھی صبر کریں دو سال تین سال کوئی تو پاگل آئیں گے وہ جو دس بیس پچاس ہمارا ٹارگٹ صرف چالیس شاگرد لینے کا ہے وہ جو آئیں گے آپ کو وہ دو سال بعد تین سال بعد amazing کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے تو اس وقت آپ کہیں گے کاش کہ میں تین سال پہلے اس کا میں نے ویڈیو دیکھی تھی میں چلا جاتا آپ آئیں دو مہینے گزاریں اور دیکھیں کہ ہم کیا کرتے ہیں لیکن دو مہینے کافی نہیں ہیں پھر بھی آئیں دیکھیں اگر اچھے نہ لگیں تو جو آپ اپنی فیز جمع کر آئیں وہ میری طرف سے گفت کر کے واپس لے جائیں دو مہینے کا چانس مجھے ضرور دیں لیکن یہ کالج ابھی بن رہا ہے یہ پراسیسز ابھی بن رہے ہیں جو مجھ پہ بھروسہ کرتے ہیں اپنے بچوں پہ بھروسہ کرتے ہیں اور چار سال کے لیے میرے پاس ڈیڈیکیٹ کروا سکتے ہیں یہ کالج ان کے لیے ہے اپنے بچوں کو ضرور بھیجیں آپ نارمل کالیجز میں بھیجنا چاہتے ہیں نارمل یونیورسٹی میں بھیجنا چاہتے ہیں ضرور بھیجیں لیکن یہ میں آپ کو شرط یہ بتا سکتا ہوں کہ جو کچھ میں ان کو سکھاؤں گا کوئی دنیا کا کالیج نہیں سکھاتا ہے میں نہیں جانتا کسی کالیج کو جو ان کو سارے کام کروائے گا جو میرے دماغ میں میں ان کو پلمبر بھی میں نے اپنے اببہ کے ساتھ اپنے والد کے ساتھ کھڑے ہو کے پلمبنگ کروائی ہے الیکٹرشن کا کام کرا ہے بہت امیر آدمی ہے میرے والد اور لیکن پھر بھی انہوں نے اپنے ہاتھوں سے سارا گھر بنایا اس لیے نہیں کہ وہ افورٹ نہیں کر سکتے تھے اس لیے کہ ان کو اچھا کاریگر نہیں ملتا تھا اور آج بھی آپ جس تک کاروباری ادارے سے لوگ بات کریں گے وہ یہی کہے گا اچھے لوگ نہیں ملتے آپ خود دیکھ لیجئے آپ کو اچھے لیڈر نہیں ملتے آج بھی پاکستان میں ہم کو نہ اچھا پلمبر ملتا ہے اچھا کارپنٹر ملتا ہے میرا بیٹا اپنے ہاتھوں سے ورنیجر بناتا ہے مجھے بہت فقر ہے اس کے اوپر کہ وہ اپنے ہاتھوں سے یہ کام کر سکتا ہے تو آپ کو بھی فقر ہونا چاہیے اور آپ بھی فقر کریں گے اپنے اولاد پہ جب وہ ہمارے کالج سے گزریں گے اس کا پورا کریکلم آپ کو ریحان کالج ڈاٹ کام پہ مل جائے گا اگر آپ پھر بھی سٹڈی کرنا چاہیں لیکن فیلحال پہلے بیچ پہ مجھے وہ لوگ چاہیے ملک کو دیئے ہیں اور آپ سب کو دیئے ہیں اگر اس کی باوجود بھی چالیس لوگ مجھے نام ملے تو میں پھر اللہ سے یہی کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ میری زبان میں وہ اثر دے دے کہ لوگوں کے دل میں وہ اثر کر جائے کہ آپ مجھ پہ یقین کریں اور آپ آ جائیں میں رسال جو ٹیم کام کرتی ہے بہت زبردست ہے بہت زبردست ہے اور آپ کی بچوں کو وہ رگڑ ڈالے گی سب میں کمیاں ہوتی ہیں مجھ میں بھی ہیں لیکن میں یہ بتا سکتا ہوں کہ وہ آپ کا بچہ پاکستان کے ٹاپ لوگوں سے نکلے گا بن کے میں کالیجوں کے خلاف تھا میں سمجھتا تھا کہ فیزیکل کالیجز کی ضرورت نہیں ہوتی پچھلے سال مجھے امجد ساکب صاحب نے اپنے کالیج بنایا میں نے دیکھا انتہائی خوبصورت کالیج ہے اور وہاں پہ میں گیا تو مجھے رونا آیا میں نے ان کو بتایا بھی کہ کاش کہ ہم نے اتنا پیسہ آن لائن پر لگایا تھا لیکن وہ مسکرائیں لگے اور چھپ رہے تو میں سمجھتا ہوں کہ امجد بھائی کا بھی کوئی خواب ہوگا امجد ساکب کا اخوت والے جو ہیں کو رگڑوانا چاہتا ہوں اور میں ایک ایسے ایکسیمپلری آہ کرکلم دینا چاہتا ہوں دنیا کو جو کہ کوئی بھی لے کر اپنے کالیج کے اندر implement کر سکے اور تمام پاکستان کے کالیجز specialization specialization specialist ہوگا. تو مجھے ہارٹ سرجن کے پاس ہی جانا ہوگا. دماغ کے سرجن کے پاس ہی نہیں جانا ہوگا. لیکن اس ہارٹ سرجن نے ہارٹ پہ specialize کیا ہوئی. لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کو journal جو ethic جو ہم نے school میں skip کر دی. یہ college اس لیے بنایا جا رہا ہے کہ یہ وہ بچے ہیں جو یہ ساری تربیت ہم اپنے سکول میں آٹھ سال میں کرا رہے ہیں اور سکول کے بچوں کو میں پرامیس کر رہا ہوں کہ وہ اٹھائیس کروڑ کے مالک بنیں گے آٹھ سال میرے ساتھ گزار کے کالیج کے لڑکوں کو میں پرامیس نہیں کر رہا کیونکہ کالیج کے لڑکوں کو شادیاں کرنی ہوتی ہیں گھر چلانا ہوتا ہے مسئلے ہوتے ہیں لیکن ان کے باس طاقت ہوتی ہے اور اس طاقت کو میں چینلائز کر کے ان کے کریکٹر کو پورا بلڈ کرنے کی پوری کوشش کروں گا اور یہ پرامیس ضرور کرتا ہوں کہ جب وہ چار سال بعد کراس کریں گے تو وہ پانچ سو ڈالر کی بزار میں ویلی ہوگی اور وہ کما رہے ہوں گے انشاءاللہ تعالی یہ میرا پرامیس ہے اس کالج کے لئے تو ریحان کالج ڈاٹ کام حاضر ہے کیسا ہوگا یہ تو فیچر بتائے گا ہوگا زبردست کیونکہ میرے شاگرد ہوں گے اور میرے جیسے ہوں گے میرے عکس کے جیسے ہوں گے مجھ پر بروسہ ہے تو آ جائیے نہیں بروسہ ہے ویڈیو پر لیٹ کر دیجئے اللہ حافظ