Klaus Schwab - An Architect of Global Change | Short Documentary On Klaus Schwab | Rehan Documentary
In this short documentary, we delve into the life and impact of Klaus Schwab, a visionary figure at the forefront of global change. Meet Klaus Schwab, a German economist and founder of the World Economic Forum. From his early life to the creation of this influential organization…
Transcription
Urduمستقبل کو تشکیل دینے اور عالمی سطح پر اثر و رسوخ رکھنے والے رہنماؤں میں سے ایک ہیں کلاوس شرپ جرمنی سے تعلق رکھنے والے کلاوس شرپ 30 مارچ 1938 کو پیدا ہوئے کلاوس شرپ کے والدین سویس شہری تھے جو ان کی پیدائش سے پہلے جرمنی موپ ہو گئے تھے اگرچہ ان کے والد کا تعلق لیوترین فرقے سے تھا البتہ کلاوس شرپ کی پروریش ایزا کیتھلک ہوئی شواب نے 1961 میں میکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی زیورک کی سویس فیڈرل انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی نے انہیں ڈاکٹریٹ ان انجینئرنگ جبکہ انیورسٹی آف فرائی برک نے ڈاکٹریٹ ان ایکانومکس اور ہارڈ برڈ انیورسٹی کے جان ایف کینیڈی سکول آف گورنوڈ نے انہیں ماسٹر آف پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری سے نوازا انیس سو بہتر سے دو ہزار تیتر تک کلاوس شوپ یونیورسٹی آف جینیوہ میں بطور پروفیسر آف بزنس پالیسی اپنے خدمات سر انجام دیتے رہے چوبیس جنوری انیس سو اکتر کو جینیوہ سٹریڈزلینڈ میں کلاوس شوپ نے یورپین مینجمنٹ فارم کے نام سے ایک فارم تشکیل دیا انیس سو ستاٹی میں جسے رینیم کر کے ورلڈ اکنومک فارم کر دیا گیا تب سے اب تک دنیا اس ایونٹ کو ورلڈ ایکنومک فارم یا وی ای ایف کے نام سے جانتی ہے جس کا مقصد عالمی علاقائی اور سنتی ایجنڈوں کو تشکیل دینے کے لیے کاروباری سیاسی تعلیمی اور معاشرے کے دیگر رہنماوں کو شامل کر کے دنیا کے حالت کو بہتر بنانا ہے جس میں سرمایہ کار، کاروباری اور سیاسی شخصیات، ماہر اقتصادیات، سلیبرٹیز اور صحافظ سے چڑھے لوگ شامل ہوتے ہیں پانچ دن چاری رہنے والے اس عالمی میلے کے پانچ سو سیشنز میں گلوبر ایشوز پر کھل کر بات ہوتی ہے کلاوس شویپ بہت سی کتابوں کے مصنف بھی ہیں جن میں سرے فیرس تھے The Global Competitiveness Report The Fourth Industrial Revolution COVID-19 The Great Reset اور Stakeholder Capitalism کاروباری دنیا میں اپنے اثر اور سوک سے ہٹ کر کلاوس شویپ انسان دوستی اور سوانچی کاروبار کو فروغ دیتا ہے اور پائیدار ترقی کے لیے سرگر میں عمل ہیں کلاوس شویر کو عالمی کانوبار، معاشیات اور سماجی ترقی میں ان کی خدمات کے سلے میں مختلف اعزازات اور اوارڈ سے بھی نوازہ گیا جن میں Great Cross of Merit with Star of the Federal Republic of Germany Knight Commander of the Order of the British Empire Commander's Cross of the National Order of Merit France Dan David Price Honorary Doctorate from the National University of Singapore Honorary Doctorate from the Technical University of Munich شامل ہے لاس شاک کی زندگی بہامی تعاون اور خیالات کی طاقت کے اظہار اور انہیں امنی جامعہ پہنانے کے ایک زندہ مثال ہے جو آنے والی جنرلشنز کو متاثر کرتی رہے گی
Related videos
44:58Documentary On Pakistan In English | Rehan Allahwala | Pakistan Documentary
videos.rehan.com/documentary-pakistan-english-rehan-allahwala-pakistan-documentary-821
12:17Rehan Allahwala's Insightful Visit & Review at 1 Billion Summit 2025 | UAE Highlights
videos.rehan.com/rehan-allahwala-s-insightful-visit-review-1-billion-summit-2025-uae-63
5:35Ba Himmat Pur Azam Haji Khan Farosh Cyclist | A Documentary On Haji Khan Farosh By Rehan Allahwala
videos.rehan.com/ba-himmat-pur-azam-haji-khan-farosh-cyclist-documentary-haji-khan-902
2:23Reshaping The Future Of Pakistan - Short Documentary on Rehan School Korangi Campus
videos.rehan.com/reshaping-future-pakistan-short-documentary-rehan-school-korangi-383
3:43Reshaping The Future Of Pakistan - Short Documentary on Rehan School Korangi Campus
videos.rehan.com/reshaping-future-pakistan-short-documentary-rehan-school-korangi-384
8:47Documentary On ChatGPT and AI | Pay Attention On ChatGPT And AI - Part 4 (Last)
videos.rehan.com/documentary-chatgpt-ai-pay-attention-chatgpt-ai-part-4-last-503
5:18Documentary On ChatGPT and AI | Pay Attention On ChatGPT And AI - Part 3
videos.rehan.com/documentary-chatgpt-ai-pay-attention-chatgpt-ai-part-3-505
6:28Documentary On ChatGPT and AI | Pay Attention On ChatGPT And AI - Part 2
videos.rehan.com/documentary-chatgpt-ai-pay-attention-chatgpt-ai-part-2-507