Lessons of Life, Leadership, and Love for Pakistan Ft. Shireen Naqvi — Hosted by Rubab Educationwali
Lessons of Life, Leadership, and Love for Pakistan Ft. Shireen Naqvi We had the honour of speaking with Miss Shireen, a visionary leader who has dedicated her life to empowering people, nurturing youth leadership, and advocating for mental-health awareness across Pakistan. Abo…
Transcription
Urduاب صبح میں کوئی سودا لینے گئی تو اس نے ایسے لفافہ یوں کر کے نا اپنی دکان سے باہر میں نے باہر سے اٹھا کے واپس اس کی دکان میں ڈال دیا میں نے کہا آپ کیسا لگ رہا ہے دنیا یہ بھی پاکستان ہے اور یہ بھی پاکستان ہے صرف تمہارا کاؤنٹر ہے مجھ میں کہ اس دھردی کو ہم نے اس کی مٹی سے پیار کرنا نہیں سکتا اس کو میں کہتی ہوں ہائی پلیت ہو گیا اب وضوح ٹوٹ گیا حالانکہ خاص اللہ نے کہا ہے اسی سے تیرا وضوح بھی ہوتا ہے ایک قوم کا سٹیزن بننا تربیت ہوتی ہے ہاں اگر مجھے اکاؤنٹنٹ بننا ہے اس کے لیے تعلیم چاہیے سمجھ آئی قومیں تعلیم کے ساتھ نہیں تربیت میں چلتی ہیں موسیقی جو ذمہ داری انہوں نے اپنے کندھوں کے لیے لیے ایک لیڈرشپ جو کہ قیادت یہ کوئی چھوٹی ذمہ داری یا ایک چھوٹا عنوان نہیں ہے یہ کام کر رہی ہیں پاکستان کے لیے نوجوانوں کے لیے اکثر و بیشتر میں ان کی ویڈیوز دیکھتی رہتی ہوں جو پیشن جو وسیط اجربہ اور جو ان کی باتیں ہیں اور ابھی اس سے پہلے بھی ایک پورٹکاس میں میں سن لیتی بہت سرائیت اور متاثرک ہونا ہے میں چاہوں گی کہ یہ پورٹکاس میں ان کی آواز میں ریکارڈ کروں اور میں بہت کم بول سکوں السلام علیکم سلام علیکم کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں بہت خوشی ہوئی رباب آپ نے کانٹیکٹ کیا لنکڈن پہ اور آج دیکھیں ہم ساتھ بیٹھتے ہیں میرے لیے یہ شکرانے کا وقت ہے کہ میں کنیکٹ ہو سکتی اور آپ آ بھی گئیں بس شرین آپ سے ملکے جو مجھے اپنے اٹ گیڈ ایک وائبز محسوس ہوئی وہ مجھے لگا کہ میں ایک چھوٹا سا چراغ ہوں اور آپ ایک سورج کی مانند ہیں آپ کا ہر لف ایک ریس کی طرح شواؤں کی طرح وہ میری شخصیت میں جذب ہو رہا ہے مجھے یہ بتائیے گا اتنا بڑا تجربہ اتنی گہری باتیں یہ کہاں سے develop ہوتی ہیں کچھ بھی نہیں ہے رباب کچھ بھی نہیں ہے please آپ مت ایسا کریں میں جب اوروں کو سنتی ہوں میں کہتی ہوں میں تو چاہل ہوں علم کی وسط سمجھیں پورے کراچی اور بکران کوشٹ کا بیچز لے لیں ایک ریت کے برابر نہیں ہے میں تو اس پہ روتی ہوں لیکن جتنا کچھ آتا ہے فرق صرف یہ جو آتا ہے اس پہ عمل کرو صرف اس کو سوفروں پہ بیٹھ کے مت اس کی بات کرو کسی کو فائدہ ہو جاتا وہ تو اللہ کا کرم ہے آپ نے صرف بیٹ کو ہلانا ہے بول تو آ رہی ہے بہت سی بولیں آ رہی ہیں پاکستان میں آپ کسی کو ہٹ ماریں اس ہٹ کی خوبصورتی کو بس کتنا نفاست سے کتنے جذبے کے ساتھ کتنے امان کے ساتھ شاید آؤٹ ہو جائیں اس کا کچھ پتہ نہیں لیکن بس اسی کو آپ کر لیں جو جانتے ہیں اور اس کو بڑھاتے رہیں میں آپ سے سمجھ رہی ہوں اب میں یہاں ہوں ریحان سکول میں نے سمجھا یہ کیا ہے جہان کو میں کب سے جانتی ہوں ماشاءاللہ انہوں نے کتنی بڑی چیز بنا لی ہے میں نہیں کر سکتی تھی یہ کاش میں بھی کر سکتی ہوں تو اپنا ہم مرخل میں سب آپ بھی اتن�� چودہ سال آپ نے ٹی سی ایف میں کام کیا آپ نے اپنی وہاں وکٹ کھیلی تو ہر کوئی اپنی اپنی وکٹ کھیل رہا ہے اس میں اگر مجھے آپ کے کام سے یہ امپریسٹ ہوں اتنے میرے لیے بھی آپ چراغ بن کے آئی ہیں میرے لیے سورج بن کے آئی ہیں ہم سب ایک دوسرے کی زندگی میں کچھ نہ کچھ کرتے ہیں ڈالتے ہیں اس پہ بس فخر تو نہیں شکر ہے اور آگے بڑھنے کی امان شکر کریں لیکن بے جہن رہیں بے تاب رہیں اور میں کیا کر سکتی ہوں انسانیت کے لیے ایک کمپنی ہوتی تھی کراچی میں فارمسوٹیکر اس کی بڑی اچھی ایک ویلیوز تھی کوپریٹ ویلیوز ہوتی ہے اس کی ویلیوز تھی ریسٹلس ڈسکنڈنٹ یہ بس بے جینی رہے کہ مجھے اور شکر کرو لیکن آگے بڑھنے کی خواہش اور طلب رکھو اسی طرح تو ہم مل گئے تھے آپ سے ملنے کی بے جینی تو مجھے بہت رہتی تھی اکثر و بیشتہ میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی تھی کہ بچوں کو ڈرائی جاتا ہے یہ نہیں کرو ان وائبریشنز میں وہ بڑا ہو جاتا ہے کہ ڈرنا کیا ہے خوف کیا ہے بسیکلی یہ چیزیں ایکزسٹ نہیں کرتی اس حوالے سے ویڈیو دیکھئے ہم انہیں لیڈرشپ جو کہ بیسکٹی یہ ریحان اسکول کا بھی موقع تھا کہ ہم اپنے بچوں کو جن کی عمر 8 سے 16 سال ہیں ہم ان کو وہ لیڈرشپ اسکلز دینا چاہتے ہیں جس پر وہ پاکستان کے مسئلوں کو حل کریں تو آپ اس پر کیا کہنا جائیں گی کہ یہ دومین کتنی امپورٹنٹ ان کے سیکھنے کے لیے اور آپ کا تجربہ اس بارے میں کیا کہتا ہے بہت عالی بہترین کمپلیٹلی الائنڈ دلکل سوچ ایسی ہی ہے لیڈرشپ کی مختلف ڈیفینیشنز ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں اچھی بات ہے میرے لیے کیا ہے اور ایسو ایل میں نے جس بیسس پہ کھولا ہمارا ہے فریڈم ویڈ ڈسپلن ہمارا ویژن ہے آپ آزاد ہو جو کرنا لیکن اتنے آزاد نہیں ہو کہ آج میں نے لیفٹ کی جگہ گاڑی رائٹ پہ چلانی ہے آج میرا موڈ ہو رہا ہے تو میں فریڈم یہ نہیں ہے کیونکہ میں جا کے مر جاؤں گی تو ایک حد میں رہتے ہوئے ان قوانین کے حد میں رہتے ہوئے میں آزاد ہوں جو کروں باتھروم میں مجھے کوئی نہیں دیکھ رہا لیکن وہاں بھی کچھ قانون ہوتے ہیں اس جگہ کو استعمال کرنے کے صحیح ہے یہ لیڈرشپ ہے کہ میری جو ذمہ داریاں ہیں جو بھی میرا رشتہ ہو بیٹی ہو وائف ہو مدر ہو وہ والی اور اس کے علاوہ قوم کا شہری ہم وہ چھوڑ دیتے ہم اپنی چار دیواری گھر کے رشتوں کو تو نبھا لیتے ہیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے لیکن جیسے گھر سے باہر نکلتے ہیں اب صبح میں کوئی سودا لینے گئی تو اس نے ایسے لفافہ یوں کر کے نا اپنی دکان سے باہر میں نے باہر سے اٹھا کے واپس اس کی دکان میں ڈال دیا میں نے کب کیسا لگ رہا ہے تمہیں یہ بھی پاکستان ہے اور یہ بھی پاکستان ہے صرف تمہارا کاؤنٹر ہے بیچ میں تم یہ گوارہ کر سکتے ہو اور یہ نہیں کر سکتے مطلب اپنے گھر میں جو چاہتے ہو وہ باہر تو ہم اس ملک کو گھر ہی نہیں سمجھا میرا سب سے بڑا رونا پٹنا یہ ہے کہ اس دھردی کو ہم نے اس کی مٹی سے پیار کرنا نہیں سیکھا ماں باپ کا پہلا کام ہے اس کی مٹی کو اٹھا کے بچے کو سنگائیں اس کا شکر کریں اس نے مجھے آناج دیا آج کی مجھے روٹی اس نے دیا آج کا میرا گند اس نے سارا چھپا دیا اور آخر میں مجھے دو بائی چھے کی زمین دے گا آرامگاہ دے گا اس کو میں کہتی ہوں ہائی پلیت ہو گیا اب وضوح ٹوٹ گیا حالانکہ خاص اللہ نے کہا اسی سے تیرا وضوح بھی ہوتا ہے can you see the contradictions the conflicts اس conflict میں کہ عادت نہیں اُبھر سکتی جو قیادت اگرے گی وہ وہی ہوگی جس کے پیچھے سارے رو رہے ہیں کہ اللہ یہ ہمیں کیا قیادت مل گئی ہے ہر ملک کی قیادت اس ملک کا بہترین نمونہ ہوتا ہے کیونکہ لوگوں جیسے لوگ ویسی قیادت یہ پہلی دفعہ ہم سمجھ لینا جیسے لوگ ویسا لیڈر تو مریخ سے نہیں آتا لیڈر قوم بدلے گی لیڈر خودی ٹھیک ہو جائے گا ابھی تک بدل نہیں پاتی ابھی تک نہیں بدل رہی ہے اور میں یہ سوچتی ہوں آپ اور میں اپنے بچوں کو نہیں ڈالیں گے پولٹیکس میں ہم ڈالیں گے کورپریٹ سیکٹر جاؤ کاروبار لگاؤ لیکن پولٹیکس میں کوئی اپنے بچے نہیں ڈالتا آپ یہ ہیں کیا کرنا وہاں تو جی اتنے رسک ہیں اتنا مشکل ہے وہ تو لوگ کھا مرا دیں گے ارے ڈالنا تو شروع کرو کبھی تو کوئی آواز کھڑی ہوگی آپ اس میں پچاس سال لگا دو گو کی نسلیں لگا دو آپ ڈالیں گی اپنے بچوں کو پولٹیکس نہیں نا تو میں تو کہتی ہوں عظیم ہے وہ جو پولٹیکشنز بیٹھے ہیں لگے ہوئے تو ہے نا کم از کم اپنے بچوں کو بھی ڈال دیا انہوں نے کم از کم لگے تو ہے نا میں تو نہیں ڈال دیا یہاں پر مجھے میں ایٹ کرنا چاہوں گی جیسے ریحان اسکول سسٹم ہے سر ریحان کا جو ویجن ہے انہوں نے آٹھ سے سولہ سال کے بچے کو انرجی والا سولر والا پانی والا بجلی والا سب کو بنا دیا اور جب میں اس سسٹم میں آئی میں نے پوچھا ان سے سر یہ والا والا کیا ہے یہ تو وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان میں مسئلے کہنے والے سب ہیں حل کرنے والا نہیں ہے کون آئے گا کوئی اوپر سے آئے گا ہم کریں گے انہوں نے بچوں میں یہ فیٹ کر دیا ہے کہ تم نے پاکستان کا بجلی کا مسئلہ اٹھانا ہے تم نے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے اور اس پر وہ لوگوں سے کنیکٹ ہوتے ہیں پورٹکاسٹ کرتے ہیں اپنے ایکسپریئنس کو بڑھا رہے ہیں اور آپ دیکھیں گے اب یہ ایج بھی دیکھی ہے آپ نے ہمارے بچوں کی وہ یہ مسئلے حل کر رہے ہیں اس بارے میں آپ کہیں گے یہ جو بیڑا اٹھایا ہے پاکستان میں مسئلہ حل کرنے کا یہ کس طریقے سے متاثر کنا دو سکتا ہے بہت بڑی بات ہے بہت بڑا جہاد ہے یہ بھی اگین یہ گھروں کی باتیں ہیں یہ ماں باپ کا کام بچہ سکول جاتا ہے پڑھ کے آتا ہے وہ اپنی اس کی جیوگرفی میتھ سائنس انگلیش انگلیش پڑھے اب جب گھر آئے نا اب ان مسئلوں کے بارے میں بات شروع کریں نا تو یہ خود ایک اشارہ ہے کہ تربیت میں کتنی کمی ہے یہ آپ کی بلڈنگ ایک اشارہ ہے کہ وہاں کتنی کمزوری ہے تعلیم اور تربیت جی ایک قوم کا سٹیزن بننا تربیت ہوتی ہے ہاں اگر مجھے اکاؤنٹنٹ بننا ہے مجھے سرزن بننا ہے اس کے لیے تعلیم چاہیے سمجھ آئی قومیں تعلیم کے ساتھ نہیں تربیت پر چلتی ہیں ہاں دونوں ہوتا ہے کیونکہ مخصوص علم جو ہوتا ہے وہ پھر اس ایک ٹریک پر جیسے میں نے کہا اکاؤنٹڈ ہو یا انجنئر ہو اس کے لیے تعلیم چاہیے لیکن اس علم کو آپ نے کیسے استعمال کرنا ہے وہ تربیت پر ڈیپینڈ کرتا ہے اور اس سے قومیں بندی ہیں آپ نے جو کام کر رہے ہیں وہ ماباب کا کام کر رہے ہیں میرا بھی یہی ہے ویسے میں بھی ماباپ کا ہی کام کریں بس ہماری بھی کوشش ہے یہ کہ پاکستان کے لیے جیسے آپ نے کہا بہت پیاری مثال دیئے کہ وہ مٹی کی جو خوشبو ہے نا وہ دے دو وہ ایسنس تو کبھی بھی ختم نہیں ہوگا میں نے دنیا جا کے دیکھی ہے مٹی تو خیر وہی ہے ہر جگہ لیکن جتنا ہمیں تو یہاں پہلے ہی جنت مل گئی ہے پاکستان ہے جنت اتنا خوبصورت ملکہ ہی نہیں ہے اور خوشبو بھی ایسی ہے کہ پھر اس کے بعد کوئی خوشبو پسند بھی نہیں آگی نہیں آتی کیا بات ہے زبردست بلکل نہیں آتی اور پھر اس کے بعد کسی چیز سے گھن نہیں آتی کوئی انسان برا نہیں لگتا کیونکہ آپ نے پہلے جس چیز سے آپ بنے میں ہیں اگر آپ نے اسی کو پلیت کہہ دیا آپ نے بچے کو کہا بچہ کھیل کے آیا اس کو مٹی لگی لیا آپ کہتے ہیں گندہ کر کے آیا اپنے کو اب اس کو پتہ ہے میں مٹھی کا بنا ہوں یا بنی ہوں اور مٹھی گندی ہوتی ہے تو میں گندی ہوں تو اس کی تو دھجیاں اڑ گئی نا سیلف اسٹیم اب اس معمولی کنڈیشن میں وہ آگے جا کے کیا بنیں گے محتاج ہی بنیں گے نا کسی کے غلام ہی بنیں گے نا کسی آئی ایم ایف کے یا کسی کے اپنا پیٹ بھرتے رہو کرزہ بڑھتا رہی نہیں مجھے سڑک بھی چاہیے مجھے پل بھی چاہیے مجھے مفت علیم بھی چاہیے مجھے مفت علاج بھی چاہیے ٹیکس نہیں دینا میں تو پھر کہاں سے آئے گا ایڈ سے آئے گا نا پھر آپ ہاتھ پھیلا کے پھرو گے اب یہ نوبت آگئی ہے مہنگائی مہنگائی بھئی مہنگائی ہونی تھی ستر سال جب آپ کوئی ملک کیونکہ ہمارے ملک میں ستر فیصد لوگ ٹیکسبل ہی نہیں ہیں بلکل ٹرون انکم ٹیکسبل نہیں ہے تو آپ بجلی پہ لگائیں گے پیٹرول پہ لگائیں گے کھانے پہ لگائیں گے پینے پہ اسی طرح پھر آپ جس سے کرزہ لیا ہے اس کو واپس کرو گے رونے کا اس میں رونا کیا ہے اللہ کہتا ہے میں تجھ پہ صرف نیمتیں بھیجتا ہوں عذاب تو اپنے اوپر تو لے کے آتا ہے زبردست وہ مجھے ایک شیر یہاں پہ یاد آرہا ہے کہ تو سپورٹ کر کے دیکھ جس میں تیری چاہت ہے میں تجھ کو وہ دوں گا جس میں تیری چاہت ہے اللہ کہہ رہا ہے پہلے اپنی چیزیں تو دو مجھے اور ہم دے کیا رہے ہیں ہم دے کیا رہے ہیں ہم فوک رہے ہیں ابھی اس زمین پر میں نے ایگو کے لفظ کو سنا تھا اس کو ختم کرنا کسے کہتے ہیں اس کی ٹرانس فارمیشنل کیسی ہوتی ہے میں یہاں پر بات شیئر کرنا چاہوں گی ہماری ہوسوجی کی اکٹیوٹی ہوتی ہے ریخان اسکول میں جس میں سریاں نے سب سے پہلے خود کر کے دکھایا کہ واشروم کیسے دھولتا ہے اس کی ویڈیو بنا کے انہوں نے ڈالی اس کو دیکھ کے ہمیں موٹیویشن ملی آج میں بہت فقر کے ساتھ میں اور سٹوڈنٹس بھی ہم لوگ واشروم بھی دھوتے ہیں اور اس کی ویڈیو بھی ڈالتے ہیں لوگ اس سے کتراتے ہیں بلکہ سمٹائم کچھ لوگ یہ کہتے ہیں آپ لوگ واشروم کے پیچھے کیوں پڑھے رہتے ہیں لیکن یہی تو وہ جگہ جو ایگو ختم کرے گی ڈرائنگ روم تو سجانا سب کو آتا ہے تو ہم لوگ اس میں بھی کام کر رہے ہیں بہت پراؤڈ فیل ہوتا ہے بچے اتنا پراؤڈلی بتاتے ہیں ہم نے واشنگز آف کی اور آپ نے جو بات کہینا یہ تربیت بسیکلی پیرنٹس کی طرف سے ہونی ہوتی ہے تو اس کی لیکنگ ہے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان لیکنگز کو دور کیسے کیا جاتا ہے بس جو آپ کر رہے ہیں وہ کریں یہاں کیوں واش گھر میں جا کے ساف اس پہ کون سی فخر کی بات ہے یہ تو ایک زندگی کا عام حصہ ہے جیسے برطن توڑ کے واپس علماری میں ڈالتے ہیں اسی طرح آپ نے ٹوائلٹ ساف کرنا ہے what's the big deal نوبت again یہ آگئی ہے کہ یہاں آکے ریحان کو ویڈیوز بنانی پڑتی ہیں اور اس پہ پھر کرنے کا فخر ہے sorry یہ علامتیں ہیں ساری کہ پرورش کہاں سے کہاں پہنچ گئی یہ تو عام چیزیں ہیں کیا آپ نے سافل نہیں ہوتا آپ صحیح کہہ رہی ہیں میں نے بیکرییاں لگائیں میں نے بزنسز لگائیں ڈیف لوگوں کے لیے وہ سارے کام کرتے تھے ٹوائلٹ نہیں ساف کرتے تھے میں ٹوائلٹ ساف کرتی تھی ان کا میں ان کو دکھاتی تھی میں ہاتھ ڈال کے دیکھو میں نہیں مری ٹوائلٹ میں ہاتھ ڈال کے دیکھو کیا فرق نہیں ہم سنک دھولیں گے ٹوائلٹ نہیں دھویں گے اچھا ذرا سو سر میں درد ہو گیا تو پورے دن کی چھٹی کر لی اگلے دن عید کا جوڑا لینا ہے تو دو دن کی چھٹی ہو گئی مجھے بیکری بند کرنی پڑی جہاں آپ کو آپ کو معافضہ مل رہا ہے آپ کو ایک کاروبار مل رہا ہے سب کچھ مفت ملاو ہے میں نے جرمنی سے بیکر بلائی انہوں نے ٹرین کیا ان سولہ لڑکوں کو نہیں وہ کہتے کمپیوٹر پہ بٹھانے والا کام کرائیں میں نے کہا کام کمپیوٹر کا بھی ہے اور باتسون کا بھی ہے جو دونوں کریں گے وہ آئیں گے نہیں آئے دھائی سال میں نے چلایا دو سال بعد وہ خود ہی حالانکہ گھر سے فون آتے تھے ان کو واپس لے لیں لیکن ٹوائلٹ نہیں ساف کرانا پھر میں نے وہ میرا ویجن تھا کہ میں نوجوانوں کو مواش کا موقع بنا کے دوں وہ ختم کیا پھر میں نے فائنانشلی کنسٹرینڈ لوگوں کو رکھ لیا جو غریب تھے بہت انہوں نے بڑی محنت کی لیکن بس پھر وہ سارا وقت مجھے خود سپرویجن کرنی ہوتی تھی اور بہت سارے میں نے کام کھول لی تو وہ نہیں چلا میری رماغ میں تو سوالات سوالات سوالات بھر رہے ہیں وہ کوئسٹن مارک ��ظر آ رہے ہیں کوئسٹن مارک کوئسٹن مارک کوئسٹن مارک بٹ میں یہ سوچ رہی ہوں کہ میں اس کو کس طریقے سے شورٹ کر کے آپ کا ٹائم بہت قیمتی ہے کہ میں کتنے کوئسٹنز اس پر کرتا ہوں ہر بات سے سوالات نکل رہے ہیں وہ بھی درجن ہو مجھے یہ بتائیے گا کہ اس ویڈیو کے تبصر سے اس قسطوکو کے تبصر سے ہم اپنی یوٹھ ان کے اندر وہ زمین ان کا جاک سکے کہ ان کو کچھ کرنے کی طاقت پیدا ہو سکے اس کو میں کنیک کرتی ہوں آج کر میرے کالیگ نے مجھے ایک کتاب دیئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے تو ان کی شخصیت کے جو کردار کے پوائنٹس ہیں نا وہ کتاب اس پہ چھوٹی سی ہے لکھی گئی ہے تو وہ میں پڑھ رہی ہوں اور اس میں سب سے اول بات جو آتھر نے بتائی وہی میرا پیغام ہے اور وہ کہ اپنے کال اور فیل میں فرق مت کرو یہ قیادت سے لے کے عام ہر کوئی اگر فالو کرے اگر ایک وقت دیا ہے تو اس کی پابند بھی کرو آپ نے کوئی وعدہ کیا ہے اس کو پورا کرو اور نہیں پورا ہو سکتا کسی وجہ سے تو بتا دو کہ نہیں ہو رہا چھپو مت جھوٹ پہ جھوٹ پہ جھوٹ کل پرسو میرا کافی میٹنگز رہی تھی آئی ٹی کمپنیز کے ساتھ انہوں نے مسئلہ کیا بتایا کہ گلوبلی پاکستان کی ایٹی کمپنیز ایڈیہ سے زیادہ سپیڈ میں ان کی کونٹیٹی زیادہ ہے لیکن ہماری گروت کی سپیڈ زیادہ ہے ہم اپنے فورن بڑے فخر سے کہتے ہیں ہمارے تو کلائنٹس کینیڈا میں اٹلی میں امریکہ میں گیپ کہاں آتا ہے ہم ان سے وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کو پروڈکٹ آپ کا اس دن مل جائے گا نہیں ہوتا تیار ہر جھوٹ بولتے ہیں اچھا آپ نے وہ دن دیا ہی کیوں تھا جب آپ کو پتا تھا کہ آپ کا وہ یار بھسانے والی بات تھی نا ایمی کہتی ہے اب اس ایمی کو نباتے نباتے وہ آئی ٹی کمپنیز کہہ رہی ہیں ہم کتنے کلائنٹس لوس کر جاتے ہیں پھر میٹنگ پہ کلائنٹ بیٹھا ہوئے زوم پہ ٹیمز پہ گوگل پہ بیٹھا ہوئے ہم کہہ رہے ہیں چلو دس منٹ ہی ہوئے نا لیٹ میرا سر میرا باس باتیں کر رہا ہے اس کی تو بھی ایگو مساج کرنی ہے اب میں جاتی ہوں آن کرتی ہوں دس منٹ بعد تو کلائنٹ تو بیٹھ کے دس منٹ چلا گیا ہے وہ کیوں بیٹھ لیں گے اب میں کہتی ہوں ہائے ہائے دس منٹ سے کیا فرق پڑتا ہے یہ میری سوچ ہے دس سیکنڈ سے بھی فرق پڑتا ہے تو سورہ کاف میں جیسے کیا کہا گیا ہے تم وہ کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں مت کہو اس کو اپنے کال اور فیل میں تضاد نہ کرو جو نہیں کر سکتے وہ مد کہو اور جو کر سکتے ہو اس کو بیان کرو اور پھر پورا کرو بس انٹیگریٹی انٹیگریٹی کے علاوہ قومیں نہیں بنتی ہیں گفتگو بہت زیادہ میں بہت شکر گزار ہوں مسجدی نقوی کی کہ انہوں نے خزانہ دیا ہے مجھے علم کا خزانہ وسی خزانہ میں بہت شکر گزار ہوں کہ وہ آئیں انہوں نے ہمیں وقت دیا اور اپنی بہت امدہ باتیں ہمارے ساتھ شیئر کریں اور انشاءاللہ ہم ضرور آپ سے کنیکٹ ہو سکیں گے ہم جیسے لوگوں کو اور تربیت کی آپ سے ضرورت ہے Thank you so much
Related videos
8:40Want a job ? on donation for events like YLC ? - Hear this out CC: Umair Jaliawala, Shireen N
videos.rehan.com/want-job-donation-events-like-ylc-hear-this-out-cc-umair-jaliawala-4677
39:03Mahol Insaan Ko Badalta Hai | Taleem Aur Zindagi Ke Aham Asbaq | EP - 155 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/mahol-insaan-ko-badalta-hai-taleem-aur-zindagi-ke-aham-asbaq-ep-155-33
1:54Life Journey of Kamran Z.Rizvi | Rehan Allahwala Podcast (Trailer) Episode NO # 40
videos.rehan.com/life-journey-kamran-z-rizvi-rehan-allahwala-podcast-trailer-episode-no-575
10:49What do you need to be Happy? | Story of Yousuf B. Qureshi in English | EP - 160 | #rehanallahwala
videos.rehan.com/what-do-you-need-happy-story-yousuf-b-qureshi-english-ep-160-18
1:50Un Deewaanon Kay Naam | Dedicated To The Crazy Minds of Pakistan | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/un-deewaanon-kay-naam-dedicated-crazy-minds-pakistan-rehan-allahwala-349
1:50Un Pagaloon Kay Naam | Dedicated To The Crazy Minds of Pakistan | Heres To The Crazy Ones
videos.rehan.com/un-pagaloon-kay-naam-dedicated-crazy-minds-pakistan-heres-crazy-ones-388
6:20How to Find Your Passion by Shireen Naqvi | Episode 2 | Motivational Talk
videos.rehan.com/how-find-your-passion-shireen-naqvi-episode-2-motivational-talk-2460
44:58Documentary On Pakistan In English | Rehan Allahwala | Pakistan Documentary
videos.rehan.com/documentary-pakistan-english-rehan-allahwala-pakistan-documentary-821