videos.rehan.com

Meet Ayan Fiverrwala, Emerging Fiverr Guy and Rising Star of Rehan School

videos.rehan.com/meet-ayan-fiverrwala-emerging-fiverr-guy-rising-star-rehan-school-2993:22Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Meet Ayan Fiverrwala who is a rising star of Rehan School Korangi campus. In this video, Rehan Allahwala introduced him to the world and encouraged his audience to connect with Ayan Fiverrwala who consumes his time watching Fiverr experts on YouTube and then makes his own videos…

Transcription

Urdu

اسلام علیکم کیا حال ہیں بھائی جان آپ ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں دیکھیں ریان اللہ والا صاحب جو ہے نا پچھلے ایک دیرہ سال سے اعلان کر رہے تھے فائیور کینوا کینوا فائیور تو ہم نے ماشاءاللہ پچھلے ایک سال میں بہت سارے کینوا ایکسپٹ پیدا کر دیئے ان کیا آپ یہ دیکھ سکتے ہیں یہ نبیل کینوا والا ہے یہ دوسرا کینوا والا ہے بہت سارے کینوا والے پیدا کر دیئے ہیں اب ہمیں ضرورت تھی کہ لوگوں کو کام آگیا ایک سال میں زبردست زرشکدار قسم کی پوستے بن سوار ہو سکتے ہیں سیونٹی پر سوار ہو نو پرابلم تو آپ ان کو کانٹیک کر کے فائیور سیکھ سکتے ہیں یہ فائیور کیا ہے کیسے کام کرتا ہے یہ فائیور ہے یا فائیور ہے یہی نہیں پتا جلد ابھی تک پبلک کو تو ان کا جو آہ نام سپیلنگ کیسے لکھتے ہیں آہ آئیان فائیور ایف آئی وی ای نی پہلا والا اے وائی اے این اے وائی اے این اے آئیان کا مطلب کیا ہوتا بھائی لو یار کمال ہو چیٹ جی بیٹی سے پوچھنا بھائی آیان کا مطلب کیا ہوتا ہے آیان فائیور والا فائیور والا آپ کو فائیور سے ریلیٹڈ کوئی بھی پرابلم ہو یار آرڈر نہیں آرہا یار گگ نہیں چل رہی تو یہ کیا کرتے ہیں کہ پاکستان کے اور پاکستان سے باہر کے جتنے فائیور کے ایکسپرٹ ہیں ان کی روز ویڈیو دیکھتے ہیں اس کے اندر سے مزے مزے کی چیزیں نکالتے ہیں اور پھر اپنی ویڈیو بنا کے لگا رہے تھے اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے ان کا لم بھی بڑھ جاتا ہے اور یوٹیوب کا لم بھی بڑھ جاتا ہے اور آپ کا لم بھی بڑھ جاتا ہے کیونکہ چھوٹے سے جونئر سے ہیں بھی تو ذرا ڈرتے بھی نہیں ہیں گھبراتے بھی نہیں ہیں اور جو بابے بیٹھے ہیں میرے جیسے ان کے پاس ٹائم ہی نہیں ہوتا تو ہم نے کہا ایک چھوٹا بابا پیدا کرتے ہیں تو یہ چھوٹا بابا آ گیا ہے فائور کا جو کہ آپ کو فائور کے tips بھی بتا سکتا ہے گگز بنانا بھی سکا سکتا ہے آ گائیڈ کر سکتا ہے کہ یہ کیسے اور جو سوال ہوں تو کوئی فون نہیں کرنا ہے جو سوال ہوں انبکس کر دیں فیس بک پہ لنگٹن پہ ٹویٹر پہ تو یہ اس کے جواب ڈھونڈ کے اس کی ویڈیو بنا کے آپ کو لگا دیں گے تو یہ اس ٹاسک پہ ہیں کہ آپ سب فائبر پہ دعا مانگنا دعا مانگنے کے پیسے مزدہ ہیں آپ کو پتہ ہے نا یہ دیکھیں بھائی انکل جو ہیں یہ دعا مانگنے کے پیسے چارج کرتے ہیں دعا مانگنے کے پیسے چارج کرتے ہیں تو آپ کو دعا تو روز مانگتے ہیں ہیں دعا کے ساتھ پیسے بھی ملität تو کیا حرے ہے تو آپ دعا مانگنے کے پیسے لیں آپ گانا گانے کے پیسے لیں آپ برڈ ڈے گانے کے پیسے لیں آپ پوسٹ بنانے کے پیسے لیں آپ ویڈیو بنانے کے پیسے لیں آپ صرف گپے لگانے کے پیسے لیں نو پرابلم بیچنا کیسے ہے یہ نہیں آتا تو فائور ایک بہت بڑا بزار ہے جہاں پہ ہر مال بکتا ہے تو آپ آ جائیں ڈیجل سامان ہونا چاہیے فیزیکل سامان نہیں ہوتا تو ڈیجل سامان بکتا ہے وہ کیسے بکتا ہے کیوں بکتا ہے کیا ہوتا ہے بھائی کی ویڈیو حاضر ہیں آئیان فائیور والا یوٹیوب ٹویٹر لنکٹن ٹک ٹاک انسٹاگرام جہاں تو دل کریں فالو کریں ایڈ کریں اور ان کو ان باکس کریں دبا کے جا کے یہ اپنا وزدم انفرمیشن بڑھائیں آپ کے لئے ویڈیو بنائیں یہ ان کا کام ہے یہ ان کا نام ہے اب آپ کی اوپر ہے کہ ابھی بھی آپ غریب رہنا چاہتے ہیں یا اب آپ ایک لاکھ روپے یا پانچ سو ڈالر سے زیادہ کمانا چاہتے ہیں اس کو فٹا فٹ ایڈ کریں سوال کریں یہ نہیں کہنا بھائی جان اکاؤنٹ منا دو ایسا کچھ نہیں ہو رہا سیکھنا خود پڑے گا یہ مچھلی پکڑنا سکھائیں گے کھلائیں گے نہیں آپ کو شکریہ