Jordanian Boy's Admission to Rehan School - Rehan Allahwala's Story
In this video, Rehan Allahwala explained how he got a Jordanian boy enrolled in the Rehan School. Rehan Allahwala said he has so many tails of such incidents. Rehan Allahwala believes that we meet strangers for a purpose. About Rehan School: Rehan School Korangi Campus is a sch…
Transcription
Urduالسلام علیکم ریحان بھائی آہ میں آپ کے جذبے سے انسپائر ہوں that's why I just picked up the phone and I asked you that I will be recording. آہ ابھی ابھی آپ نے آپ کا جو school ہے یہاں سے دو ہزار کلومیٹر دور ہے تین ہزار کلومیٹر دور ہے ہاں اور ابھی ابھی آپ نے جو ہے وہ ایک student in or کیا ہے ریحان school کے اندر remotely تو اس کے بارے میں بتائیں یہ یہ passion اور یہ جذبہ کیا ہے کہ اس ہم between امان اور ڈیٹ سی ہیں اور یہ کس طرح سے یہ this is unique kind of environment in the school this is unique experience for me جو آپ نے ایک بچے کو ابھی admission دیا اور اس بچے کو سمجھایا وہ سمجھا اس کے بعد you coordinated with your team back home پاکستان and then you connected with what's up and this guy seems very excited تو یہ کیا experience اس کے بارے میں تھوڑا بتایا تو میرا یہ belief ہے کہ دنیا میں آپ جس سے بھی ملتے ہیں وہ فالتوں میں نہیں ملتے ہیں کوئی نہ کوئی reason ہوتا ہے میں جب بھی ٹریفل کرتا ہوں چاہے وہ پاکستان کے اندر ہو پاکستان سے باہر ہو اور وہ میرا جاننے والا نہ ہو اگر کوئی جاننے والا ہوتا ہے نا تو وہ تو بے ہوش ہو جاتا ہے سبق میں اس کو بس حوالی نہیں آ رہے ہوتے ہیں اس کو تو سمجھ نہیں آتا یہ تو میرے جانتا نہیں ہے نا ہمم تو میں نے اس سے ہیلو آئی کری گپے لگائیں میں تو جورڈن میرے دوست نہیں ہے دوست سترہ سال کا ہے ہمارے سکول کے لیے فٹ ہوتا ہے پڑھا لکھے گھر کا لگ رہا ہے انگلیش نہیں آتی ہمم بار ایک ٹائم بیٹھا رہا ہے موبائل پہ بیٹھا رہتا ہے آئی فون چلا رہا ہے ہمم تو میں نے اس کو ایسی اس نے بات کری میں نے بات کر لی ہمم میں نے کہا بھئی اچھا ہے تو آجا توری انگریزی ٹھیک ہو جائے گی اور اس کو ابھی چیٹ جی بیٹی ڈالیں گے. جس نے ہماری کھانا ہی منگا لیا خود ہی. خود ہی یہ ہے. ہم نے پہلے تو آگی کہا بھی ہمارا ہدیہ کدھر ہے. کھانا مانا this is my normal this is who I am I go wherever I go کے پہاڑ کے اوپر بیٹھ کے اور ایک چھوٹے سے ڈھاوے میں آپ نے انورمنٹ کی ہے اس کو اس طرح کی بہت ہیں سارے ہی ہمارے یونیک ہے سکول میں ہمارے جو بچے اس وقت بھی ہیں وہ ایسے ہی ہیں کچھ ایک کی ماں اپنے چار بچے اٹھا کے لے کے آگئی فیصل آباد سے اچھا کراچی کہ بھئی مجھے بچوں کو پڑھاؤ ایک اور باپ اپنے چار بچوں کو لے کے آگیا حالہ سے بچوں کو پڑھاؤ ایک اور ہے وہ چھے بچے لے کے وکرانوالہ سے آگیا ان کو پڑھاؤ ایک اور ہے کتر چھوڑ کے واپس آگیا اچھا ہمارا ابراہیم حیدری میں علاقہ ہے بالکل سڑیل یعنی وہاں پہ بدبو آتی ہے روح مشلی کی ہاں وہ شرابی گھوٹ کے پاس شرابی ہے کبابی ہے یہ نہیں معلوم لیکن وہاں پہ کیونکہ بہت راہی مہدری میں مچھیریں بہت ہیں اور وہاں پہ ڈرائی فش کی بدبو ہوتی ہے تو وہ قطر سے لاکر بندہ اپنی نوکری چھوڑ کے کہتا ہے میں یہاں شفٹ ہو رہا ہوں میرے بچے بہاں پڑھ رہے ہیں تو وہ پاکستانی تھا لیکن اس کو اندازہ ہوا پھر اب میں کیونکہ باہر ہوں تو میں نے کہا ابھی میں آسٹریا میں تھا تو میں ایک جاننے والی پروفیسر ہے اس سے ملا اس کو میں نے پیج دی اس نے اپنی بچی دال دی تو وہ بچی نو سال کی ہے دس سال کی ہے آسٹریان ہے اس نے دال دی پھر میں میں جہاں جاتا ہوں ہے تو منجن بیچنا شروع کرتا ہے جیسے آہ میں اپنے آپ کو ایک ڈیجل ایونجلس بہتر ہیں جیسے لوگ تبلیغی اسلام پھیلاتے ہیں میری امی ہوتی نا تو ابھی اپنا پرچہ نکال کہتی ہیں جماعت میں جان کر لو آہ you know اسلام کی باتیں کرنے لگے جی میں میرا جو belief ہے وہ technology پہ زیادہ ہے تو میں technology کو push کرتا ہوں. بہت شکریہ. Thank you.
Related videos
1:11:46Rehan School Admission: Parents Kai Sawalat Or Rehan Allahwala Kai Jawabat | EPI - 122
videos.rehan.com/rehan-school-admission-parents-kai-sawalat-rehan-allahwala-kai-jawabat-95
10:10Inside Alpha High School Austin - Exclusive Tour with Nate Zamaites | #rehanallahwala
videos.rehan.com/inside-alpha-high-school-austin-exclusive-tour-nate-zamaites-34
12:27Rehan Allahwala Explaining About Rehan School System | English Dubbed | #rehanallahwala
videos.rehan.com/rehan-allahwala-explaining-about-rehan-school-system-english-dubbed-59
9:58Give 10 mins for your kids’ future | Rehan School Curriculum | #rehanallahwala
videos.rehan.com/give-10-mins-your-kids-future-rehan-school-curriculum-rehanallahwala-27
0:55Pakistan's Unique School Where Kids Are Empowered With Internet and Networking - Rehan School
videos.rehan.com/pakistan-s-unique-school-where-kids-empowered-internet-networking-7713
0:29Met this boy at the station, another boy like this is called Narendra Modi Unfortunately thi
videos.rehan.com/met-this-boy-station-another-boy-like-this-called-narendra-modi-4111
9:14A Conversation Between Jana Simonikova and Manahil Remotejobwali
videos.rehan.com/conversation-between-jana-simonikova-manahil-remotejobwali-295
1:35:35Rehan School Mein Fiverr Or Upwork Par $5,000 se $10,000 Mahina Kamane Wale Bachay Tayyar | EP - 121
videos.rehan.com/rehan-school-mein-fiverr-upwork-par-5-000-se-10-000-mahina-kamane-wale-96